امام علی بن حسین(علیہ السلام)
امام سجاد علیہ السلام کی چالیس گوہربار، نورانی احادیث
- شائع
-
- مؤلف:
- محمود مہدى پور - ترجمہ و ترتیب : یوسف حسین عاقلی پاروی
- ذرائع:
- ماخوذا ز کتاب:چھلِ حدیثِ عابدی (امام زین العابدین علیہ السلام کی حالات زندگی اور چالیس گوہربار، نورانی احادیث)

امام سجاد علیہ السلام کی چالیس گوہربار، نورانی احادیث
امام زین العابدین علیہ السلام کی مختصر حالات زندگی
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
امام زین العابدین علیہ السلام کی مختصر حالات زندگی
امام زین العابدین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
امام زین العابدین علیہ السلام
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (38-95 ھ) امام سجادؑ اور زین العابدین کے نام سے مشہور، شیعوں کے چوتھے امام اور امام حسینؑ کے فرزند ہیں۔
بنی امیہ سرکار کا امام سجاد (ع)کے ساتھ تعرض
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت آيت اللہ العظميٰ خامنہ اي حَفَظَہُ اللّٰہُ
بنی امیہ سرکار کا امام سجاد (ع)کے ساتھ تعرض
درباری علماء پر امام سجاد علیہ السلام کی سخت تنقید
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت آيت اللہ العظميٰ خامنہ اي حَفَظَہُ اللّٰہُ
درباری علماء پر امام سجاد علیہ السلام کی سخت تنقید
اس دور میں امام سجاد علیہ السلام کا موقف
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت آيت اللہ العظميٰ خامنہ اي حَفَظَہُ اللّٰہُ
اس دور میں امام سجاد علیہ السلام کا موقف
امام سجادعلیہ السلام اور کربلا کی حفاظت
- شائع
-
- مؤلف:
- میزبان: علامہ محمد سبطین علوی۔ مہمان: علامہ ضیغم ہمدانی
دین و دنیا
موضوع: امام سجادعلیہ السلام اور کربلا کی حفاظت
اسوہ سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: سید آصف علی رضوی
- ذرائع:
- almisbah14.com
آپ بتاریخ ۱۵/جمادی الثانی ۳۸ ھ ق،یوم جمعہ ( ایک قول کے مطابق ) ۱۵/ جمادی الاول ۳۸ ھ جمعرات کو بمقام مدینہ منورہ پیداہوئے
امام سجادعلیہ السلام کے صدقات
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر شریف قرشی
- ذرائع:
- ماخذ:کتاب:ائمہ اہل بیت (علیھم السلام) کی سیرت سے خوشبوئے حیات
امام زین العابدین نے اپنی حیات طیبہ میں سب سے زیادہ فقیروں کو صدقے دئے تاکہ وہ آرام سے زندگی بسر کرسکیں
امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر شریف قرشی
- ذرائع:
- ماخذ:کتاب:ائمہ اہل بیت (علیھم السلام) کی سیرت سے خوشبوئے حیات
آپ کے القاب اچھا ئیوں کی حکایت کرتے ہیں،آپ اچھے صفات ،مکارم اخلاق ،عظیم
طاعت اور اللہ کی عبادت جیسے اچھے اوصاف سے متصف تھے، آپ کے بعض القاب یہ
ہیں
امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان ڈاٹ نیٹ
- ذرائع:
- www.tebyan.net
امام زین العابدین علیہ السلام چونکہ فرزندرسول (ص)تھے اس لئے آپ میں سیرت محمدیہ کاہونالازمی تھا علامہ محمدابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ ایک شخص نے آپ کوبرابھلاکہا، آپ نے فرمایابھائی میں نے توتیراکچھ نہیں بگاڑا،اگرکوئی حاجت رکھتاہے توبتاتاکہ میں پوری کروں ،وہ شرمندہ ہوکرآپ کے اخلاق کاکلمہ پڑھنے لگا
جہادِ سید ِ سجاد (ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- پیغمبر نوگانوی
- ذرائع:
- www.fazael.com
بنی امیہ نے جب حکومت ہاتھ میں لی تو میڈیا سے بہت فائدہ اٹھا یا اور شام میں پوری پروپیگنڈہ مشینری کو حکومت اسلامی کے حقیقی وارثوں کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف کردیا
امام زین العابدین ـکی پندرہ مناجات
- شائع
-
- مؤلف:
- محدث شیخ عباس قمی
- ذرائع:
- ماخوذ ازکتاب مفاتیح الجنان
علامہ مجلسی(رح) نے بحارالانوار میں فرمایا ہے کہ میں نے یہ مناجاتیںبعض اصحاب کی کتابوں میں دیکھی ہیں اور یہ حضرت سجاد -سے روایت کی گئی ہیں۔
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ سوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- آل البیت محققین
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب:زندگی معصومین علیھم السلام
مدینہ کے قریب پہنچ کرآپ کاخطبہ مقتل ابی مخنف ص ۸۸ میں ہے (ایک سال تک قیدخانہ شام کی صعوبت برداشت کرنے کے بعدجب اہل بیت رسول کی رہائی ہوئی اوریہ قافلہ کربلاہوتاہوامدینہ کی طرف چلاتوقریب مدینہ پہنچ کرامام علیہ السلام نے لوگوں کوخاموش ہوجانے کااشارہ کیا،سب کے سب خاموش ہوگئے آپ نے فرمایا:
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- آل البیت محققین
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب:زندگی معصومین علیھم السلام
جس طرح آپ کی عبادت گزاری میں پیروی ناممکن ہے اسی طرح آپ کی شان عبادت کی رقم طرازی بھی دشوارہے ایک وہ ہستی جس کامطمع نظرمعبودکی عبادت اورخالق کی معرفت میں استغراق کامل ہواورجواپنی حیات کامقصداطاعت خداوندی ہی کوسمجھتاہواورعلم ومعرفت میں حددرجہ کمال رکھتاہو اس کی شان عبادت کی سطح قرطاس پرکیونکر لایاجاسکتاہے اورزبان قلم میں کس طرح کامیابی حاصل کرسکتی ہے یہی وجہ ہے کہ علماء کی بے انتہاکاہش وکاوش کے باوجود آپ کی شان عبادت کامظاہرہ نہیں ہوسکا ”قدبلغ من العبادة مالم یبلغہ احد“ آپ عبادت کی اس منزل پرفائزتھے جس پرکوئی بھی فائزنہیں ہوا