مقالے
-
زبان وادب لائبریری
مقالے: 5, زمرہ جات: 2 -
تاریخ لائبریری
زمرہ جات: 4 -
حدیث اورعلوم حدیث لائبریری
زمرہ جات: 4 -
گھریلو اورمعاشرتی لائبریری
زمرہ جات: 3 -
فقہ اوراصول فقہ لائبریری
زمرہ جات: 2 -
قرآن لائبریری
زمرہ جات: 4 -
عقائدلائبریری
زمرہ جات: 3 -
رسول اکرم اوراہلبیت لائبریری
زمرہ جات: 15 -
اخلاق اوردعا
زمرہ جات: 3 -
فلسفہ اور عرفان لائبریری
زمرہ جات: 3

امام محمد باقر علہ السلام کے علمی مکتب کی تعلیمات کا پس منظر
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ)
- ذرائع:
- www.makarem.ir
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے اہم نظریات سے استفادہ کرتے ہوئے امام علیہ السلام کے کلام کی تفسیر مخاطبین کے سامنے پیش کریں ۔

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی
ہمارے ائمه اطهار(ع) هر ایک اپنے لحاظ سے اسلام ، تشیع اور انسانی معاشرہ کے بارے میں ایک خاص قسم کے اثر انداز تھے ۔ امام محمد باقر(ع) کی عظمت اور بزرگی کے لئے یہی کافی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی حیات میں جابر بن عبد اللہ انصاری کو امام محمد باقر(ع) سے ملاقات کی بشارت دی تھی

امام محمد باقر (ع) کی شخصیت علمائے اہل سنت کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت ولی عصر تحقیقاتی مرکز
وجود مقدس حجت خدا آسمان امامت و ولایت کے پانچویں ستارے، امام محمد باقر (ع) اول رجب سن 57 ہجری کو شہر مقدس مدینہ منورہ میں دنیا میں آئے۔ آپکے والد گرامی امام زین العابدین (ع) اور مادر گرامی، امام حسن مجتبی (ع) کی دختر نیک اختر فاطمہ تھیں۔

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- مصطفی علی فخری
حضرت امام موسیٰ كاظم علیہ السلام ، رسول مقبول حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے ساتویں جانشین اور ہمارے ساتویں امام ہیں ۔سلسلہ عصمت كی نویں كڑی ہیں. آپ کے والد گرامی حضرت امام جعفر صادق علیه السلام اور مادر گرامی حضرت بی بی حمیده خاتون هیں جو مکتب جعفری کے تربیت یافته هونے کے ناطے طهارت باطنی اور پاکیزگی روح کے اعلا درجات تک پهنچ گئی تھیں

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
ایک سوال ہمیشہ سے میرے ذہن میں کھٹکتا رہتا تھا، جس سے میرا ذہن ہمیشہ اضطراب میں رہتا تھا، میری ہمیشہ سے کوشش یہ رہتی تھی کہ کسی نہ کسی طرح اس مشکل کو حل کیے بغیر نہیں رہوں گا، اس سوال نے مجھے مختلف لائبریریوں تک پہنچا دیا، مختلف دانشوروں سے سوال کرنے پر مجبور کیا، مختلف شہروں میں پھرایا، آخر کار جب مجھے قانع کنندہ جواب ملا تب مجھے اطمینان محسوس ہوا، شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی موجزن ہو، وہ سوال تھا کہ جن بزرگان دین کو ہم اپناپیشوا مانتے ہیں، ان کی ستائش اور تعریف و تمجید کو ہم اپنا وطیرہ بنا رکھتے ہیں، کیا وہ حقیقت میں ہی ان مقامات عالیہ پر فائز ہیں یا ہمارے والدین کی تربیت کے باعث ہمارے ذہنوں میں ان کا ایک ایسا مقام بن گیا ہے؟

اہل سنت علماء اور دانشوروں کی نظر میں امام مہدی(ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
مہدویت کا نظریہ تمام ادیان میں پایا جاتا ہے، خواہ وہ الٰہی ادیان ہوں جیسے اسلام، مسیحیت، یہودیت یا غیر الٰہی جیسے بودیزم، صابئین وغیرہ۔ ان سب نے آخری زمانے میں ایک مصلح کے ظہور کرنے کی خبر دی ہے اور ان تمام مکاتب فکر کے پیروکار اسی پر اپنا عقیدہ بھی رکھتے ہیں۔ درحقیقت یہ تمام انسانوں کی ایک فطری خواہش ہے کہ دنیا سے ظلم و بربریت کا خاتمہ ہو، تبعیض کی دیواریں منہدم ہوں اور پوری دنیا میں عدالت کا راج ہو

سورہ تغابن کی مختصر تفسیر
- شائع
-
- مؤلف:
- غلام قاسم تسنیمی
- ذرائع:
- امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن، شعبہ قم المقدسہ
مومنین کرام! ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سےامام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن، شعبہ قم المقدسہ کی جانب سے انٹرنیٹ پر قم المقدسہ سےبراہ راست درس تفسیر قرآن کااہتمام کیاگیاہے،اورہماراموضوع،سورہ تغابن کی تفسیرہے۔ آ پ جانتے ہیں کہ ماہ مبارک رمضان ایک فرصت ہوتی ہے،اللہ کےکتاب قرآن کوپڑہنے،سننے اورسمجھنے اور اس پرعمل کرنے کی۔ ماہ مبارک رمضان ہےہی قرآن کامہینہ، عبادات کامہینہ،راز ونیازکامہینہ، پروردگارسےلولگانے، پروردگارسے مناجات کرنے، اس کے سامنے سرتسلیم خم کرنے اور اس کے احکام پر عمل کرنے کا مہینہ ۔ ویسے تو قرآن مجید پورا سال پڑہنے کی تاکید کی گئی ہے، روزانہ کم از کم پچاس آیات کی تلاوت کرنے کی تاکید کی گئی ہے، فرمایا گیا ہے جو چاہتا ہے کہ غافلین میں شمار نہ ہو اسے چاہیے کہ روزانہ پچاس آیات کی تلاوت کرے۔ مخلوق کو چاہیے کہ روزانہ اپنے دل کو، اپنی روح کو، اپنے قلب کو منور کریں خالق کائنات کے کلام کی تلاوت سے۔ اپنے رب کے کلام کو پڑھ، سمجھ، اور اس پر عمل کرکے اپنی دنیا اور آخرت کو آباد کریں ۔

انسان سے انسانیت تک کا سفر
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
انسان جہالت، نادانی، ظلم و بربریت، ناانصافی، کدورت و دشمنی، قوم پرستی، بت پرستی، بے عفتی اور شراب خوری جیسی دسیوں برائیوں کے تاریک بادلوں کی اوٹ میں زندگی گزار رہا تھا۔ خاندانی اور قومی دشمنی کا سلسلہ صدیوں پر حاوی رہتا تھا۔ فخر و مباہات ان کا شیوہ بن چکا تھا۔

جدید ٹیکنالوجی ۔۔۔ فوائد اور نقصانات
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
گلوبل ویلج کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا، یہ کوئی افسانوی بات نہیں بلکہ میدانی حقیقت ہے۔ آج جدید ٹیکنالوجی نے سچ مچ میں ہماری اس دنیا کو گلوبل ویلیج میں بدل دیا ہے۔ ماضی کی مشکلات اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت کافی حد تک حل ہوگئی ہیں۔ وسائل نقل و حمل کا مسئلہ ہو یا مواصلات کا، پہلے دنیا ومافیہا سے لوگ بے خبر ہوتے تھے، لیکن آج ان سہولیات کی بدولت پل پل کی خبروں سے انسان آگاہ رہ سکتے ہیں

پیام عرفانی قیام امام حسین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- اشرف حسین صالحی
- ذرائع:
- امام حسین فاؤنڈیشن شعبہ قم
قیام کربلا کے بہت سارے پیغام ہیں ان میں سے ایک وہ جو ہماری آنکھوں کے سامنے واضح و روشن ہے وہ عرفانی پیغام ہے اور یہی عرفانی پیام ایک مہمترین اور بہترین پیغام ہے کہ ہر زمانے کے عرفا ء نے اسی عرفانی پیغام پر تکیہ کیا ہے اسی عرفانی پیام نے عرفاء کی زندگی میں رونق بخشی ہے ۔