امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متفرق مقالے

نماز سلمان کونسی نماز ہے؟

نماز سلمان کونسی نماز ہے؟

نماز سلمان کونسی نماز ہے؟ نماز سلمان، مستحب نمازوں میں سے ہے۔ یہ نماز تیس رکعت پر مشتمل ہے

مزید

"اعمال ام داؤد"مصیبتوں اورحاجتوں کی برآوری کیلئے مؤثر

"اعمال ام داؤد"مصیبتوں اورحاجتوں کی برآوری کیلئے مؤثر

مزید

"اَیّامُ البیض" سے مراد کیا ہے؟

"اَیّامُ البیض" سے مراد کیا ہے؟

مزید

اِعْتِکاف اسلام میں

اِعْتِکاف اسلام میں اِعْتِکاف اسلام میں ایک مستحب عبادت ہے جس کے معنی ایک معینہ مدت (کم از کم 3 دن) کیلئے روزے کے ساتھ مسجد میں ٹھہرنے کے ہیں۔ اعتکاف کرنے والے کو "معتکف" کہا جاتا ہے۔

مزید

انسان سے انسانیت تک کا سفر

انسان سے انسانیت تک کا سفر انسان جہالت، نادانی، ظلم و بربریت، ناانصافی، کدورت و دشمنی، قوم پرستی، بت پرستی، بے عفتی اور شراب خوری جیسی دسیوں برائیوں کے تاریک بادلوں کی اوٹ میں زندگی گزار رہا تھا۔ خاندانی اور قومی دشمنی کا سلسلہ صدیوں پر حاوی رہتا تھا۔ فخر و مباہات ان کا شیوہ بن چکا تھا۔

مزید

دعائے مکارم الاخلاق کی شرح اور تفسیر

دعائے مکارم الاخلاق کی شرح اور تفسیر عرض مترجم الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي لٰا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ، وَ لَهُ الْحَمْدُ رَبِّ الْعالَمِينَ، وَ صَلَّى اللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ نَبِيِّهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ تَسْلِيماً لا سيما علی الْكَهْفِ الْحَصِينِ وَ غِيَاثِ الْمُضْطَرِّينَ وَ مَلْجَإِ الْهَارِبِينَ وَ مَنْجَا الْخَائِفِينَ وَ عِصْمَةِ الْمُعْتَصِمِينَ روحي و ارواح العالمين لتراب مقدمة الفداء. و اللعنة علی اعدائهم اجمعين امابعد مرحوم فلسفی نے دعائے مکارم الاخلاق پر دو جلدوں پر مشتمل کتاب کی شکل میں ایک مبسوط شرح لکھی ہے۔ فاضل ارجمند  جناب علی مختاری نے ان دو جلدوں میں کئی ایک گوہر نایاب کو جمع کرکے فارسی میں ایک مقالہ کی شکل میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔سے نمایاں فرق ہے۔

مزید

ماہ رمضان بندگی کا مہینہ

ماہ رمضان بندگی کا مہینہ الحمد لله الذي انزل القرآن في شهر رمضان هدی للناس و بینات من الهدی و الفرقان و انزله في ليلة مبارکة یفرق فيها کل امر حکیم و الصلاة و السلام على رسوله المصطفى و سفيره المجتبى، و على وصيه و خليفته المرتضى، و على آله خير الورى. سيما ناموس الدهر و امام العصر صاحب زماننا و مالك رقابنا الحجة بن الحسن العسكري عليه السلام اللهم عجل فرجه الشريف و سهل مخرجه المنيف، و اجعلنا من أعوانه و أنصاره. ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے اور عبادتوں، قرآن اور دعاؤں کی بہار ماہ رمضان ہے، اسی لئے امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

مزید

ماہ رمضان

ماہ رمضان  جابر(رض) کہتے ہیں ابو جعفر محمد باقر(ع) نے فرمایا کہ جب رسول خدا(ص) ماہ رمضان کا چاند دیکھتے تو فورا اپنا چہرہ قبلہ رخ کر لیتے پھر یہ کہتے  خدایا اس نئے چاند کو امن و ایمان، سلامتی اسلام اور پوری عافیت اور وسعتِ رزق کے ساتھ ہم لوگوں پر طلوع فرما

مزید

ماہ مبارک کی آمد پر رسول خدا(ص) کا خطبہ

ماہ مبارک کی آمد پر رسول خدا(ص) کا خطبہ مقدمہ شعبان المبارک کے مہینے کے آخری دنوں میں پیغمبر خدا ۖ نے صحابہ کے اجتماع سے خطاب فرمایا اور اس خطبے میں مسلمانوں کو رمضان المبارک کی عظمت اور اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے اس مہینے کی خصوصیات و برکات اور دن رات میں مسلمانوں کے وظیفے کو بیان فرمایا یہ خطبہ ، خطبہ شعبانیہ کے نام سے مشہور ہے ۔ اس خطبے کو شیخ صدوق نے کتاب '' عیون اخبار الرضا'' میں امام علی علیہ السلام سے روایت کیا ہے۔

مزید

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات  شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے

مزید

ماہ مبارک رمضان کی فضیلت اور وظائف

ماہ مبارک رمضان کی فضیلت اور وظائف شیخ صدوق(رح) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا(ع) سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین علیھم السلام کے واسطے سے امیرالمومنین علیہ السلام -سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ[ص] نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آرہا ہے۔ جس میں گناہ معاف ہوتے ہیں

مزید

صرف مومنین کیلئے دعا

صرف مومنین کیلئے دعا جس طرح اسلامی روایات میں عام مومنین کیلئے دعا کرنا وارد ہوا ہے اسی طرح مخصوص مومنین کا نام لیکران کیلئے دعا کرنا وارد ہوا ہے ۔دعاکے اس رنگ میں الگ ہی نکہار ہے اوردعا کرنے والے کے نفس میں اس نکہت اور اثر کے علاوہ بہی ایک اثرہے جو عمومیت کےلئے تہا کیونکہ دعا کا یہ رنگ ان منفی اثرات کو ختم کر دیتا ہے

مزید

بیسویں صفر کا دن

بیسویں صفر کا دن یہ امام حسین- کے چہلم کا دن ہے،

مزید

اعمال شب وروز عید غدیر

اعمال شب وروز عید غدیر اٹھارویں ذی الحجہ کی رات یہ عید غدیر کی رات ہے جو بڑی عزت و عظمت کی حامل ہے ،سید نے کتاب اقبال میں اس رات کی بارہ رکعت نماز ذکر کی ہے ۔جو ایک سلام سے پڑھی جائے گی اس نماز کی ترکیب اور اس میں پڑھی جانے والی دعائیں کتاب اقبال میں ملاحظہ کریں ۔

مزید

اعمال شب وروز عید ضحی

اعمال شب وروز عید ضحی دسویں ذی الحجہ کی رات یہ بڑی عظمت و برکت والی رات ہے اور یہ ان چار راتوں میں سے ہے جن میں شب بیداری مستحب ہے آج کی رات آسمان کے دروازے کھلے ہوئے ہیں ،اس شب میں امام حسین- کی زیارت مستحب ہے اور یہ دعا’’یٰا دٰائِمَ الفَضْلِ عَلَیٰ الْبَرّیٰۃ ...‘‘کا پڑھنا بھی بہتر ہے جس کا ذکر شب جمعہ کے اعمال میں گذر چکا ہے

مزید

اعمال عشرہ اول ذی الحجہ

اعمال عشرہ اول ذی الحجہ واضح ہو کہ ذوالحجہ ایک عظیم اور بزرگ تر مہینہ ہے، جب اس مہینے کا چاند نظر آتا تو اکثر صحابہ(رض) و تابعین عبادت میں خاص اہتمام کرتے تھے قرآن مجید میں اس کے پہلے دس دنوں کو ایام معلومات کہا گیا ہے اور یہ بڑی فضیلت اور برکت والے ایام ہیں۔ حضرت رسول اللہ کا فرمان ہے کہ کسی بھی دن کی نیکی و عبادت خدا کے ہاںاس نیکی و عبادت سے زیادہ محبوب نہیں جو ان دس دنوں میں کی جائے۔

مزید

شب قدر کی اہمیت و منزلت

شب قدر کی اہمیت و منزلت بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ﴿۱﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ﴿۲﴾لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ﴿۳﴾ تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ﴿۴﴾ سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ﴿۵﴾

مزید

شب قدر تاریخی نقطہ نظر سے

شب قدر تاریخی نقطہ نظر سے آیات اور روایات سے پتہ چلتا ہے کہ شب قدر اس کائنات کی تخلیق کے ساتھ ہی و جود میں آئی ہے ( ١) اور سابقہ امتوں میں حضرت آدم کے زمانے سے لے کر اور ان کے بعداسی طرح ہرایک پیغمبر کے زمانے میں ایک رات'' شب قدر'' کے نام سے موجود تھی (٢) جس طرح گزشتہ امتو ں میںماہ رمضان بھی تھا. اور یہ عظیم رات دنیا کے اختتام تک باقی رہے گی۔

مزید

شب قدر نزولِ قرآن کی رات

شب قدر نزولِ قرآن کی رات قرآن کی آیات سے اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ قرآن مجید ماہ مبارک میں نازل ہوا ہے : ” شهر رمضان الذی انزل فيه القراٰن “ (بقرہ۔ ۱۸۵) اور اس تعبیر کا ظاہر یہ ہے کہ سارا قرآن اسی ماہ میں نازل ہوا ہے ۔

مزید

شب قدر کے واقعات

شب قدر کے واقعات  یہ آیہ کریمہ " انا انزلناہ فی ليلة القدر" بظاہر اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ پورا قرآن شب قدر میں نازل ہوا ہے

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک