متفرق مقالات
انبیاء و صالحین کی یاد میں محافل منعقد کرنے میں اختلاف
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ سید مرتضی عسکری ترجمہ: محمد علی توحیدی
- ذرائع:
- اسلام کے دو مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ۔( جلد اول)

انبیاء و صالحین کی یاد میں محافل منعقد کرنے میں اختلاف
جبرائیل وحی
- شائع
-
- ذرائع:
- ویکی شیعہ
جبرئیل یا جبرائیل وحی کے حامل اور خدا کے چار مقرب ترین فرشتوں میں ایک فرشتے کا نام ہے۔
کونڈوں کی نیاز کے حوالے سے دس سوالات اور انکے جوابات*
- شائع
کونڈوں کی نیاز کے حوالے سے دس سوالات اور انکے جوابات*
کتاب”اعلموا انی فاطمۃ”کا تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر نگار: محمد حسنین امام
- ذرائع:
- رسالت ڈاٹ کام
کتاب”اعلموا انی فاطمۃ”کا تعارف
شہر قم
- شائع
-
- مؤلف:
- جواد محدثی- ترجمہ: یوسف حسین عاقلی پاروی
- ذرائع:
- مأخوذ از سائٹ : کتابخانہ احادیث شیعہ
شہر قم
اَیّامُ البیض
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
اَیّامُ البیض
(بمعنی سفید ایام)، قمری مہینے کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخوں کو کہا جاتا ہے۔ احادیث میں ان دنوں میں روزہ رکھنے پر تاکید ہوئی ہے۔ شیعوں کے یہاں ماہ رجب، شعبان اور رمضان کے ایام البیض خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
کوفہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
کوفہ عراق کے جنوبی شہروں میں سے ایک ہے جو نجف کے شمال میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
صحابہ کی حیثیت
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ صحابہ انسان ہیں ۔ غیر معصوم ہیں اور عام لوگوں کی طرح ان پر بھی وہی چیزیں واجب ہیں جو کہ تمام انسانوں پر واجب ہیں اور جو حقوق صحابہ کے ہیں وہی دیگر افراد کے ہیں ۔
سقیفہ کے نتائج
- شائع
-
- مؤلف:
- سید منذر حکیم اور عدی غریباوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب منارہٴ ھدایت جلد ۳ (سیرت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا)
واقعہٴ سقیفہ میں تین قسم کے مخالف سامنے آئے:
گروہ ناکثین (بیعت شکن)
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب : المیہ جمعرات
یہ حقیقت ہے ہر قسم کے شک وشبہ سے بالا ہے کہ ام المومنین عائشہ اور طلحہ
اور زبیر نے لوگوں کو حضرت عثمان کی مخالفت پر برانگیختہ کیا اور ایسے
حالات پیدا کردئیے جو کہ حضرت عثمان کے قتل پر منتج ہوئے تھے ۔
گروہ مارقین(تحکیم)
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب : المیہ جمعرات
حضرت علی نے جنگ سے بچنے کی ہرممکن کوشش کی لیکن معاویہ جنگ کے شعلے کا خواہش مند تھا ۔ آخر کار فریقین میں جنگ چھڑ گئی ۔ جب معاویہ نے محسوس کیا کہ اس کا لشکر شکست کھانے والا ہے تو اس نے عمرو بن العاص سے کہا کہ : تمہارے ذہن میں کوئی ایسی ترکیب موجود ہے جس سے ہمارہ لشکر متحد ہوسکے اور ہمارے مخالفین منتشر ہوسکیں ؟
گروہ قاسطین (منکرین حق)
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب : المیہ جمعرات
"ویح عمّار تقتلک الفئۃ الباغیۃ تدعوھم الی اللہ ویدعونک الی النار"
(فرمان رسول اکرم ص)