دعائیں اور زیارتیں
اہمیت زیارت اربعین
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبیٰ حیدر معروفی
- ذرائع:
- بشکریہ فضائل ڈاٹ کام
اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلازیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے ، موسیٰ اور خداکی خصوصی ملاقات چالیس شب قرار پائی نماز شب میں بھی سفارش کی گئی ہے کہ چالیس مومنین کے لئے دعا کی جائے ، ہمسایوں کے احکام میں چالیس گھر تک کو شام کیا گیا ہے
ماہ محرم کے اعمال
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ عباس قمی نور اللہ مرقدہ
- ذرائع:
- اقتباس از مفاتیح الجنان
واضح ہو کہ محرم کا مہینہ اہلبیت اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے ۔امام علی رضا ـسے روایت ہے کہ جب ماہ محرم آتا تھا تو کوئی شخص والد بزرگوار امام موسٰی کاظم ـ کو ہنستے ہوئے نہ پاتا تھا ،آپ پر حزن و ملال طاری رہا کرتا اور جب دسویں محرم کا دن آتا تو آہ وزاری کرتے اور فرماتے کہ آج وہ دن ہے جس میں امام حسین ـ کو شہید کیا گیا تھا ۔
امام حسین علیہ السلام کی زیارت
- شائع
”ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کی طرف حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے“۔
قرآنی دعائیں
- شائع
ربنا آتنا فی الدنیا حسنة و فی الآخرة حسنة و قنا عذاب النار ۔
پروردگار ہمیں دنیا میں بھی نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی،اور ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔
بقرہ۔۲۰۱