امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام مہدی(عجّل اللّہ فرجہ الشریف)

امام مہدی مستشرقین کی نظر میں

امام مہدی مستشرقین کی نظر میں

منجی عالم ،مسیحای زمان اورنجات بخش انسانیت ،ایسی اصطلاحات ہیں جو بشر کے ذھن میں ہردور میں ایک حقیقت کی شکل میں موجود رہی ہیں اس کا تعلق کسی مذہبی طبقے سے مخصوص نہیں بلکہ کائنات کو ظلم وجور سے نجات دلاکر عدل وانصاف سے بھردینے کا تصور تاریخی حقائق سے آگاہ اورباشعور لوگ اس کے بارے میں مختلف انداز سے ذہنوں میں رکھتےہیں

مزید

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت امام مہدی (عج) کے انتظار اور ظہور پر مختلف پہلؤوں سے بحث ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہتی ہے مثلاً: 1. ہمہ گیر عدل کا نفاذ قیام مہدی (عج) کا اہم ترین فلسفہ گردانا گیا ہے جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ معاد کی ضرورت کا ایک اہم سبب بھی یہی ہے کہ وہاں عدل کا پورا نفاذ ہو اور دوسری طرف سے دنیا صرف ایک گذرگاہ ہے اور اصل مقصد اور منتہائے ہدف، آخرت ہے تو پھر دنیا میں عدل کے مکمل نفاذ کی کیا ضرورت ہے اور ہمیں دنیا میں عدل کے قیام کا انتظار کیوں کرنا چاہئے؟

مزید

عالمگیریت، تاریخ کا خاتمہ اور مہدویت

عالمگیریت، تاریخ کا خاتمہ اور مہدویت ازل سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء (ع) کی جانب سے حضرت حجت کے بارے میں نہایت اونچے درجے کی تعبیرات وارد ہوئی ہیں اور تقریباً الہی اور ابراہیمی ادیان میں سب سے زیادہ سماجی موضوع، موعود کی بشارت اور نجات دہندہ کا وعدہ ہے۔

مزید

مہدی موعود کا عقیدہ

مہدی موعود کا عقیدہ مہدی موعود کا عقیدہ مسلمانوں کے مسلمہ اور ناقابل انکار عقائد میں شمار ہوتا ہے اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ «مہدی» نامی امام جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہم نام ہیں، آخرالزمان میں ظہور فرمائیں گے، دنیا کو عدل و انصاف سے پر کریں گے جس طرح کہ یہ ظلم و جور سے پر ہوگئی ہوگی اور دین اسلام کو دنیا میں رائج و نافذ کریں گے.

مزید

امام مہدی (ع) کے بارے میں علی (ع) کی چالیس حدیثیں

امام مہدی (ع) کے بارے میں علی (ع) کی چالیس حدیثیں * قال رسول اللّه‏ صلى الله علیه و آله: مَنْ حَفِظ مِنْ اُمَّتى اَرْبَعینَ حَدیثا مِمّا یحْتاجُونَ اِلَیهِ مِنْ أَمْرِ دینِهِمْ بَعَثَهُ اللّهُ یوْمَ الْقیامَةِ فَقیها عالِما. (1) پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: میری امت میں جو بھی چالیس حدیثیں حفظ کرے گا ـ جن کی عوام کو ضرورت ہے ـ خداوند متعال روز قیامت اس کو فقیہ اور دانشور بناکر محشور فرمائے گا.

مزید

علامات ظہور

علامات ظہور امام عصر کے ظہور کے بارے میں روایات میں جن علامات کا ذکر کیا گیا ہے۔ ان کی دو قسمیں ہیں: (۱) حتمی اور (۲) غیر حتمی۔

مزید

بے فائدہ آرزو

بے فائدہ آرزو بعض لوگ یہ گمان رکھتے ہیں کہ فقط اہل بیت پر عقیدہ اور امام زمانہ کی محبت کافی ہے ان لوگوں کے خیال کے مطابق انہیں اپنے گناہوں کے مد مقابل عذاب نہ ہوگا،اس قسم غلط خیال اور گمان کو قرآن اور روایات میں رد کیا گیا ہے اور ایسے گمان کو تمنی کاذب یا امید کاذب کا نام دیا گیا ہے

مزید

دنیاوی اقدار کےلیے عشق امام زماں (عج)

دنیاوی اقدار کےلیے عشق امام زماں (عج) بعض لوگ آﺋمہ اور امام زمان سے صرف دنیاوی مفادات اور دنیاوی جاہ و منصب کی خاطر محبت کرتے ہیں حتی کہ اگر امام زمان کے ظہور کےلیے دعا بھی کریں تو بھی اپنے دنیاوی طمع کی خاطرہے

مزید

امام زمانہ عج کلام رسول اکرم (ص)کی روشنی میں

امام زمانہ عج کلام رسول اکرم (ص)کی روشنی میں اس میں کوئی شک نہیں کہ مکتب تشیّع میں امامت کو خاصّ اھمیت حاصل ہےاور اس کو اساسی اصول میں شمار کیا جاتا ہے نسان کسی بہی صورت میں آسمانی رہبری و ہدایت سے بے نیاز نہیں ہے

مزید

امام مہدی عج کی حکومت اور آپ کے انصار کی خصوصیات

امام مہدی عج کی حکومت اور آپ کے انصار کی خصوصیات امام زمانہ عج اس وقت دنیا کی حکومت کی باگ ڈورسنبھالیں گے جب دنیا میں ناامنی ،بے سروسامانی اورلاکھوں جسمانی ،روحانی اورذہنی بیماریاں پھیل چکی ہوں گی دنیا پر تباہی وبربادی چھاچکی ہوگی شہرجنگوں کی وجہ سے ویران ہوچکے ہوں گے ایسی حکومت قائم کریں گے جو مظہر صفات وجمال پروردگار عالم ہوگی

مزید

نواب اربعہ اور ان کی ذمہ داریاں (2)

نواب اربعہ اور ان کی ذمہ داریاں (2) ہمارے آخری رہبرو پیشوا حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف،۱۵شعبان المعظم ۲۵۵ھجری "شہر سامراء" میں اس د نیا میں تشریف لاِئے.

مزید

نواب اربعہ اور ان کی ذمہ داریاں

نواب اربعہ اور ان کی ذمہ داریاں عالم بشریت میں رہنے والے تمام انسانوں پر لازم ہے کہ وہ اپنے زمانے کے ہادی اورپیشوا کی معرفت رکھتے ہوںکیونکہ ہرزمانے کے لیے انسانو ں پر خدا کی ایک حجت ہے چاہے وہ حجت ظاہر ہو یا پوشیدہ اورپردہ غیب میں؛

مزید

ولادت امام زمانہ عج پر عقلی ،نقلی اورتاریخی دلائل

ولادت امام زمانہ عج پر عقلی ،نقلی اورتاریخی دلائل خدا وند متعال نے اس دنیا کو اپنی حکمت سے خلق کیا ہے اوراس کائنات میں ایسا نظام قرار نہیں دیا کہ جس سے حیات انسانی مختل وبے راہ رو ہوجائے اوراسی ہدف کے تحت ہر زمانے میں ایک ایسے انسان کا انتخاب کیا کہ جو کشتی نجات کا ناجی ہے

مزید

عالم ہستی کے امیر کی جانب

عالم ہستی کے امیر کی جانب یقین رکھیئے جو بھی سچے دل سے امام عصر ارواحنا فداہ کی تلاش میں ہوگا اور آنحضرت (ع)کی راہ میں خدمت کرے گا اور اس ماہ عالم کے ظہور میں تعجیل کے لئے کوشش کرے گا تو نتیجہ میں ایسے راستہ پر پہنچ جائے گا جو راستہ اس محبوب عالم کی جانب سے ایک کھڑکی اس کی طرف کھل جائے گی۔

مزید

اذا قام القائم حکم بالعد ل

اذا قام القائم حکم بالعد ل مرحوم علامہ مجلسی نے امام مہدی (عج) کے بارے میں ایک حدیث نقل کی ہے اذا قام القائم حکم بالعد ل و ارتفع فی ایامه ا لجور و امنت به السبل و اخرجت الارض برکاتها و ردکل حق الی اهله و لم یبق اهل دین حتی یظهر الاسلام و یعترفوا بالایمان ترجمہ : جب حضرت حجت(عج) ظہور فرمائیں گے تو وہ عدالت کے ساتھ اس طرح حکومت کریں گے کہ کویٴ کسی پرظلم نہی کر سکے گا ، ان کے وجود بابرکت کی وجہ سے تمام راستے پر امن ہوں گے ،زمین لوگوں کے فایدہ کے لے اپنی برکتوں کو ظاہر کر دے گی،ہر کام کو اس کے اھل کے سپرد کر دیا جائگا ، اسلام کے علاوہ کوی دوسرا دین باقی نہیں رہیگاا ور تمام افراد اسلام کی طرف ملتفت ہو جائیں گے۔

مزید

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ قر آن مجید میں نسل آدم کے لئے دو اصطلاحین استعمال ہوئی ہیں ایک بشر کی اصطلاح اور دوسری انسان کی اصطلاح بشری طور پر اولاد آدم کا ہر فرد دیگر حیوانات کی طرح ہی حرکت کرتا ہے۔ سانس لیتا ہے۔

مزید

مہدویت ایک عالمگیر نظریہ

مہدویت ایک عالمگیر نظریہ آپ لوگوں پر فرض ہے کہ مسئلہ انتظار امام علیہ السلام کو ویسے ہی اہمیت دیں جیسا کہ دینا چاہیے اور اس کے بارے میں ویسی ہی فکر کریں جیسا کہ اسلام ہمیں اس کی تعلیم دیتا ہے ۔ہم نے اس مسئلہ کو اتنی اہمیت نہیں دی کہ جس کا یہ حقدار تھا۔

مزید

زمانہ غیبت میں حضرت (عج)کا کردار

زمانہ غیبت میں حضرت (عج)کا کردار ایک سوال جو بہت زیادہ کیا جاتا ھے وہ یہ ھے کہ حضرت بقیة اللہ (عج) زمانہ غیبت میں کس طرح استفادہ کریں ؟ جبکہ غیبت کے زمانہ میں امام علیہ السلام تک کسی کی رسائی بھی نھیں ھے تو وہ کون سا طریقہ ھے یا سادہ الفاظ میں یوں بیان کریں کہ وجود مقدس بقیة اللہ (عج)کا ھماری زندگی میں کیا کردار ھے ؟

مزید

امام عصر علیہ السلام کے تعارف میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا کردار

امام عصر علیہ السلام کے تعارف میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا کردار خدا کی طرف سے آنے والے رہبروں کی سیرت کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کی ہر الٰہی نمائندے نے دنیا سے جانے سے پہلے اپنے بعد آنے والے الٰہی نمائندہ کا تعارف امت کو کرایا تاکہ ا سکے جانے کے بعدہدایت کا سلسلہ منقطع نہ ہو جاے . امت اپنے رہبر سے نا آشنائی کے سبب راہ مستقیم سے بھٹک نا جائے

مزید

غیبت کبری میں امام زمانہ عج کے وجود کے فوائد

غیبت کبری میں امام زمانہ عج کے وجود کے فوائد امام زمانہ عج کی غیبت کے بارے میں علماء نے بہت سی بحثیں کی ہیں کہ ان میں سے ایک یہ ہےکہ غیبت میں امام عج کے وجود کے فوائد کیا ہیں ؟لہذا ہم یہاں دواصلی محورپر تبصرہ کریں گے : الف:غیبت امام عصرعج پر ایمان وعقیدہ رکھنے کا فائدہ کیاہے ؟ ب:امام غائب کے وجود کا کیا فائدہ ہے ؟

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک