امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

نماز جمعہ کا فلسفہ

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

نماز جمعہ کا فلسفہ

اسلام میں چار بڑے اور اہم اجتماعات پائے جاتے ہیں: وہ اجتماعات جو یومیہ نماز جماعت کے لئے منعقد ہوتے ہیں؛ وہ ہفتہ وار اجتماعات جو جمعہ کی نماز کے لئے منعقد ہوتے ہیں اور فطر اور ضحی کے لئے منعقد ہوتے ہیں اور حج کا اجتماع جو ہر سال خانۂ خدا کے طواف و زیارت کے لئے منعقد ہوتے ہیں۔

نماز جمعہ اہم سیاسی، معاشرتی اور معاشی مسائل کے بیان کی خاطر متعدد اثرات مرتب کرتی ہیں جن میں کچھ یہ ہیں:

    اسلامی تعلیمات اور اہم سماجی اور سیاسی واقعات کے بارے میں معاشرتی آگہی کا حصول؛
    مسلمانوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ یکجہتی اور یگانگت کا معرض وجود میں آنا؛
    دینی روح اور معنوی نشاط کی تجدید؛
    مسائل و مشکلات کے لئے تعاون کے اسباب کی فراہمی۔
 

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک