مناظرے
صحاح ستہ میں اہل بیت(ع) کی مخالفت کا ظہور ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی سعید طباطبائی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب عقائد فریقین کا تحلیلی جائزہ

اصول ستہ میں اہل بیت اطہار(ع) کے خلاف بہت سی روایتیں ہیں بلکہ اصول ستہ کا رجحان فکر اہل بیت(ع) کی مخالفت کی طرف ہے.
امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- علاّمہ شیخ حیدر حب اللہ
- ذرائع:
- ترجمہ: محمد عباس ہاشمی
اس مختصر خطاب کے دوسرے مرحلے میں ہم اس نظریے کا جواب دیں گے کہ جس کا بعض نے دفاع کرنے اور اس کی ترویج کرنے کی کوشش کی ہے اور اسے اپنا نظریہ بنا لیا ہے
امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- علاّمہ شیخ حیدر حب اللہ
- ذرائع:
- ترجمہ: محمد عباس ہاشمی
امام حسین علیہ السلام کی تحریک، انقلاب اور سن ۶۱ ہجری میں آپ علیہ السلام کے موقف کی تفسیر کے حوالے سے مختلف نظریات پیش کیے جاتے ہیں اور معاصر محقّق استاذ عماد الدین باقی کا نظریہانہی میں سے ایک ہے کہ جس کے ضمن میں انہوں نے اس تصوّر کا دفاع کیا ہے
اہل سنت کی معروف کتابوں میں شیعہ راویوں کےنام
- شائع
-
- مؤلف:
- سید شرف الدین عاملی رحمۃ اللہ علیہ
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب دین حق ترجمہ المراجعات
حضرت مولانائے محترم ! تسلیم!
آپ کا تازہ مکتوب موصول ہوا۔ آپ کی تحریر اتنی متین، دلائل سے پر اور حقائق سے لبریز تھی کہ میرے لیے چارہ کار ہی نہیں سوا اس کے کہ جو کچھ آپ نے تحریر فرمایا ہے ایک ایک لفظ تسلیم کرلوں۔ البتہ جو آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ حضرات اہل سنت نے بکثرت شیعہ راویوں سے روایتیں لی ہیں، اسے آپ نے بہت مجمل رکھا۔ آپ کو ذرا تفصیل سے کام لینا چاہیے تھا۔ مناسب تھا کہ آپ ان شیعہ راویوں کے نام بھی تحریر فرماتے نیز ان کی شیعیت کے متعلق حضرات اہل سنت کا اقرار بھی ذکر کرتے۔ امید ہے کہ آپ میرا مقصد سمجھے گئے ہوں گے۔
اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص) سے دلیل کی خواہش
- شائع
-
- مؤلف:
- سید شرف الدین عاملی رحمۃ اللہ علیہ
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب دین حق ترجمہ المراجعات
مولانا ئے محترم !
کلام مجید یا حدیثِ نبوی(ص) سے کوئی ایسی دلیل پیش کیجیے جسے سے معلوم ہو کہ ائمہ اہل بیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے۔ قرآن و حدیث کے ماسوا چیزوں کو رہنے دیجیے۔ کیونکہ آپ کے ائمہ کا کلام مخالفین کے لیے حجت نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ ان کے کلام سے استدالال اس مسئلہ پر دور کا مستلزم ہے۔ آپ ثابت یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ائمہ اہلبیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے اور آپ دلیل میں انھیں ائمہ اہلبیت(ع) کا قول پیش کرتے ہیں جن کی پیروی سی محل بحث ہے۔
حدیث منزلت کے بارے میں مناظرہ
- شائع
-
- مؤلف:
- سید شرف الدین عاملی رحمۃ اللہ علیہ
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب المراجعات
مکتوب نمبر ۱۴
حدیث منزلت صحیح بھی ہے اور مشہور بھی لیکن مدقق آمدی کو ( جو اصول میں استاد الاساتیذ تھے) اس حدیث کے اسناد میں شک ہے اور وہ اس کے طرق میں شک و شبہ کرتے ہیں ۔ آپ کے مخالفین آمدی کی رائے کو درست سمجھیں تو آپ انھیں کیونکر قائل کریں گے؟
اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت پردلائل
- شائع
-
- مؤلف:
- سید شرف الدین عاملی رحمۃاللہ علیہ
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب المراجعات
مولانائے محترم تسلیم !
آپ کا مفصل گرامی نامہ ملا۔ اس میں شک نہیں کہ آپ نے وصول و فروعِ دین دونوں میں جمہور کے مذہب کی پیروی واجب نہ ہونے کو بہت تفصیل سے بیان کیا۔ اجتہاد کا دروازہ ہنوز کھلے رہنے کو بھی تشفی بخش طور پر ثابت کیا۔
شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- سید شرف الدین عاوملی رحمۃ اللہ علیہ
- ذرائع:
- (کتاب المراجعات سے اقتباس )
شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟
اصحاب کے بارے میں شیعہ دشمنوں کی چالاکی اور فریب کاری
- شائع
-
- مؤلف:
- غلام محمد ملکوتی
سوال : شیعہ سنی کا اصحاب کے مسئلہ میں اختلاف کس چیز میں ہے ؟
ام کلثوم زوجہ حضرت عمر کون تھیں ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- عبدالکریم مشتاق
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب :افسانہ عقد ام کلثوم
مورخین ومحدثین اور علمائے فریقین کا اس امر پر اتفاق ہے کہ جو ام کلثوم حضرت عمر کے نکاح میں آئیں وہ کم سن تھیں اور روایات میں اس بی بی کا سن چار سال سے سات سال تک کا بیان ہوا ہے
نبی(ص) کو اہل سنت والجماعت کی تشریع قبول نہیں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرمحمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
گذشتہ بحثوں سے ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ شیعہ ائمہ اہل بیت(ع) کی اقتداء کرتے ہیں۔ اور رائے و قیاس پر عمل نہیں کرتے بلکہ ان دونوں کو حرام جانتے ہیں کیوں کہ ان کے نزدیک رائے و قیاس نصِ نبوی(ص) سے حرام ہیں اور یہی فکر ان میں نسلا بعد چلی آرہی ہے۔ جیسا کہ اس صحیفہ جامعہ کا ذکر ہوچکا ہے کہ جس کا طول ستر (۷۰) گز ہے اور جس میں مسلمانوں کی قیامت تک کی مایحتاج چیزیں مرقوم ہیں۔
اہل سنت، نے سنت نبی (ص(کے ساتھ کیا برتاو کیا؟
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
اس فصل میں ہم اس اہم چیز کی وضاحت کرناچاہتے ہیں کہ جس میں غور کرنے سے کوئی محقق مستغنی نہیں ہوسکتا
شیعہ اہل سنت کے مقابلہ میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرمحمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
وہ اہم ترین موقف ہے جو کہ اکثر صحابہ نے سقیفہ میں اس لئے اختیار کیا تھا تاکہ خلافت علی(ع) کے سلسلہ میں نبی(ص) کی اس صریح نص کی مخالفت کریں۔
خمس
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب"حکم اذاں"
یہ بھی ان مسائل میں سے ہے جن پر شیعوں اورسنیوں میں اختلاف ہے اس سے قبل کہ ہم کسی ایک فریق کے حق میں فیصلہ کریں
وہ عقائد جن پر سنت شیعوں کو الزام دیتے ہیں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب "حکم اذاں"
شیعوں کے کچھ عقائد ایسے ہیں جن پر اہل سنت محض اس تعصب کی وجہ سے اعتراض کرتے ہیں جو امویوں اور عباسیوں نے اس لیے پھیلایا تھا کیونکہ وہ امام علی ع سے بغض اور کینہ رکھتے تھے
جمع بین الصلاتین
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب"حکم اذاں"
جن باتوں پر شیعوں پر اعتراض کیا جاتا ہے ، ان میں سے ایک یہ ہے کہ شیعہ ظہر اور عصر کی نمازیں اور اسی طرح مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی پڑھتے ہیں ۔
نبوت کے بارے میں شیعہ اور سنی کا عقیدہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرمحمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب"حکم اذاں "
نبوت کے بارے میں شیعہ سنی اختلاف کا موضوع عصمت کا مسئلہ ہے ۔ شیعہ اس کے قائل ہیں کہ انبیاء بعثت سے قبل بھی معصوم ہوتے ہیں اور بعثت کےبعد بھی
اللہ تعالی کے متعلق شیعہ اور سنی کا عقیدہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب "حکم اذاں"
اس سلسلے میں ایک اہم اختلاف رویت باری تعالی کے متعلق ہے :- اہل سنت والجماعت کہتے ہیں کہ جنّت میں سب مومنین کو رویت باری تعالی نصیب ہوگی
سنت رسول ۔ اہل سنت او راہل تشیع کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب "حکم اذاں"
سنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہر قول ،فعل اور تقریر شامل ہے ۔ یہ مسلمانوں کے نزدیک اعتقادات ،عبادات اور احکامات کا دوسرا بڑا ماخذ ہے