گوشہ خواتین
ازدواجی زندگی اور خوشگوار گفتگو
- شائع
-
- مؤلف:
- لبنی خیال
پطرس بخاری اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ ’’ دوستی پرانی ہوجائے تو خاموشی بھی مزہ دینے لگتی ہے۔‘‘ بہت سے شادی شدہ جوڑے خصوصاً مرد کہتے ہیں کہ ’’بیگم پرانی ہونے لگے تو اس سے بات کرنے سے بہتر ہے کہ خاموشی اختیار کرلی جائے کیونکہ جب بات کرنے کو دل ہی نہ چاہے تو کیا بات کی جائے اور باتیں بھی کریں تو کیا کریں کہ سب باتیں تو بہت پہلے ہی کرچکے ہوتے ہیں۔‘‘
ابتدائے اسلام میں خواتین کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- ظہور احمد اظہر
ادیان عالم کی ابتدائی تاریخ پر نظر ڈالیں بلکہ ارتقائی منازل کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو اس میں عورت کا کردار بالکل مفقود ہے۔
عورت کا مقام و مرتبہ
- شائع
-
- مؤلف:
- سید ارشد حسین موسوی کشمیری
- ذرائع:
- بشکریہ باب العلم ڈاٹ کام
معاشرتی لحاظ سے پوری تاریخ میں ایسے بہت کم موضوع پائے جاتے ہیں جو عورت کی شخصیت یا ہویت کے موضوع کی بہ نسبت زیادہ تنقید وغیرہ کا نشانہ بنے ہوں یا ان کے بارے میں متعدد اور مختلف تشریحات کی گئی ہوں ابھی بھی یورپی اور مشرقی دنیا میں عورت کے بارے میں غلط، بے ڈھنگ اور گمراہ کن نظریات پائے جاتے ہیں
اسلام میں عورت کا مقام
- شائع
-
- مؤلف:
- الشیخ حسین بن عبد العزیز آل الشیخ
حمد و ثناء کے بعد- اسلام نے عورت کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی ہے اور اسکا مقام و مرتبہ بیان کیا ہے ۔ اسے سر بلند کیا ہے ، عالی مقام دیا ہے اور اسکی قدر و منزلت بڑھائی ہے ۔ عورت کا اسلام میں بڑا بلند مقام ہے ۔ اسے ایک قابل احترام شخصیت قرار دیا گیا ہے اسکے حقوق متعین کۓ گۓ ہیں اور اسکے فرائیض و واجبات طے کۓ گۓ ہیں ۔
قرآن مجید اور خواتین
- شائع
اسلام میں خواتین کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپیش نظررکھنا ضروری ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کیا ہے جب باپ اپنی بیٹی کو زندہ دفن کردیتاتھا اوراس جلادیت کو اپنے لیے باعث عزت وشرافت تصورکرتاتھا عورت دنیاکے ہرسماج میں انتہائی بے قیمت مخلوق تھی اولاد ماں کو باپ سے ترکہ میں حاصل کیا کرتی تھی
طلاق در اسلام
- شائع
سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے ۔
پردہ کا فلسفہ
- شائع
بے شک عصر حاضر میں جس کو بعض لوگوں نے عریانی اور جنسی آزادی کا زمانہ قرار دیا ہے، اور مغرب نواز لوگوں نے اس کو عورتوں کی آزادی کا ایک حصہ قرار دیا ہے، لہٰذا ایسے لوگ پردہ کی باتوں کو سن کر منہ بناتے ہیں اور پردہ کو گزشتہ زمانہ کا ایک افسانہ شمار کرتے ہیں۔
کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟
- شائع
بعض وقت خواتین کے درمیان یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بعض روایتوں میں عورت کی مذمت کیوں ہوئی ہے اور اسے ناقص العقل کیوں کہا گیا ہے؟
اسلام میں حجاب
- شائع
پروردگار عالم اپنی کتاب قرآن حکیم میں ایمان لانے والے مردوں اور عورتوں کو حکم دیتا ہے اور تاکید کرتا ہے۔ سورہ نور کی تیسویں اور ایکتیسویں آیات میں فرماتا ہے کہ:
اسلام کی نظرمیں عورت کی اہمیّت
- شائع
-
- مؤلف:
- مولانا حسن رضا قمی جلال پوری
قرآن اور اہلبیت علیہم السلام کی روایتوں میں بعض عورتوں کو نیکی اور اچھائی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ،اس مقام پر ہم چند آیت وروایت بطور نمونہ پیش کرتے ہیں:
آزادی نسواں
- شائع
اقبال اگرچہ عورتوں کے لئے صحیح تعلیم ، ان کی حقیقی آزادی اور ان کی ترقی کے خواہاں ہیں۔
اسلام میں شادی بیاہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ادارہ در راہ حق (قم ایران)
شادی بیاہ اور اس کی شرائط کے بارے میں لوگ بہت زیادہ پوچھتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ہم اس کی شرائط اور خصوصیات وضاحت سے بیان کریں ۔