متفرق مقالے
شب قدر تاریخی نقطہ نظر سے
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعہ آرٹیکلز

آیات اور روایات سے پتہ چلتا ہے کہ شب قدر اس کائنات کی تخلیق کے ساتھ ہی و جود میں آئی ہے ( ١) اور سابقہ امتوں میں حضرت آدم کے زمانے سے لے کر اور ان کے بعداسی طرح ہرایک پیغمبر کے زمانے میں ایک رات'' شب قدر'' کے نام سے موجود تھی (٢) جس طرح گزشتہ امتو ں میںماہ رمضان بھی تھا. اور یہ عظیم رات دنیا کے اختتام تک باقی رہے گی۔
شب قدر نزولِ قرآن کی رات
- شائع
-
- مؤلف:
- عرفان ڈاٹ آئی آر
قرآن کی آیات سے اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ قرآن مجید ماہ مبارک میں نازل
ہوا ہے : ” شهر رمضان الذی انزل فيه القراٰن “ (بقرہ۔ ۱۸۵) اور اس تعبیر کا
ظاہر یہ ہے کہ سارا قرآن اسی ماہ میں نازل ہوا ہے ۔
شب قدر کے واقعات
- شائع
-
- مؤلف:
- نوید شاھد
یہ آیہ کریمہ " انا انزلناہ فی ليلة القدر" بظاہر اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ پورا قرآن شب قدر میں نازل ہوا ہے
نزولِ قرآن اور عظمتوں والی رات…. شبِ قدر
- شائع
-
- مؤلف:
- اعظم عظیم اعظم
نزولِ قرآن اور عظمتوں والی رات.... شبِ قدربیشک رمضان المبارک بڑی
بزرگی والااوراللہ تعالی کی بیشمار رحمتوں ، برکتوں ،عظمتوںاور تلاوت قرآن
پاک والامہینہ ہے
مسلمانوں کے درمیان شب قدر کا فلسفہ
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعہ آرٹیکلز
خطیب نے ابن مسیب اور اس نے امام حسن (۱)سے روایت نقل کی ہے کہ پیغمبر
اسلام عالم رؤیت میں تھے انہوں نے خواب میں دیکھا بندر مسجد میں جمع ہیں
اور منبر پر چڑ ھتے ہیں
معرفت اور استقبال رحمت
- شائع
-
- مؤلف:
- جواد اصغر محسني
مکان بہت سے ہيں، ليکن کچھ فقط اُس کے ہيں۔ شہر بہت سے ہيں، ليکن کچھ اُسي سے منسوب ہيں۔
شب قدر کی اھمیت و برکت
- شائع
-
- مؤلف:
- حجت الاسلام سید محمد سبطین باقری
خدا وند عالم نے اپنے حکیمانہ نظام کی بنیاد پر جھان کو اس طرح مقدور کیا
ہے کہ تمام چیزوں کا ایک دوسرے کے درمیان میں خاص رابطہ برقرار ہے اس نظام
خلقت میں ہر چیز حکمت الھی کی بناء پر خاص اندازہ رکھتی ہے اور کوئی بھی
چیز بغیر حساب و کتاب کے نہیں ہے بلکہ یہ جھان ریاضی قانون کی بنیاد پر
منظم ہے ۔
روزہ کیا ہے اور یہ کسی کے لئے ہے ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- مولانا سید سرور عباس نقوی
اَیُّھٰاالنّٰاسُ اِنَّہُ قَدْاَقْبَلَ اِلَیْکُمْ شَھْرُاللّٰہِ
بِالْبَرَکَةِ وَالرَّحْمَةِ وَالْمَغْفِرَةِ،شَھْر ھُوَعِنْدَاللّٰہِ
اَفْضَلُ الشُّھُورِ،وَاَیَّامُہُ اَفْضَلُ الاَیَّامِ وَ لَیٰالیِہِ
اَفْضَلُ اللَّیٰالیِ وَسَاعٰاتُہُ اَفْضَلُ السّٰاعٰاتِ۔وَ ھُوَ
شَھْردُعیِتُمْ فِیْہِ اِلیٰ ضِیٰافَةِ اللّٰہِ
روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر عاصم فاروق انصاری
زندگی اللہ رب العزت کے تحت گذاری جائے تو زندگی ہے ورنہ اس کا مفہوم
ہی ختم ہوجاتا ہے اس طرح حيوانات ،پرندے اور درندے پیدا ہونے کے بعد اپنی
طبعی زندگی گذار کر ختم ہو جاتے ہیں
ماہ رمضان کے آداب و مقدّمات
- شائع
-
- مؤلف:
- جناب محمد باقر رضاصاحب ھندوستان
انسان کوئی بھی کام انجام دینا چاہے اور پھر اسے مکمل طور سے انجام بھی دے
لے لیکن اگر اس کے آداب و شرائط کا لحاظ نہ رکھے تو عام طور سے اس نتیجہ کو
حاصل نہیں کرپاتا
روزہ اور تربیت انسانی میں اس کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- مولانا سید تقی عباس رضوی کلکتوی زید عزه
یٰا ایُّھٰا اَلّذ ِینَ آمَنُوا کُتِبَ عَلِیْکُمْ الصِّیٰام
کَمٰاکُتِبَ عَََََلَی الَّذِ یْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ
تَتَّقُون۔'' ا ے ایمان لانے والو! تم پر روزے فرض کردئے گئے
رمضان المبارک کے فضائل
- شائع
-
- مؤلف:
- صبیحه سجاد رضوی کلکتوی
شیخ صدوق(علیہ الرحمہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا (ع)سے اور حضرت نے
اپنے آباء طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین (ع)سے روایت کی ہے
آئین شب قدر
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد مهدی فجری
مہینے میں ماہ مبارک رمضان اور شبوں میں شب قدر خاص شرافت وعظمت کی حامل ہے
، شب قدر وہ شب ہے جو ھزار ماہ [ 80 سال سے زیادہ ] سے افضل ہے اور سعادت
مند وہ انسان ہے جو مکمل معرفت کے ساتھ اس شب کو درک کرے اور اس کے فیوضات
سے استفادہ کرسکے ۔
اعمال روز عید مباہلہ
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ عباس بن محمد رضا قمی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب: مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)
چوبیسویں ذی الحجہ کا دن مشہور روایت کے مطابق24 ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن حضرت رسول نے نصارٰی نجران سے مباہلہ کیا تھا واقعہ یوں ہے کہ حضرت رسول نے اپنی عبا اوڑھی ،پھر امیرالمؤمنین -،جناب فاطمہ =اور حضرت حسن و حسین (ع)کو اپنی عبا میںلے لیا
عید الفطر اور عید قربان کی نمازکے احکام
- شائع
-
- مؤلف:
- (آقائے سیستانی)
- ذرائع:
- توضیح المسائل
(۱۴۹۷)امام عصر - کے زمانہٴ حضور میں عیدالفطر و عید قربان کی نمازیں واجب
ہیں اور ان کا جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے۔ لیکن ہمارے زمانے میں جبکہ
امام عصر - غیبت میں ہیں، یہ نمازیں مستحب ہیں اور باجماعت و فرادیٰ دونوں
طرح پڑھی جا سکتی ہیں۔