توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)0%

توضیح المسائل(آقائے سیستانی) مؤلف:
زمرہ جات: احکام فقہی اور توضیح المسائل

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

مؤلف: آیت اللہ العظميٰ سید سیستانی حفظہ اللہ
زمرہ جات:

مشاہدے: 61216
ڈاؤنلوڈ: 4986

تبصرے:

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 35 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 61216 / ڈاؤنلوڈ: 4986
سائز سائز سائز
توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

مؤلف:
اردو

گم شدہ مال پان ے ک ے احکام

2573 ۔ اگر کس ی شخص کو کسی دوسرے کا گم شد ہ ا یسا مال ملے جو ح یوانات میں سے ن ہ ہ و اور جس ک ی کوئی ایسی نشانی بھی نہ ہ و جس ک ے ذر یعے اس کے مالک کا پتا چل سک ے تو خوا ہ اس ک ی قیمت ایک درہ م ۔ 12 چنے سک ہ دار چاند ی ۔ س ے کم ہ و یا نہ ہ و و ہ اپن ے لئ ے ل ے سکتا ہے ل یکن احتیاط مستحب ہے ک ہ و ہ شخص اس مال کو اس ک ے مالک ک ی طرف سے فق یروں کو صدقہ کر د ے۔

2574 ۔ اگر کوئ ی انسان کہیں گری ہ وئ ی ایسی چیز پائے جس ک ی قیمت ایک درہ م س ے کم ہ و تو اگر اس کا مالک معلوم ہ و ل یکن انسان کو یہ علم نہ ہ و ک ہ و ہ اس ک ے ا ٹھ ان ے پر راض ی ہے یا نہیں تو وہ اس ک ی اجازت کے بغ یر اس چیز کو نہیں اٹھ ا سکتا اور اگر اس ک ے مالک کا علم ن ہ ہ و تو احتیاط واجب یہ ہے ک ہ اس کو مالک ک ی طرف سے صدق ہ کر د ے اور جب ب ھی اس کا مالک ملے اور صدق ہ د ینے پر راضی نہ ہ و تو اس ے اس کا عوض د ے د ے۔

2575 ۔ اگر کوئ ی شخص ایک ایسی چیز پائے جس پر کوئ ی ایسی نشانی ہ و جس ک ے ذر یعے اس کے مالک کا پتا چلایا جاسکے تو اگرچ ہ اس ے معلوم ہ و ک ہ اس کا مالک ا یک ایسا کافر جس کا مال محترم ہے تو اس صورت م یں اس چیز کی قیمت ایک درہ م تک پ ہ نچ جائ ے تو ضرور ی ہے ک ہ جس دن و ہ چ یز ملی ہ و اس س ے ا یک سال تک لوگوں کی بیٹھ کوں (یا مجلسوں) میں اس کا اعلان کرے۔

2576 ۔ اگر انسان خود اعلان ن ہ کرنا چا ہے تو ا یسے آدمی کو اپنی طرف سے اعلان کرن ے ک ے لئ ے ک ہہ سکتا ہے جس ک ے متعلق اس ے اطم ینان ہ و ک ہ و ہ اعلان کر د ے گا ۔

2577 ۔ اگر مذکور ہ شخص ا یک سال تک اعلان کرے اور مال کا مالک ن ہ مل ے تو اس صورت م یں جب کہ و ہ مال حرم پاک (مک ہ ) ک ے علاوہ کس ی جگہ س ے ملا ہ و و ہ اس ے اس ک ے مالک ک ے لئ ے اپن ے پاس رک ھ سکتا ہے تاک ہ جب ب ھی وہ مل ے اس ے د ے د ے یا مال کے مالک ک ی طرف سے فق یروں کو صدقہ کر د ے ا ور احتیاط لازم یہ ہے ک ہ و ہ خود ن ہ ل ے اور اگر و ہ مال اس ے حرم پاک م یں ملا ہ و تو احت یاط واجب یہ ہے ک ہ اس ے صدق ہ ک ردے۔

2578 ۔ اگر ا یک سال تک اعلان کرنے ک ے بعد ب ھی مال کا مالک نہ مل ے اور جس ے و ہ مال ملا ہ و و ہ اس ک ے مالک ک ے لئ ے اس ے اپن ے پاس رک ھ ل ے ( یعنی جب مالک ملے گا اس ے د ے دوں گا) اور و ہ مال تلف ہ و جائ ے تو اگر اس ن ے مال ک ی نگہ داشت م یں کوتاہی نہ برت ی ہ و اور تعد ی بھی نہ ک ی ہ و تو پھ ر و ہ ذم ے دار ن ہیں ہے ل یکن اگر وہ مال اس ک ے مالک ک ی طرف سے صدق ہ کر چکا ہ و تو مال ک ے مالک کو اخت یار ہے ک ہ اس صدق ے پر راض ی ہ و جائ ے یا اپنے مال ک ے عوض کا مطالب ہ کر ے اور صدق ے کا ثواب صدق ہ کرن ے وال ے کو مل ے گا ۔

2579 ۔ جس شخص کو کوئ ی مال ملا ہ و اگر و ہ اس طر یقے کے مطابق جس کا ذکر اوپر ک یا گیا ہے عمداً اعلان ن ہ کر ے تو پ ہ ل ے (اعلان ن ہ کرک ے اگرچ ہ ) اس ن ے گنا ہ ک یا ہے ل یکن اب اسے احتمال ہ و ک ہ (اعلان کرنا) مف ید ہ وگا تو پ ھ ر ب ھی اس پر واجب ہے ک ہ اعلان کر ے۔

2580 ۔ اگر د یوانے یا نابالغ بچے کو کوئ ی ایسی چیز مل جائے جس م یں علامت موجود ہ و اور اس ک ی قیمت ایک درہ م ک ے برابر ہ و تو اس کا سرپرست اعلان کرسکتا ہے ۔ بلک ہ اگر و ہ چ یز سرپرست نے بچ ے یا دیوانے سے ل ے ل ی ہ و تو اس پر واجب ہے ک ہ اعلان کر ے۔ اور اگر ا یک سال تک اعلان کرے پھ ر ب ھی مال کا مالک نہ مل ے تو ضرور ی ہے ک ہ جو کچ ھ مسئل ہ 2577 میں بتایا گیا ہے اس ک ے مطابق عمل کر ے۔

2581 ۔ اگر انسان اس سال ک ے دوران جس م یں وہ (ملن ے وال ے مال ک ے بار ے م یں) اعلان کر رہ ا ہ و مال ک ے مالک ک ے ملن ے س ے ناام ید ہ و جائ ے تو ۔ احت یاط کی بنا پر ۔ ضرور ی ہے ک ہ حاکم شرع ک ی اجازت سے اس مال کو صدق ہ کرد ے ۔

2582 ۔ اگر اس سال ک ے دوران جس م یں (انسان ملنے وال ے مال ک ے بار ے م یں) اعلان کر رہ ا ہ و و ہ مال تلف ہ و جائ ے تو اگر اس شخص ن ے اس مال ک ی نگہ داشت م یں کوتاہی کی ہ و یا تَعَّدی یعنی بیجا استعمال کرے تو و ہ ضامن ہے ک ہ اس کا عوض اس ک ے مالک کو دے اور ضرور ی ہے ک ہ اعلان کرتا ر ہے اور اگر کوتا ہی یا تَعَّدی نہ ک ہ ہ و تو پ ھ ر اس پر کچ ھ ب ھی واجب نہیں ہے۔

2583 ۔ اگر کوئ ی مال جس پر کوئی نشانی (یا مارکہ ) ہ و اور اس ک ی قیمت ایک درہ م تک پ ہ نچت ی ہ و ا یسی جگہ مل ے جس ک ے بار ے م یں معلوم ہ و ک ہ اعلان ک ے ذر یعے اس کا مالک نہیں ملے گا تو ضرور ی ہے ک ہ (جس شخص کو و ہ مال ملا ہ و) و ہ پ ہ ل ے دن ہی اسے احت یاط لازم کی بنا پر حاکم شرع کی اجازت سے اس ک ے مالک ک ی طرف سے فق یروں کو صدقہ کر د ے اور ضرور ی نہیں کہ و ہ ا یک سال ختم ہ ون ے تک انتظار کر ے۔

2584 ۔ اگرکس ی شخص کو کوئی چیز ملے اور و ہ اس ے اپنا مال سمج ھ ت ے ہ وئ ے ا ٹھ ال ے اور بعد م یں اسے پتا چل ے ک ہ و ہ اس کا اپنا مال ن ہیں ہے تو جو اس س ے پ ہ ل ے وال ے مسائل م یں بیان کئے گئ ے ہیں انہی کے مطابق عمل کر ے۔

2575 ۔ جو چ یز ملی ہ و ضرور ی ہے ک ہ اس طرح اعلان ک یا جائے۔ ک ہ اگر اس کا مالک سن ے تو اس ے غال ب گمان ہ و ک ہ و ہ چ یز اس کا مال ہے اور اعلان کرن ے م یں مختلف مواقع کے لحاظ س ے فرق ہ وتا ہے مثلاً بعض اوقات اتنا ک ہ نا ہی کافی ہے ک ہ "مج ھے کوئ ی چیز ملی ہے " ل یکن بعض دیگر صورتوں میں ضروری ہے ک ہ اس چ یز کی جنس کا تعین کرے مثلاً یہ کہے ک ہ "سون ے کا ا یک ٹ ک ڑ ا مج ھے ملا ہے " اور بعض صورتوں م یں اس چیز کی بعض خصوصیات کا بھی اضافہ ضرور ی ہے مثلاً ک ہے "سون ے ک ی بالیاں مجھے مل ی ہیں " لیکن بہ ر حال ضرور ی ہے ک ہ اس چ یز کی تمام خصوصیات کا ذکر نہ کر ے تاک ہ و ہ چ یز معین نہ ہ و جائ ے۔

2586 ۔ اگر کس ی کو کوئی چیز مل جائے اور دوسرا شخص ک ہے ک ہ یہ میرا مال ہے اور اس ک ی نشانیاں بھی بتا دے تو و ہ چ یز اس دوسرے شخص کو اس وقت د ینا ضروری ہے جب س ے اطم ینان ہ و جائ ے ک ہ یہ اسی کا مال ہے۔ اور یہ ضروری نہیں کہ و ہ شخص ا یسی نشانیاں بتائے جن ک ی طرف عموماً مال کا مالک بھی توجہ ن ہیں دیتا۔

2587 ۔ کس ی شخص کو جو چیز ملی ہ و اگر اس ک ی قیمت ایک درہ م تک پ ہ نچ ے تو اگر و ہ اعلان ن ہ کر ے اور اس چ یز کو مسجد یا کسی دوسری جگہ لوگ جمع ہ وت ے ہ وں رک ھ د ے اور و ہ چ یز تلف ہ وجائ ے یا کوئی دوسرا شخص اسے ا ٹھ ال ے تو جس شخص کو و ہ چ یز پڑی ہ وئ ی ملی ہ و و ہ ذم ے دار ہے۔

2588 ۔ اگر کس ی شخص کو کوئی ایسی چیز مل جائے جو ا یک سال تک باقی نہ ر ہ ت ی ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ ان تمام خصوص یات کے سات ھ جب تک ک ہ و ہ باق ی رہے اس چ یز کی حفاظت کرے جو اس ک ی قیمت باقی رکھ ن ے م یں اہ م یت رکھ ت ی ہ وں اور احت یاط لازم ہے ک ہ اس مدت ک ے دوران اس کا اعلان ب ھی کرتا رہے اور اگر اس کا مالک ن ہ مل ے تو احت یاط کی بنا پر ۔ حاکم شرع یا اس کے وک یل کی اجازت سے اس ک ی قیمت کا تعین کرے اور اس ے ب یچ دے اور ان پ یسوں کو اپنے پاس رک ھے اور اس ک ے سات ھ سات ھ اعلان ب ھی جاری رکھے اور اگر ا یک سال تک اس کا مالک نہ مل ے تو ضرور ی ہے ک ہ جو کچ ھ م سئلہ 2577 میں بتایا گیا ہے اس ک ے مطابق عمل کر ے۔

2589 ۔ جو چ یز کسی کو پڑی ہ وئ ی ملی ہ و اگر وضو کرت ے وقت یا نماز پڑھ ت ے وقت و ہ اس ک ے پاس ہ و اور اگر و ہ مالک ک ے ملن ے ک ی صورت میں اسے ن ہ لو ٹ انا چا ہ تا ہ و تو اس کا وضو اور نماز باطل ن ہیں ہ وگ ی۔

2590 ۔ اگر کس ی شخص کا جوتا اٹھ ا ل یا جائے اور اس ک ی جگہ کس ی اور کاجوتا رکھ د یا جائے اور اگر و ہ شخص جانتا ہ و ک ہ جو جوتا رک ھ ا ہے۔ و ہ اس شخص کا مال ہے جو اس کا جوتا ل ے گ یا ہے اور اس بات پر راض ی ہ و ک ہ جوتا و ہ ل ے گ یا ہے اس ک ے عوض اس کا جوتا رک ھ ل ے تو و ہ اپن ے جوت ے ک ے بجائ ے و ہ جوتا رک ھ سک تا ہے۔ اور اس ی طرح اگر وہ شخص جانتا ہ و ک ہ و ہ شخص اس کا جوتا ناحق اور ظلماً ل ے گ یا ہے تب ب ھی یہی حکم ہے ل یکن اس صورت میں ضروری ہے ک ہ اس جوت ے ک ی قیمت اس کے اپن ے جوت ے ک ی قیمت سے ز یادہ نہ ہ و ورن ہ ز یادہ قیمت کے متعلق مج ہ ول المالک کا حکم جاری ہ وگا اور ان دو صورتوں ک ے علاو ہ اس جوت ے پر مج ہ ول المالک کا حکم جار ی ہ وگا ۔

2591 ۔ اگر انسان ک ے پاس مج ہ ول المالک مال ہ و اور اس مال پر لفظ گم شد ہ کا اطلاق ن ہ ہ وتا ہ و تو اس صورت م یں کہ جب اس ے اطم ینان ہ و ک ہ اس ک ے اس مال م یں تصرف کرنے پر اس مال کا مالک راض ی ہ وگا ت و جس طرح بھی وہ اس مال م یں تصرف کرنا چاہے اس ک ے لئ ے جائز ہے۔ اور اگر اطم ینان نہ ہ و تو انسان ک ے لئ ے لازم ہے ک ہ اس ک ے مالک کو تلاش کر ے اور جب تک اس ک ے ملن ے ک ی امید ہ و اس وقت تک تلاش کر ے اور اس ک ے مالک ک ے ملن ے س ے ما یوس ہ ون ے ک ے بعد اس مال کو بطور صدق ہ فق یر کو دینا ضروری ہے۔ اور احت یاط لازم یہ ہے ک ہ حاکم شرع ک ی اجازت سے صدق ہ د ے اور ا گر بعد میں مال کا مالک مل جائے اور صدق ہ د ینے پر راضی نہ ہ و تو احت یاط کی بنا پر اسے اس کا عوض د ینا ضروری ہے۔