امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متن اصول فقہ

اصول فقہ میں سنت کی بحث

اصول فقہ میں سنت کی بحث

مقدمہ :۔ اسلام ایک ایسا جامع ،کامل اور ہمہ جہت دین ہے جس نے صرف فردی و شخصی مسائل یا اخلاقی پندو نصیحت پراکتفا نہیںکیا بلکہ معاشرہ کی تعمیر و ترقی کے تمام اہم اورموثروسائل و ذرائع نیز ان سے صحیح استفادہ کرنے کے طور طریقے بھی بیان کیے ہیں

مزید

مکتب اہل بیت میںاجماع کی شرعی حیثیت

مکتب اہل بیت میںاجماع کی شرعی حیثیت مذہب اسلام میں مکتب خلفاء اور مکتب اہل بیت دونوں کے ہا ں اجماع امت یا علماء کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے بلکہ اولہ شرعی کی حیثیت رکھتی ہے اس لیے اجماع کی حیثیت مکتب اہل بیت میں کیا ہے اس پر بہت اختصار کے ساتھ کچھ عرائض پیش خدمت ہیں:

مزید

اصول فقہ کا مختصر تعارف

اصول فقہ کا مختصر تعارف انسان جب اللہ تعالیٰ پر ایمان لے آتاہے اور کسی شریعت کا تابع ہوجاتا ہے اور یہ جان لیتا ہے کہ وہ اللہ کا بندہ ہے اور اس کو احکام خدا وندی کو بجا لا تا ہے تو اس وقت ضروری ہے کہ اُس کی زندگی بسر کر نے کا طریقہ شریعت اسلامیہ اور الہی کے مطابق ہو ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک