امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام مہدی(عجّل اللّہ فرجہ الشریف)

احادیث مہدویت-۲

احادیث مہدویت-۲

جناب محمود شريفى صاحب کےامام مهدی( عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف )سے متعلق چالیس نورانی احادیث کا دوسرا قسط مخاطبین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔

مزید

اہل سنت علماء اور دانشوروں کی نظر میں امام مہدی(ع)

 اہل سنت علماء اور دانشوروں کی نظر میں امام مہدی(ع) مہدویت کا نظریہ تمام ادیان میں پایا جاتا ہے، خواہ وہ الٰہی ادیان ہوں جیسے اسلام، مسیحیت، یہودیت یا غیر الٰہی جیسے بودیزم، صابئین وغیرہ۔ ان سب نے آخری زمانے میں ایک مصلح کے ظہور کرنے کی خبر دی ہے اور ان تمام مکاتب فکر کے پیروکار اسی پر اپنا عقیدہ بھی رکھتے ہیں۔ درحقیقت یہ تمام انسانوں کی ایک فطری خواہش ہے کہ دنیا سے ظلم و بربریت کا خاتمہ ہو، تبعیض کی دیواریں منہدم ہوں اور پوری دنیا میں عدالت کا راج ہو

مزید

ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے زمینہ سازی

ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے  زمینہ سازی آغاز سخن جیسا کہ امام زمانہ علیہ السلام کا وجود مبارک علت و آثار سے خالی نہیں ہے۔ ان کی غیبت  اور اس مدت کا طولانی ہونا بھی علت سے خالی نہیں ہے۔ معصومین علیہم السلام سے منقولہ روایات کے جائزہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں غیبت کے متعدد آثار و علل بیان کئے گئے ہیں جنہیں ہم یہاں پیش کر رہے ہیں۔

مزید

۹؍ربیع الاول

۹؍ربیع الاول کربلا میں گزرے ہوئے واقعات کو سن کر سنگدل آدمی بھی موم ہو جاتا ہے۔کوئی انسان ان واقعات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔اور ہونا بھی یہی چاہئے۔اس لئے کہ ہر غم کی اہمیت مغموم انسان کے مرتبہ اور ہر ظلم کی شدت مظلوم آدمی کی شخصیت کے مطابق ہوتی ہے۔

مزید

عید زہراء ؐ کیوں مناتے ہیں ؟

عید زہراء     ؐ کیوں مناتے ہیں ؟      قلم کو ہاتھ میں لئے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کہاں سے شروع کروں ؟ انگلیوں میں قلم جامۂ سکوت پہنے رقص کناں تھا کہ چند لمحہ کے بعد لحظات فکری جرعۂ آب کی طرح قلب میں چاشنی پیدا کرتے گئے    

مزید

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ دنیا کے تمام آسمانی دینوں میں ایک عظیم مصلح کا انتظار شامل ہے ہر قوم اس کو ایک مخصوص نام سے یاد کرتی ہے۔ اس بناء پر انتظار صرف اسلامی عقیدہ نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اپنے عقائد کے اختلاف کے باوجود ، اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں

مزید

عصرغیبت میں ہماری ذمہ داریاں

عصرغیبت میں ہماری ذمہ داریاں مہدویت کی اہم ترین اصولی بحثوں میں سے ایک بحث زمانہ غیبت میں حضرت مہدی (عج) کے شیعوں کی ذمہ داریاں ہےیہ بحث عملی پہلو رکھتی ہے۔ ان فرائض پر عمل کرنے کی صورت میں اسلامی معاشرہ میں ایک عظیم تحول و تبدل ایجاد کیا جا سکتا ہے

مزید

امام مہدی (عج) کا قرآنی تعارف

امام مہدی (عج) کا قرآنی تعارف سوال یہ ہے کہ کیا قرآن میں امام مہدی (ع) کا ذکر آیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ شخصیات کو کبھی براہ راست متعارف کرایا جاتا ہے جس طرح سورہ آل عمران کی آیت 144 میں رسول اللہ (ص) کو متعارف کیا گیا ہے؛ کبھی اعداد کے ذریعے، جیسے سورہ مائدہ کی آیت 12 جیسے میں بارہ نقباء کو متعارف کیا گیا ہے، یا صفات و خصوصیات کے ذریعے متعارف کرایا جاتا ہے جس کی مثال سورہ اعراف کی آیت 157 ہے؛ یا سورہ مائدہ کی آیت 55 جس میں امیرالمومنین (ع) کی ولایت کا اعلان ہے لیکن یہ کام صفات و خصوصیات کے ذریعے انجام دیا گیا ہے-

مزید

امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں

امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں تین آسمانی ادیان کے پیروکاروں (مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں) کا عقیدہ ہے کہ حق و باطل کے اس طویل معرکے کے انجام پر حق کی فتح ہوگی، ایمان کفر پر غالب ہوگا، حق و علم و عدل کی حکمرانی ہوگی، زمین کا ورثہ صالحین کو ملے گا، خرافات اور گمراہی اور ظلم و ستم کا خاتمہ ہوگا-

مزید

فلسفہ انتظار کی تصویر کشی!

فلسفہ انتظار کی تصویر کشی! ابتداء میں ـ متواتر روایات میں "مہدی" کہلانے والی ایک مقدس الہی شخصیت کے توسط سے ـ ایمان اسلامی کے عالمی فروغ، انسانی اقدار کے مکمل اور ہمہ جہت نفاذ، مدینہ فاضلہ اور مطلوبہ معاشرے کی تشکیل اور اس انسانی اور عمومی نظریئے کے نفاذ کے مفہوم کا جائزہ لیتے ہیں- یہ ایک تفکر ہے جو تقریبا تمام اسلامی مکاتب اور فرقوں میں بھی ـ کم و بیش ـ پایا جاتا ہے-

مزید

شہید اسلام عمار یاسر کا بیان امام مہدی(عج) کے بارے میں

شہید اسلام عمار یاسر کا بیان امام مہدی(عج) کے بارے میں عمار بن یاسر (سلام اللہ علیہ) فرماتے ہیں: تمہارے نبی (ص) کے اہل بیت (ع) آخر الزمان میں کی حکومت ہوگی جس کی کئی علامتیں ہیں- پس زمین پر بیٹھے رہو اور رکے رہو حتی کہ اس کی علامت ظاہر ہوجائے-

مزید

مولود موعود کا سجدہ

مولود موعود کا سجدہ محدث قمی منتہی الآمال میں اپنے اِسناد روایت کرتے ہیں: سیدہ حکیمہ (س) فرماتی ہیں کہ --- جب میری حالت معمول پر آئی تو تیز رفتاری سے امام (ع) کے کمرے کی طرف دوڑی، میں کچھ کہنا چاہتی تھی لیکن امام (ع) نے فرمایا: پھوپھی جان واپس چلی جائیں، آپ انہیں اسی جگہ پائیں گی جہاں آپ کی آنکھوں سے اوجھل ہوئی تھیں-

مزید

مہدی منتظر علیہ السلام

مہدی منتظر علیہ السلام مہدی موعود کا مسئلہ بھی ان موضوعات میں شامل ہے جن کی وجہ سے اہل سنت شیعوں پر اعتراض کرتے ہیں بلکہ بعض تو اس حدتک بڑھ جاتے ہیں  کہ تمسخر واستہزاء سے بھی نہیں چوکتے ۔

مزید

احادیث اہل سنت میں امام مہدی عج کا ذکر

احادیث اہل سنت میں امام مہدی عج کا ذکر احادیث اہل سنت کے منابع حدیث سے نقل ہوئی ہیں اور احادیث کا ترجمہ بھی عربی عبارت کے عین مطابق ہے اور ان احادیث میں بیان ہونے والے عقائد لازماً مکتب اہل بیت (ع) کے عقائد سے مطابقت نہیں رکھتے

مزید

انکار مہدی کفر ہے

انکار مہدی کفر ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مہدی وہی عیسی بن مریم ہیں اور قرآن میں ایسا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ جو آرہے ہیں وہ مہدی منتظر ہیں۔۔۔

مزید

طلوع شمس امامت

طلوع شمس امامت اے فخر ابن مریم وسلطان فقر ii خو: تیرے کرم کا ابر برستا ہے چار سُو

مزید

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔

مزید

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اور سلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔

مزید

امام زمانہ علیہ السلام کے فرامین

امام زمانہ علیہ السلام کے فرامین 1- جس کا کوئی فائدہ نہ ہو اس کی پرستش نہ کرو(بت پرستی سے پرہیز کرو).

مزید

امام زمانہ (علیہ السلام) کے انتظار کی خصوصیات

امام زمانہ (علیہ السلام) کے انتظار کی خصوصیات جیسا کہ ھم نے عرض کیا کہ ”انتظار“ انسانی فطرت میں شامل ھے اور ھر قوم و ملت اور ھر دین و مذھب میں انتظار کا تصور پایا جاتا ھے

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک