امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام علی بن حسین(علیہ السلام)

اقوال حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

اقوال حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ھیں: آگاہ ھو جاؤ کہ خدا کے نزدیک منفور ترین شخص وہ ھے جو شیوھٴ امام (ع) کامعتقد تو ھو لیکن عملی سیرت کی پیروی نہ کرے ۔

مزید

محافظ کربلا ا مام سجاد علیہ السلام

محافظ کربلا ا مام سجاد علیہ السلام تاریخ کے صفحات پرایسے سرفروشوں کی کمی نہیں جن کے جسم کوتووقت کے ظالموں اورجلادوں نے قیدی توکردیالیکن ان کی عظیم روح،ان کے ضمیرکووہ قیدی بنانے سے عاجزرہے،ایسے فولادی انسان جوزنجیروں میں جکڑے ہوئے بھی اپنی آزادروح کی وجہ سے وقت کے فرعون وشدادکوللکارتے رہے،تلواروں نے ان کے سر،جسم سے جدا توکردئیے لیکن لیکن ایک لمحہ کے لئے بھی ان کی روح کوتسخیرنہ کرسکے،ایسے انسان جن کی آزادروح،آزادضمیر،اورآزادفکر کے سامنے تیزوتنداسلحے بھی ناکارہ ثابت ہوئے

مزید

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا کردار

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا کردار امام زین العابدین علیہ السلام کا ایک خاندانی شخص امام علیہ السلام کے پاس آیا اور آپ پر چلایا اور آپ کو ناسزا باتیں کھیں! لیکن امام علیہ السلام نے اس کو ایک بات کا بھی جواب نہ دیا یھاں تک کہ وہ شخص اپنے گھر واپس ہوگیا۔

مزید

امام زین العابدین علیہ السلام

امام زین العابدین علیہ السلام امام زین العابدین علیہ السلام روحانیت و معنویت کے سرخیل ہیں۔ ان کی زیارت گویا حقیقتِ اسلام کی زیارت ہے۔ آپٴ کی نمازیں‘ روح کی پرواز ہوتی تھی اور آپٴ پورے خضوع و خشوع کے ساتھ بارگاہِ پروردگار میں کھڑے ہوتے تھے۔ آپٴ محبت کے پیغام بر تھے۔ جب کبھی کوئی ایسا غریب و بے کس نظر آتا جو دوسروں کی توجہ سے محروم ہوتا تو اس کی دلجوئی کرتے اور اسے اپنے گھر لے جاتے۔

مزید

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی جزیرۃ العرب میں رسول اسلام خاتم النبیین رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نورانی ظہور اور الہی معیارات پر قائم اسلامی احکام و دستور سے مقہور دور جاہلیت کے پروردہ امیہ و ابوسفیان کے پوتے یزید ابن معاویہ اور ان کے ذلہ خواروں کے ہاتھوں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے بعد ظلم و استبداد کے نشہ میں چور اموی ملوکیت نے عصر جاہلیت کے انسانیت سوز رسم و رواج از سر نو اسلامی معاشرے میں رواج دینے پر کمر باندھ لی ۔

مزید

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں قرآن ایک ایسی گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پیرا ہوکر ہدایت کی ضمانت دی گئی ہے۔ یہ ایک ایسا معجزہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے

مزید

صحیفہ کاملہ کا تجزیاتی مطالعہ

صحیفہ کاملہ کا تجزیاتی مطالعہ حضرت علی(ع) ابن الحسین (ع) امام زین العبدین(ع) سلسلہ ائمہ حقہ کے چوتھے امام ہیں ۔ آپ کی ولادت کی تاریخ میں اختلاف ہے علامہ سبط الجوزی نے تذکرہ خواص الائمہ میں امام جعفر (ع) صادق کے حوالہ سے ٥، شعبان ٣٨ ہجری بیان کیا ہے

مزید

امام سجاد (ع) کی سیاسی بصیرت اور علمی فیوض

امام سجاد (ع) کی سیاسی بصیرت اور علمی فیوض

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک