امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام مہدی(عجّل اللّہ فرجہ الشریف)

امام زمانہ(ع) زمین والوں کے لئے امان ھیں

امام زمانہ(ع) زمین والوں کے لئے امان ھیں

یہ کلام حضرت امام مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے اس جواب کا ایک حصہ ھے جس کو امام علیہ السلام نے اسحاق بن یعقوب کے جواب میں لکھا ھے، اسحاق نے اس خط میں امام علیہ السلام سے غیبت کی وجہ کے بارے میں سوال کیا تھا۔

مزید

ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے

ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے جو لوگ شیعوں کے بارہ میں غلط فہی میں مبتلا ہوکر شیعہ حقائق کا مطالعہ کرتے ہیں یا دشمنان اسلام کے سیاسی اغراض پر مبنی مسموم افکار کی ترویج کرتے ہیں وہ جادۂ تحقیق سے منحرف ہوکر اپنے مقالات یا بیانات میں یہ اظہار کرتے ہیں کہ ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ ،شیعہ عقیدہ ہے اور اسے تمام اسلامی فرقوں کا عقیدہ تسلیم کرتے ہوئے انھیں زحمت ہوتی ہے۔

مزید

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ ہفتم)

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ ہفتم) حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہورسے پہلے حوعلامات ظاہرہوں گے ان کی تکمیل کے دوران ہی نصاری فتح ممالک عالم کا ارادہ کرکے اٹھ کھڑے ہوں گے اوربیشمار ممالک پرقابوحاصل کرنے کے بعد ان پرحکمرانی کریں گے اسی زمانہ میں  ابوسفیان کی نسل سے ایک ظالم پیداہوگا جوعرب وشام پرحکمرانی کرے گا

مزید

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ ششم)

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ ششم) یہ مسلمات میں سے ہے کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام ہرسال حج کعبہ کے لئے مکہ معظمہ اسی طرح تشریف لے جاتے ہیں جس طرح حضرت خضروالیاس جاتے ہیں (سراج القلوب ۷۷) علی احمد کوفی کابیان ہے کہ میں  طواف کعبہ میں  مصروف ومشغول تھا کہ میری نظرایک نہآیت خوبصورت نوجوان پرپڑی

مزید

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ پنجم)

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ پنجم) حضرت امام مہدی علیہ السلام کی غیبت چونکہ خداوندعالم کی طرف سے بطورلطف خاص عمل میں  آئی تھی ،اس لئے آپ خدائی خدمت میں  ہمہ تن منہمک ہوگئے اورغائب ہونے کے بعد آپ نے دین اسلام کی خدمت شروع فرمادی ۔ مسلمانوں، مومنوں کے خطوط کے جوابات دینے ، ا ن کی بوقت ضرورت رہبری کرنے اورانھیں راہ راست دکھانے کا فریضہ اداکرنا شروع کردیا ضروری خدمات آپ زمانہٴ غیبت صغری میں  بواسطہ ٴسفراٴ یابلاوسطہ اورزمانہ غیبت کبری میں  بلاواسطہ انجام دیتے رہے اورقیامت تک انجام دیتے رہیںگے۔

مزید

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ چہارم)

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ چہارم) حضرت داؤد کی زبورکی آیت ۴# مرموز ۹۷ میں  ہے کہ آخری زمانہ میں  جوانصاف کامجسمہ انسان آئے گا ، اس کے سر پرابرسایہ فگن ہوگا ۔ کتاب صفیائے پیغمبرکے فصل ۳ آیت ۹ میں  ہے آخری زمانے میں  تمام دنیا موحدہوجائے گی ۔کتاب زبورمرموز ۱۲۰ میں  ہے جوآخرالزماں آئے گا، اس پرآفتاب اثراندازنہ ہوگا۔

مزید

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ سوم)

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ سوم) علامہ طبرسی ۺ بحوالہ حضرات معصومین علیہم السلام تحریرفرماتے ہیں کہ حضرت امام مہدی علیہ ا لسلام میں  بہت سے انبیاٴ کے حالات وکیفیات نظرآتے ہیں ۔ اورجن واقعات سے مختلف انبیاٴ کودوچارہوناپڑا

مزید

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ دوم)

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ دوم) آپ کاپدری نسب نامہ یہ ہے محمد بن حسن بن علی بن محمد بن علی بن موسی ابن جعفربن محمدبن علی بن حسین بن علی وفاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، یعنی آپ فرزندرسول ،دلبند علی اورنورنظربتول علےھم السلام ہیں

مزید

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ اول)

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ اول) امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلک امامت علویہ کی بارھویں  کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس( ۱) خاتون تھیں۔

مزید

امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف

امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف آسمان عصمت و ولایت کے آفتاب عالم تاب اور اقلیم امامت کے آخری تاجدار حضرت امام مہدی علیہ السلام نے خانوادہ تطہیر کی عظیم شخصیت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے گھر میں آنکھ کھولی

مزید

امام مہدی (عج) قرآن و حدیث کی روشنی میں

امام مہدی (عج) قرآن و حدیث کی روشنی میں قرآن کریم، الٰھی معارف کا نایاب اور ہمیشہ کے لئے باقی رہنے والی حکمتوں اور انسان کے لئے ضروری علم کا بہتا دریاھے ، یہ ایک ایسی کتاب ھے جس میں تمام تر صداقت اور سچائی ھے جس میں گزشتہ اور آئندہ کی خبروں کو بیان کیا گیا ھے اور کسی بھی حقیقت کو بیان کئے بغیر نھیں چھوڑا ھے۔

مزید

امام مہدی علیہ السلام باطنی ولایت کے حامل ہے

امام مہدی علیہ السلام باطنی ولایت کے حامل ہے حضرت حجت(ع) کی باطنی ولایت اس معنی میں ہے کہ آنحضرت (ع)انسانوں کی باطنی ہدایت کے ذمہ دار ہیں جو ظاہری ہدایت اور امر تشریعی(قانون گزاری) کی نوعیت میں سے نہیں ہے ۔

مزید

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں   امام مہدی عج اللہ فرجہ الشریف کا موضوع ایسا موضوع نہیں ہے کہ محض شیعہ حضرات اس پر ایمان رکھتے ہیں بلکہ اس موضوع پر تمام اسلامی دانشور خواہ وہ کسی بھی مذہب اور مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہوں سب متفق ہیں نیز سب کا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ وہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ کے خاندان سے ہوں گے ، ان کے ہم نام ہوں گے اور علی و فاطمہ علیھما السلام کی نسل مبارک سے ہوں گے اور جب ظہور فرمائیں گے تو وہ دنیا کہ جو ظلم و جور سے پر ہوچکی ہوگی اسے عدل و انصاف سے پر کریں گے اور اسلامی مفکرین اور دانشوروں کا یہ اتفاق اس بنا پر ہے کہ امام مہدی عج کے حوالے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ سے احادیث متواتر بلکہ ان سے بڑھ کر احادیث وارد ہوئی ہیں

مزید

غیرمسلموں کی نظر میں مہدی عج کا تصور

غیرمسلموں کی نظر میں مہدی عج کا تصور  تمام اقوام عالم کے نزدیک سندو مدرک کے ساتھ جامع بحث و عقیدہ یہ ہے کہ تمام دنیا ایک مصلح بزرگ کے انتظار میں لحظہ شماری کر رہی ہے کہ جس کے آنے سے ظلم و بربریت کی جنگ خونریزی کی بساط لپٹ جائے گی اور ظلم و فساد سے ویرانیوں کو ایک نئی حکمت سے انسان کے صحیح نظریات اور ایمان و صلح و صفاسے قائم کرے گا۔

مزید

زمانہ غیبت کبریٰ میں امت کی ذمہ داریاں

زمانہ غیبت کبریٰ میں امت کی ذمہ داریاں  علامہ شیخ عباس قمی نے دور غیبت امام زمانہ علیہ السلام میں آٹھ طرح کے فرائض کا تذکرہ کیا ہے جو احساس غیبت امام زمانہ علیہ السلام اور انتظار امام زمانہ علیہ السلام کی حقیقت کے واضح کرنے کے بہترین وسائل ہیں اور جن کے بغیر نہ ایمان بالغیب مکمل ہو سکتا ہے اور نہ انسان کو منتظرین امام زمانہ علیہ السلام میں شمار کیا جا سکتا ہے

مزید

انتظار احادیث کی روشنی میں

انتظار احادیث کی روشنی میں میری امت کا برترین اور بالاترین عمل خدا کی جانب سے فَرَج و فراخی کا انتظار ہے۔

مزید

منتظِر اور منتظَر

منتظِر اور منتظَر امام مہدی علیہ السلام اللہ کے اذن کا انتظار کررہے ہیں تا کہ پردہ غیبت سے باہر نکلیں اور کسی بھی حجاب و نقاب کے بغیر ظلمتوں سے بھرپور دنیا کے باسیوں کو اپنے جمال کے خورشید مہر فرما کی زیارت کرادیں۔

مزید

امام مہدی(عج) امام حسین علیہ السلام کا انتقام لیں گے

امام مہدی(عج) امام حسین علیہ السلام کا انتقام لیں گے اسی حوالے سے چند احادیث قارئین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہیں : قرآن مجید کی آیت ہے (ومن یقتل مظلوما فقد جعلنا لولیه سلطانا فلا یسرف فی القتل انه کان منصورا) ترجمہ: جو بھی مظلومیت کی حالت میں مارا جائے ہم نے اس کا انتقام لینے کے لئے ایک حاکم قرار دیا ہے پس وہ قتل کرنے میں اسراف نہیں کرے گا یقینا وہ وہی ہے کہ جسے نصرت حاصل ہوگی۔

مزید

موعود قرآن کی حکومت اور عالمی یکجہتی کا دور

موعود قرآن کی حکومت اور عالمی یکجہتی کا دور (ولقد کتبنا فی الزبورمن بعد الذکر ان الارض یرثھا عبادی الصالحون) (سورۂ انبیاء/۱۰۵) "بتحقیق کہ ھم نے زبور میں ذکر کے بعد لکھ دیا ھے کہ زمین کے وارث ھمارے صالح بندے ھوں گے"۔

مزید

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں منجی عالم بشریت کے ظہور پر ایمان رکھنا، عادل حکومت کا برپا ہونا ہے اور عادل حکومت کا چاہنا انسانی فطرت ہے جسکی وجہ سے یہ عقیدہ ہر ملت اور ہر دین میں موجود ہے۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک