اسلامی شخصیتیں
ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان ڈاٹ نيٹ
- ذرائع:
- تبیان ڈاٹ نيٹ
حضرت علی اکبر (ع) بن ابی عبداللہ الحسین (ع) 11 شعبان سن43 ھ (1) کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے آپ امام حسین بن علی بن ابی طالب (ع) کے بڑے فرزند تھے اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی ہے
حضرت علی اکبر علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلامی ریسرچ سینٹر،قم
مشہور قول کے مطابق آپ امام حسین علیہ السلام کے بڑے بیٹے ہیں جو کربلا میں شہید ہو گئے۔ آپ کی والدہ گرامی لیلی بنت ابی مرّہ بن عروۃ بن مسعود ثقفی ہیں۔ بعض نے آپ کی والدہ کا نام آمنہ بتلایا ہے۔
حضرت عباس علیہ السلام کا شہادت نامہ
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلامی تحقیقات انسٹی ٹیوٹ، قم
- ذرائع:
- منبع: شہداء کربلا کے بارے میں تحقیق، اسلامی تحقیقات انسٹی ٹیوٹ، قم
عباس بن علی بن ابی طالب، کنیت ابو الفضل امام حسن اور حسین علیہما السلام کے بھائی چار شعبان سن ۲۶ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور ۶۱ ہجری کو کربلا میں مقام شہادت پر فائز ہوئے
ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- صدف اعجاز رضوی کلکتوی
- ذرائع:
- رضویہ ڈاٹ نیٹ
حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے.۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ " ام البنین " کے نام سے مشھور ہے۔
حضرت عباس کا عِلم
- شائع
-
- مؤلف:
- حسن رضا قمی جلالپوری
الٰہی علماء اور وادی ٔ اسرارورموز کے دانشمند کا نظریہ اور عقیدہ یہ ہے کہ حضرت عباس اہل عِلم وفضل وبصیرت کے بزرگوں میں سے اور خاندان عصمت وطہارت کے اسرار سے باخبر تھے ۔
بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ
- شائع
-
- مؤلف:
- امامیہ ڈائجسٹ ڈاٹ کام
بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ کی ولادت رسول ﷺ پاک کی ہجرت کے پانچ سال کے بعد ہوئی۔آپ کا اصل نام فاطمہ وحیدیہ کلابیہ ہے ۔ عربوں کے درمیان خواتین کے لئے فاطمہ کا نام بہترین اور پربرکت سمجھا جاتا تھا
حضرت ام البنین(س)
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام غلام مرتضیٰ انصاری
- ذرائع:
- منبع:کتاب :زینب کبری (سلام اللہ علیھا) اور عاشورا
جناب فاطمہ حزام کلابیہ کی بیٹی تھیں ۔ جو بعد میں ام البنین کے نام سے معروف ہوگئیں۔ مورخین نے لکھا ہے کہ حضرت امیر المومنین (ع) نے اپنے بھائی عقیل سے فرمایا : تو عرب کےنسب شناس ہو؛ میں اپنے بیٹے حسین کی حفاظت کیلئے ایک اپنا نائب چاہتا ہوں
حضرت ابو طالب
- شائع
-
- مؤلف:
- کمال سید
- ذرائع:
- منبع:(کتاب :ابوطالب ناصر رسول ۖ )
عام الفیل سنہ ٥٧٠ ء حبشیوں نے ابرہہ کی قیادت میں خانہ کعبہ کو مسمار کی غرض سے شہر مکہ پر حملہ کیا۔
حضرت سلمان فارسی
- شائع
-
- مؤلف:
- بلال حسین جعفری
حضرت سلمان فارسی کے بارے مورخین وصاحبان تراجم میں اختلاف ہے کہ ایران میں کہاںاور کس شہر میں متولد ہوئے ؟علامہ شوشتری قاموس الرجال میں چند شہروں کانام ذکر کرتے ہیں
حضرت ابوذر غفاری
- شائع
-
- مؤلف:
- بلال حسین جعفری
اصل نام جندب بن جنادہ بعض نے بریر بن جنادہ اور بعض نے جندب بن سکن اور بعض نے سکن بن جنادہ نام ذکر کیا ہے لیکن متفق القول جندب بن جنادہ ہے ۔
بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- عالمی اخبار ریسرچ یونٹ
- ذرائع:
- عالمی اخبار
وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام (ص) کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا ۔
حضرت زینب (س) کی سیرت حریت پسند مسلمانوں کی روش ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- ابنا
- ذرائع:
- ابنا ڈاٹ آئی آر
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا: حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے عاشورا کے بعد پیغام رسانی کے سلسلے میں بیداری کی ایک لہر کھڑی کردی جو مسلم امہ کے درمیان یزیدیوں کے خلاف زبردست نفرت کا باعث ہوئی اور حضرت زینب (س) نے اسلام کے دفاع، امامت و ولایت کی پاسداری اور راہ حق میں استقامت کے سلسلے میں اپنا کردار بخوبی سرانجام دیا.
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان
- ذرائع:
- تبیان ڈاٹ نیٹ
وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا
کربلا میں صحابہ رسول (ص) کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- حجت الا سلام ثمر علی نقوی
- ذرائع:
- منبع:مجلہ نور معرفت
حضرت امام حسین علیہ السلام کاانقلاب پوری امت اسلامیہ کی نجات، توحید کی سربلندی اورانسانیت کی آزادی کاپیغام لے کرآیا تھا لیکن صدافسوس کہ اس انقلاب سے پوری امت اسلامیہ نے وہ فائدہ حاصل نہ کیا جس کے امام حسین علیہ السلام خواہشمند تھے
حرم مطہر قم ( روضہ حضرت معصومہ علیہا السلام )
- شائع
-
- مؤلف:
- ساحل کوثر:مترجم: سید مراد رضا رضوی
- ذرائع:
- ماءخذ:• کتاب : ساحل کوثر
فی بیوت اذن الله ان ترفع و یذکر فیها اسمه یسبح له فیها بالغدو و الاصال رجال لا تلهیهم تجارة و لا بیع عن ذکر الله ( سورة نور/۳۶،۳۷) خدا وند عالم کا یہ روشن چراغ ایسے گھروں میں ہے کہ خدا وند عالم نے اذن دیا ہے کہ اس کی دیواروں کو بلند رکھے
مقام و منزلت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا
- شائع
-
- مؤلف:
- صافی ڈاٹ اوآرجی
- ذرائع:
- صافی ڈاٹ اوآرجی
حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیھا کو معصومہ کا لقب خود حضرت امام رضا علیہ السلام نے عطا فرمایا
شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ سوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام غلام مرتضیٰ انصاری
جیسا کہ پہلے بیان ہوا کہ انقلاب حسینی کے دو باب ہیں :ایک جنگ وجہاد اور شہادت ۔ دوسرا ان شہادتوں کا پیغام لوگوں تک پہنچانا۔ اب قیام امام حسین (ع) کے پیغامات طبیعی طورپر مختلف ملکوں تک پہچانے کیلئے کئی سا ل لگ جاتا
شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام غلام مرتضیٰ انصاری
یتیموں کی رکھوالی آپ کی دوسری اہم ذمہ داری تھی کہ جب خیمے جل کر راکھ ہوگئے اور آگ خاموش ہوئی تو زینب کبری (س) بیابان میں بچوں اور بیبیوں کو جمع کرنے لگیں
شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام غلام مرتضیٰ انصاری
مظلوم کربلا اباعبداللہ (ع)کی شہادت کے بعد زینب کبریٰ کی اصل ذمہ داری شروع ہوتی ہے ۔اگرچہ عصر عاشور سے پہلے بھی ذمہ داریاں انجام دے رہی تھیں۔ جن لوگوں کی سرپرستی آپ نے قبول کی تھی