امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متن احادیث

امام زمانہ (عج)کے مقصد کو پایہ تکمیل تک پہچانا

امام زمانہ (عج)کے مقصد کو پایہ تکمیل تک پہچانا

امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے مقصد کو پایہ تکمیل تک پہچانا

مزید

امام زمانہ (عج)؛ خاتم الاوصياء

امام زمانہ (عج)؛ خاتم الاوصياء  امام زمانہ (عج)؛ خاتم الاوصياء, اور حضرت یوسف (ع) میں مماثلت

مزید

امام مهدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ) کےمتعلق چالیس، نورانی احادیث

امام مهدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ) کےمتعلق چالیس، نورانی احادیث امام مهدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ) کےمتعلق چالیس، نورانی احادیث

مزید

چھل حدیث روزہ

چھل حدیث روزہ قال الله تبارك و تعالى: يا ايها الذين آمنوا كتب عليكم الصيام كما كتب على الذين من قبلكم لعلكم تتقون. خدا وند عالم فرماتے ہیں : اے ایمان والو! تم پر روزے کا حکم لکھ دیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر لکھ دیا گیا تھا تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔ سوره بقره آيه 183

مزید

چالیس حدیث والدین کےبارے میں

چالیس حدیث والدین کےبارے میں اور آپ کےپروردگار نے فیصلہ کر دیا ہے کہ تم اس کےسوا کسی کی بندگی نہ کرو  اور والدین کےساتھ نیکی کرو اور اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے پاس ہوں اور بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انھیں اف تک مت کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا بلکہ ان سے عزت اور تکریم سے بات کرنا۔

مزید

چالیس حدیثیں

چالیس حدیثیں پہلی حدیث: نیک بات کی اہمیت عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ع قَالَ: الْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِي الْمَالَ وَ يُنْمِي الرِّزْقَ وَ يُنْسِي‏ فِي‏ الْأَجَلِ‏ وَ يُحَبِّبُ إِلَى الْأَهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ.-1 علی ابن الحسین علیہما السلام  فرماتے ہیں: پیاری گفتگو مال کی فراوانی  کا سبب اور موت کو ٹال دیتی ہے، حسن کلام انسان کو  لوگوں  کے درمیان محبوب کر دیتی ہے اور جنت میں داخل کر دیتی ہے۔

مزید

چالیس حدیثیں

چالیس حدیثیں پہلی حدیث: عیاشی کی ممانعت عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص‏ "اغْدُ عَالِماً أَوْ مُتَعَلِّماً وَ إِيَّاكَ‏ أَنْ‏ تَكُونَ‏ لَاهِياً مُتَلَذِّذاً وَ فِي حَدِيثٍ آخَرَ وَ إِيَّاكَ أَنْ تَكُونَ مُتَلَذِّذاً"-(1) امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے تھے: عالم بنو یا طالب علم اور اپنے اوقات کو بے ہودگی اور عیاشی میں صرف نہ کرو۔

مزید

دوسروں کو نصیحت کرنے کے آداب

دوسروں کو نصیحت  کرنے کے آداب  بسمہ تعالی ہرگز لوگوں کی عیب جوئی نہ کرنا اور ہرخطاپر مذمت و توبیخ نہ کرنا اورہر گناہ پر سزا کے خواستگار نہ بننا ۔

مزید

حج معصومین [ع] کی زبان سے-حصہ سوم

حج معصومین [ع] کی زبان سے-حصہ سوم  قَالَ الصَّادِقُ(ع:(بَنیٰ إِبْراهیمُ الْبَیْتَ۔۔۔وَجَعَلَ لَه بَابَیْنِ بَابٌ إِلَی الْمَشْرِقِ وَ بَابٌ إِلَی الْمَغْرِبِ،وَالْبَابُ الَّذِی إِلَی الْمَغْرِبِ یُسَمَّیالْمُسْتَجَارَ۔[ 81 امام جعفر صادق(ع) فرماتے ھیں: ”جنا ب ابراھیم خلیل ںنے کعبہ کی تعمیر فرمائی اور اس کے لئے دو دروازے بنائے،ایک در مشرق کی طرف،اور ایک در مغرب کی طرف،جودر مغرب کی طرف ھے اسے مستجار کھتے ھیں’ ’۔

مزید

حج معصومین [ع] کی زبان سے-حصہ دوم

حج معصومین [ع] کی زبان سے-حصہ دوم  قَالَ رَسُولُ اللَّه (ص:(اَلْحَجَرُ یَمینُ اللّٰه فِی الا رَٔضِ،فَمَنْ مَسَحَ یَدَہُ عَلَی الْحَجَرِ فَقَدْ بٰایَعَ اللّٰه اَنْ لاٰ یَعْصِیَه۔[ 60 رسول خدا صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ”حجر اسود زمین میں خدا کے داہنے ھاتھ کے مانند ھے پس جو شخصاپنا ھاتھ حجر اسود پر پھیرے اس نے اس بات پر الله کی بیعت کی ھے کہ اس کی معصیت ونافرمانی نھیں کرے گا”۔

مزید

حج معصومین [ع] کی زبان سے-حصہ اول

حج معصومین [ع] کی زبان سے-حصہ اول  قَالَ عَلِی (ع:(فَرَضَعَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِی جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْا نَٔامِ ”۔[ 1 حضرت علی (ع)نے فرمایا: ”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنای ھے”۔

مزید

حضرت ام ابیہا فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حدیثیں

حضرت ام ابیہا فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حدیثیں  قالت فاطمة الزہراء سلام اللہ عليہا: من أصعد إلی اللہ خالص عبادتہ، أہبط اللہ عزوجل إلیہ أفضل مصلحتہ. فرمایا: جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی اپنی بہترین مصلحتیں اس پر نازل فرماکر اس کے حق میں قرار دیتا ہے. تحف العقول ص۹۶۰

مزید

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی چند احادیث

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی چند احادیث حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ھیں: ” اگر روزہ دار حالت روزہ میں اپنی زبان ، اپنے کان و آنکہ اور دیگر اعضاء کی حفاظت نہ کرے تو اس کا روزہ اس کے لئے فائدہ مند نھیں ھے “۔

مزید

اقوال حضرت امام علی علیہ السلام

اقوال حضرت امام علی علیہ السلام حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں : لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھیںکی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھل بیت کی وصیت ھے ۔

مزید

روزہ کی اہمیت کے متعلق نبی اکرم (ص) کی چند احادیث

روزہ کی اہمیت کے متعلق نبی اکرم (ص) کی چند احادیث رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ہر چیز کے لئے زکواة ہے اور بدن کی زکاة روزه ہے.

مزید

اقوال حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

اقوال حضرت امام زین العابدین علیہ السلام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ھیں: آگاہ ھو جاؤ کہ خدا کے نزدیک منفور ترین شخص وہ ھے جو شیوھٴ امام (ع) کامعتقد تو ھو لیکن عملی سیرت کی پیروی نہ کرے ۔

مزید

اسلام میں نماز کی ابتدا کے بارے میں روایات

اسلام میں نماز کی ابتدا کے بارے میں روایات تاریخ اور روایات کے مطابق سب سے پہلا حکم جو حضرت محمد (ص) پر نازل ہوا وہ نماز پڑھنے کا تھا ۔ بعثت کے ابتدائی دنوں میں ایک دن جب نبی اکرم (ص) مکہ سے باہر تشریف فرما تھے تو حضرت جبرائیل آۓ اور اپنا پاؤں پہاڑ پر مارا

مزید

حضرت حسنین (ع)کے بارے ارشادات رسول(ص)

حضرت حسنین (ع)کے بارے ارشادات رسول(ص) امام حسن اور امام حسین علیہما السلام کے بارے میں ارشادات رسول(ص) گزشتہ مباحث میں ہم نے حضرت علی ابن ابی طالب(ع) کے بارے میں بعض نصوص کا ذکر کیا ہے۔ یہاں ہم نواسہ رسول امام حسن اور نواسہ رسول امام حسین کے بارے میں بعض احادیث کا تذکرہ کریں گے۔ ان میں سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک فرمان یہ ہے:

مزید

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث حضرت پیغمبراکرم۰ نے فرمایا اَلْمَهدِیُّ مِنْ وُلْدی وَجْهه کَالْقَمَرِالدُّرّیَّ(بحارالانوار،ج٥١،ص٨٥اکشف الغمة) ترجمہ:’’مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف )میری اولادسے ہیں ان کاچہرہ چودہویں رات کے چاندکے مانند(دمکتا،روشن،چمکتا)ہوگا‘‘۔

مزید

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصیحت

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصیحت پیش نظر اقوال مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی گہربار احادیث اور اہل بیت اطہار علیھم السلام کے ارشادات کا وہ انتخاب ہے جو قائد انقلاب اسلامی نے احادیث کی معتبر کتب سے فقہ کے دروس میں "حسن آغاز" کے عنوان سے مختصر شرح و توضیح کے ساتھ پیش کیا ہے۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

سید محمد رضا جعفری:چالیس آحادیث امام حسین علیہ السلام کے بارے میں
2020-03-31 06:11:52

بہترین انتخاب اور بہترین ترتیب ہے ماشااللہ

--

سلامت رہیں ، جزاک اللہ 

 

 

ایڈمن

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک