امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

تفسیر قرآن

تفسیر سورہ فاتحہ تفسیر فصل الخطاب سے اقتباس

تفسیر سورہ  فاتحہ  تفسیر فصل الخطاب سے اقتباس

رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد خلفاء کی طرف سے جو قرآن جمع کیا گیا اُس میں اکثر ایک سورہ کی آیتیں دوسرے سوروں میں چلی گیئں مگر بعض سورے جو شروع سے آخر تک ایک ساخت رکھتے ھیں اُن میں یقین کیا جاسکتا ھے کہ وہ شروع سے اسی صورت پر تھے جس طرح اس وقت موجود ھیں

مزید

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ پنجم)

تفسیر حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کوکوئی ویسا فرض کرلےجیساانکےدشمن کہتےتہے کہ انہوں نےتوریت اور انجیل کےمندرجہ واقعات افواہی حیثیت سے عام اشخاص سےسنے اور انہیں قرآن میں درج کردیا.

مزید

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ چھارم)

تفسیر جبکہ یہ امر ثابت ہوگیاکہ قرآن میں معجزات کو "آیات و بینات" کےنام سے تعبیر کئاجاتاہے تو اب قرآن میں تلاش کریں تو حسب ذیل ستائس (27) مقامات پر واضح اور صاف الفاظ میں ثبوت ملتاہے کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کع بہی معجزات عطاہوئےہیں.

مزید

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ سوم)

تفسیر جتنی کتابیں اس وقت الہامی سمجہتی جاتی ہیں اور وحئ آسمانی کی طرف منسوب کی جاتی ہیں انکےمتعلق اگرخود انکےماننے والوں کی تحریرات کی روشنی میں نظرڈالی جائےتو انکی تاریخ زندگی ایسےحوادث وانقلابات کامجموعہ نظرآتی ہے

مزید

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ دوم)

تفسیر معجزہ وہ غیرمعمولی چیز ہےجوکسی نبی کو دعوائے نبوت یاکسی اور الہی منصب والے کو اسکے منصب کے ثبوت میں خداوند عالم کی جانب سے عطاہو.جسکےمقابل لانےسے اس کےحدودمنصب کےتحت والی دنیاکی تمام طاقتیں عاجزہوں.

مزید

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ اول)

تفسیر اسمیں کوئی شبہہ نہیں کہ قرآن رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر تدریجی حیثیت سے موقع ومحل کے اقتضا سے نازل ہوتاتہااور اسی اعتبار سے اسمیں ماضی ، حال اور مستقبل کے واقعات کی تفریق ہوئی ہے یعنی پہلے ہوچکنے والے واقعات ماضی کے الفاظ سے اور بعد میں ہونےوالے مستقبل کی حیثیت میں اور موجودہ حالات کا تذکرہ حال کی صورت میں کیاگیاہے.

مزید

مقصدِ حیات

مقصدِ حیات (سورہ والعصر کے موضوع پر ایک علمی بحث)

مزید

تفسیرالمیزان میں ”تاویل“؟

تفسیرالمیزان میں ”تاویل“؟ آل یؤول اولا ای رجع رجوعا ہے اورمعنی لوٹناہے پس تاویل جو مزیدفیہ ہے اس کامعنی ارجاع یعنی لوٹاناہے۔ البتہ ارجاع ہرچیزکے لئے لوٹانے کوکہتے ہیں اورتاویل فقط مفاہیم کسے لئے استعمال ہوتاہے۔ تاویل بعض اوقات گفتاریاگفتگوکے لئے بھی استعمال ہوتاہے جیسے آیات متشابہ کی تاویل،ومایعلم تاویلہ الااللہ والراسخون فی العلم“ (آل عمران ۷)۔ ترجمہ : اس (قرآن) کی تاویل فقط اللہ اورراسخون فی العلم ہی جانتے ہیں۔

مزید

جہاد کرنے والوں کا درجہ

جہاد کرنے والوں کا درجہ آیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد الحرام کو تعمیر اور آباد کرنا اس شخص (کے عمل) کی مانند قرار دیا ہے جو خدا اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے خدا کی راہ میں جہاد کیا ہے؟ یہ اللہ کے نزدیک برابر نہیں ہوسکتے، اور اللہ تعاليٰ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں کرتا۔ جو لوگ ایمان لے آئے ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں اپنے اموال اور جانوں کے ساتھ جہاد کیا وہ اللہ کے نزدیک بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں اور یہی لوگ کامیاب ہیں۔ ان کا پروردگار انہیں اپنی طرف سے رحمت، رضامندی اور بہشت کے ان باغوں کی نوید دیتا ہے جن میں ان کے لئے ابدی نعمتیں ہیں۔ وہ ان میں تاابد رہیں گے۔ یقینا خداوندِ عالم کے پاس بہت بڑا اجر ہے۔

مزید

تفسیر سورہ قصص آیت ۵

تفسیر سورہ قصص آیت ۵ بسم الله الرحمن الرحیم ، ونرید ان نمن علی الذین استضعفوا فی الارض ونجعلهم آئمة ونجعلهم الوارثین ؛ ترجمہ : ہم یہ چاہتے ہیں کہ جن لوگوں کو زمین میں کمزوربنادیا گیا ہے ان پر احسان کریں اور انہیں لوگوں کا پیشوا بنائیں اورزمین کا وارث قراردیں ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک