مفاھیم قرآن
قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل
- شائع
ترمذی نے اپنی صحیح میں زید بن ارقم سے روایت کی ھے کہ حضرت علی علیہ السلام نے سب سے پھلے اسلام قبول کیا
قرآن مجید اور اخلاقی تربیت
- شائع
اخلاق ان صفات اور افعال کو کہا جاتا ہے جو انسان کی زندگی میں اس قدر رچ بس جاتے ہیں کہ غیر ارادی طورپربھی ظہور پذیر ہونے لگتے ہیں۔ بہادر، فطری طور پر میدا ن کی طرف بڑھنے لگتا ہے اور بزدل، طبیعی انداز سے پرچھائیوں سے ڈرنے لگتا ہے۔
قرآن فہمی
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ شہید مرتضی مطہری
- ذرائع:
- شیعہ اسٹیڈیز ڈاٹ کام
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ ہم نے اس سورت میں واضح آیات نازل کی ہیں تاکہ تمہاری یاددہانی ہو جائے اور تم بیدار و آگاہ ہو جاؤ۔ اس سورت کے آغاز میں یہ جو فرمایا جا رہا ہے: ”یہ ایک سورت ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے“ تو قرآن مجید میں فقط یہی ایک سورت ہے جس کا آغاز اس آیت سے ہوا ہے جبکہ وسری بہت سی سورتوں کا آغاز اس آیت ”ہم نے کتاب نازل کی“ سے ہوا ہے۔ یعنی ان آیات میں تمام قرآن کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
نماز اور قرآن
- شائع
س ١۔قرآن مجید کی کون سی آیت نماز پنجگانہ کے اوقات کی طرف اشارہ ہوا ہے ؟ ج۔ قرآن مجید میں سورہ طہٰ آیت نمبر ١٣٠۔ ( فاصبر علی ما یقولون سَبِّح محمد ربّک قبل طلوع الشمس و قبل غروبها و من انا یِ ا للیل ، فسبح و اطراف النهار لعلک ترضیٰ ) اے رسول جو کچھ کفار بکا کرتے ہیں تم اس پر صبر کرو اور سورج کے طلوع ہونے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے اور رات کے دوران اور رات کے اطراف میں اپنے خدا کی حمد اور تسبیح بجا لاتے ، تاکہ اس کی خوشنودی حاصل ہو ۔
چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
- شائع
-
- مؤلف:
- عالم نقوی بمبئی بھارت
- ذرائع:
- بشکریہ شیعہ اسٹیڈیز ڈاٹ کام
علم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔ لیکن عمل نہ ہوتوعلم بیکار۔ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا کہ ’’علم عمل سے وابستہ ہے جسے علم ہو گا وہ عمل بھی کرے گا اور علم تو عمل کو پکارتا ہے ۔
سکیولریزم قرآن کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- علی کریم پور قراملکی
سکیولریزم آج کی دنیا میں بحث کا ایک نہایت اھم موضوع بنا ہوا ہے مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس مادی مکتب فکر کی حمایت میں عالمی سطح پر پروپگینڈا کیا
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
- شائع
تمام پیغمبر کی نسبت قرآن میں حضرت موسیٰ(ع) کا واقعہ زیادہ آیا ھے۔ تیس سے زیادہ سورتوں میں موسیٰ(ع) و فرعون اور بنی اسرائیل کے واقعہ کی طرف سومرتبہ سے زیادہ اشارہ ہوا ھے۔
قرآن مجیداور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات
- شائع
اگر کوئی تاریخ اسلام پر صرف ایک سرسری سی نگاہ ڈالے تو اسے علی علیہ السلام اور قرآن مجید کے درمیان گہرے ربط کا اندازہ ہوسکتا ہے
قرآن و اھل بیت علیھم السلام
- شائع
قرآن اور اہل بیت سرکار دو عالم نے ہدایت امت کے لیے دو گرانقدر چیزیں چھوڑی ہیں، ”قرآن اور اہل بیت“ اور ان دونوں کا کمال اتحاد یہ ہے کہ اہل بیت کی پوری زندگی میں قرآن مجید کے تعلیمات کی تجسیم ہے
قرآنی دعائیں
- شائع
ربنا آتنا فی الدنیا حسنة و فی الآخرة حسنة و قنا عذاب النار ۔ پروردگار ہمیں دنیا میں بھی نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی،اور ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔ بقرہ۔
قرآن کےبارےمیں قرآن کی زبانی (دوم)
- شائع
”اور ہم رسولوں کی خبروں میں سے سب حالات آپ کو سنا رہے ہیں جس سے ہم آپ کے قلبِ (اَطہر) کو تقویت دیتے ہیں، اور آپ کے پاس اس (سورت) میں حق اور نصیحت آئی ہے اور اہلِ ایمان کے لئے عبرت (و یاد دہانی بھی)
قرآن مجید اور خواتین
- شائع
اسلام میں خواتین کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپیش نظررکھنا ضروری ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کیا ہے جب باپ اپنی بیٹی کو زندہ دفن کردیتاتھا اوراس جلادیت کو اپنے لیے باعث عزت وشرافت تصورکرتاتھا عورت دنیاکے ہرسماج میں انتہائی بے قیمت مخلوق تھی اولاد ماں کو باپ سے ترکہ میں حاصل کیا کرتی تھی لوگ نہایت آزادی سے عورت کالین دین کیاکرتے تھے اوراس کی رائے کی کوئی قیمت نہیں تھی حدیہ ہے کہ یونان کے فلاسفہ اس نکتہ پربحث کررہے تھے کہ اسے انسانوں کی ایک قسم قراردیاجائے یایہ ایک ایسی انسان نمامخلوق ہے جسے اس شکل وصورت میں انسان کے انس والفت کے لیے پیداکیا گیاہےے تاکہ وہ اس سے ہرقسم کا استفادہ کرسکے استفادہ کرسکے ورنہ اس کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اہمیت شہادت؛ قرآن وحدیث کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- شاہد رضا کاشفی
- ذرائع:
- منبع: ماہنامہ سحر (پاکستان) / اگست ۲۰۰5
ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل الله امواتا بل احیاء عند ربهم یرزقون ۩ فرحین بماء اتهم الله من فضله و یستبشرون بالذین لم یلحقوا بهم من خلفهم الاخوف علیهم ولا هم یحزنون ۩ ویستبشرون بنعمة من بنعمة من الله و فضل وان الله لایضیع اجر المومنین ۩ (آل عمران ۔ ۱۶۹، ۱۷۱)
قرآن و علم
- شائع
قرآن اور علم کے رشتے کو سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ قرآن وعالم انسانیت کی رہبری کے لئے آیا ہے اور عالم انسانیت کی رہبری کے لئے آیاہے اور عالم انسانیت کا کمال و جوہر علم و دانش ہی سے کھلتا ہے۔
قرآن اور عقل
- شائع
-
- مؤلف:
- سید غلام حسین عابدی
لوگوں کا خیال ہے کہ دین میں عقل کا کوئی دخل نہیں ہے، ہم عقل کے ذریعہ دین کو نہیں سمجھ سکتے ، یا دین کا عقلانی دفاع نہیں ہوسکتا ، دین کچھ کہتا ہے تو عقل کچھ کہتی ہے، دین کو سمجھنا ہے تو قرآن اور حدیث سے سمجھا جا سکتا ہے عقل سے نہیں!
قرآن نہج البلاغہ کے آئینے میں
- شائع
-
- مؤلف:
- محمدفولادی
(یہ مقالہ حضرت آیة اللہ مصباح یزدی کی کتاب ”قرآن اورآئینہ نہج البلاغہ“ سے ایک انتخاب ہے)
قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات
- شائع
خودی اور اپنائیت کا اظھار منافقین کو اپنی تخریبی اقدامات جاری رکھنے کے لئے تاکہ صاحب ایمان حضرات کی اعتقادی اور ثقافتی اعتبار سے تخریب کاری کرسکیں، انھیں ھر چیز سے اشد ضرورت مسلمانوں کے اعتماد و اعتبار کی ھے تاکہ مسلمان منافقین کو اپنوں میں سے تصور کریں اور ان کی اپنائیت میں شک سے کام نہ لیں، اس لئے کہ منافقین کے انحرافی القائات معاشرے میں اثر گذار ھوں اور ان کے منحوس مقاصد کی تکمیل ھوسکے۔
قرآن کی روشنی میں منافقین کے نفسیاتی صفات
- شائع
قرآن مجید وہ نکات جو منافقین کی نفسیاتی شناخت کے سلسلہ میں، روحی و نفسیاتی خصائص کے عنوان سے بیان کر رھا ھے، پھلی خصوصیت تکبر و خود محوری ھے۔ کبر کے معنی اپنے کو بلند اور دوسروں کو پست تصور کرنا، تکبر پرستی ایک اھم نفسیاتی مرض ھے جس کی بنا پر بھت زیادہ ھی اخلاقی انحرافات پیش آتے ھیں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں۔
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(چہارم)
- شائع
بنی اسرارئیل کا ایک گروہ اپنے کئے پر سخت پشیمان ہوا۔انہوں نے بارگاہ خدا کا رخ کیا۔خدا نے دوسری مرتبہ بنی اسرائیل کو اپنی نعمتوں سے نوازا جن میں سے بعض کی طرف قرآن میں اشارہ کیا گیا ھے۔