قرآن کریم اردو میں

قرآن کریم اردو میں  0%

قرآن کریم اردو میں  : مولانا ذيشان حيدر جوادی
زمرہ جات: متن قرآن اور ترجمہ

قرآن کریم اردو میں

: مولانا ذيشان حيدر جوادی
زمرہ جات:

مشاہدے: 48493
ڈاؤنلوڈ: 3896

تبصرے:

قرآن کریم اردو میں
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 82 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 48493 / ڈاؤنلوڈ: 3896
سائز سائز سائز
قرآن کریم اردو میں

قرآن کریم اردو میں

اردو

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں تنظیم ہوئی ہے

قرآن کاترجمہ اردو زبان میں

مترجم : علامہ ذیشان حیدر جوادی

سورہ فاتحہ

(۱) عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

(۲) ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے

(۳) وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے

(۴) روزِقیامت کا مالک و مختار ہے

(۵) پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں

(۶) ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ

(۷) جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں