اسلامی شخصیتیں
سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
- شائع
-
- مؤلف:
- عرفان نقوی
- ذرائع:
- www.irfannaqvi.com
مختلف مسالک کی دنیا میں یہ ایک غلط مفروضہ قائم ہو چکا ہے کہ خانوادہ اہلبیت اور خاص طور پر کربلا کے شہدا اور مقتدر شخصیات کے بارے میں سب سے زیادہ علم یا عشق ومحبت کسی ایک مخصوص فرقے کو یا مسلک کو حاصل ہے۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت
- شائع
-
- مؤلف:
- abna.ir
- ذرائع:
- abna.ir
تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے
جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ حافظ کفایت حسین نور اللہ مرقدہ
- ذرائع:
- اخوذ از کتاب: روایات عزا
جب زائرین شام سے کربلا جاتے ہیں تو سکینہ انہیں پیغام دے کر کہتی ہیں کہ میرے بابا سے کہنا کہ آپ کو پردیسی سکینہ بہت یاد کرتی ہے۔
سکینہ کا باپ کی لاش کو تلاش کرنا
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ حافظ کفایت حسین نور اللہ مرقدہ
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب: روایات عزا
سکینہ کامیدانِ کربلامیں جاکر اپنے مظلوم باپ کی لاش کو تلاش کرنا اور جنابِ زینب کا میدان میںآ کرسکینہ کولاشِ پدرسے جداکرکے خیموں میں لے جانا۔
سفیر حسینی
- شائع
-
- مؤلف:
- آقا مرتضی تہرانی
جناب مسلم جناب عقیل ابن ابوطالب کے فرزند اور عقیل امام علی کے بھائی اس طرح مسلم امام حسین (ع) کے چچا زاد بھائی ہیں
حضرت عباس(ع) کی زندگی کا جائزہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ترجمہ: سید افتخار علی جعفری
ایمان ،شجاعت اور وفا کی بلندیوں پر جب نگاہ کرتے ہیں تو وہاں ایک شخص نظر آتا ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی جو فضل و کمال میں ، قوت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہے۔جو اخلاص ،استحکام ،ثابت قدمی اور استقلال میں نمونہ ہے
ولادت حضرت ابوالفضل العباس(ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- al-hadj.com
حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے ۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے
علمدار کربلا
- شائع
-
- مؤلف:
- ریاض حیدر بارہوی
- ذرائع:
- riyaz.blogfa.com
حرم حسین کے پاسدار ، وفاؤں کے پروردگار، اسلام کے علمبردار، ثانیِ حیدرِ کرّار، صولتِ علوی کے پیکر ، خاندانِ رسول کے درخشان اختر ، اسلام کے سپاہ سالارِ لشکر ، قلزمِ علی کے نایاب گوہر، فاطمہ زہرا کے پسر، ثانیِ زہرا کے چہیتے برادر ، ہارونِ کربلا حضرتِ ابوالفضل العبّاس علیہ السلام ۔
عباس بن علی
- شائع
-
- مؤلف:
- waseem200.multiply.com
- ذرائع:
- waseem200.multiply.com
حضرت عباس علیہ السلام امام علی علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ کا نام ام البنین تھا جن کا تعلق عرب کے ایک بہادر قبیلے سے تھا۔ حضرت عباس اپنی بہادری اور شیر دلی کی وجہ سے بہت مشہور ہوئے۔ اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ان کی وفاداری واقعہ کربلا کے بعد ایک ضرب المثل بن گئی۔ وہ شہنشاہِ وفا کے طور پر مشہور ہیں
چارشعبان، یوم ولادت با سعادت علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- www2.irib.ir
چار شعبان المعظم کی وہ شام کس قدر حسین و دلنواز شام تھی جب حضرت علی ابن ابی طالب کےکاشانۂ نور سے قمر بنی ہاشم کے طلوع کی خبر پھیلتے ہی مدینۂ منورہ کے بام و در جگمگا اٹھے حضرت علی علیہ السلام بڑے مشتاقانہ انداز میں گھر کے اندر داخل ہوئے اوراپنی” مستجاب تمنا“ کوآغوش میں بھر لیا
شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد حسین فلاح زادہ
- ذرائع:
- (گروہ ترجمہ سایت صادقین)منبع : گلشن ابرار ؛ گروہی از نویسندگان / ج 1
محمدبن علی بن بابویہ 1 جو شیخ صدوق کے نام سے مشھور ھیں تقریباً ۳۰۶ ھ ق میں شھر قم میں پیدا ھوئے ۔ شھر قم قلب ایران میں طھران کے جنوب میں ۱۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے یہ جانا پھچانا شھر ھے اور قدیم الایام سے ھی شھر علم و اجتھاد کے عنوان سے مشھور ھے ۔
امّ البنین مادر ابوالفضل (ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر احمد بہشتی
- ذرائع:
- مترجم نثار احمد زین پور۔ یپیشکش شعبہ تحریر :تبیان
نام فاطمہ، حزام بن خالد کی بیٹی اور علی (ع) کی زوجہ ہیں- علی (ع) نے اپنے بہائی عقیل- جو تمام عرب کے خاندانوں سے واقف تہے-
حضرت ام البنین (ع)کی وفات
- شائع
-
- مؤلف:
- سید ذاکر حسین جعفری
حضرت ابوالفضل العباس (ع) کی والدہ گرامی حضرت ام البنین (ع)کی وفات 64 ہجری قمری میں ہوئی حضرت علی(ع) نے حضرت فاطمہ زھراء (س)کی شھادت کے کچھ سال بعد اپنے بھائی عقیل کے مشورے سے فاطمہ کلابیہ کے ساتھ شادی کی حضرت عقیل نسب شناس اور عرب خاندانوں سے اچھی طرح واقفیت رکھتے تھے
حضرت زینب (س) سکوت شکن اسوہ
- شائع
-
- مؤلف:
- سید جواد نقوی
خداوند تبارک تعالیٰ نے معصومین ، انبیاء ، ائمہ اطہار اور بعض غیر معصوم شخصیات کو انسان کے لئے بعنوان اسوۂ مقرر کیا ہے اوریہ حیثیت دیگر عناوین اور مناصب مثلاًامامت اور رسالت سے الگ ایک حیثیت ہے جسے خداوند تبارک تعالیٰ نے انہیں عطا فرمایاہے۔
صحیفہ ٍوفا ،سفیر ٍ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
- شائع
-
- مؤلف:
- نگہت نسیم ۔سڈنی
سلام عصمتِ زہرا کی ورثہ دار سلام-- سلام جرآتِ حیدر کی یادگار سلام-- سلام سبطِ نبی کی شریکِ کار سلام-- سلام مملکتِ غم کی تاجدار سلام-- وقارِ مریم وحوا سلام ہو تجھ پرسلام-- ثانی ء زہرا سلام ہو تجھ پر
ابو طالب؛ نیک خصال جوانمرد
- شائع
-
- مؤلف:
- غلامرضا گلی زوارہ
- ذرائع:
- ترجمہ: ف.ح.مہدوی
ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے: لا تخذلا و انصرا ابن عمکما اخی لامی من بینہم و ابی(1) [بیٹو] اپنے چچا زاد بھائی کو تنہا مت چھوڑو اور اس کی مدد کرو کہ وہ میرے بھائیوں کے درمیان والد اور والدہ دونوں کی طرف سے میرے بھائی کا فرزند ہے.
بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا ہمشیرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- قمر بخاری
امام رضا علیہ السلام نے اپنی زیارت کے لئے فرمایا : جو شخص معرفت کے ساتھ میری زیارت کرے گا میں اس کی شفاعت کروں گا۔
کلینی کے بارے میں
- شائع
-
- مؤلف:
- علی دوانی
- ذرائع:
- کتاب مفاخر اسلام ج ۳ ص ۴۰ سے اقتباس
چوتھی صدی ھجری کے نصف اول میں مشہور ترین دانشمند فقیہ اور نامور شیعہ محدث جناب ثقۃ الاسلام محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی معروف بہ "کلینی" یا "شیخ کلینی"ہیں کلینی اصل میں ایرانی، اور شہر رے سے ۳۸ کلو میٹر دور قم /تہران روڈ کے جنوب میں موجودہ حسن آباد کے نزدیک "کلین"قریہ سے تعلق رکھتے ہیں، اور "رے"سے منسوب ہونے کی وجہ سے آپ کو "رازی"کے لقب سے پکارا جاتا ہے
سید احمد بن موسی الطاووس
- شائع
-
- مؤلف:
- ارشاد حسین
عالم اسلام میں حدیث کا منکر کوئی بھی نہیں،اسلامی شریعت کے مآخذ میں سےقرآن کے بعد دوسرے درجے پر آنے والی چیز حدیث اور سنت رسول اکرم ہےحدیث کے معتبر ہونے پر خود قرآن گواہی دے رہا ہے۔ وَمَا آَتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا الحشر /۷ جو کچھ تمہیں رسول دے دیں وہ لے لو اور جس چیز سے تمہیں منع کرے اس سے رک جاؤ ۔
شہادت امام کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعہ اسٹیڈیزڈاٹ کام
راہ حق و حقیقت میں کربلا کی فرض شناس خواتین نے امام عالیمقام (ع) کی بہن حضرت زینب کبری (ع) کی قیادت میں ایمان و اخلاص کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر و تحمل اور شجاعت و استقامت کے وہ جوہر پیش کئے ہیں جس کی مثال تاریخ اسلام بلکہ تاریخ بشریت میں بھی ملنانا ممکن ہے