امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متن احادیث

وہ احادیث جو حضرت معصومہ(س) سے منقول ہیں

وہ احادیث جو حضرت معصومہ(س) سے منقول ہیں

اس حدیث کو حضرت فاطمہ معصومہ(س) امام صادق(ع) کی بیٹی سے نقل کرتی ہیں ۔ اس حدیث کی سند کا سلسلہ حضرت زہرا(س) پر اختتام پزیر ہوتا ہے

مزید

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی چالیس حدیثیں 1۔ امام حسن مجتبی علیہ السلام: اے بنی آدم! محرمات الٰہی سے باز رہو تو عابد بن جاؤ گے ۔ اللہ کی تقسیم سے راضی رھو تو بے نیاز ہو جاؤ گے ۔ اپنے پڑوسی سے اچھا سلوک کرو تو مسلمان بن جاؤ گے اور لوگوں کے ساتھ ایسے رہو جیسے کہ تم پسند کرتے ہو کہ وہ تمہارے ساتھ رہیں تو عادل بن جاؤ گے ۔

مزید

امام علی النقی علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

امام علی النقی علیہ السلام کی چالیس حدیثیں 1. امام علی النقی (علیہ السلام): جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے اور جو اللہ کی اطاعت کرے گا اس کی اطاعت کی جائے گی، اور جو خالق کی اطاعت کرے گا اسے مخلوقین کی ناراضگی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور جو خالق کو ناراض کرے گا وہ مخلوقین کی ناراضگی سے بھی روبرو ہونے کے لائق ہے۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

سید محمد رضا جعفری:چالیس آحادیث امام حسین علیہ السلام کے بارے میں
2020-03-31 06:11:52

بہترین انتخاب اور بہترین ترتیب ہے ماشااللہ

--

سلامت رہیں ، جزاک اللہ 

 

 

ایڈمن

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک