امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

تاریخ شیعہ

تاریخ تشیع

تاریخ تشیع

دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالت دوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں ،

مزید

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کاایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ھوئی تھی: [1] بے شک جو لوگ ایمان لائے اور عمل صالح انجام دیا وھی بہترین مخلوق ھیں۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

shaukat awan:sune rashid ki shadian
2018-02-12 20:40:21

سن رشد کی شادیاں تحریر علامہ محمد یوسف جبریلؒ عام خیال ہے کہ لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی چھوٹی عمر میں نہیں کرنی چاہیئے اور یہ خیال اس لئے ہے کہ یورپ کے ڈاکٹروں اور سائنس دانوں کا فتوی ہے اور جو لفظ ان کے منہ سے نکلتا ہے یا ان کے قلم سے نکلتا ہے وہ گویا صحیفہء آسمانی ہے کہ جس میں شبہ کی گنجائش نہیں۔ اگر تو چھوٹی عمر سے مقصد سن رشد کو پہنچنے سے پہلے کی عمر سے ہے مثلاً جس طرح ہندئووں میں رسم تھی کہ بعض دفعہ بچہ ابھی ماں کے پیٹ میں ہوتا تو اس کی شادی کسی دوسرے ہونے والے بچے سے کر دیتے بشرطیکہ ایک ان میں سے لڑکی ہو اور دوسرا لڑکا تو ہم بھی کہیں گے کہ یہ رسم اچھی نہیں

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک