• ابتداء
  • پچھلا
  • 42 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 16215 / ڈاؤنلوڈ: 2287
سائز سائز سائز
رسول اللہ کے اخلاق حسنہ

رسول اللہ کے اخلاق حسنہ

مؤلف:
اردو

خلاصہ درس

۱)علمائے علم لغت نے لفظ ادب کے جو معنی بیان کئے ہیں ان پر غور کرنے کے بعد یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ در حقیقت ظرافت عمل اور ایسے نیک چال چلن کا نام ادب ہے کہ جس کا سرچشمہ لطافت روح اور طینت کی پاکیزگی ہے _

۲) آنحضرت ﷺ کے ادب کی قدر و قیمت اس عنوان سے ہے کہ آپ خدا کی بارگاہ کے تربیت یافتہ اور اس کے سکھائے ہوئے ادب سے آراستہ و پیراستہ تھے _

۳) اخلاق و آداب ، میں فرق یہ ہے کہ اخلاق میں اچھائی اور برائی دونوں ہوتی ہیں مگر ادب میں حسن عمل کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا_

۴) رسول خدا ﷺ نے روزمرہ کی زندگی کے اعمال میں جن طریقوں اور آداب کو اپنایا، وہ ایسے تھے کہ جنہوں نے اعمال کو خوبصورتی لطافت اور حسن عطا کیا اور انہیں اخلاقی قدروں کا حامل بنا دیا_

۵) رسول اللہ ﷺ کی سیرت میں مندرجہ ذیل اوصاف نمایاں طور پر نظر آتے ہیں :

الف:حسن و زیبائی ب: نرمی اور لطافت ج: وقار و متانت

۶ ) مدمقابل کے سامنے جو آپ ﷺ کے آداب تھے ان کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتاہے :

۱_ خدا کے بالمقابل آپ ﷺ کے آداب

۲_ لوگوں کی ساتھ معاشرت کے آداب

۳_فردی اور ذاتی آداب

۴۱

فہرست

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اخلاقی خصوصیات ۳

رحمۃ للعالمین ۹

نرم دلی و رواداری ۱۲

نوع دوستی اور بے کسوں کی دستگیری ۱۵

منابع و مآخذ ۲۰

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات ۲۱

ادب و سنت ۳۰

پہلا نکتہ ۳۰

دوسرا نکتہ ۳۱

ادب اور اخلاق میں فرق ۳۲

رسول اکرم ﷺ کے ادب کی خصوصیت ۳۳

رسول خدا ﷺ کے آداب ۳۴

وقت نماز ۳۴

دعا کے وقت تسبیح و تقدیس ۳۷

بارگاہ الہی میں تضرع اور نیاز مندی کا اظہار ۳۷

لوگوں کے ساتھ حسن معاشرت ۳۷

گفتگو ۳۸

مزاح ۳۸

کلام کی تکرار ۳۹

انس و محبت ۴۰

خلاصہ درس ۴۱

۴۲