تاريخ اسلام (2)پيغمبر اكرم (ص) كى زندگي جلد ۲

تاريخ اسلام (2)پيغمبر اكرم (ص) كى زندگي0%

تاريخ اسلام (2)پيغمبر اكرم (ص) كى زندگي مؤلف:
زمرہ جات: متن تاریخ
صفحے: 298

تاريخ اسلام (2)پيغمبر اكرم (ص) كى زندگي

مؤلف: مركز تحقيقات علوم اسلامي
زمرہ جات:

صفحے: 298
مشاہدے: 133832
ڈاؤنلوڈ: 2936


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 298 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 133832 / ڈاؤنلوڈ: 2936
سائز سائز سائز
تاريخ اسلام (2)پيغمبر اكرم (ص) كى زندگي

تاريخ اسلام (2)پيغمبر اكرم (ص) كى زندگي جلد 2

مؤلف:
اردو

ہيں اور آسمانى كتاب كو پڑھتے اور اس سے سبق حاصل كرتے ہيں _ قرآن كريم ۱۱۴ سورتوں كے ساتھ حضرت محمدصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى رسالت كا جاودانہ معجزہ اور زندہ گواہ ہے _خدا نے ان كے دين كو آخرى دين اور ان كو آخرى پيغمبر اسلامصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم قرار ديا ہے _(۲۹) جو ان كے آئين كى پيروى نہ كرے (گمراہ ہے ) خدا اس كى عبادت كو قبول نہيں كرے گا اور آخرت ميں وہ گھاٹے ميں رہے گا_(۳۰)

جى ہاں يہ نور آج بھى لوگوں كے دلوں اوران كى عقل و خرد پر جگمگارہا ہے _

يہ نور ہر جگہ چمكا اور تھوڑى ہى مدت ميں جزيرة العرب سے نكل كر ہر جگہ پھيل گيا_ روم اور ايران كى مطلق العنان حكومتوں كو اپنے ہالہ ميں لے ليا_ اور ايك طرف قلب فرانس اور اسپين تو دوسرى طرف ہندتك پہنچ گيا_ڈوبتى ہوئي بشريت كو نجات بخشى اور اس كو ايك عظيم تمدن سے روشناس كرايا _

ختم نبوت كے بعد يہ نور معصوم رہنماؤں ميں درخشندہ ہوا اور ہدايت كے يہ پاك انوار اور نورى پيكر، فتنوں كى تيرگى ميں انسانوں كى ہدايت كے لئے كمر بستہ ہوئے اور انسانيت كو الہى واسلامى زندگى كى طرف بلايا اور آج بھى نجات بشريت كا واحد راستہ قرآن و عترت كى پيروى ہے_

آخر كلام ميں عرض ہے كہ مسلمان ،ان كى تعليمات سے استفادہ كرتے ہوئے اپنے راستہ كو تلاش كريں ،ستم كے بوجھ تلے دبے ہوئے تيرہ بخت اور حيران و سرگردان انسان كى رہائي كا واحد راستہ آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كا آئين ہے _ تحريكيں شروع ہوں گى اور كفر و ارتداد و نفاق اور ظلم و ستم مغلوب ہوں گے اور كمزور افراد زمانہ كے راہبر اور زمين كے وارث ہوںگے_(۳۱)

امام مہدى ( عجل اللہ لہ الفرج) تشريف لائيں گے پھر سارى دنيا ميں ايك اسلامى حكومت قائم ہوگى اور سارى دنيا ميں ايك پرچم لہرائے گا :لاَ الهَ الَّااللّهَ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّه _يہ نور كبھى بجھ نہيں سكتا_

۲۸۱

سوالات

۱_ اَسوَدعسنيّ كون تھا؟

۲_ رسول خداصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے مدعيان پيغمبر سے كيسے مقابلہ كيا ؟

۳_رسولصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم خدانے اسامہ كو سپہ سالار كے عنوان سے كيوں منصوب فرمايا؟

۴_ رسولصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم خدااسامہ كے لشكر كى روانگى پر كيوں اصرار كررہے تھے؟

۵_رسول خداصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ''تحرير''كيوں نہ لكھ سكے؟

۶_ رسول خدانے كس تاريخ كو رحلت فرمائي؟

۷_ پيغمبر اسلامصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو كس نے غسل و كفن ديا ؟

۸_ پيغمبراسلامصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے حضرت فاطمہ(ع) كے كان ميں كيا راز بتايا؟

۹_ كيا آخر ميں لشكر اسامہ روانہ ہوا ؟ كس وقت؟

۱۰_ رسول خداصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كہاں مدفون ہوئے ؟

۲۸۲

حوالہ جات

۱_ باذان بھى مرقوم ہے _ ر_ك كامل بن اثير ج ۲ ص ۳۳۷_

۲_ تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۴۰ _۲۲۷_

۳_ در آستانہ سال زاد پيامبرصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ص ۲۴۷_

۴_ تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۳۱_

۵_ تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۳۱_

۶_تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۲۷_۲۳۶_

۷_تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۳۹_

۸_ خط كا متن : من مسيلمہ رسول اللہ الى محمد رسول اللہ اما بعد فاننى قد اشركتُ فى ہذا الامر معك و ان لنا نصف الارض و لقريش نصف الارض ولكن قريشا قوم يعتدون تاريخ طبرى ج ۳ ص ۱۴۶ _ العبر ج ۲ ص ۵۸ _

۹_ خط كا متن :بسْم اللّه الرّحْمن الرَّحيم ، منْ مُحَمَّد رَسُول اللّه الى مُسَيْلمه الكَذَّاب: السَّلامُ عَلَى مَن اتَّبَعَ الْهُديْ، اَمَّا بَعْدُ : فَانَّ الْاَرْض للّه يُورثُهَا مَنْ يَشَائُ منْ عبَاده وَالْعَاقبَةُ للْمُتَقين _ تاريخ طبرى ج ۳ ص ۱۴۶ _العبر ج ۲ ص ۵۸_

۱۰_ تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۸۶ _

۱۱_ تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۷۴ _

۱۲__ تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۹۰_

۱۳_ تاريخ طبرى ج ۳ ص ۲۵۶_

۱۴_ سيرت حلبى ج ۳ ص ۲۰۷_ پرمرقوم ہے كہ اسامہ ۱۷ سال كے اور بعض نے ۱۸ سال لكھا ہے ليكن مُسلَّمہ طور پر انكى عمر ۲۰سال سے زيادہ تھى _

۱۵_ طبقات ابن سعد ج ۲ ص ۱۹۰_

۱۶_ طبقات ابن سعد ج ۲ ص ۱۹۰ _۱۹۱_

۱۷_ شر ح نہج البلاغہ ابن ابى الحديد ج ۲ ص ۲۱ _منتہى الآمال ص ۱۲۸ _انيس المومنين نسخہ قلمى ص ۳_

۲۸۳

۱۸_ ابن سعد نے لكھا ہے كہ اُبوُ مَؤيھَبَة كے ساتھ گئے ،طبقات ۲۰۴_

۱۹_ ارشاد شيخ مفيد ص ۹۷_

۲۰_ ارشاد ص ۹۸_ منتہى الآمال ص ۱۲۸_بحارالانوار ج ۲۲ص ۴۶۹_ جناب عمر كا يہ قول اہل سنت كى كتابوں ميں مختلف طريقوں سے مذكور ہے _ ابن اثير تاريخ كامل ميں لكھتا ہے : رسول خداصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمايا قلم اور دوات لاؤ تا كہ تمہارے لئے وہ بات لكھ دوں جس سے تم ہرگز گمراہ نہ ہوگے _ لوگوں نے كہا رسول خداصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ہذيان بك رہے ہيں (نعوذ باللہ)_ برہان الدين حلبى شافعى لكھتے ہيں _ قال بعضہم و ہو سيدنا عمر : بعض نے كہا يعنى عمر نے كہا رجوع كريں كامل ابن اثير ج ۲ ص ۳۲۰ _ سيرت حلبيہ ج ۳ ص ۳۴۴ _مزيد مطالعہ كے ليے ملاحظہ فرمائيں صحيح بخارى كتاب العلم ج ۱ ص ۲۲ _ مسند احمد ج ۱ ص ۳۲۴ _ طبقات ج ۲ ص ۳۷ _صحيح مسلم ج ۲ ص ۱۴_ مسند احمد ج ۱ ص ۲۲۱_ البدا ية و النہايہ ج ۵ ص ۲۲۰ _حياة محمد ص ۴۷۵ _شرح نہج البلاغہ ابن ابى الحديد ج ۲ ص ۲۲۰ _ملل و نحل ج ۱ ص ۳ ۱ _ سقيفہ جوہرى _ الوفاء ج ۲ ص ۷۸۹_كنز العمال ج ۳ ص ۱۳۸ _ مجمع الزوائد ج ۹ ص ۳۳_

۲۱_ ارشاد شيخ مفيد ص ۹۷_۹۸ منتہى الآمال ص ۱۲۸ _ تلخيص الشافى شيخ طوسى ج ۳ ص ۲۲۶_

۲۲_ آل عمران /۱۴۴_

۲۳_ طبقات ابن سعد ج ۲ ص ۲۴۷ و ۲۴۸ _ارشاد شيخ مفيد ص ۹۸ _اعلام الورى ص ۱۴۳ _ ذہبى نے كتاب سيرت ميں لكھا ہے كہ پيغمبر اسلامصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے حضرت زہرا سلام اللہ عليہاسے فرمايا تم اس بات سے راضى نہيں ہو كہ تم مومنہ عورتوں كى سردار ہو ، يا اس امت كى عورتوں كى سردار ہو؟ تو فاطمہ(ع) زہر ا ہنس پڑيں _ سيرت ذہبى ص ۳۸۰ _

۲۴_ بحار الانوار ج ۲۲ ص ۵۱۴_

۲۵_بحارالانوار ج ۲۲ ص ۵۳۴_

۲۶_نہج البلاغہ فيض خطبہ ۲۲۶ص ۷۳۲_

۲۷_سائبان والى جگہ جہاں لوگ جمع ہوتے تھے_

۲۸_ بحار الانوار ج ۲۲ ص ۵۱۸_

۲۹_( وَلكنْ رَسُوُلُ اللّه وَ خَاتَمُ النَّبيّنَ ) (سورہ احزاب/۴۰)

۳۰_( وَ مَنْ يَبْتَغ غَيْرَ الاسْلاَمَ دينَاً فَلَنْ يّقْبَلَ منْهُ وَ هُوَ فى اْلآخرَة منَ الْخَاسريْنَ ) ( آل عمران/۸۵)

۳۱_( وَ نُريْدُ اَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذيْنَ اسَتُضْعفُوا فى الْاَرْض وَ نَجْعَلَهُمْ اَئمَّةً وَ نَجْعَلَهُمُ الْوارثيْنَ ) (قصص/۵)

۲۸۴

فہرست

عرض ناشر: ۴

مقدمہ ۵

سيرت نگارى كى مختصر تاريخ ۵

ہدف تاليف ۷

پہلا سبق ۹

غزوہ بنى قَينُقاع ۱۰

حضرت فاطمہ زہرا (ع) كا حضرت علي (ع) كے ساتھ عقد ۱۲

غزوہ سويق ۱۴

غزوہ بنى سُلَيم ۱۵

''قَرَدَة''ميں سرّيہ زيد بن حارثہ ۱۶

غزوہ غَطَفَان ۱۷

جنگ احد كے مقدمات ۱۷

جنگ رونما ہونے كے اسباب ۱۷

پہلا قدم ، جنگى بجٹ كى فراہمي ۱۹

لشكر كى جمع آوري ۱۹

سياسى پناہ گزين ۲۰

لشكر قريش كى مدينہ روانگي ۲۱

عبّاس كى خبر رساني ۲۱

سپاہ قريش راستہ ميں ۲۲

۲۸۵

معلومات كى فراہمي ۲۲

لشكر ٹھہرنے كى خبر ۲۳

مدينہ ميں ہنگامى حالت ۲۴

فوجى شورى كى تشكيل ۲۴

آخرى فيصلہ ۲۶

سوالات: ۲۷

حوالہ جات ۲۸

دوسرا سبق ۳۰

لشكر اسلام كى روانگي ۳۱

لشكر توحيد كا پڑاؤ ۳۱

منافقين كى خيانت ۳۳

صف آرائي ۳۴

دشمن اپنى صفوں كو منظم كرتاہے ۳۵

جنگى توازن ۳۶

جنگ كيسے شروع ہوئي؟ ۳۶

دشمن كے حوصلے بلند كرنے ميں موسيقى كا كردار ۳۷

اجتماعى حملہ ۳۸

فتح كے بعد شكست ۳۹

پيغمبراسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كا دفاع كرنيوالوں كى شجاعت ۴۲

اُمّ عمارہ شير دل خاتون ۴۴

۲۸۶

لشكر كى جمع آوري ۴۵

سوالات ۴۷

حوالہ جات ۴۸

تيسرا سبق ۴۹

شہيدوں كے پاكيزہ جسم كے ساتھ كيا سلوك ہوا؟ ۴۹

شہيدوں كے پاكيزہ جسم كے ساتھ كيا سلوك ہوا؟ ۵۰

طرفين كے نقصانات ۵۰

مفہوم شہادت ۵۱

نفسياتى جنگ ۵۱

كہاں جا رہے ہيں؟ ۵۲

احد ميں مسلمانوں كى شكست كے اسباب كا جائزہ ۵۳

شہداء كى لاشيں ۵۴

ان كو يہيں دفن كر وانيكى دُعا مستجاب ہوگئي ۵۵

مدينہ كى طرف ۵۷

نماز مغرب كا وقت آن پہنچا ۵۹

شہيدوں كى ايك جھلك ۵۹

ايك عقلمند صاحب ثروت كى شہادت ۶۰

بوڑھے عارف كى شہادت ۶۰

حجلہ خون ۶۱

مدينہ ميں منافقين كى ريشہ دوانياں ۶۳

۲۸۷

مدينہ سے ۲۰ كيلوميٹر دور'' حمراء الاسد'' ميں جنگى مشق ۶۳

ابوعَزَّہ شاعر كى گرفتاري ۶۴

سوالات ۶۶

حوالہ جات ۶۷

چوتھا سبق ۶۹

سريہ ابوسَلَمَہ بن عبدُالاسد ۷۰

سريہ عبداللہ بن انيس انصاري ۷۱

رَجيع كا واقعہ ۷۲

بئْر مَعُونہ كا واقعہ ۷۴

سريہ عَمروبن اُميَّہ ۷۵

غَزوَہ بَني نُضَير ۷۶

دہشت گرد سے انتقام ۷۸

غزوہ بدر الموعد ۷۹

۴ ہجرى ميں رونما ہونے والے ديگر اہم واقعا ت _ ۸۰

سوالات ۸۱

حوالہ جات ۸۲

پانچواں سبق ۸۳

غَزوہ ذاتُ الرّقاع ۸۴

غزوہ دُومَةُ الجَندَل ۸۴

غزوہ خَندَق ( اَحزاَب) ۸۵

۲۸۸

غزوہ خندق كے اسباب ۸۵

لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي ۸۸

لشكر كى روانگى سے متعلق رسول خدا صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كا آگاہ ہونا ۸۸

بجلى كى چمك ميں آنحضرت صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے كيا ديكھا؟ ۸۹

مدينہ لشكر كفار كے محاصرے ميں ۹۱

بَنى قُريَظہ كى عہد شكني ۹۱

خطرناك صورتحال ۹۳

ايمان و كفر كا آمنا سامنا ۹۴

سوالات : ۹۷

حوالہ جات ۹۸

چھٹاسبق ۱۰۰

دشمن كى صفوں ميں تفرقہ پيدا كرنے كى كوشش ۱۰۱

بنى قريظہ اور مشركين كے درميان پھوٹ ۱۰۲

دشمن كى صفوں ميں لشكر اسلام كا سپاہي ۱۰۶

شہداء اسلام اور كشتگان كفر ۱۰۷

لشكر احزاب كى شكست كے اسباب ۱۰۷

مكمل حفاظت_ ۱۰۸

جنگ احزاب كے نتائج ۱۰۸

غزوہ بنى قُرَيظَہ ۱۰۹

ايك خيانت كار مسلمان اور اسكى توبہ كى قبوليت ۱۱۰

۲۸۹

بنى قريظہ كا اپنے آپ كو رسول خدا صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے حوالے كرنا ۱۱۲

سعد بن معاذ كا فيصلہ ۱۱۲

سَعد كے فيصلے كى دليليں ۱۱۴

پيمان شكنى كا انجام ۱۱۵

اسارى اور مال غنيمت ۱۱۵

سوالات ۱۱۶

حوالہ جات: ۱۱۷

ساتواں سبق ۱۱۹

چھ ہجرى كا آغاز ۱۲۰

غزوہ بنى لحى ان ۱۲۰

مفسدين فى الارض كا قتل ( مطالعہ كيلئے) ۱۲۱

غزوہ بنى مُصطَلق يا مُرَيسيع ۱۲۲

ايك حادثہ ۱۲۳

زيد بن ارقم كا آنحضرت صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو خبر پہنچانا ۱۲۴

باپ اور بيٹے ميں فرق ۱۲۵

بَني مُصْطَلقْ كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا ۱۲۶

ايك فاسق كى رسوائي ۱۲۶

آنحصرت صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى بيوى پر تہمت (واقعہ افك)(مطالعہ كيلئے) ۱۲۷

صلح حديبيہ ۱۲۸

مكہ كى راہ پر: ۱۲۹

۲۹۰

قريش كا موقف ۱۳۰

قريش كے نمائندے آنحضرت صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى خدمت ميں ۱۳۱

آنحضرت صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے سُفرائ ۱۳۲

بيعت رضوان ۱۳۳

صلح نامے كامتن ۱۳۴

صلح كے مخالفين( مطالعہ كيلئے) ۱۳۶

ابو بصير كى داستان اور شرط دوم كا خاتمہ( مطالعہ كيلئے) ۱۳۷

صلح حديبيہ كے نتائج كا تجزيہ ۱۳۸

سوالات ۱۳۹

حوالہ جات ۱۴۰

آٹھواں سبق ۱۴۳

پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے عالمى پيغام كا اعلان ۱۴۴

سياسى حكمت عملى كے نكات كى رعايت ۱۴۵

شاہ ايران خسرو پرويز كے نام رسول اللہ كے خط كا متن_ ۱۴۷

خسرو پرويز كے نام خط اور اسكى گستاخي ۱۴۷

حبشہ كے بادشاہ نجاشى كے نا م آنحضرت صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كا خط ۱۴۹

دوسرے حكمرانوں كا موقف ۱۵۱

خيبر كے يہوديوں سے جنگ كے اسباب ۱۵۱

لشكر توحيد كى روانگي ۱۵۲

معلومات كى فراہمي ۱۵۳

۲۹۱

جنگى اعتبار سے مناسب جگہ پر لشكر گاہ كى تعيين ۱۵۳

لشكر كے لئے طبى امداد رسانى كا انتظام ۱۵۴

جديد معلومات ۱۵۴

آغاز جنگ اور پہلے قلعہ كى فتح ۱۵۴

سردار كے حكم سے روگرداني ۱۵۵

جنگى حكمت عملي ۱۵۵

على عليہ السلام فاتح خيبر ۱۵۶

سوالات ۱۵۹

حوالہ جات ۱۶۰

نواں سبق ۱۶۲

طرفين كے خسارے كا تخمينہ ۱۶۳

اسيروں كيسا تھ اچّھا برتاؤ ۱۶۳

فتح كے وقت در گزر ۱۶۴

مال غنيمت ۱۶۴

مال غنيمت ميں خيانت كى سزا ۱۶۵

مال غنيمت كى تقسيم ۱۶۵

خيبر پر حملے كے نتائج ۱۶۶

خيبر ميں لشكر اسلام كى كاميابى كے اسباب ۱۶۶

فدَك ۱۶۷

غزوہ وادى القري( ۷ ھ ق) ۱۶۷

۲۹۲

تَيمائ( ۷ ھ ق) ۱۶۸

فتح خيبر كے بعد انجام پانے والے سرايا ۱۶۸

مكہ كى طرف ( عمرة القضائ) ۱۶۸

جنگ موتہ ۱۷۰

عالمى استكبار سے پہلا مقابلہ ۱۷۰

گريہ كيوں؟ ۱۷۱

غير مساوى طاقتوں كى جنگ ۱۷۳

لشكر اسلام كے دلير سردار جعفر ابن ابى طالب(ع) كى شہادت ۱۷۴

عبداللہ ابن رواحہ اور زيد ابن حارثہ كى شہادت ۱۷۴

مجاہدين كى واپسي ۱۷۵

رسول خدا صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم جعفر ابن ابيطالب(ع) كے سوگ ميں ۱۷۶

جنگ ذات السّلاسل ۱۷۷

سوالات ۱۷۸

حوالہ جات ۱۷۹

دسواں سبق ۱۸۲

فتح مكہ ۱۸۳

قريش كى عہد شكني ۱۸۳

تجديد معاہدہ كى كوشش ۱۸۴

لشكر اسلام كى تياري ۱۸۶

راستوںكو كنٹرول كرنے كيلئے چيك پوسٹ ۱۸۶

۲۹۳

ايك جاسوس كى گرفتاري ۱۸۶

مكّہ كى جانب ۱۸۸

دشمن كو ڈرانے كيلئے عظيم جنگى مشق ۱۸۸

مشركين كا پيشوا ، مومنين كے حصار ميں ۱۹۰

مكہ ميں نفسياتى جنگ ۱۹۲

شہر كا محاصرہ ۱۹۲

ايك فوجى دستہ كے ساتھ مشركين كى جھڑپ ۱۹۳

سوالات ۱۹۴

حوالہ جات ۱۹۵

گيارھواں سبق ۱۹۶

شہر مكہ ميں داخلہ ۱۹۷

صدائے اتحاد ۱۹۷

اذان بلال ۲۰۰

بت شكن ، بت پرست ۲۰۱

آزاد شدہ شہر ''مكہ ''كے لئے والى اور معلم دين كا تقرر ۲۰۱

اسلام كے نام پر خونريزى اور جرائم ۲۰۱

جنگ حنين ۲۰۲

دشمن كى سازش سے پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى آگاہي ۲۰۳

حنين كى طرف روانگي ۲۰۳

دشمن كى اطلاعات اور تياري ۲۰۴

۲۹۴

درہ حنين ميں ۲۰۴

فرار ۲۰۵

واپسى ،مقابلہ ،كاميابي ۲۰۵

عورتوں اور بوڑھوں كو قتل نہ كرو ۲۰۷

آغاز جنگ ميں مسلمانوں كى شكست كا تجزيہ ۲۰۷

سوالات ۲۰۹

حوالہ جات ۲۱۰

بارھواں سبق ۲۱۲

طائف كى جنگ ۲۱۳

جديد جنگى ہتھياروں كى ٹيكنالوجي ۲۱۳

واپسي ۲۱۴

ہوازن كے اسيروں كى رہائي ۲۱۵

مال غنيمت كى تقسيم ۲۱۶

وہ افراد جن كى دلجوئي كى گئي ۲۱۶

منافقين كا اعتراض ۲۱۷

دوستوں كے آنسو ۲۱۸

مدينہ واپسي ۲۱۸

غزوہ تبوك(۱۳) ۲۱۸

ايك ہولناك خبر ۲۱۸

منافقين كى حركتيں ۲۱۹

۲۹۵

بہانے تراشياں ۲۲۱

منافقين كے خفيہ مركز كا انكشاف ۲۲۲

جنگى اخراجات كى فراہمي ۲۲۲

اشك حسرت ۲۲۳

سوالات ۲۲۵

حوالہ جات ۲۲۶

تيرھواں سبق ۲۲۸

بے نظير لشكر ۲۲۹

منافقين كى واپسي ۲۲۹

شخصيت پر حملہ ۲۳۰

تپتا صحرا ۲۳۱

حضرت ابوذر كا واقعہ ۲۳۲

لشكر اسلام تبوك ميں ۲۳۳

دومة الجندل كے بادشاہ كى گرفتاري ۲۳۴

پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم پر حملہ كى سازش ۲۳۴

مسجد ضرار كو ويران كردو ۲۳۵

اسلحہ فروخت نہ كرو ۲۳۶

جنگ ميں دعا كى تاثير ۲۳۶

غزوہ تبوك سے ماخوذ نتائج ۲۳۷

سوالات ۲۳۹

۲۹۶

حوالہ جات ۲۴۰

چودھواں سبق ۲۴۲

منافقين كے سربراہ كى موت ۲۴۳

مدينہ ميں مختلف قبائل كے نمائندہ وفود كى آمد ۲۴۳

وہ دين جس ميں نماز نہيں اس كا كوئي فائدہ نہيں ۲۴۴

ابراہيم كا سوگ ۲۴۴

خرافات سے جنگ ۲۴۵

مشركين سے بيزاري ۲۴۵

حضرت على (ع) اہم مشن پر ۲۴۵

مباہلہ ۲۴۷

حضرت على (ع) كى يمن ميں ماموريت ۲۴۹

سوالات ۲۵۰

حوالہ جات ۲۵۱

پندرھواں سبق ۲۵۳

حجة الوداع ۲۵۴

جہان عدالت باعث عداوت ہے ۲۵۵

حجة الوداع كے موقعہ پررسول خدا صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى پر جوش تقرير ۲۵۵

غدير خم ۲۵۹

رسول خدا صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى تقرير كا ترجمہ ملاحظہ ہو ۲۶۰

سوالات ۲۶۴

۲۹۷

حوالہ جات ۲۶۵

سولہواں سبق ۲۶۷

شورشيں ۲۶۸

اسود عنْسيّ كا واقعہ ۲۶۸

يمن ميں انقلابى بغاوت ۲۶۹

مسيلمہ كذاب كا واقعہ ۲۷۱

جھوٹے پيغمبر كى طرف ميلان كا سبب ''قومى تعصب'' ۲۷۲

جھوٹوں كا انجام ۲۷۳

رحلت پيغمبر صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے وقت كے حالات كا تجزيہ ۲۷۳

لشكر اسامہ كى روانگي ۲۷۴

اہل بقيع كے مزار پر ۲۷۶

واقعہ قرطاس يا نا مكمل تحرير ۲۷۶

ناتمام نماز ۲۷۷

وداع پيغمبر صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ۲۷۸

يہ نور ہرگز نہيں بجھے گا ۲۸۰

سوالات ۲۸۲

حوالہ جات ۲۸۳

۲۹۸