امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متفرق مقالے

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ

ماہ رمضان کے تصور سے روزہ کا تصور فورا ذہن میں آتا ہے اس لیے اسے "روزوں کا مہینہ" بھی کہا جاتا ہے۔[۱]۔ اور روزہ کے تصور سے صبر اور تحمل کا تصور خطور کرتا ہے اس لیے اسے "صبر کامہینہ" بھی کہا جاتا ہے۔[۲] اللہ کا مہینہ، ضیافت الہی کا مہینہ بھی اس کے دوسرے نام ہیں۔

مزید

روزہ کا فلسفہ اہلبیت (ع) کی نگاہ میں

روزہ کا فلسفہ اہلبیت (ع) کی نگاہ میں روزہ مادی اور معنوی، جسمانی اور روحانی لحاظ سے بہت سارے فوائد کا حامل ہے۔ روزہ معدہ کو مختلف بیماریوں سے سالم اورمحفوظ رکھنے میں فوق العادہ تاثیر رکھتا ہے۔ روزہ جسم اور روح دونوں کو پاکیزہ کرتا ہے ۔

مزید

ماہ رمضان کی شان و شوکت

ماہ رمضان کی شان و شوکت ماہ رمضان المبارک کی عظیم الشان میہمانی کے روح پرور لمحات ایک بار پھر آ پہنچے اور دنیا کے گوشہ ؤ کنار میں جہاں جہاں بھی مسلمان موجود ہیں

مزید

ماه مبارک رمضان میں رونما ہونے والے تاریخی واقعات

ماه مبارک رمضان میں رونما ہونے والے تاریخی واقعات اول رمضان امام رضا علیہ السلام کی ولایت عہدى شیخ محمد بن محمد بن نعمان (شیخ مفید) نے اپنی کتاب «مسار الشیعہ‏» میں تحریر فرمایا ہے کہ رمضان کی پہلی تاریخ کو حضرت امام رضا علیہ السلام نے ولی عہد کی طور پر بیعت لی

مزید

شب قدر ایک تقدیر ساز رات

شب قدر ایک تقدیر ساز رات بیشک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا ہے. اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے . شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے اس میں ملائکہ اور روح القدس اذن خدا کے ساتھ تمام امور کو لے کر نازل ہوتے ہیں یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے .

مزید

قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں

مزید

ماہ رمضان ، قرآن کریم کے نازل ہونے کا مہینہ ہے

ماہ رمضان ، قرآن کریم کے نازل ہونے کا مہینہ ہے ماہ رمضان ، قمری اور عربی سال کا نواں مہینہ ہے اور یہ مہینہ ، شعبان اور رمضان کے درمیان واقع ہوا ہے

مزید

انسان کی روح پر روزے کے اثرات

انسان کی روح پر روزے کے اثرات   انسان اپنی زندگی کے راستے میں ترقی اور تکامل کی منزلوں کو طے کرنے کے لئے بہت سی دشواریوں سے روبرو ہوتا ہے اور خطرناک راستوں سے گزرتا ہے اور اس کے لئے بڑی زحمتیں اورمشقتیں تحمل کرتا ہے

مزید

شیطان کی قید، ماہِ رمضان المبارک کیا حقیقت ہے؟

شیطان کی قید، ماہِ رمضان المبارک کیا حقیقت ہے؟ برکتوں سے مالا مال مہینہ، یا ربی یا ربی کی گونج کا مہینہ، رحمتوں، بخششوں اور آگ سے رہائی کا مہینہ ہمارے رو برو ہے۔ لفظ ”رمضان “کااصلی منبع (ریشہ) ”رَمَضَ“ ہے بمعنی خزاں میں برسنے والی وہ بارش جو فضا کو گرمیوں کی خاک اور غبار سے پاک کرتی ہے

مزید

ماہ رمضان کی شان و شوکت

ماہ رمضان کی شان و شوکت ماہ رمضان المبارک کی عظیم الشان میہمانی کے روح پرور لمحات ایک بار پھر آ پہنچے اور دنیا کے گوشہ ؤ کنار میں جہاں جہاں بھی مسلمان موجود ہیں چاہے وہ کسی بھی قوم و ملت اور مذہب و مسلک سے تعلق رکھتے ہوں ہرجگہ اور ہر طرف سعادت و برکت کے دسترخوان بچھ گئے ہیں

مزید

ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں

ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں ماہ رمضان المبارک اپنے آپ کو برائیوں اور گناہوںسے پاک کرنے ، فضائل و کمالات سے آراستہ ہونے اور رب کریم سے قرب کاایک بہترین اورمناسب موقع ہے۔لیکن اس فرصت اور موقع سے صحیح اور مکمل استفادہ کرنا اسی وقت میسر ہے جب انسان اس مہینہ کی عظمت و فضیلت ، اس کے احکام و اعمال واجبات و محرمات سے باخبر ہو

مزید

فلسفہ مناجات

فلسفہ مناجات دعا اور مناجات بہت ہی قیمتی سرمایہ اور اسلام اورقرآن کے مسلم حقائق میں سے ہے کہ جس کے صحیح طریقے سے استفادہ کرنے سے روح و جسم کی پرورش ہوتی ہے

مزید

ماہ رمضان کے فضائل

ماہ رمضان کے فضائل شیخ صدوق(رح) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا -سے اور حضرت نے اپنے آبائ طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین -سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آرہا ہے

مزید

روزہ‏ داروں کو خوشخبری

روزہ‏ داروں کو خوشخبری فلسفہ روزہ - قال الصادق علیه السلام: انما فرض الله الصیام لیستوی به الغنی و الفقیر. ترجمہ: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:خدا نے روزہ واجب کیا تا کہ اس وسیلے سے دولتمند اور غریب (غنی و فقیر) یکسان ہو جائیں. (من لا یحضرہ الفقیہ، ج 2 ص 43، ح 1 )

مزید

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال(حصہ پنجم)

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال(حصہ پنجم) ماہ شعبان کے باقی اعمال- امام علی رضا -سے منقول ہے کہ جو شخص شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھ کر ماہ رمضان کے روزوںسے متصل کردے تو حق تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ساٹھ متصل روزوںکا ثواب لکھے گا۔ ابوصلت ہروی سے روایت ہے کہ میں شعبان کے آخری جمعہ کو امام علی رضا -کی خدمت میں حاضر ہؤا تو حضرت(ع) نے مجھ سے فرمایا: اے ابوصلت شعبان کا زیادہ حصہ گزرگیا ہے اور آج اس کا آخری جمعہ ہے۔

مزید

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال(حصہ چہارم)

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال(حصہ چہارم) پندرھویں شعبان کی رات یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق -فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر -سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے

مزید

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال (حصہ سوم)

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال (حصہ سوم) فضیلت روز اول شعبان پہلی شعبان کی رات کتاب اقبال میں شعبان کی پہلی رات میں پڑھی جانے والی کافی نمازوں کا ذکر ہوا ہے ، ان میں سے ایک بارہ رکعت نماز ہے کہ جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد گیارہ مرتبہ سورہ توحید پڑھی جاتی ہے۔

مزید

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال(حصہ دوم)

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال(حصہ دوم) ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال اعمالِ مشترکہ میں سے چند امور ہیں۔

مزید

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال(حصہ اول)

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال(حصہ اول) معلوم ہونا چاہئے کہ شعبان وہ عظیم مہینہ جو حضرت رسول سے منسوب ہے حضور (ص) اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں َ سے متصل فرماتے تھے ۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینہ میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کیلئے واجب ہو جاتی ہے۔

مزید

فضائلِ صلوات

فضائلِ صلوات پیغمبر اکرم ۰ کی ولادت کی مناسبت سے ایک اہم مضمون پیش کر رہے ہیں جس میں درود کے حوالے سے متعدد باتیں ذکر کی جارہی ہیں۔ اس میں درود کا ثواب، درود بھیجنے کے آداب، اور درود کی برکتوں کے حوالے سے چند واقعات شامل ہیں۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک