اسلامی شخصیتیں
حضرت معصومہ عليهاالسلام اور قم المقدس
- شائع
-
- مؤلف:
- مترجم: یوسف جسین عاقلی
حضرت معصومہ عليهاالسلام اور قم المقدس
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
- شائع
سوال یہ ہے کہ ان فضائل و جزا کا فلسفہ کیا ہے؟ کیا یہ تمام اجر و ثواب بغیر کسی ہدف کے فقط ایک بار ظاحضرت معصومہ سلام الله علیہا کی زیارت کے بارے میں وارد ہونے والی روایات مختلف احادیث کی کتابوں میں نقل ہوئیں ہیں.ہری طور پر زیارت کرنے والے کو میسر ہوجائے گا؟
سلمان محمدی صلىاللهعليهوآلهوسلم کاقبول اسلام
- شائع
-
- مؤلف:
- حجت الاسلام والمسلمین سید جعفرمرتضی عاملی
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب:الصحیح من سیرة النبی الاعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جلد ۳
سلمان محمدی صلىاللهعليهوآلهوسلم کاقبول اسلام
آیاحضرت خدیجہ (ع)رسول سے قبل شادی شدہ تھیں ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ نجم الحسن کراروی
آیاحضرت خدیجہ (ع)رسول سے قبل شادی شدہ تھیں ؟
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ شادی
- شائع
-
- مؤلف:
- مرکز تحقیقات اسلامی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب: تاریخ اسلام (زندگی پیامبرص)
حضرت خديجہ (ع) رشتے ميں پيغمبر اكرم (ص) كى چچازاد بہن لگتى تھيں اور دونوں كا شجرہ نسب جناب قصى بن كلاب سے جاملتا تھا،
سوانح حیات، آیة اللہ العظمی سیستانی
- شائع
-
- مؤلف:
- سیستانی داٹ کام
سوانح حیات حضرت آیة اللہ العظمی سیستانی
حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی قدسسره
- شائع
حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی قدسسره عکسِ حیات نامور مصنف، مؤلف، مترجم، معلم، مفسر قرآن
حضرت ابو ذر غفاری
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ اسدحیدر/تحقیقی کمیٹی ،مترجم:شیخ محمد علی توحیدی
ابوذر غفاری حضرت ابو ذر غفاری یعنی جندب بن جنادہ بن سکن ۳۱ ھ یا ۳۲ ھ میں ربذہ کے مقام پر رحلت فرماگئے ۔
عمار یاسر,صحابی رسول(ص)
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ اسدحیدر /تحقیقی کمیٹی,مترجم:شیخ محمد علی توحیدی،
- ذرائع:
- عالمی مجلس اہل بیت
عمار یاسر صحابی رسول ابو یقظان عمار یاسر ۳۶ ھ میں جنگ صفین میں لشکر معاویہ کے ہاتھوں درجہ شہادت پر فائز ہوئے ۔
شیخ طوسی
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
شیخ طوسی محمد بن حسن بن علی بن حسن (385۔460 ھ)، شیخ طوسی و شیخ الطائفہ کے نام سے معروف مایہ ناز شیعہ فقہاء اور محدثین میں سے ہیں۔ آپ کتب اربعہ میں سے دو کتابوں التہذیب الاحکام اور الاستبصار کے مؤلف ہیں۔
محمد بن یعقوب کلینی، ثقۃ الاسلام کلینی
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
محمد بن یعقوب کلینی (متوفی 329 ھ)، ثقۃ الاسلام کلینی کے نام سے مشہور اکابرین فقہ و حدیث میں سے ہیں۔
جعفر کاشف الغطاء
- شائع
جعفر کاشف الغطاء جعفر بن خضر بن یحیی جناجی حلّی نجفی (1156۔1228 ھ)، کاشف الغطاء کے نام سے مشہور، تیرہویں صدی ہجری کے شیعہ امامیہ مراجع تقلید میں سے ہیں۔ تیرہویں اور چودہویں صدی ہجری کا علمی شیعہ خاندان آل کاشف الغطاء ان ہی سے منسوب ہے۔