امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اسلامی شخصیتیں

شیخ مفید

شیخ مفید

آپ کا نام محمد بن محمد بن النعمان بن عبدالسلام بن جابر بن النعمان بن سعيد بن خبير بن وهب بن هلال بن اوس بن سعيد بن سنان بن عبدالدار بن الريان بن فطربن زيادبن الحارث بن مالك بن ربيعہ بن كعب بن الحرث بن كعب بن غلہ بن خالد بن ملك بن ادد بن زيد بن يشجب بن غريب بن زيد بن كهلان بن سبابن يشجب بن يعرب بن قطحان ہے

مزید

کردار زینب علیہا السلام

کردار زینب علیہا السلام جس طرح قیامت تک آنیوالی تمام نسلوں پر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت یہ حق بنتا ہے کہ امام حسین کو نہ بھلائیں اور انہیں ہر لمحہ یاد رکھیں ( چونکہ اگر امام حسین نے کربلا میں قربانی نہ دی ہوتی تو نہ آج اسلام ہوتا اور نہ ایمان ، نہ آج نماز ہوتی اور نہ ہی روزہ و حج ، غرضکہ شعائر الٰہی کے نام سے کوئی چیز باقی نہ ہوتی )

مزید

خطبہ زینب سلام اللہ علیہا

خطبہ زینب سلام اللہ علیہا پڑھ کے نہج البلاغہ دنیا میں لوگ اچھے ادیب ہوتے ہیں----- تیرے خطبوں کا فیض ہے زینب آج ہم میں خطیب ہوتے ہیں

مزید

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے اقتباسات

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے اقتباسات  آپ کی ولادت باسعادت ،بیت نبوت وامامت،مرکز طہارت،شہر عزت وسخاوت مدینہ منورہ میں ۵جمادی الاول۶ ہجری میں ہوئی آپ نےطاہر ترین آغوش میں آنکھیں کھولیں آپ گلشن علی و زہرا سلام اللہ علیہم کی تیسری کلی تھیں

مزید

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت زینب کبریٰ کا اسم مبارک تاریخ بشریت وتاریخ اسلامی میں ہمیشہ کربلاکے ہمراہ رہا ہے کربلا جہان مصائب کی دنیابسی ہے ، کربلاجس جگہ خوشیوں نے دم توڑ دیا ، کربلاپیاس کاوہ نگرہے جس نے حقیقت کے تشنہ کاموں پر معارف کے کوثر لٹائے اسی کربلا کی زندگی کا نام زینب ہے ۔

مزید

مادر امام زمان (عج)

مادر امام زمان (عج) بشر کا تعلق رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے صحابی حضرت ابوایوب انصاری (رہ) کی نسل سے ھے ھے بشر حضرت امام ھادی علیہ السلام اور حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے صحابیوں میںسے تھے پیشہ کے اعتبار سے بشر بن سلیمان غلام اور کنیز وغیرہ کی خریدوفروش کا کام کیا کرتے تھے ۔

مزید

حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ ہیں

حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ ہیں قال علی ابن الحسین علیهما السلام: « انت بحمد الله عالمة غیر معلمة فهمة غیر مفهمة»(1) امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بحمد اللہ میری پھوپھی (زینب سلام علیہا) عالمہ غیرمعلمہ ہیں اور ایسی دانا کہ آپ کو کسی نے پڑھایا نہیں ہے.

مزید

جناب ابو طالب(ع) نیک خصال جوانمرد

جناب ابو طالب(ع) نیک خصال جوانمرد ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے:

مزید

عالمہ غیر معلمہ حضرت زینب (س)

عالمہ غیر معلمہ حضرت زینب (س) امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بحمد اللہ میری پھوپھی (زینب سلام علیہا) عالمہ غیرمعلمہ ہیں اور ایسی دانہ کہ آپ کو کسی نے پڑھایا نہیں ہے.

مزید

فاتح شام،حضرت زینب

فاتح شام،حضرت زینب   انسانی تارخ میں ابتدا سے آج تک حق وباطل کے درمیان بہت سی جنگیں ھوئی ھیں لیکن ان تمام جنگوں میں وہ معرکہ او رواقعہ اپنی جگہ پر بے مثل ھے جو کربلا کے میدان میں رونما ھوا، یہ معرکہ اس اعتبار سے بھی بے مثال ھے

مزید

راویان حدیث

راویان حدیث شیخ ابو صادق سلیم ‘قیس کوفی کے بیٹے اور امام علی‘ امام حسن‘ امام حسین اور امام زین العابدین علیھم السلام کے اصحاب میں سے تھے‘ آپ جوانی میں حضرت عمر کی حکومت کے دوران مدینہ میں داخل ہوئے اور نبی کریم کے اصحاب و انصار سے آشنائی کے بعد حضرت علی کا ساتھ دینے کو انتخاب کیا۔

مزید

جنت البقیع اور اس میں دفن اسلامی شخصیات

جنت البقیع اور اس میں دفن اسلامی شخصیات قافلہ بشریت نے ہر زمانے میں اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ مظلوم کے سر کو تن سے جد ا کر دینے کے بعد بھی ارباب ظلم کو چین نہیں ملتا بلکہ انکا سارا ہم و غم یہ ہوتا ہے کہ دنیا سے مظلوم اور مظلومیت کا تذکرہ بھی ختم ہو جائے

مزید

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔

مزید

عبداللہ بن عباس

عبداللہ بن عباس عبداللہ بن عباس رسول خدا (ص)کے چچا زاد بھائی اور نامور مفسرین قرآن میں سے ہیں۔

مزید

جناب ام کلثوم کی شادی عمر سے ایک افسانہ

جناب ام کلثوم کی شادی عمر سے ایک افسانہ مسلمانوں کے درمیان ام کلثوم کی شادی کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ بن کر رہ گیا ہے کچھ لوگ شک و شبہ میں پڑے ہوئے ہیں اور کچھ لوگ متحیر اور سر گرداں ہیں کہ ام کلثوم بنت علی علیہ السلام کی شادی عمر ابن خطاب سے ہوئی ہے ؟ لہٰذا اس بات کو روشن کرنے کے لئے مختصر اور مفید مضمون پیش کر رہے ہیں ۔

مزید

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات ابن عبد البرنے کتاب میں آپ کا ذکر کیا ہے اور سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرہ الخواص میں حضرت فاطمہ کی اولاد کا ذکر ترتیب کے ساتھ کیا ہے۔

مزید

شہر بانو ( امام زین العابدین(ع)کی والدہ )

شہر بانو ( امام زین العابدین(ع)کی والدہ ) شہر بانو ایران کے بادشاہ یزدجر ساسانی کی بیٹی اور امام زین العابدین (ع) کی والدہ ہیں ۔ عمر کے زمانہ خلافت میں اسلام و ایران کے درمیان ہونے والی جنگ میں اسیر ہو کر مدینہ آئیں ۔ عمر انہیں کنیزی میں فروخت کرنا چاہتا تھے ۔

مزید

جناب سکینہ علیھا السلام

جناب سکینہ علیھا السلام اکثرموٴرخین لکھتے ھیں : آپ کی وفات کی علامت وہ خواب تھا،جو آپ نے زندان شام میں دیکھاتھا،چنانچہ شیخ عباس قمی رحمۃ اللہ علیہ نے” منتھی الامال“[i] میں کتاب” عثیرالاحزان“ کے حوالہ سے نقل کیاھے

مزید

حضرت مسلم اور فقاہت

حضرت مسلم اور فقاہت جب کھبی کسی شخصیت کے تعارف کی بات آتی ھے تو سب سے پھلے یہ سوال اٹھتا ھے کہ تعلق کس خاندان سے ھے آپ کے والد کا کیا نام ھے والدہ کون ھیں اور آپ کی نشو ونما کس ماحول میں ھوئی آپ کی تربیت کس نے کی اور کس سے تعلیم حاصل کی تو جب حضرت مسلم کے تعارف کی بات آتی تھے

مزید

وہ احادیث جو حضرت معصومہ(س) سے منقول ہیں

وہ احادیث جو حضرت معصومہ(س) سے منقول ہیں اس حدیث کو حضرت فاطمہ معصومہ(س) امام صادق(ع) کی بیٹی سے نقل کرتی ہیں ۔ اس حدیث کی سند کا سلسلہ حضرت زہرا(س) پر اختتام پزیر ہوتا ہے

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک