اسلامی شخصیتیں
عبد اللہ بن عفیف ازدی
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
عبد اللہ بن عفیف ازدی حضرت علی اور امام حسین ؑ کے اصحاب میں سے مانے جاتے ہیں۔
حضرت فاطمہ معصومہ س کی شیعوں کے یہاں مقام و منزلت
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
حضرت فاطمہ معصومہ س کی شیعوں کے یہاں مقام و منزلت
انہدام جنت البقیع تاریخی عوامل اور اسباب
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر میر محمد علی
- ذرائع:
- imam hussain foundation
انہدام جنت البقیع تاریخی عوامل اور اسباب
خدیجۃ الکبری و ام المومنین
- شائع
-
- ذرائع:
- ویکی شیعہ
خَدیجَہ بنت خُوَیلِد (متوفی سنہ 10 بعثت) خدیجۃ الکبری و ام المومنین کے نام سے مشہور، پیغمبر اکرمؐ کی اولین زوجہ اور حضرت زہراؑ کی مادر گرامی ہیں۔
انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں (حصہ سوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- سید مون کاظمی -
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب شھید انسانیت-
نمبر (68).>* زھیر بن قین بن قیس بجلی *< اشرافِ عرب میں سے کوفہ کے باشبدہ، بہادر تھے اور متعدد لڑائیوں میں شریک ھوچکے تھے.جمل اور صفین کی لڑائیوں کے بعد سے مسلمان "عثمانی" اور "علوی" نام کی دو جماعتوں میں تقسیم ھوچکے تھے.جو لوگ معاویہ کے طرفدار تھے انکو "عثمانی" کہا جاتا تھا اور جو حضرت علی علیہ السلام کی طرف تھے وہ "علوی" کہلاتے تھے
انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں (حصہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- اقتباس از کتاب شھید انسانیت
- ذرائع:
- ترتیب وتنظیم : سید مون کاظمی پشکش کونو مع الصادقین گروپ
نمبر(38).>* عباد بن مھاجر بن ابج المھاجر جھنی *< مکہ سے کوفہ کے راستے میں عرب کے ان صحرائی قبائل میں سے جنکی طرف سے گزر ھوتا تھا بہت سے لوگ خوش آئیند دنیوی توقعات کو پیشِ نظر رکھ کر اس قافلہ کے ساتھ ھوجاتے تھے.چنانچہ "میاہ جھنیہ" نام کے چشمہ کے پاس سے قبیلہ جھنیہ کے بہت سے لوگ اسی طرح آپ (ع) کے ساتھ ھوگئے تھے
انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں( حصہ اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- اقتباس از کتاب شھید انسانیت
- ذرائع:
- ترتیب وتنظیم : سید مون کاظمی پشکش کونو مع الصادقین گروپ
چونکہ آغازِ جنگ کے ساتھ ساتھ انصارِ حسین علیہ السلام کی مجاھدانہ خدمات کا عملی سلسلہ شروع ھوگیا تھا اس لیے بہتر معلوم ھوتا ھے کہ ذکر حسین علیہ السلام کے ساتھ اصحاب وانصار کے مختصر حالاتِ زندگی خصوصیاتِ شخصی کا بھی جہاں تک کہ علم ھوسکا ھے تعارف ھونا چاھیئے اس لیے واقعات کی ترتیب کو مدِنظر رکھتے ھوئے جن انصار کے کارنامے سامنے آئے ھیں انکے مختصر حالات سلسلہ کے ساتہہ بعنوان "انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں" سلسلہ وار درج کیے جارھے ھیں اس سلسلہ کی پہلی قسط نظر قارئین ہے.انہی حالات کے ذیل میں جنگ کی تفصیلات اور واقعات کا بیان بھی ھوتا جائیگا ان شاءاللہ.
کربلا میں خواتین کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- سید بشارت تھگسوی
مقدمہ:- قرآن مجید کلام الہٰی ہے اور اس پاک اور منزہ کتاب میں ہر انسان کے مقامات اور مرتبت کا قانون کلیہ موجود ہے۔اسی لیے قرآن نے خواتین کو بھی بہت بلند مقام سے نوازا ہے، اس نے حوا کی بیٹی کو وہ عزت بخشی ہے جو اس سے پہلے کبھی ا سے حاصل نہ تھی۔ اس نے معاشرے میں اس کا سر بلند کیا ہے، ۔ کتاب الہی میں انسانی ضروریات کے تحت جو تحفظ انہیں عطا کیا ہوا ہے نزول قرآن سے قبل کبھی اسے حاصل نہ ہوا۔ قرآن پاک مجید میں ارشاد پروردگار ہوتا ہے۔
علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی ( علیہ الرحمہ)کےمختصر حالات زندگی
- شائع
-
- مؤلف:
- اقتباس ازکتاب دین حق
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب دین حق ترجمہ کتاب المرجعات
( ممتاز شیعہ عالم) جناب علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی علیہ الرحمہ کاظمین( عراق) میں سنہ۱۲۹۰ھ مطابق سنہ۱۸۷۲ء میں پیدا ہوئے۔ کاظمین اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کی اور اس زمانے کے انتہائی بلند مرتبہ عالم دین جناب آقائے شیخ کاظم الخراسانی ( صاحب کفایہ) سے شرفِ تلمذ حاصل کیا۔
حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کی حیات پر ایک نگاہ
- شائع
-
- ذرائع:
- مآخذ: ابنا
حضرت عبدالعظیم حسنی رحمه اللہ علیہ جلیل القدر عالم دین ، محدث ، محب اھل بیت اور حقیقی معنوں میں محمد و آل محمد کے مطیع و فرمانردار تھے.
شیر خدا اور شیر رسول جناب حمزہ علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- سید افتخار علی جعفری
- ذرائع:
- عرفان ڈاٹ آئی آر
۵ شوال سن ۳ ہجری قمری یوم شہادت حضرت حمزہ بن عبد المطلب ہے وہ حمزہ جن کے بارے میں رسول اسلام (ص) نے فرمایا تھا: مجھے جبرئیل نے خبر دی ہے کہ سات آسمانوں پر لکھا ہوا ہے کہ حمزہ اللہ اور اس کے رسول کے شیر ہیں( انہ اسد اللہ و اسد رسولہ)۔
فرزندان مسلم بن عقیل(ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ صدوق (رح)
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب مجالس صدوق ترجمہ امالی شیخ صدوق
حمران بن اعین کہتے ہیں کہ شیخ ابو محمد کوفی نے روایت کیا کہ جب حسین بن علی (ع) کو قتل کر دیا گیا تو دو بچوں کو حضرت(ع) کےلشکر سے قید کر کے ابن زیاد کے پاس لے جایا گیا اس ملعون نے اس دونوں کو قید خانہ میں بھیجا اور محافظِ زندان کو طلب کر کے کہا کہ اچھی خوراک اور ٹھنڈا پانی ان کو نہ دینا اور ان پر سختی کرنا،
ام کلثوم زوجہ حضرت عمر کون تھیں ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- عبدالکریم مشتاق
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب :افسانہ عقد ام کلثوم
مورخین ومحدثین اور علمائے فریقین کا اس امر پر اتفاق ہے کہ جو ام کلثوم حضرت عمر کے نکاح میں آئیں وہ کم سن تھیں اور روایات میں اس بی بی کا سن چار سال سے سات سال تک کا بیان ہوا ہے
حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات
- شائع
-
- مؤلف:
- پیشکش : شعبہ تحریرو پیشکش تبیان
- ذرائع:
- تبیان نیٹ
ابن عبد البرنے کتاب میں آپ کا ذکر کیا ہے اور سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرہ الخواص میں حضرت فاطمہ کی اولاد کا ذکر ترتیب کے ساتھ کیا ہے۔ علامہ سید محسن عاملی مرحوم نے اپنی کتاب اعیان الشیعہ میں ذکر کیا ہے کہ آپ کی شادی جناب عون ابن جعفر طیار کے ساتھ ہوئی تھی جبکہ استیاب ، اصابہ ،اسدالغابہ جیسی کتابوں میں خلیفہ عمر خطاب کے ساتھ آپ کی شادی کی روایتیں لائی گئی ہیں
حضرت عباس نمونہ وفا
- شائع
-
- مؤلف:
- محمدنذیر اطلسی
- ذرائع:
- almisbah14.com
حضرت عباس علیہ السلام کی ذات بابرکت، فضائل اوربرکات کاوہ موج زن سمندر ہے کہ ایک یا چند مقالوں سے اس عظیم شخصیت کے کسی ایک پہلو پر بھی سیر حاصل بحث نہیں کی جاسکتی،
حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز
- شائع
-
- مؤلف:
- محمدنذیر
- ذرائع:
- almisbah14.com
ہرانسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔
امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب کی خصوصیات
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: محمد علی ذاکری
- ذرائع:
- http://almisbah14.com
کسی بھی رہبر یا قائد کو اپنے مشن میں کامیابی اس وقت ملتی ہے جب اس کے پاس مخلص اور وفادار افراد ہوں۔ تاریخ میں بھی یہ حقیقت موجود ہے کہ اب تک جو بھی اسلامی تحریکیں رونما ہوئیں اور ان میں کامیابی ملی ہے اس کا راز یہی ہے کہ اس تحریک کے قائدین کے پاس مخلص اور وفادار ساتھی موجود تھے۔