تفسير راہنما جلد ۱۱

تفسير راہنما 0%

تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 750

تفسير راہنما

مؤلف: آيت الله ہاشمى رفسنجاني
زمرہ جات:

صفحے: 750
مشاہدے: 173829
ڈاؤنلوڈ: 1994


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5 جلد 6 جلد 7 جلد 8 جلد 9 جلد 10 جلد 11
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 750 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 173829 / ڈاؤنلوڈ: 1994
سائز سائز سائز
تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد 11

مؤلف:
اردو

نيز ر_ك امتحان، ربوب، عبوديت

فقرا:_ كو كھانا كھلانا ۲۲/ ۲۸; _ پر خرج كرنا ۲۲/۳۵; _ كى ضروريات پورى كرنا: اسكى اہميت ۲۲/ ۲۸، ۳۶

فلاح :ر_ك كاميابي

فلسطين:_ كى بركت ۲۱/ ۷۱; _كى طرف ہجرت ۲۱/ ۷۱

''ق''

قانون :_ كو اجرا كرنے والے _انكى شرائط ۲۰/ ۱۱۰قانون بنانے والے :انكى شرائط ۲۰/ ۱۱۰، ان كا علم ۲۰/ ۱۱۰قانون بنانا:اسكى شرائط ۲۲/ ۷۸

قبر:ر_ ك كفار/قبطي قبطيوں كو بنى اسرائيل پر ترجيح دينا ۲۰/۴۰

قبلہ :ر_ك ذبح

قدرت :ر_ك ابراہيم، الوہيت، انبيائ، ايمان، شرعى ذمہ داري، جواني، خدا، خدا كے رسول، دينى راہنما، عقيدہ، غفلت، فرعونى لوگ، مؤمنين، موسى

قرآن:_ ميں آيات الہى ۲۲/ ۵۷; _ كى آيات، ان كے نزول كا پيش خيمہ ۲۰/۱۰۵; _ كا آيت آيت ہوناا ۲/ ۱۶، ۵۱، ۵۷، ۷۲; _ كا محكم ہونا ۲۲/ ۵۲; _ كے ساتھ اتمام حجت كرنا ۲۰/ ۱۳۴; _ سے استفادہ كرنا، اسكے شرائط ۲۱/۱۰۶; _ كا معجزہ ہونا ۲۰/ ۱۳۳، ۲۱/۱۰; اسے جھٹلانے والے ۲۰/۱۳۳; _ سے منہ موڑنا; اسكے اثرات ۲۰/ ۱۰۰; اس كا ظلم ہونا ۲۰/ ۱۱۱; اس كا انجام ۲۰/ ۳; اس كا برا انجام ۲۰/ ۳; اس كا گناہ ہونا ۲۰/ ۱۰۰; كے ساتھ كھيلنا ۲۱/ ۲; كا بلاغت ۲۱/ ۱۰۶; _ سے بے اعتنائي كرنا ۲۱/ ۲; كا پاكيزہ ہونا ۲۲/۲۴; كى پيش گوئي ۲۱/۶،۳۴،۹۶; _ كى تاريخ ۲۱/۱۰; _ كى تأثير; اس كا پيش خيمہ ۲۰/۳; _ كے خلاف پروپيگنڈا ۲۱/۵; _ كى تبليغ اسكى اہميت ۲۰/۳; _ كى تدوين اس كا سرچشمہ ۲۰/ ۱۱۳; كى ۲۱/ ۲۴; _ كى تنبيہات ۲۰/ ۵۳، ۵۵، ۲۱/۱۰۴، ۲۲، ۳۱; _ كى تعليمات ۲۰/ ۱۱۳، ۱۱۵، ۱۳۳، ۲۱/۱۰; ان كا عاقلانہ ہونا ۲۱/۱۰; ان كا فطرى ہونا ۲۰/۳، انكى خصوصيات ۲۱/۲ ;_ ميں جلد بازى كرنا; اس سے اجتناب كرنا ۲۰/ ۱۱۴; _ كى تعليم، اس كا آسان ہونا ۲۰/۳;_ كو جھٹلانا; اس كاپيش خيمہ ۲۱/۱۰; اسكى سزا ۲۲/ ۵۷; اس كا سرچشمہ ۲۲/ ۵۷;_ كا منزہ ہونا ۲۲، ۴۵۴; _ كى بيان كا متنوع ہونا ۲۰/ ۱۱۳; _

۷۰۱

كے خلاف سازش ۲۱/۳،۲۲/۵۱; _ پر تہمت: اس پر پريشان حالى كى تہمت ۲۱،۵; اس پر جادو كى تہمت ۲۱/۳; اس پر پريشان خواب ہونے كى تہمت ۲۱/۵; اس پر شعر ہونے كى تہمت ۲۱/۵; _ كا پر كشش ہونا ۲۱/۵; _ كو جمع كرنا ۲۱/۱۰; _كو حفظ كرنا، اسكى اہميت ۲۰/ ۱۱۴; _ كى حقانيت ۲۱/۱۰،۲۲/۵۴; اسكے دلائل ۲۱/۱۰،۵۰; _ كے دشمنى ۲۲/ ۷۲; _ كے ساتھ دشمنى ۲۱/۱۱; _ سے شكوك و شبہات كو دور كرنا ۲۲/ ۵۲; اس كا فلسفہ ۲۲/۵۴; _ كے بيان كى روش ۲۰/۹۹، ۲۲/۷۳; _ كى خوبصورتي۲۱/ ۵; _ كى ساخت ۲۲/۱۶،۵۱،۵۷،۷۲; _ ميں شكوك پيدا كرنا ۲۲/۵۲; _ كى ظلم دشمنى ۲۱/۳; _ سے عبرت حاصل كرنا ۲۰/۶، ۲۱/۱۰; _ كا عربى ميں ہونا ۲۰/۱۱۳; _ كى عظمت ۲۱/۱۰;_ كا علم ہونا ۲۰/۱۱۴;_ كا غفلت كو دور كرنا ۲۱/۲;_ كى فصاحت ۲۰/۱۱۳; _ كى فضيلت ۲۰/۹۹، ۲۱/۱۰،۵۰; _ كو سمجھنا، اس كا پيش خيمہ ۲۲/۱۶، اس كا آسان ہونا ۲۰/۱۱۳،۲۲،۱۶، ۷۲; _ آيات الہى ميں سے ۲۰/۱۳۳،۲۲/۵۱; _ كے قصے: ان كا فلسفہ ۲۰/۹۹; ان كا سرچشمہ ۲۰/۹۹; ان كا واقعى ہونا ۲۰/۹۹; _ كا كافى ہونا ۲۱/۱۰۶; _ كے ساتھ مقابلہ ۲۱/۱۱; اسكى روش ۲۱/۵; اسكى سزا ۲۲/۵۱; _ كى مثاليں ۲۲/۷۳; انہيں غور سے سننا ۲۲/۷۳; ان كے فوائد ۲۲/۷۳; _ كى مخالفت كرنا: اس كا ممنوع ہونا ۲۰/۱۱۳; _ سے رو گردانى كرنے والے ۲۰/۱۳۳، ۲۱/۳ ،۴۲ ; انكى اخروى سزا ۲۰/۱۰۱; انكى اخروى سزا كا سخت ہونا ۲۰/۱۰۱; ان كے گناہ كا سنگين ہونا ۲۰/۱۰۰ ، ۱۰۱; ان كا برا انجام ۲۰/۱۰۲; انكى گمراہى ۲۰/۱۰۰; قيامت ميں ۲۰/۱۰۰ ; انكى آخرت ميں سرگوشى ۲۰/ ۱۰۳; _ كو جھٹلانے والے: ان كا استكبار ۲۲/۵۷; ان كا اعتراض ۲۰/۱۳۳; ان كے مطالبے ۲۰/۱۳۳; انكى مذمت ۲۱/۵۰; انكى صفات ۲۲/۵۷; _ كا سرچشمہ ۲۰/۲ ، ۷،۲۲/۵۴; _ كے نام ۲۰/۹۹;_ كا نزول ۲۰/۴ ، ۲۱/۱۰،۵۰; _ اسكے اثرات ۲۰/۲،۵; اسكى اہميت ۲۰/۱۱۴; اس ميں جلدى كرنا ۲۰/۱۱۴; اس كا متعدد ہونا ۲۰/۱۱۴;اس كا فلسفہ ۲۰/۳ ، ۹۹، ۱۱۳ ، ۲۱/۲; اس كا سرچشمہ ۲۲/۱۶; اس كا تدريجى نزول ۲۰/۱۱۴; _ كا كردار ۲۰/۱۳۳،۱۳۴،۲۱/۳، ۱۰، ۲۴، ۵۰، ۱۰۶; اس كا اخروى كردار ۲۰/۱۰۰/_ كا ۱۲/۲; _كا وحى ہونا ۲۰/۲ ، ۴، ۱۱۳ ، ۱۴ ۱،۱۳۳، ۲۱/۱۰ ، ۵۰ ، ۲۲/ ۱۶،۵۴; اس ميں شك كرنا ۲۲/۵۵; اسے جھٹلانے والے ۲۱/۳۶; _ كا واضح ہونا ۲۰/ ۱۱۳، ۲۲/ ۱۶،۷۲; _ كى دھمكياں ۲۰/۱۱۳; ان كا فلسفہ ۲۰/۱۱۳; _ كى خصوصيات ۲۰/۳، ۱۱۳ ، ۱۱۴ ، ۱۳۳ ، ۲۱/۱۰۶ ،۲۲/۱۶، ۲۴، ۵۱، ۵۴، ۵۷، ۷۲; _ كا ہادى ہونا ۲۱/۲، ۵۰، ۱۰۶، ۲۲/۱۶، ۵۴;_ كى ہدايات ۲۲/۵۴نيز ر_ك : افترا، ايمان، تدبر، مقتل، خدا، ذكر، تمايلات، كفار، آنحضرت، لوگ، مسلمان، مشركين ، نعمت /قربانگاہ:

۷۰۲

ر_ك امتيں

قرباني:_ كے آداب ۲۲/۳۷; _ كے وقت تكبير ۲۲/۳۳، اسكى اہميت ۲۲/۳۴; _ كا عبادت ہونا ۲۲/۶۷; _ كا فلسفہ ۲۲/۳۴،۳۶،۳۷; _ كا قبول ہونا: اسكے عوامل ۲۳/۳۷: _ آسمانى اديان ميں ۲۲/ ۳۴، ۶۷;_ سابقہ امتوں ميں ۲۲/ ۶۷; _ زمانہ جاہليت ميں ۲۲/ ۳۰; اس كا گوشت ۲۲/۳۶; اسكے گوشت كو حرام قرار دينا ۲۲/ ۲۸_ كى كيفيت ۲۲/ ۶۷; _ كے بارے ميں جھگڑا ۲۲/ ۶۷نيز ر_ك شكر، مشركين

قساوت:ر_ك سخت دل لوگ، دل، كفار، آنحضرت(ص) ، مشركين

قصص:ر_ك قرآن

قضاوت:_ كے آداب ۲۱/۷۸; _ كے شراء ۲۱/۷۹، ۲۲/ ۱۷;_ ميں علم ۲۱/۷۹، ۲۲/۱۷; _ ميں مشاورت ۲۱/۷۸

نيز ر ك: خدا، داود، سليمان، قيامت، كفار، لوط، مؤمنين، آنحضرت(ص) ، مشركين، موسى ، نوح

قوم ابراہيم (ع) :_ كے آباؤ اجداد: انكى بت پرستى ۲۱/۵۳، انكى بت پرستى كے اثرات ۲۱/۵۳; انكى گمراہى ۲۱/۵۴; _ كى اذيتيں ۲۱/۷۱; _ كا مرتد ہونا ۲۱/۶۵; _ كا اقرار ۲۱/۵۹،۶۴، ۶۵; _ كا برا بت ۲۱/۵۸; _ سے بازپرس ۲۱/۶۳; _ كو باقى ركھنے كا فلسفہ ۲۱/۵۸; _ كا نقش و كردار ۲۱/۶۳; _ كے بت پرست: ان كا متنبہ ہونا ۲۱/۶۶; _ كى بت پرستى ۲۱/۵۲، ۵۳، ۵۵، ۵۹; اس كا غير منطقى ۲۱/۵۳; اسكے عوامل ۲۱/۵۳; _ ميں بت شكنى ۲۱/۵۹;_ كے بت: ان كا متعدد ہونا ۲۱/۵۹; ان كا عاجز ہونا ۲۱/۶۳، ۶۶; ان كے درجے ۲۱/ ۵۸; كى بے عقلى ۲۱/۶۷; _ كى سوچ ۲۱/۵۵، ۵۹، ۶۰، ۶۲، ۶۵، ۶۸; _ سے سوال ۲۱/ ۵۲; كا سوال ۲۱/۵۹; كى تاريخ ۲۱/ ۵۲، ۵۳، ۵۴، ۵۵، ۵۶، ۵۸، ۵۹، ۶۴، ۶۵، ۶۷، ۶۸، ۷۰، ۲۲/۴۳; _ كو تحريك كرنا ۲۱/۶۸; _ كا تفكر اسكے عوامل ۲۱/۶۴; _ كى تقليد ۲۱/۵۳، ۵۴: _ كا متنبہ ہونا ۲۱/۶۴، ۶۵; اس كا پيش خيمہ ۲۱/۶۳; _ كى سازش ۲۱/۷۰، ۷۱; _ كى تہمتيں ۲۲/۴۳; _ كى شرمندگى ۲۱/۶۵; كے مطالبہ ۲۱/ ۶۱; كا نقصان كرنا ۲۱/۷۰; _ كى مذمت ۲۱/۵۲، ۶۴، ۶۶، ۶۷; _ كى سطحى نظر ۲۱/۶۷; _ كى شخصيت: اسے تبديل كرنا ۲۱/۶۵; كا شرك ۲۱/۵۲، ۵۳، ۵۹، ۶۵، ۶۶; اس كا غير منطقى ہونا ۲۱/۵۳; _ ان كا شرك ربوبى ۲۱/۵۶_ كا شك ۲۱/۵۵; اس كا پيش خيمہ ۲۱/۵۵; _ ميں ظلم ۲۱/۵۹; _ كا ظن و گمان ۲۱/۶۰; _ كا عاجز ہونا ۲۱/۶۸; _ كا مہلت عذاب ۲۲/۴۴; _ كا عقيدہ ۲۱/۶۶، ۵۹; اس كے ساتھ كھيلنا ۲۱/۵۵; _ كا غضب ۲۱،۵۹; كى گمراہى ۲۱/۵۴; _ ميں گناہ ۲۱/۵۹;_ ميں گواہى ۲۱/۵۱; _ كى ضد بازى

۷۰۳

۲۱/۶۵ ;_ كى عبادت گاہ ۲۱/۵۷،۶۲; اسكى خصوصيات ۲۱/۵۹; _ كى ناكامى ۲۱/۷۰; _ كى ہدايت ۲۱/۵۷; _ كى ہلاكت ۲۲/۴۴نيز ر_ك ابراہيم

قوم ثمود:_ كى تاريخ ۲۲/۴۲; _ كا مہلت عذاب ۲۲/۴۴; _ كى مخالفت ۲۲/۴۲; _ كى ہلاكت ۲۲/۴۴

قوم صالح:ر_ك قوم ثمود

قوم عاد:_ كى تاريخ ۲۲/۴۲; _ كا مہلت عذاب ۲۲/۴۴; كى مخالفت ۲۲/۴۲; _كى ہلاكت ۲۲/۴۴

قوم لوط:_ كى اذيتيں ۲۱/۷۱; _ كى پليدى ۲۱/۷۴; كى تاريخ ۲۱/۷۴، ۲۲/۴۳; _ كى سازش ۲۱/۷۱: _ كى تہمتيں ۲۲/۴۳; _ كى حق دشمني: اس كا پيش خيمہ ۲۱/۷۴; _ كا حق كو قبول نہ كرنا ۲۱/۷۴; كى برائياں ۲۱/۷۴; _ كا برا ماضى ۲۱/ ۷۴; _ كا مہلك عذاب ۲۲/۴۴; _ كا ناپسنديدہ عمل ۲۱/۷۴; اس كا پيش خيمہ ۲۱/۷۴; _ كا فسق: اسكے اثرات ۲۱/۷۴;_ سے نجات حاصل كرنا ۲۱/۷۴; _ كى ہلاكت ۲۲/۴۴نيز ر_ك قوم لو ط

قوم نوح:_ كى تاريخ ۲۱/۷۷، ۲۲/۴۲; _ كا جھٹلانا ۲۱/۷۷; _ كا برا ماضى ۲۱/۷۷; كا مہلك عذاب ۲۲/۴۴; _ كا ناپسنديدہ عمل ۲۱/۷۷; _ كا غرق ہونا ۲۱/۷۷; _ كا كفر ۲۱/۷۶; _ كى مخالفت ۲۲/۴۲; _ سے نجات حاصل كرنا ۲۱/۷۶;_ كا نقش و كردار ۲۱/۷۶ ; _ كى ہلاكت ۲۲/۴۴نيز ر_ك نوح

قدر و قيمت لگانا:اس كا معيار ۲۰/۱۰۴نيز ر_ك اقدار

قدرتى اسباب :ر_ك قدرتى عوامل

قران كى تشبيہات:آسمان كو تشبيہ دينا۲۱/۱۰۴;_انسانوں كو قيامت ميں تشبيہ دينا ۲۲/۲;_نيچے گرے ہونے آسمان كى ساتھ تشبيہ دينا ۲۲/۳۱;_انسان كى خلقت كے ساتھ تشبيہ ۲۰/۵۵;_شكارى پرندوں كے لقمے كے ساتھ تشبيہ _لپٹے ہونے طومار كے ساتھ تشبيہ ۲۱/۱۰۴;_گہوارے كے ساتھ تشبيہ ۲۰/۵۳; _ مست كے ساتھ تشبيہ ۲۲/۲;_زمين كے ساتھ تشبيہ ۲۰/۵۳;_مشركين كو تشبيہ دينا ۲۲/۳۱;_ معاد كو تشبيہ دينا ۲۰/۵۵

قوت سماعت:كى اہميت ۲۱/۱۰۰،كا مركز ۲۲/۴۶،كا كردار ۲۲/۴۶

۷۰۴

نيز ر_ك جہنمى لوگ،خدا،نعمت

قسم:كے احكام ۲۱/۵۷;_شرك دشمنى پر ۲۱/۵۷;_ حق كو زندہ كرنے كيلئے ۲۱/۵۷;_ اللہ كى ۲۱/۵۷;_ جائز ۲۱/۵۷

نيز ر_ك ابراہيم

قوميت پرستي:ر_ك كے فرعونى لوگ

قدرتى عوامل:_ كا تابع فرمان ہونا ۲۲/۶۵; _ كى تاثير ۲۱/۶۹; _ كا عمل كرنا ۲۰/۵۳; _ كا نقش و كردار ۲۰/۱۰، ۲۱/۲۹، ۲۱/۷۷، ۲۲/۵، ۴۰، ۶۳، ۶۵نيز ر_ك ذكر

قديم مصر كے باشندے :انكى زينت ۲۰/۵۹; انكى روايات ۲۰/۵۹; انكى عيد ۲۰/۵۹;_ وں سے مزدورى طلب كرنا ۲۲/۷۳; _ وں كى الوہيت ۲۱/۹۹; _ كى امداد ۲۱/۴۳; _ وں كا بے يارو مددگار ہونا ۲۱/۴۳; _وں كا كھوكھلاپن ۲۰/۱۴ ، ۲۲/۶۲; اسكے دلائل ۲۲/۶۲; _ وں كا متعدد ہنا ۲۱/۲۱; _ وں سے حساب لينا ۲۱/۲۳; _ وں كى خالقيت: اس كا رد كرنا ۲۱/۲۱; _ وں كا عاجز ہونا ۲۱/۲۱، ۴۳، ۴۴، ۲۲/۱۲، ۷۳; اسكے اثرات ۲۱/۹۹; اسے افشا كرنا ۲۲/۷۳; _ وں كا اخروى عذاب ۲۱/۱۰۰; _ وں كا عنصر ۲۱/۲۱; _وں كا تقدس: اسے رد كرنا ۲۱/۵۶; _ وں كے ساتھ مبارزت ۲۱/۳۶; _ وں سے مراد ۲۱/۹۸; _ جہنم ميں ۲۱/۹۸، ۹۹، ۱۰۰; ان كا اس ميں حتما جانا ۲۱/۹۸; _ اور خالقيت ۲۲/۷۳; ۹۸;_ وں كا نقش و كردار ۲۱/۴۴مشركين نيز ر_ك عقيدہ، باطل معبود: ۲۱/۲۹، ۴۳

قوم ہود :ر_ك قوم عاد/قوم يونس :_ كا پيش كرنا: اسكے اثرات ۲۱/۸۷; _ پر غضب ۲۱/۸۷ نيز ر_ك يونس

قيام:ر_ك نماز

قيامت:_ كے اثرات ۲۱/۱۰۳; _ ميں آسمان ۲۱/۱۰۳، ۱۰۴; _ميں خلقت ۲۱/۱۰۴; _ ميں آہستہ بولنا ۲۰/۱۰۸; اسكے عوامل ۲۰/۱۰۸; _ كا مخفى ہونا: اس كا فلسفہ ۲۰/۱۵; اس كا سرچشمہ۲۰/۱۵; _ ميں اضطراب ۲۲/۱، ۲; _كا اندوہ ناك ہونا ۲۰/۱۰۳; _ كى ہولناكى ۲۰/۱۰۴، ۱۰۸، ۲۱/۱۰۳، ۲۲/۱، ۲; ان سے محفوظ ہونا ۲۱/۱۰۳; _ ميں ايمان ۲۲/۵۵; _ كا برپا ہونا; اس كا فلسفہ ۲۰/۱۵، اس كا سرچشمہ ۲۰/۱۰۲، ۱۲۴، ۲۱/۲۱; _ ميں برہنہ ہونا ۲۱/۱۰۴; _ ميں پاداش ۲۰/۱۵، ۱۰۰، ۲۲/۵۶، ۶۹; _ميں سوال ۲۰/۱۲۵; _ ميں سوال و جواب ۲۰/۱۲۶; _ ميں جمع ہونا ۲۰/۷۴، ۱۰۲; _ ميں تجسم اعمال ۲۰/۱۰۰; _ ميں خوف ۲۱/۹۷، ۲۲/۲; _ كى خوفناكى ۲۱/۴۹، ۹۷، ۱۰۳; _ كا حاكم ۲۰/۱۰۹; _ ميں حكمرانى ۲۲/۵۶; _ كا حتمى ہونا ۲۰/۱۵،

۷۰۵

۲۱/۹۷، ۲۲/۷; _ ميں حساب و كتاب ۲۱/۱; _ ميں محشور ہونا ۲۰/۱۰۲، ۲۱/۱۰۳; ميں حقائق: ان كا مخفى ہونا ۲۰/۱۰۳; ان كا ظاہر ہونا ۲۰/ ۱۰۰ ، ۱۰۴،۱۰۸، ۱۲۴، ۱۲۵، ۲۱/۳۵، ۴۷، ۲۲/۱۷; _ كى حقيقت ۲۱/۴۹، ۱۰۴; كے واقعات ۲۱/۱; انہيں بيان كرنا ۲۰/۱۱۳; _ ميں خضوع ۲۰/۱۱۱; _ ميں آنكھوں كا خيرہ ہونا ۲۰/۱۰۲، ۲۱/۹۷;_ كے جلدى كرنے كى درخواست: اس كا پيش خيمہ ۲۱/۳۸; _ كے دلائل ۲۲/۷; _ كا زلزلہ ۲۲/۲; اسكى خوفناكى ۲۲/۱۰۲; اسكى خوفناكى كے اثرات ۲۲/۱; اس ميں سقط جنين ۲۲/۲; اسكى شدت ۲۲/۲; اس كا عظيم ہونا ۲۲/۱; اس ميں نوزاد بچوں كا بھول جانا ۲۲/۲; _ ميں زمين ۲۰/۱۰۷، ۱۰۸، ۲۱/۱۰۳; _ كے وقت زمين ۲۰/۱۰۵، ۱۰۶; _ ميں كلام: اسكى تاثير كے شرائط ۲۰/۱۰۹;_ ميں سقط جنين ۲۲/۲; ميں شفاعت ۲۰/۱۰۹، ۱۱۰، ۱۱۱; _ ميں شفاعت كرنے والے ۲۰/۱۱۰; _ ميں عدل و انصاف ۲۰/۱۱۲; _ كى عظمت ۲۰/ ۱۰۸; _ كا علم ۲۲/۵۵; اس كا سرچشمہ ۲۰/۱۵; _ كا فلسفہ ۲۱/۵۷; _ ميں قضاوت ۲۲/۱۷، ۵۶، ۵۷، ۶۹; اس كا معيار ۲۲/۱۸; _ ميں كمياں :_ ان كا ادراك ۲۰/۱۲۵; ميں اندھاپن ۲۰/۱۲۴; اسكے عوامل ۲۰/۱۲۴; ميں پہاڑ ۲۰/۱۰۵; اسكے وقت پہاڑ ۲۰/۱۰۵،۱۰۶; _ ميں سزا ۲۰/۱۵، ۱۰۰، ۲۲/۵۶، ۶۹; ميں لرزنا ۲۲/۱; _ سے رو گردانى كرنے والے ۲۱/۱; _ كى جكہ ۲۰/۱۰۷; _ كو جھٹلانے والے ۲۱/۳۸; ان كا مكر ۲۰/۱۶; ميں مكر ۲۰/۱۱۰; _ كا منادى ۲۰/۱۰۸; اسے جواب دينا ۲۰/۱۰۸; _ ميں ميزان ۲۱/۴۷; اس كا متعدد ہونا ۲۱/۴۷; _ كا ناگہانى ہونا ۲۰/۱۵،۳۱/۹۷، ۲۲/۵۵; _ كے نام ۲۱/۱۵، ۲۱/۴۹; _ كا نزديك ہونا ۲۱/۹۷; _ كى نشانياں ۲۰/۱۰۵، ۱۰۶، ۲۱/۹۷، ۱۰۴، ۲۲/۱، ۲، ۷; _ ميں صور پھونكنا ۲۰/۱۰۲، ۲۱/۱۰۳; _ كا نقش و كردار ۲۰/۱۱۴، ۲۱/۹۳; _ كى وجہ سے پريشاني: اسكے اثرات ۲۱/۴۹; _ كا وعدہ ۲۱/۳۸، ۹۷، ۱۰۳، ۱۰۴; _ كا وقت ۲۰/۱۵، ۲۲/۱، ۵۵; _ كى خصوصيات ۲۰/۷۴، ۱۰۰، ۱۰۱، ۱۰۲، ۱۰۴، ۱۰۷، ۱۰۸، ۱۱۰، ۱۲۶، ۲۱/۱، ۹۷، ۱۰۴، ۲۲/۷، ۹، ۱۷، ۵۵، ۵۶، ۶۹، ۷۰نيز ر ك، آخرت، آيات الہي، انسان، ايمان، خوشخبري، خوف، قرآن كى تشبيہات، تفكر، حج، ذكر، عقيدہ، غفلت، قرآن، كفار، كفر، مؤمنين، موت

قيوميت: ر_ك خدا

''ك''

كارندے:ان كا عمل: اس كا ذمہ دار ۲۰/۴۷نيز ر_ك جہنم/كفالت كرنا:

۷۰۶

ر_ك حوا،موسي(ع)

كان:_ كے فوائد ۲۲/۴۶/كاميابي:ر_ك تبليغ خد

كفارہ دينا :ر_ك گناہ/گھئن كا ماحول :ر_ك فرعون ،مكہ/كھانے كى چيزيں :كھانے كى چيزوں كے احكام ۲۲/ ۲۸، ۳۰; _ سلوى كھانے كى چيز۲۰/۸۰;_من كھانے كى چيز ۲۰/۸۰;_كھانے كى حرام چيزيں ۲۲/۳۰;_ كھانے كى چيزوں كى آيات كا مكرر نزول ۲۲/۳۰ ، كھانے كى حلال چيزيں ۲۲/ ۲۸،۳۰;_كھانے كى چيزوں كا كردار۲۰/۸۱نيز ر_ك نعمت

كھانا :ر_ك آدم(ع) ،انبيائ،حوا،ضروريات

كمزور ايمان لوگ:صدراسلام كے ۲۲/۱۱

سطحى نظر ر_ك قوم ابراہيم

كو تبديل كرنا :اسكے عوامل ۲۱/۶۵نيز ر_ك ابراہيم،سامرے،مريم،موسي

عظمت :اس كى نشانياں ۲۲/۳۷;_كا علم ۲۰/۴۶، ۵۲، ۹۹، ۱۰۴، ۲۱/۴، ۵۱،۸۱، ۲۲/۱، ۷،۱۷، ۵۵، ۶۳، ۶۸;_ اسكے اثرات ۲۰/۷ ،۴۶، ۲۱ /۸۱، ۱۱۲ ،۲۲/۶۹;_اس كا كامل ہونا ۲۲/۶۱;_ اسكى نشانياں ۲۲/۵۲،۶۳;_اس كا كردار ۲۰/۱۰۵ ; _اسكى وسعت ۲۰/۹۸، ۱۱۰ ،۱۱۴، ۲۱، ۲۸ ، ۴۷، ۸۱، ۲۲/۷۰;_اسكى خصوصيات ۲۲/۶۱ ; _ كا علم غيب ۲۰/ ۷، ۶۸، ۱۰۴، ۱۱۰، ۲۱/ ۲۸، ۱۱۰، ۲۲/ ۷۶;_ اسكے اثرات ۲۰/ ۱۱۰ ;_ كا علمى ہونا ۲۰/ ۱۱۴ ، ۲۲/ ۶۲;_ اسكى نشانياں ۲۰/ ۱۱۴;_كا عہد ۲۰/۱۱۵;_ اس پر عمل كرنے كا عزم ۲۰/۱۱۵;_ اسے فراموشى كردينا ۲۰/۱۲۱;_كے ساتھ عہد شكنى ۲۰/۱۱۵;_سے غافل لوگ :ان كا اخروى اندھاپن ۲۰/۱۲۴;_ كا غضب: اس سے اجتناب كرنا ۲۰/۱۰۹;_اس كا پيش خيمہ ۲۰/ ۸۱، ۸۶،۱۰۹،۲۲/۴۵;_اس سے مراد ۲۰/۸۱;_ كا صاحب اولاد ہونا :اسكے موانع ۲۱/۴۶;_ كى قدرت ۲۰/۲۷، ۸۵،۲۱/۷۱،۴۴،۶۹،۲۲/۶، ۳۹،۶۱;_ اسكے اثرات ۲۲/۴۰;_ اسكى حكمرانى ۲۱/۶۹;_ اسكے دلائل ۲۱/۴۴،۲۲/۷،۶۱;_اس كا كامل ہونا ۲۲/۶۱;_ اسكى نشانياں ۲۰/۴ ، ۲۱،۷۹، ۹۱، ۱۰۴، ۲۲/ ۵، ۶،۶۱ ، ۶۵، ۷۶;_ اسكى وسعت ۲۲/۶،۱۴،۱۸;_ اسكى خصوصيات ۲۲/۶ ،۶۱;_ كى قضاوت :اسكى حقانيت ۲۱/۱۱۲;_ اسكى درخواست ۲۱/۱۱۲;_ اس كى اخروى قضاوت ۲۲/ ۱۷، ۵۶، ۶۹;_ اس كى اخروى قضاوت كا معيار ۲۲/۱۸،۵۷;_ اس كا معيار ۲۱/۱۱۲ ، ۲۲/ ۶۹;_ اسكى خصوصيات ۲۱/۱۱۲;_ كا قيوم ہونا :اسكے اثرات ۲۰/۱۱۱;_كى كبريائي ۲۲/۶۲;_ كا

۷۰۷

كلام :اسكے سننے ميں ادب سے كام لينا ۲۰/۱۲;_ كا كمال ۲۰/۸،۱۱۴;_ كے ساتھ گفتگو :اس كى لذت ۲۰/۱۸;_ كى آدم(ع) كے ساتھ گفتگو ۲۰/ ۱۱۷ ; _ كى انبياء كى ساتھ گفتگو :اسكى جگہ كا پاكيزہ ہونا ۲۰/۱۲;_ اسكى جگہ كا تقدس ۲۰/۱۲;_كى بنى اسرائيل كے ساتھ گفتگو ۲۰/۸۰;_ كى موسى كے ساتھ گفتگو ۲۰/۱۲، ۱۳، ۱۴، ۱۸، ۱۹، ۴۰، ۸۳، ۸۴; _ اسكى جگہ ۲۰/۱۲;_ كى گواھى ۲۰/۳۵،۲۲/۱۷;_ كا لطف و كرم ۲۲/۶۳;_ اسكے اثرات ۲۱/۸۱، ۹۰ ،۱۰۷; _ اس سے محروميت كے اثرات ۲۰/ ۱۲۶; _ اسكى نشانيا۲۰/۴۰،۲۲/۶۵;_ كا مالك ہونا ۲۰/ ۶ ، ۱۱۴، ۲۱/۱۹،۲۲،۲۲/۱۰،۶۴;_ اسكے اثرات ۲۱/۱۹;_ اس كا دائمى ہونا ۲۰/۱۱۴;_ اسكى نشانياں ۲۰/۷;_ كے بارے ميں مجادلہ كرنا ۲۲/۳، ۸; _ كى محبت :اس كا پيش خيمہ ۲۲/۳۸;_ كى طرف سے مدح ۲۲/۳۵،۷۸;_كى مشيت ۲۲/۱۸; _ اسكے اثرات ۲۰/۳۷ ،۵۵، ۲۱/۹ ، ۱۱/ ۸۱، ۲۲/ ۲، ۱۶;_اسكى نشانياں ۲۲/۵;_ كا معبود ہونا :اس كا پيش خيمہ ۲۲/۳۴;_ كے مقدرات ۲۰/۴۰ ،۲۱/ ۱۰۱ ;_ ان پر راضى ہونا ۲۰/۱۳۰;_ ان كا علم ۲۱/ ۸۷; _ كو نفع پہچانا :اسكى سوچ ۲۰/۱۳۲;_ كى مہربانى ۲۰/۴۰ ، ۱۲۲، ۲۱/۷;_ كى مہلت ۲۰/۱۲۹ ،۲۲ /۴۴، ۴۸;_ اس كا فلسفہ ۲۲/۴۸;_ كے نام ۲۱/ ۲۶ ;_ كا نجات دينا ۲۰/۴۰ ،۶۸، ۸۰، ۲۱/ ۷۱، ۷۴،۷۶،۷۷،۸۸،۲۲/۱۵;_ كى نصرتيں ۲۲ / ۳۹ ،۴۰،۶۰،;_ان كے دلائل ۲۲/ ۶۱ ; _ان كا پيش خيمہ ۲۲/۴۰،۴۱،۷۸;_ان سے محروميت كے عوامل ۲۲/۴۰،ان سے محروم لوگ ۲۲/۷۱;_ انكى مدح ۲۲/۷۸;_كى نظارت ۲۰/۳۹، ۲۱/ ۷۸ ،۸۲،۲۲/۱۷;_ كى نعمتيں ۲۰/ ۴۰، ۵۳، ۸۰، ۸۱، ۲۲/۳۶،۳۷،۷۸;_ انكى قدر و قيمت ۲۰/ ۱۳۱;_ ان سے استفادہ كرنا ۲۰/۵۴;_ ان كا فلسفہ ۲۰/۸۱;_ كا نقش و كردار ۲۰/ ۳۶، ۳۹، ۴۰، ۴۲ ، ۱۱۳، ۲۱/۷، ۷۳، ۲۲/ ۲۶; _ كے نواحب ۲۰/۱۳۱،۲۳/۶۷;_ان كا فلسفہ ۲۰/۱۲۱;_ كے وعدہ ۲۰/۴۲، ۶۶، ۶۹، ۸۰، ۸۶، ۹۹، ۲۱/۹، ۳۸،۸۸،۹۷،۱۰۱،۱۰۳،۱۰۴ ،۱۰۶ ،۲۲/ ۳۹، ۶۰ ; _ان كے اثرات ۲۰ / ۴۶، ۲۱/۱۰۱;_ان كا مذاق اڑانا ۲۲/۴۷;_ ان سے بى اعتنائي كرنا ۲۲ / ۸۶ ;_ ان سے بے اعتنائي كرنے كے اثرات ۲۰/۸۶;_ ان كا علمى ہونا ۲۰/۷۰ ، ۱۳۵ ; _ ان كا قطعى ہونا ۲۱/ ۹۷ ، ۱۰۴، ۲۲/۴۷;_ انہيں جھٹلانے والے ۲۲/۴۷;_ كى دھمكياں ۲۱/۳۸ ، ۱۰۹ ،۲۲/۷۲;_ ان كا قطعى ہونا ۲۰/۹۷;_ كى ولايت :اسكے اثرات ۲۲/۷۸;_ اس كا پيش خيمہ ۲۲/۷۸;_ اسكى مدح ۲۲/۷۸;_ كا ھادى ہونا ۲۰/ ۵۰ ، ۱۲۳، ۲۱/ ۳۹، ۲۲/ ۲۴، ۳۷;_كى ھدايات ۲۰/۵۰، ۱۲۳، ۱۲۶، ۲۱/۴۸، ۲۲/۱۶ ; _ ان كے اثرات ۲۰/۱۲۴،۲۲/۲۴;_انكى نشانياں ۲۰/۵۰،۲۲/۳۷;_كا متنبہ كرنا ۲۰/۱۱۹، ۱۲۱، ۲۱/ ۴، ۲۲/۴۸;_اس كا مذاق اڑانا ۲۱/ ۳۸ ; _ ا س كا فلسفہ ۲۰/۱۲۱نيز ر_ك استغاثہ ،استكبار،اطاعت،تمسك كرنا،

۷۰۸

اخترا ،اميد ركھنا،انقياد،ايمان،خدا كے بندہ، ياد دھانى كرنا،خوف،تسبيح،سرتسليم خم كرنا، توكل، حمد، ذبح كرنا،ذكر ،سجدہ ،شفاعت، عقل، عبادت، نافرماني،عقيدہ، دل بستگي،غفلت، فطرت ، كفر، تمايلات،مسجدالحرام،خداسے روگردانى كرنے والے،خدا كے مغضوب بندے ،خدا پر بہتان باندھنے والے ،نماز ،ضروريات، مايوسي

كفار :۲۲/۵۱_ كى اذيتيں ۲۰/۱۳۰، ۲۱/۱۱۲، ان پر صبر كرنا ۲۰/۱۳۰; _ كا مہلت طلب كرنا، اسے مسترد كرنا ۲۱/۴۰; _ كا مذاق اڑانا ۲۱/۴۱; _ كا روگردانى كرنا ۲۱/۴۲; _ كا اقرار ۲۱/۴۶، ان كا اخروى اقرار ۲۱/۹۷; _ كا امتحان ۲۰/۱۳۱، ۲۱/۱۱۱: _ كے دنياوى وسائل ۲۱/۱۱۱، ان سے بے اعتنائي كرنا ۲۰/۱۳۱; _ كو ڈرانا ۲۰/۱۳۵، ۲۱/۱۰۹; _ كا پيش آنا: اسكى روش ۲۱/۴۱; _ كى بہانہ تراشى ۲۰/۵۱; _ كا بے پناہ ہونا ۲۱/۴۳; _ كى بے عقلى ۲۱/۳۰; _ كا غير منقى ہونا ۲۱/۴۱; _ كى سوچ ۲۱/۳۸; _ كا بے يار و مددگار ہونا ۲۱/۳۹، ۲۲/۱۵; _ كى پشيمانى ۲۱/۴۶; _ كى تبليغ ۲۰/۱۳۰; كا حيرت زدہ ہونا ۲۱/۴۰; _ كا اخروى خوف ۲۱/۹۷; _ كا متنبہ ہونا: اس كا پيش خيمہ ۲۲/۴۴; اسكے عوامل ۲۱/۴۶; _ كى سازشيں ۲۱/۱۱۰; _ كى دھمكى دينا ۲۱/۱۹; _ كى ثروت: اسكے اثرات ۲۰/۱۳۱; اس سے استفادہ كرنا ۲۰/۱۳۱; _ كا جاہل ہونا ۲۱/۳۹; اسكے اثرات ۲۱/۳۹; _ كى آنكھ: اس كا خيرہ ہونا ۲۱/۹۷; _ كى حسرت ۲۱/۴۶; انكى اخروى حسرت ۲۱/۹۷; _ كى حق دشمنى ۲۲/۵۳; _ كا حق كو قبول نہ كرنا ۲۱/۴۲; _ كى دشمنى ۲۰/۱۶، ۲۱/۱۱۲، ۲۲/۴۰، ۵۳; انكى دشمنى اور مؤمنين ۲۲/۶۹; اس كا فلسفہ ۲۲/۴۰; _ كى دين دشمنى ۲۰/۱۶; _ كى ذلت ۲۱/۴۴; اس كيلئے كوشش ۲۲/۹; _ پر رحمت ۲۱/۱۱۰; _ كى آسائيش: ان كا بے قدر و قيمت ہونا ۲۰/ ۱۳۲، كا آشكار كلام ۲۱/۱۱۰; _ كى مذمت ۲۱/۳۰، ۵۰; _ كا شكوك پيدا كرنا ۳۰/۱۶; _ كا شك _اسے دور كرنا ۲۲/۵۵; _ كى شكست ۲۱/ ۳۷ ، ۱۰۹; _ كے شكنجے ۲۰/۷۴; _ كى صفات ۲۱/۴۶; _ كى كمزورى ۲۱/۴۴; _ كا عبرت كو قبول نہ كرنا ۲۱/۴۴ ; _ كا عاجز ہونا ۲۱/۴۰; ان كا آخرت ميں عاجز ہونا ۲۱/۳۹، ۴۰; _ كى چلہ بازي: اسكے عوامل ۲۱/۳۹; _ كا عذاب ۲۰/۱۳۱، ۲۱/۴۶، ۱۱۰ ; ان كا اخروى عذاب ۲۱/۴۰; ان كے اخروى عذاب كا دائمى ہونا ۲۱/۴۰; اس كا حتمى ہونا ۲۱/۴۳ ; اس كا خطرہ ۲۱/۴۲; ان كا مہلك عذاب ۲۲/۴۴، ۵۵; ان كا عذاب قبر ۲۰/۱۲۴; اس ميں تأخير كے عوامل ۲۰/۱۲۹; اسكى تأخير كا فلسفہ ۲۱/۱۱۱; اس كا وقت ۲۱/۱۰۹; _ كا عقيدہ ۲۱/۴۳; _ كا آخرت ميں پريشان ہونا ۲۱/۴۰; _ كى غفلت ۲۱/۹۷; _ كا انجام ۲۲/۵۵، ۷۲; ان كا اخروى انجام ۲۲/۴۹; ان كا برا انجام ۲۲/۴۹، ۷۲; _ اور مؤمنين كے درميان قضاوت ۲۲/۵۶; _ كا دل: اسكى بيمارى ۲۲/۵۳; اس كا سخت ہونا ۲۲/۵۳; جہنم ميں ۲۰/۷۴، ۲۱/۳۹، ۴۰، ۹۸، ۲۲/۹، ۷۲; جہنم ميں ان كا شكل و صورت ۲۲/۷۲; _ دنيا ميں ۲۱/۳۹; _

۷۰۹

قيامت ميں ۲۱/۳۹، ۴۰/۹۷; صدر اسلام كے _ ان كا دعوا ۲۰/۱۳۵; ان كا استكبار ۲۲/۵۷; ان كا مذاق اڑانا ۲۰/۱۳۵، ۲۲/۴۷; ان كا مذاق اڑاديا جانا ۲۲/۷۲; ان كا امتحان ۲۱/۱۱۱; ان كے مادى وسائل ۲۰/۱۳۱; ان كى توقعات ۲۰/۱۳۵; انہيں ڈرانا ۲۲/۴۷، ۵۵; انكى سوچ ۲۲/۴۷; ان كى سازش ۲۱/۱۱۰; انكى دشمنى ۲۲/۷۲; انكى آسائش ۲۰/۱۳۱; ان كا سلوك ۲۲/۷۲; ان كے غضب كى شدت ۲۲/۷۲ ان كى غضب كا پيش خيمہ ۲۲/۷۲; انكى سرزنش ۲۲/۴۶; ان كے غضب كى شدت ۲۲/۷۲; ان كى اذيتوں پر صبر ۲۲/۵۹; انكى صفات ۲۲/۵۷; ان كا ظلم ۲۲/ ۳۹; ان كا عبرت كو قبول نہ كرنا ۲۲/۴۶; ان كا عذاب ۲۱/۱۰۹; ان كے عذاب كا حتمى ہونا ۲۲/ ۴۷; انكے عذاب كى تاخير كا فلسفہ ۲۱/۱۱۱; ان كا علم ۲۰/۱۲۸، ۱۳۳; صدر اسلام كے دولتمند كفار ۲۰/۱۳۱; ان كا كفر ۲۰/۱۳۳; _ تلاوت قرآن كے وقت ۲۲/۷۲; اور آسمانى كتب ۲۰/۱۳۳، ان كا كى ضد بازى ۲۰/۱۳۳; ان كيلئے مہلت ۲۰/۱۲۹ ; ان دلون كے اندھا ہونے كى نشانياں ۲۲/۴۷; انكى شكست كا وقت ۲۱/۱۱۱; ان كا ہدايت كو قبول نہ كرنا ۲۰/۱۳۵; _ اور آفاقى آيات ۲۱/۳۲; _ اور انبياء ۲۱/۴۱; _ عذاب كے وقت ۲۱/۳۹، ۴۰، ۴۶ ; _ كے دلوں كا اندھاپن ۲۲/۴۶; _ كى سزا ۲۱/۱۱۰، ۲۲/۹; انكى اخروى سزا ۲۰/۷۴، ۲۲/۹; _ كا مال: اس كا بے قدر و قيمت ہونا ۲۰/ ۱۳۲; _ كا مواخذہ: اس ميں تاخير ۲۰/۱۲۹; _ كے ساتھ مبارزت: اسكى روش ۲۰/۱۳۰; _ كى اخروى محروميت ۲۰/۱۱۱، ۲۱/۴۰; _ كے ساتھ نرم سلوك ۲۲/ ۶۸; _كى مشكلات ۲۲/۱۵; _ كا مكر: اس سے ممانعت ۲۰/۱۶; اس سے نجات حاصل كرنا ۲۰/۱۶; _ پر نصيحت كا اثر نہ كرنا ۲۱/۴۲; _ كو مہلت دينا ۲۰/۱۲۹، ۱۳۰، ۲۲/۴۴; اس كا فلسفہ ۲۰/ ۱۳۰ ، ۲۲/ ۴۴; ان كيلئے دنيوى مہلت ۲۱/۴۰; _ كى ہدايت ۲۱/۳۹; _ كو خبردار كرنا ۲۱/۱۱۰; كى ہلاكت ۲۱/۳۷،۲۲/۴۴; اسكى تاخير كا فلسفہ ۲۰/۱۲۹; _ كى ہم آہنگى ۲۱/۴۱; _ كى مايوس: اسكى اہميت ۲۰/۱۶نيز ر_ك بشارت، جہاد، كفار مكہ، آنحضرت(ص) ، مايوسي

كفار مكہ:_ پر حجت تمام كرنا ۲۰/۱۳۵; _ كا مذاق اڑانا ۲۱/۳۶; _ كا سلوك: اسكى روش ۲۱/۳۶; _ كى سوچ ۲۱/۱; _ كا تعصب ۲۱/۳۶; _ كى تہمتيں ۲۱/۳۸; _ كى زندگي: اسكى سطح ۲۰/۱۳۱; _ كى شكست ۲۱/۳۷; اس كا وعدہ ۲۱/۳۸ _ كے سينے كى تنگى ۲۱/۳۶; _ كا عاجز ہونا ۲۱/۳۶; _ كى جلد بازي: اس كا پيش خيمہ ۲۱/۳۸; _ كا عذاب ۲۰/۱۳۵، ۲۱/۳۷; ان كا دنيوى عذاب ۲۱/۷; _ كا مقابلہ ۲۱/۶; _ كو خبردار كرنا ۲۱/۳۷; _ كى ہلاكت ۲۰/۱۵، ۲۱/۳۷; اسكى تاخير كا فلسفہ ۲۱/۳۷; اس كا وعدہ ۲۱/۳۸كتاب: ۲۱/۱۰

كذب:ر_ك جھوٹ/كرامت:_ كا پيش خيمہ ۲۱/۲۷; _ كے عوامل ۲۱/۲۶نيز ر_ك فرشتے

۷۱۰

كشتي:_ كى حركت ۲۲/۶۵۵; اس كا سرچشمہ ۲۲/۶۵

كعبہ:_ كا احترام ۲۲/۲۶; كو تعمير كرنے والے ۲۲/۲۶; _ كى بنياد ركھنے والا ۲۲/۲۶; _ كى تاريخ ۲۲/۲۶، ۲۹، ۳۳; _ كو پاكيزہ كرنا ۲۲/۲۶; _ كو معين كرنا: اس كا سرچشمہ ۲۲/۲۶; _ ميں عبادت ۲۲/۲۶; _ كى فضيلت ۲۲/۲۵، ۲۶; كا تقدس ۲۲/۲۵، ۲۶; _ كى قدمت ۲۲/۲۹، ۳; _ طوفان نوح كے وقت ۲۲/۲۹; _ كى مالكيت ۲۲/۲۹; _ كا متولى ۲۲/۲۶; _ كا نام ركھنا: اس كا فلسفہ ۲۲/۲۹; _ ميں توحيد عبادى كى نشانياں ۲۲/۲۶; _ كا نقش و كردار ۲۲/۳۳نيز ر_ك ذكر

كفارہ:ر_ك حرام

كفر:_ كے اثرات ۲۱/۹، ۴۰، ۹۷، ۲۲/۳۱، ۵۷; اسكے اخروى اثرات ۲۰/۷۴; _ كى بخشش: اسكے شرائط ۲۰/۸۲; _ سے اجتناب كرنا ۲۲/۴۴; اسكى پاداش ۲۰/۷۶; _ كى تاريخ ۲۱/۴۴; _ كا پيش خيمہ ۲۰/۵۶،۲۲/۱۵; _ كا ظلم ۲۱/۴۶; _ كے عوامل ۲۱/۷; خدا كے ساتھ : _ اسكے اثرات ۲۲/۲۵; اس كا گناہ ۲۲/۲۵; اس كا پيش خيمہ ۲۲/۵۷; قيامت كے ساتھ _ : اس كا پيش خيمہ ۲۰/۱۶; _ كى سزا ۲۰/۲، ۲۲/۵۷; _ كا گناہ ۲۰/۷، ۷۴; _ كے موارد ۲۱/۹۸نيز ر_ك استغفار، ڈرنا، بشارت، توبہ، راہبران، عذاب، فرعون ، قوم نوح، كفار، مشركين

كفران:_ نعمت ۲۲/۳۸; اسكے اثرات ۲۰/۸۱; اس سے اجتناب كرنا ۲۰/۸۱; اس كا گناہ ۲۰/۸۱نيز ر_ك انسان، خيانت كرنے والے، سامري، مؤمنين، مشركين

كلمہ توحيد:_ كى پاكيزگى ۲۲/۲۴

كليسا:_ كا احترام ۲۲/۴۰; _ كى حفاظت ۲۲/۴۰

كمال:_ كے اثرات ۲۲/۶۴; _ كے عوامل ۲۱/۵۱نيز ر_ك ابراہيم، انسان، خدا، عورت، سچے معبود، موسى ، ہارون

كمي:ر_ك قيامت

كنيہ:_ كا احترام ۲۲/۴۰; _ كى حفاظت ۲۲/۴۰

كوشش:كے اثرات ۲۱/۹۴;_كا پيش خيمہ ۲۰/۱۵;_ نيز ر_ك عبادت كفار ،آنحضرت ،مكہ كے مسلمان،

۷۱۱

مشركين،موسي،نماز

كوشش:ر_ك سعي

كوہ طور:_ كى آگ ۲۰/۱۰، ۱۱/۱۷; اسكى اہميت ۲۰/۱۰; اسكى حقيقت ۲۰/۱۱; _ كا تقدس ۲۰/۸۰; _ كى دعوت ۲۰/۸۰; كى دائيں طرف ۲۰/۸۰; _ ميں مناجات ۲۰/۸۰; كا كردار ۲۰/۶نيز ر_ك موسى

''گ''

گائے:_ كى خلقت: اس كا فلسفہ ۲۰/۵۴; _ كا گوشت: اس كا حلال ہونا ۲۲/۲۸، ۳۰نيز ر_ك حج، نعمت

گرز:ر_ك جہنم

گرمي:ر_ك آدم(ع) ، جہنم

گفتگو:ر_ك خدا، شيطان، گناہ گار لوگ

گمراہ لوگ:_ وں سے اميد ركھنا: اسكى اہميت ۲۰/۹۰; _ وں كے ساتھ سلوك: اسكى روش ۲۰/۹۷; _ وں كا محشور ہونا ۲۰/۱۲۵; _ وں كو دعوت ۲۲/۶۷; _ وں كو نظر انداز كرنا ۲۰/ ۹۷; _ وں كے ساتھ قطع تعلقى كرنا ۲۰/۹۷; وں كا اخروى اندھاپن ۲۰/ ۱۲۴ ، ۱۲۵; _ وں كے ساتھ مبارزت: اسكى روش ۲۰/ ۲۷ ; _ وں سے محبت ۲۰/۹۰; صدر اسلام كے _ وں كو مہلت دينا ۲۰/۱۲۹نيز ر_ك اميدوار ہونا، گمراہي

گمراہي بدترين _ ۲۲/۱۲; _ كى پيش گوئي ۲۰/۸۶; _ كا پيش خيمہ ۲۰/۱۲۳; _ كے عوامل ۲۰/۹۶، ۷۹، ۱۰۰، ۱۲۱، ۱۲۳، ۲۱/۵۳، ۲۲/۴، ۳۱; اصلى سبب تلاش كرنا ۲۰/۹۵; اس كا كردار ۲۰/۸۵; _ كے درجے ۲۲/ ۱۲; سے ممانعت ۲۰/۹۲; كا سرچشمہ ۲۲/۱۶; _ كے موارد ۲۱/۵۴، ۲۲/۹; _ كے موانع ۲۰/۹۰، ۱۲۳ نيز ر ك: امتيں ، انسان، بت پرستي، بيمار دل لوگ، راہبران، سخت دل لوگ، شرك، صراط مستقيم، قرآن، گمراہ لوگ، لوگ

گناہ:_ كے اثرات ۲۰/ ۱۲۱، ۲۱/۲۹; _ كى بخشش ۲۰/ ۷۳ ، ۲۲/۵۰; _ سے اجتناب كرنا۲۰/۸۲; اسكى پاداش ۲۰/۷۶; _ پر مجبور كرنا ۲۰/۷۳; _ كا كفارہ دينا: اسكے عوامل ۲۲/۵۰; _ كا پيش خيمہ ۲۰/۱۱،

۷۱۲

۲۱/۷۴ ; _ كے عوامل ۲۰/۱۰۰; كبيرہ _ ۲۰/۶۱، ۸۱، ۲۱/۹۹، ۲۲/۱۱، ۲۵، ۳۰; ناقابل بخشش _ ۲۰/۱۲۹، ۲۱/۲۹، ۲۲/۱۱، ۱۸، ۱۹، ۲۵; _ كے موانع ۲۱/۴، ۲۸، ۳۹

( خاص موارد اپنے اپنے موضوع ميں تلاش كيے جائيں )

گناہ گار لوگ ۲۰/۷۴_ وں كا اخروى جواب ۲۰/۱۲۶; _ وں كا اخروى سوال ۲۰/۱۲۶; _ وں كى اخروى حيرت ۲۰/۱۰۲; _ وں كا اخروى خوف ۲۰/۱۰۲; _ وں كا فرق ۲۰/ ۱۲۱; وں كا توبہ ۲۰/۸۲; وں كى آنكھ: اس كا خيرہ ہونا ۲۰/۱۰۲; وں كا محشور ہونا: اس كا سرچشمہ ۲۰/۱۰۲; اسكى خصوصيات ۲۰/۱۰۲; _ وں كا اخروى خضوع ۲۰/۱۱۱; _ وں كى اخروى ذلت ۲۰/۱۱۱; _ وں كى اخروى وضع قطع ۲۰/۱۱۱ ; وں كا چہرا: اس كا رنگ ۲۰/۱۰۲; _ وں كا انجام: اسے بيان كرنا ۲۰/۱۱۳; دن كا برا انجام ۲۰/۱۰۲; _ وں كى اخروى سزا ۲۰/۱۰۲; _ وں كى اخروى گفتگو ۲۰/۱۰۴; _ وں كى اخروى محروميت ۲۰/۱۱۱; _ وں كى اخروى سرگوشى ۲۰/۱۰۳; _ وں كى اخروى پريشانى ۲۰/۱۰۲نيز ر_ك گناہ

گواہ:ر_ك خلقت: امتيں ، توحيد، مسلمان

گمان:ر_ك قوم ابراہيم، يونس

گھرانہ:كى اہميت ۲۱/۸۴;_ كى دينى تربيت :اسكى اہميت ۲۰/۱۳۲;_ كى مشكلات ان كى دور كرنے كا ذمہ دار ۲۰/۱۱۷;_ كانقش و كردار ۲۱/۵۳;_ كى ضروريات : انہيں پورا كرنا ۲۰/۱۰نيز ر_ك ايوب،آنحضرت(ع) ،موسي(ع) ،نوح

گواہي:_ كے اثرات ۲۱/۶۱; جھوٹى _: اس كا گناہ ۲۲/۳۰نيز ر ك: ابراہيم، خدا، قوم ابراہيم، آنحضرت(ص) ، مسلمان

گوشت:ر_ك جاہليت، چوپائے، حج، اونٹ، گائے، بھيڑ بكرے

گہوارہ:ر_ك قرآن كى تشبيہات

گيندكى شكل ميں ہونا:ر_ك زمين

''ل''

لباس:آتشين لباس ۲۲/۱۹نيز ر_ك بہشتى لوگ، جہنمى لوگ، تمايلات

لالچ:

۷۱۳

ر_ك طمع

ليچڑيں :ر_ك بنى اسرائيل، عذاب، فوعون، قوم ابراہيم، كفار، مشركين

لج :ر_ك طمع

لطف خدا:_ سے محروم لوگ ۲۰،۱۲۷، ۲۱/۴۰; _ كے شامل حال ۲۰/۱۷، ۱۹، ۳۶، ۳۷، ۳۸، ۳۹، ۷۷، ۱۲۹، ۱۳۱، ۲۱/۴۸، ۵۱، ۶۹، ۷۴، ۷۶، ۷۹، ۹۰، ۹۱، ۱۰۵لعب و لہو: ر_ك خد

لقاء اللہ:_ كو پانا: اسكى روش ۲۲/۹; _ كا پيش خيمہ ۲۲/۲۵

لوح محفوظ: ۲۰/۵۲

لوط(ع) :_ كى اذيت ۲۱/۷۱، ۷۴; كى پاكيزگي:اسكے اثرات ۲۱/۷۵;_ كى پيش قدمى ۲۱/۹۰; _ كى تبليغ: اس كا اثر نہ كرنا ۲۱/۷۴; _ پر جھوٹ كى تہمت ۲۲/۴۳; _ كے زمانے كا معاشرہ ۲۱/۷۱; _ كى حكمت: اس كا سرچشمہ ۲۱/۷۴; _ كى صلاحيت: اسكے اثرات ۲۱/۷۵; _ كا علم لدنى ۲۱/۷۴; _ كا عمل خير ۲۱/۹۰; _ كے فضائل ۲۱/۷۴، ۷۵; كا قصہ ۲۱/۷۱، ۷۴; _ كى قضاوت: اس كا سرچشمہ ۲۱/۴; _صالحين ميں سے ۲۱/۷۵; _ كا مقام و مرتبہ ۲۱/۷۴; _ كو جھٹلانے والے ۲۲/۴۳; _ كى نبوت ۲۲/۴۳; _ كى نجات ۲۱/۷۴; _ كى ہجرت ۲۱/۷۱

لہو و لعب:_ كے اثرات ۲۱/۳نيز ر_ك خد

لچك دار ہونا :ر_ك اسلام

لوگ:_ وں كا مرتد ہونا: اسكے اثرات ۲۰/۸۶; _ وں كو دھوكہ دينا: اسكى پريشانى ۲۰/۶۷; _ وں كے حقوق: ان سے تجاوز كرنا ۲۲/۲۵; ان سے تجاوز كرنے كى سزا ۲۲/۲۵; ان سے تجاوز كرنے كا گناہ ۲۲/۲۵; سب سے زيادہ نقصان اٹھانے والے _ ۲۱/۷۰; _ وں كى گمراہى اسكے اثرات ۲۰/۸۶; اس سے ممانعت ۲۰/۹۲، ۹۳; صدر اسلام كے _ : ان كا سوال ۲۰/۱۰۵; ان كے سوال كے اثرات ۲۰/۱۰۵; ان كے سامنے تلاوت قرآن ۲۲/۷۲; انكو دعوت ۲۲/۷۲; يہ اور قرآن ۲۲/۷۲; _ كا نقش و كردار ۲۱/۹۳; _ وں كى ہدايت: اسكى اہميت ۲۰/۷۹، ۹۳; _ وں كى ہمراہي: اسكى اہميت ۲۰/۸۳

نيز ر_ك تبليغ، جزيرة العرب، داود

لياقت:_ كا كردار ۲۲/۷۵

۷۱۴

اشاريے (۵)

''م''

ماں :_ كا مقام و مرتبہ: اس كا پيش خيمہ ۲۰/۳۸: _ كا نقش و كردار ۲۰/۴۰نيز ر_ك روابط، جذبات، موسى ، ہارون

مال:_ كى قدر و قيمت ۲۲/۱۱; _ كا خير ہونا ۲۲/۱۱; _ كا سرچشمہ ۲۲/۳۵نيز ر_ك ايوب، كفار، مومنين

مال:ر_ك آخرت، آسمان، خلقت، انسان، دنيا، عرش، موجودات

مالكيت:_ كے احكام ۲۱/۵۸; دائمى _ : اس تك پہنچانا ۲۰/۱۲۰ ; اسكى درخواست ۲۰/۱۲۰; غير خدا كى _ ۲۱/۱۹

نيز ر_ك بت، خدا، سرزمين، فرعون، فرعونى لوگ، كعبہ، سچے معبود_

ماحول بنانا:ر_ك فرعون ،موسي(ع)مقدس مقامات :۲۰/۱۲،۸۰،۲۲/۳۳_كا احترام :۲۰/۱۲،۲۲/۴۰;_كى تاريخ ۲۲/۴۰ ; _ كو گرانا:اسكے موانع ۲۲/۴۰;_كى حمايت ۲۲/ ۴۰ ;_ كا دفاع كرنا :اسكى اہميت ۲۲/۴۰;_كا تقدس : اسكے عوامل ۲۲/۴۰ ; _ اس كا فلسفہ ۲۲/۱۴۰;_كى حفاظت ۲۲/۴۰;_كا كردار ۲۲/۴۰

متنبہ ہونا:اس كا پيش خيمہ ۲۲/۴۶;_اسكے عوامل ۲۱/۱۴، ۴۶نيز ر_ك امتيں ،انبيائ،انسان،عبادت كرنے والے ،فطرت،قوم ابراہيم ،مشركين،كفار

مچھلي:ر_ك يونس(ع)مبتلا ہونا:عذاب ميں :اسكے اثرات ۲۱/۱۴

ايجاد ر_كامرتد ہونا:اسكے اثرات ۲۰/۸۶،۲۲/۱۱;_سختى كے وقت ۲۲/۱۱;_اس كا سزا۲۰/۸۶،۲۲/۱۱;_اس كا گناہ ۲۲/۱۱نيز ر_ك بنى اسرائيل ،توبہ ،فرعون كے جادوگر ، سامرے ،سختى ،قيامت،لوگ ،مسلمان

مدد طلب كرنا :بنى اسرائيل سے ۲۰/۹۷;_رب سے ۲۱/۱۱۲نيز ر_ك فرعون

مہلت طلب كرنا:ر_ك كفار ،ہارون(ع)

۷۱۵

محبت:وراثت سے _ ۲۱/۸۹; خدا كى تسبيح سے _ ۲۰/۳۵; حفظ قرآن سے _ ۲۰/۱۱۴; ذكر خدا س ے _ ۲۰/۳۵; زيورات سے _ ۲۲/۲۳; ريشمى لباس سے _ ۲۲/۲۳; موسى سے _ ۲۰/۳۹

نيز ر_ك انبيائ، انسان، فرعون كے جادوگر، فرعون، فرعونى لوگ، آنحضرت(ص) ، موسى ہارون

مشكل ميں گرفتار ہونا:ر_ك ايوب، يونس

مادى :ان سے روگردانى كرنا ۲۰/۱۴نيز ر ك: خدا، موسى

متكبر:كے اثرات ۲۲/۹،۵۷;_كے مذمت ۲۲/۹; _ كے موانع ۲۱/۱۹نيز ر_ك راہبران ،عمل ،فرعون ،مكہ

مادى وسائل:كى قدر و قيمت۲۰/۱۳۱;_كا عطا كرنا :اسكے شرائط ۲۱/۸۱;_كى جذابيت ۲۰/۱۳۱;_كا سرچشمہ ۲۰/ ۱۳۱ ،۲۱/۴۴نيزر_ك ادم، بہشت، جنين، رحم، فرعون، مؤمنين ، مسجدالحرام،مكہ،موسي،نعمت پسند

معافي:ر_ك بخشش

مشكلات:كا فلسفہ ۲۱/۸۳

معاشرتى تبديلياں :ان ميں موثر عوامل ۲۰/۸۵

معاشرہ:معاشرتى آسيب شناسى ۲۰/۸۱، ۸۸، ۹۶، ۲۱/۱۱ ،۱۳، ۷۷،۲۲/۴۸

محاسبہ كرنا:محاسبہ كرنے كا ذريعہ :اس كا متعدد ہونا ۲۱/ ۴۷ ; _ ميں عدل و انصاف ۲۱/۴۷;اخروى محاسبہ :اس ميں عدل و انصاف ۲۱/۴۷;_اس سے غافل لوگ۲۱/۱;_اس كا معيار ۲۱/۴۷نيزر_ك انسان،خدا،عمل ،غفلت، قيامت، باطل معبود،مقربين

فرشتہ،موجودات،حسرت

ممنوعہ درخت :_سے كھانا ۲۰/۱۲۱;_اسكے اثرات ۲۰/۱۲۱، ۱۲۲، ۱۲۳;_اس كا پيش خيمہ ۲۰/۱۲۰،۱۲۱نيز ر_ك آدم ،حوا(ع)

مطالبات:_كو حاصل كرنا;اسكے عوامل ۲۰/۳۶نيز ر_ك بہشت

محشور ہونا:

۷۱۶

سب كا ۲۰/۱۰۸;_اس كا طريقہ ۲۰/۱۲۶;_اسكى جگہ ۲۰/۱۰۷نيز ر_ك انسان،خدا،غافل لوگ، قيامت، گمراہ لوگ،گناہ كار لوگ

مٹي:كو نطفے ميں تبديل كرنا ۲۲/۵;_ تر۲۰/۶۰;_ كى رطوبت :اسكے اثرات ۲۰/۶;_ كے فوائد ۲۲/۵نيز ر_ك انسان ;_خلقت

معاشرتى طبقات:صدر اسلام ميں _۲۰/۱۳۱نيز ر_ك گذشتہ اقوام

معاشرتى گروہ: ۲۱/۴۵، ۲۲/۱۸، ۵۱

صدر اسلام كے _ ۲۲/۱۱

موقع شناسي:ر_ك موسي

مأجوج:_كى كاميابى ۲۱/۹۶; كا خروج ۲۱/۹۶،۹۷; كا قصہ ۲۱/۹۶; _ كا حملہ ۲۱/۹۶; _ كى وسعت ۲۱/۹۶نيز ر_ك يأجوج

مايوس لوگ:_ وں كا بے يار و مددگار ہونا ۲۲/۱۵; _ وں كى مشكلات ۲۲/۱۵نيز ر_ك مايوس مؤمنين۲۲/۵۱

_ كا اخروى سكون: اسكے عوامل ۲۰/۱۱۲; _ كى بخشش ۲۰/۸۲، ۲۲/۵۰; _ كا استقبال ۲۱/۱۰۳; _ كا اطمينان: اس كا سرچشمہ ۲۲/۳۸; _ كا اخروى امن: اسكے عوامل ۲۰/۱۱۲; _ كى اميد ركھنا ۲۲/ ۷۷ ; _ كا غم و اندوہ: اسے دور كرنا ۲۱/۸۸; _ كا انفاق ۲۲/۳۵; _ كو بشارت دينا ۲۱/۱۸، ۱۰۳، ۲۲/۹; _ كى پاداش ۲۱/۹۶; انكى اخروى پاداش ۲۲/۱۴، ۵۰، ۵۶; اسكى ضمانت ۲۱/۹۴، ۲۲/۱۴، ۲۳; اس كا سرچشمہ ۲۲/۱۴; _ كى كاميابى ۲۱/۳۷، ۲۲/۳۸; اس كا وعدہ ۲۱/۹، ۸; _ كا خوف ۲۲/۷۷; _ كى حوصلہ افزائي ۲۱/۹; _ كى شرعى ذمہ دارى ۲۰/۳۰; _ كى توحيد عبادى ۲۲/۲۴; _ كو نصيحت ۲۲/۳۰، ۲، ۷۸; _ پر جھوٹ كى تہمت ۲۱/۳۸; كا مالى جہاد ۲۲/۷۸; كا حامى ۲۲/۳۸; كے دشمن: ان كى خيانت ۲۲/۸; _ ان كا كفران ۲۲/۳۸; انكى قدرت كى محدوديت ۲۰/۷۲; انكى ہلاكت ۲۱/۹; _ كو دعوت ۲۲/۷۷; _ كى دعوت ۲۲/۷۲; _ كو تسلى دينا ۲۱/۹; _ كى جہنم سے دورى ۲۱/۱۰۱; _ كا رنج: اسكے عوامل ۲۱/ ۷۴; _ كى اخروى روزى ۲۲/۵۰; _ كى خوشى ۲۲/۳۴; _ كى سعادت ۲۲/۴; _ كى شرك دشمني: اس كا سرچشمہ ۲۲/۲۴; _ كا شك_ اس كے دور كرنے كا سرچشمہ ۲۲/۳۸; _ كا شكنجہ ۲۰/۷۴; _ كا صبر ۲۲/۳۴; _ كى صفات ۲۲/۳۵; انكى پسنديدہ صفات ۲۱/۱۰۱; _ كا علم ۲۲/۵۴; _ كا عمل: اس كى نيت ۲۱/۹۶; عمل صالح ۲۱/۹۴; _ كا انجام: ان كا اچھا انجام ۲۲/۴; _ كے فضائل ۲۲/۵۴; ان كے اخروى فضائل ۲۱/۱۰۳; _ كے بارے ميں اخروى قضاوت ۲۲/۶۹; _ بہشت ميں ۲۲/۲۳، ۵۶; _

۷۱۷

قيامت ميں ۲۱/۱۰۱، ۱۰۳; صالح _ : انكى پاداش ۲۲/۲; صدر اسلام كے _ : انكى توقعات ۲۱/۷; _ كا پورا پورا مقابلہ كرنا ۲۲/۶۰; _ سختى كے وقت ۲۲/۳۵; _ كا مبارزت: اسكى روش ۲۰/۱۳۰; _ كى ذمہ دارى ۲۲/۹، ۳۶، ۷۷; _ كے مصالح ۲۰/۷۷; _ كا آخرت ميں محفوظ ہونا ۲۱/۱۰۳; _ كا مقام و مرتبہ ۲۰/۷۵; _ ان كا اخروى مقام ۲۰/۷۵، ۷۶، ۲۱/۱۰۱، ۱۰۳; _ كى نجات ۲۱/۸۸; كا وعدہ ۲۱/۹; _ كا وعدہ ۲۲/۳۹; _ كى نعمتيں ۲۲/۵۴، ۷۸; _ كى نماز ۲۲/۳۵; _ كى معنوى ۲۱/۱۱۲; _ كے ساتھ وعدہ ۲۱/۹، ۸۸، ۱۰۱، ۱۰۳; _ كى ہدايت ۲۲/۲۴، ۳۷، ۵۴نيز ر_ك آخرت، آيات الہي، بشارت، كفار، موسى (ع) ، نوح(ع) ، وحي

مبارزت:ر_ك آزر، آيات الہي، ابراہيم، اسلام، انبيائ، بت پرستي، تقليد، تسبيح، توحيد، فرعون كے جادوگر، حق، حمد، خرافات، دينى راہنما، شرك، طاغوت، سركش لوگ، نافرمانى كرنے والے، فرعون، كفار، قرآن، كفار مكہ، گمراہ لوگ، بچھڑا پرستي، مؤمنين، آنحضرت(ص) ، مشركين، مشركين مكہ، باطل معبود، موسي(ع) ، ہارون(ع)

مبلغين:_ كا اتمام حجت كرنا ۲۱/۱۰۹; _ كا امداد كرنا ۲۱/۶۹; _ كا انذار كرنا ۲۱/۱۰۹; _ كى عملى دعوت ۲۰/۱۳۲; _ كا صبر ۲۰/۱۳۲; _ كى عبرت ۲۰/۹; _ مشكل كے وقت ۲۱/۹۶; _ كى ذمہ دارى ۲۰/۲۸، ۶۱، ۳۲، ۲۱/۲۴، ۱۰۹; _ كى خصوصيات ۲۰/۲۵نيز ر_ك فرعون

متقين:_ كا اچھا انجام ۲۰/۱۳۲; _ كا خشيت ۲۱/۴۹; _ كے فضائل ۲۰/۱۳۲، ۲۱/۴۸; _ آسمانى كتابوں ميں : ان كے فضائل ۲۱/۴۸، _ كى خصوصيات ۲۱/۴۹; _ كى ہدايت ۲۱/۴۸

ملزمين:ملزم كا اقرار ۲۱/۶۲; _ كے حقوق ۲۰/۹۴

مجادلہ:_ كے احكام ۲۲/۳; _ ميں برہان ۲۲/۳، ۸; _ ميں غير منطقى روش ۲۲/; _ كا جواز: اسكے شرائط ۲۲/۳، ۸نيز ر_ك توحيد، حق، خدا، مشركين

مجاہدين:_ كا امر بالمعروف ۲۲/۴۱; _ كى زكوة۲۲/۴۱; _ كى نماز: اسے قائم كرنا ۲۲/۴۱; _ كا نہى از منكر ۲۲/۴۱; _ كى خصوصيات ۲۲/۴۱

مجرمين:_ كى سزا ۲۰/۷۱/مجسمہ:ر_ك سامري، بچھڑ

مجوسي:

۷۱۸

_ اہل كتاب ميں سے ۲۲/۱۷

مجوسيت:ر_ك توحيد

محاسبہ :ر_ك حساب لين

محبت:_ كا سرچشمہ ۲۰/۳۹نيز ر_ك خدا، گمراہ لوگ

محبت خدا:_ سے محروم لوگ ۲۲/۳۸

محبوبين:_ سے سوء استفادہ كرنا ۲۰/۸۸

محبوبيت:ر_ك موسى ، ابراہيم

محرمات: ۲۰/۶۹، ۲۲/۱۸،۳۰نيز ر_ك جاہليت

محروميت:دنيوى _ : اسكے اثرات ۲۲/۱۱

معاشرتى ماحول :_ كا جبر ۱۲/۷۴

مخالفين:_ كے ساتھ سلوك; اچھى روش ۲۱/۲۴نيز ر_ك صالح، آنحضرت(ص) ، نوح(ع) ، ہود(ع)

مدح:ر_ك خدا، خدا كا خوف ركھنے والے

مينجمنٹ:_ كى آفات ۲۰/۵۲; _ كى وحدت: اسكے اثرات ۲۱/۲۲نيز ر_ك سربراہان ادارات، ہارون

مدين:ر_ك موسى

مدينہ:_ كى طرف ہجرت ۲۲/۴۰

مذہب :ر_ك د ين نگرانى كرنا ر_ ك: سخن، شياطين، مستعد لوگ، نماز

مرتد:_ كے احكام ۲۰/۹۷; _ كو علاقہ بدر كرنا ۲۰/۹۷; _ يہوديت ميں ۲۰/۹۷; _ كا مغضوب ہونا ۲۰/۸۶

مرد:_ كا دھوكہ كھانا; اس كا پيش خيمہ ۲۰/۱۱۷نيز ر_ك انبياء

۷۱۹

مردے:انہيں زندہ كرنا ۲۱/۸۴، انہيں آخرت ميں زندہ كرنا ۲۰/۱۰۲، ۲۲/۶، ۷، ۶۶، انہيں آخرت ميں زندہ كرنے كے دلائل ۲۲/۵، ۶، ۷; انہيں زندہ كرنے سے عاجز ہونا ۲۱/۲۱; انہيں زندہ كرنے كا سرچشمہ ۲۱/۲۱نيز ر_ك ايمان

موت:_ كا تسلسل ۲۱/۴۴; _ كا حتمى ہونا ۲۱/۳۵، ۲۲/۶۶; _ كى حقيقت ۲۱/۳۵، ۲۲/۵; _ سے عبرت ۲۱/۴۴; _ كا عام ہونا ۲۱/۳۵; _ كا قيامت تك فاصلہ ۲۰/۱۰۳; _ كا نقش و كردار ۲۲/۷نيز ر_ك انبيائ، انسان، ايوب، بڑھايا، جہنم، راہبران، زندگي، عزرائيل، اولاد، آنحضرت(ص) ، مہاجرين، شريك حيات

مرواريد:ر_ك بہشتى لوگ

مريم:_ كا حمل: اس كا معجزانہ ہونا ۲۱/۹۱; اس كا سرچشمہ ۲۱/۹۱; _ كا تقرب ۲۱/۹۱; _ كى شخصيت ۲۱/۹۱; _ كى عفت ۲۱/۹۱; اسكے اثرات ۲۱/۹۱; كے فضائل ۲۱/۹۱ ; _ كا قصہ ۲۱/۹۱; اس سے عبرت ۲۱/۹۱; _ آيات الہى ميں سے ۲۱/۹۱; _ ميں روح پھونكنا ۲۱/۹۱نيز ر_ك ذكر

مست:ر_ك قرآن كى تشبيہات

مستعد لوگ:_ وں كى نگرانى ۲۰/۴۳

مستكبرين:_ كا گمراہ كرنا ۲۲/۹; _ كا سلوك: اسكى روش ۲۰/۶۳ ; _ كى حق دشمنى ۲۰/۶۳; _ كے مطالبے ۲۲/۹; _ كى دشمنى ۲۲/۹

مسجد:_ كا احترام ۲۲/۴۰; _ كى حفاظت ۲۲/۴۰

مسجدالحرام:_ كے آداب ۲۲/۲۹; _ كا امن ۲۲/۲۵; _ كى بركات ۲۲/۲۸; _ ميں پاكيزگى ۲۲/۲۹; _ كى تاريخ ۲۲/۲۵; _ ميں حقوق سے تجاوز كرنا ۲۲/۲۵; _ كو پاك كرنا: اسكى اہميت ۲۲/۲۶; _ كا خير ہونا ۲۲/۲۸; _ ميں ركوع ۲۲/۲۶; _ كى زيارت ۲۲/۲۵; _ كے آداب ۲۲/۲۶; _ كى تاريخ ۲۲/۲۵; _ ميں سجدہ ۲۲/۲۶; _ ميں طواف ۲۲/۲۶; كا عمومى ہونا ۲۲/۲۵; _ كے متولى ۲۲/۲۶; _ كى نگراني: اسكى اہميت ۲۲/۲۶; _ سے روكنا ۲۲/۲۵; اس كا ممنوع ہونا ۲۲/۲۵; اس ميں عبادت سے روكنا ۲۲/۲۵; _ميں نماز ۲۲/۲۶; _ كى خصوصيات ۲۲/۲۵نيز ر_ك ابراہيم، جزيرة العرب

۷۲۰