امام مہدی(عجّل اللّہ فرجہ الشریف)
زندگي نامه حضرت مهدى عليه السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- محمود شریفی، ترجمہ: یوسف حسین عاقلی

جناب محمود شریفی صاحب نے اپنی مختصر کتاب چھل حدیث کے مقدمہ میں زندگي نامه حضرت مهدى عليه السلام کے بارے میں مختصر تحریر لکھی ہے جو قارئیں کی خدمت میں پیش ہے
احادیث مہدویت-۱
- شائع
-
- مؤلف:
- محمود شریفی، ترجمہ: یوسف حسین عاقلی پاروی
جناب محمود شريفى صاحب کےامام مهدی( عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف )سے متعلق چالیس نورانی احادیث کا پہلا قسط مخاطبین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
احادیث مہدویت-۲
- شائع
-
- مؤلف:
- محمود شریفی، ترجمہ: یوسف حسین عاقلی
جناب محمود شريفى صاحب کےامام مهدی( عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف )سے متعلق چالیس نورانی احادیث کا دوسرا قسط مخاطبین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
اہل سنت علماء اور دانشوروں کی نظر میں امام مہدی(ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
مہدویت کا نظریہ تمام ادیان میں پایا جاتا ہے، خواہ وہ الٰہی ادیان ہوں جیسے اسلام، مسیحیت، یہودیت یا غیر الٰہی جیسے بودیزم، صابئین وغیرہ۔ ان سب نے آخری زمانے میں ایک مصلح کے ظہور کرنے کی خبر دی ہے اور ان تمام مکاتب فکر کے پیروکار اسی پر اپنا عقیدہ بھی رکھتے ہیں۔ درحقیقت یہ تمام انسانوں کی ایک فطری خواہش ہے کہ دنیا سے ظلم و بربریت کا خاتمہ ہو، تبعیض کی دیواریں منہدم ہوں اور پوری دنیا میں عدالت کا راج ہو
ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے زمینہ سازی
- شائع
-
- مؤلف:
- راقم الحروف: سید بہادرعلی زیدی
آغاز سخن
جیسا کہ امام زمانہ علیہ السلام کا وجود مبارک علت و آثار سے خالی نہیں ہے۔ ان کی غیبت اور اس مدت کا طولانی ہونا بھی علت سے خالی نہیں ہے۔
معصومین علیہم السلام سے منقولہ روایات کے جائزہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں غیبت کے متعدد آثار و علل بیان کئے گئے ہیں جنہیں ہم یہاں پیش کر رہے ہیں۔
۹؍ربیع الاول
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد باقر رضا
- ذرائع:
- اقباس از مجلہ :آئینہ :قم
کربلا میں گزرے ہوئے واقعات کو سن کر سنگدل آدمی بھی موم ہو جاتا ہے۔کوئی انسان ان واقعات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔اور ہونا بھی یہی چاہئے۔اس لئے کہ ہر غم کی اہمیت مغموم انسان کے مرتبہ اور ہر ظلم کی شدت مظلوم آدمی کی شخصیت کے مطابق ہوتی ہے۔
عید زہراء ؐ کیوں مناتے ہیں ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- علمدار حسین اکبر پوری
- ذرائع:
- اقتباس ازمجلہ آئنہ
قلم کو ہاتھ میں لئے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کہاں سے شروع کروں ؟ انگلیوں میں قلم جامۂ سکوت پہنے رقص کناں تھا کہ چند لمحہ کے بعد لحظات فکری جرعۂ آب کی طرح قلب میں چاشنی پیدا کرتے گئے
آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ
- شائع
-
- مؤلف:
- عید علی عابدی
- ذرائع:
- almisbah14.com
دنیا کے تمام آسمانی دینوں میں ایک عظیم مصلح کا انتظار شامل ہے ہر قوم اس کو ایک مخصوص نام سے یاد کرتی ہے۔ اس بناء پر انتظار صرف اسلامی عقیدہ نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اپنے عقائد کے اختلاف کے باوجود ، اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں
عصرغیبت میں ہماری ذمہ داریاں
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر:غلام حسین میر
- ذرائع:
- almisbah14.com
مہدویت کی اہم ترین اصولی بحثوں میں سے ایک بحث زمانہ غیبت میں حضرت مہدی (عج) کے شیعوں کی ذمہ داریاں ہےیہ بحث عملی پہلو رکھتی ہے۔ ان فرائض پر عمل کرنے کی صورت میں اسلامی معاشرہ میں ایک عظیم تحول و تبدل ایجاد کیا جا سکتا ہے
امام مہدی (عج) کا قرآنی تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- ترجمہ : فرحت حسین مہدوی
- ذرائع:
- tebyan.net
سوال یہ ہے کہ کیا قرآن میں امام مہدی (ع) کا ذکر آیا ہے؟
جواب یہ ہے کہ شخصیات کو کبھی براہ راست متعارف کرایا جاتا ہے جس طرح سورہ آل عمران کی آیت 144 میں رسول اللہ (ص) کو متعارف کیا گیا ہے؛ کبھی اعداد کے ذریعے، جیسے سورہ مائدہ کی آیت 12 جیسے میں بارہ نقباء کو متعارف کیا گیا ہے، یا صفات و خصوصیات کے ذریعے متعارف کرایا جاتا ہے جس کی مثال سورہ اعراف کی آیت 157 ہے؛ یا سورہ مائدہ کی آیت 55 جس میں امیرالمومنین (ع) کی ولایت کا اعلان ہے لیکن یہ کام صفات و خصوصیات کے ذریعے انجام دیا گیا ہے-
امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ترجمہ : فرحت حسین مہدوی
- ذرائع:
- tebyan.net
تین آسمانی ادیان کے پیروکاروں (مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں) کا عقیدہ ہے کہ حق و باطل کے اس طویل معرکے کے انجام پر حق کی فتح ہوگی، ایمان کفر پر غالب ہوگا، حق و علم و عدل کی حکمرانی ہوگی، زمین کا ورثہ صالحین کو ملے گا، خرافات اور گمراہی اور ظلم و ستم کا خاتمہ ہوگا-
فلسفہ انتظار کی تصویر کشی!
- شائع
-
- مؤلف:
- ترجمہ: فرحت حسین مہدوی
- ذرائع:
- tebyan.net
ابتداء میں ـ متواتر روایات میں "مہدی" کہلانے والی ایک مقدس الہی شخصیت کے توسط سے ـ ایمان اسلامی کے عالمی فروغ، انسانی اقدار کے مکمل اور ہمہ جہت نفاذ، مدینہ فاضلہ اور مطلوبہ معاشرے کی تشکیل اور اس انسانی اور عمومی نظریئے کے نفاذ کے مفہوم کا جائزہ لیتے ہیں- یہ ایک تفکر ہے جو تقریبا تمام اسلامی مکاتب اور فرقوں میں بھی ـ کم و بیش ـ پایا جاتا ہے-
شہید اسلام عمار یاسر کا بیان امام مہدی(عج) کے بارے میں
- شائع
-
- مؤلف:
- مترجم: ف-ح-مہدوي
- ذرائع:
- tebyan.net
عمار بن یاسر (سلام اللہ علیہ) فرماتے ہیں: تمہارے نبی (ص) کے اہل بیت (ع) آخر الزمان میں کی حکومت ہوگی جس کی کئی علامتیں ہیں- پس زمین پر بیٹھے رہو اور رکے رہو حتی کہ اس کی علامت ظاہر ہوجائے-
مولود موعود کا سجدہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ترجمہ : فرحت حسین مہدوی
- ذرائع:
- tebyan.net
محدث قمی منتہی الآمال میں اپنے اِسناد روایت کرتے ہیں: سیدہ حکیمہ (س) فرماتی ہیں کہ --- جب میری حالت معمول پر آئی تو تیز رفتاری سے امام (ع) کے کمرے کی طرف دوڑی، میں کچھ کہنا چاہتی تھی لیکن امام (ع) نے فرمایا: پھوپھی جان واپس چلی جائیں، آپ انہیں اسی جگہ پائیں گی جہاں آپ کی آنکھوں سے اوجھل ہوئی تھیں-
مہدی منتظر علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرمحمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب"حکم اذاں"
مہدی موعود کا مسئلہ بھی ان موضوعات میں شامل ہے جن کی وجہ سے اہل سنت شیعوں پر اعتراض کرتے ہیں بلکہ بعض تو اس حدتک بڑھ جاتے ہیں کہ تمسخر واستہزاء سے بھی نہیں چوکتے ۔
المہدی منی یقضوا اثری ولا یخطئ
- شائع
-
- مؤلف:
- بقلم: ف.ح.مهدوی
- ذرائع:
- مآخذ: ابنا
احادیث اہل سنت کے منابع حدیث سے نقل ہوئی ہیں اور احادیث کا ترجمہ بھی عربی عبارت کے عین مطابق ہے اور ان احادیث میں بیان ہونے والے عقائد لازماً مکتب اہل بیت (ع) کے عقائد سے مطابقت نہیں رکھتے
انکار مہدی کفر ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- بقلم: ف.ح.مہدوی
- ذرائع:
- مآخذ: ابنا
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مہدی وہی عیسی بن مریم ہیں اور قرآن میں ایسا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ جو آرہے ہیں وہ مہدی منتظر ہیں۔۔۔
طلوع شمس امامت
- شائع
-
- مؤلف:
- کلام: شہید محسن نقوی
- ذرائع:
- از کتاب "فرات فکر"
اے فخر ابن مریم وسلطان فقر ii خو:
تیرے کرم کا ابر برستا ہے چار سُو
اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام
- شائع
حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:
تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔
حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلام ٹائمز ڈاٹ او آرجی
- ذرائع:
- اسلام ٹائمز ڈاٹ او آرجی
حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اور سلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔