امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت0%

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت مؤلف:
زمرہ جات: امام رضا(علیہ السلام)
صفحے: 131

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں اس کی فنی طورپرتصحیح اور تنظیم ہوئی ہے

مؤلف: حسین صبوری
زمرہ جات: صفحے: 131
مشاہدے: 54897
ڈاؤنلوڈ: 4127

تبصرے:

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 131 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 54897 / ڈاؤنلوڈ: 4127
سائز سائز سائز
امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت

مؤلف:
اردو

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں اس کی فنی طورپرتصحیح اور تنظیم ہوئی ہے

لا قَولَ اِلّا بِعَمَلٍ وَ لا قَولَ وَ عَمَلَ اِلّا بِنِيَّةٍ وَ لا قَولَ وَ عَمَلَ وَ نِيَّةَ اِلّا بِاصابَةِ السُّنَّةِ (1)

کوئی قول بغیر عمل کے مقبول نہیں ہے، کوئی قول وعمل بغیر نیت (تقرب خدا)کے مقبول نہیں ہے اور کوئی بھی قول ، عمل و نیت میری سنت سے مطابقت کئے بغیر صحیح نہیں ہے۔

علم کا شہر اور اس کا دروازہ

پیامبر اکرم ﷺ فرماتے ہیں:

اَنَا مَدینَةُ العِلمِ وَ عَليٌ بَابُها (2)

میں شہر علم ہوں اور علی علیہ السلام اس کا دروازہ ہیں۔

اَنَا مَدینَةُ العِلمِ وَ عَليٌ بابُها فَمَن اَرادَ العِلمَ فَليَاتِ البابَ (3)

میں شہر علم ہوں اور علی علیہ السلاماس کا دروازہ ہیں پس جو شخص علم حاصل کرنا چاہتا ہے اس کو چاہئے کہ دروازے سے داخل ہو۔

اَنَا مَدینَةُ العِلمِ وَ عَليٌ بَابُها فَمَن اَرادَ بَابَها فَليَاتِ عَلِيّاٌ (4)

میں شہر علم ہوں اور علی علیہ السلام اس کا دروازہ ہیں پس جو شخص اس شہر کے دروازے کی تلاش میں ہے اسے چاہئے کہ علی علیہ السلامکو تلاش کرے۔

--------------

(1):-  امالی شیخ طوسی، ج1، ص346.

(2):- مستدرک صحیحین، ج3، ص126-مستدرک حاکم، ج3، ص 127- تاریخ بغداد، ج11، ص50- فتح الملک العلی، ص 28و 24 و 29- خلاصة عبقات الانوار، ج10، ص 135-مناقب ابن مغازلی، ص 80.

(3):- خلاصة عبقات الانوار، ج10، ص 134.

(4):- فتح الملک العلی، ص22.

۱۲۱

امام علی علیہ السلام کے بارے میں پیغمبرﷺ کی کچھ اور حدیثیں

وَ اِن تَوَلُّوا عَلِيّاً تَجِدُوهُ هَادِیاً مَهدِیاً، سَلَکَ بِکُمُ الطَّریقَ المُستَقِیمَ (1)

اگر تم لوگ علی علیہ السلام کو اپنا ولی تسلیم کر لو تو تم ان کو ہدایت کرنے والا، ہدایت یافتہ پاؤ گے کہ جو تم کو سیدھے راستے کی طرف لیجائے گا۔

عَليٌ مَعَ الحَقِّ وَ الحَقُّ مَعَ عَليٍّ وَ لَن يَفتَرِقَا حَتّی يَرِدَا عَلَيَّ الحَوضَ يَومَ القِیامَةِ (2)

علی علیہ السلامحق کےساتھ اورحق علی علیہ السلامکےساتھ ہےیہ دونوں ایک دوسرے سےہرگزجدا نہ ہونگےیہاں تک کہ روزقیامت حوض کوثرپرمجھ سےملاقات کریں گے۔

(یا عليّ) اَنتَ اَوَّلُ مَن آمَنَ بِی وَ صَدَّقَنی، وَ اَنتَ اَوَّلُ مَن يُصَافِحُنی يَومَ القِیامَةِ، وَ اَنتَ الصِّدِیقُ الاکبَرِ، وَ اَنتَ الفَارُوقُ الَّذی يُفَرِّقُ بَینَ الحَقِّ وَ الباطِلِ وَ اَنتَ يَعسوبُ المُؤمِنینَ وَ المالُ يَعسُوبُ الظَّلَمَةِ (3)

اے علی علیہ السلام سب سے پہلےجو شخص مجھ پر ایمان لایا وہ تم ہو، سب سے پہلے جس نے میری تصدیق کی وہ تم ہو، سب سے پہلے قیامت کے دن جو شخص مجھ سے مصافحہ کریگا وہ تم ہو، تم صدیق اکبر ہو تم ایسے فاروق اعظم ہو کہ حق و باطل کے درمیان تمییز(فاصلہ)کروگے، تم مؤمنین کے سردار ہو جب کہ ستمگروں کا سردار مال (پیسہ)ہے۔

--------------

(1):-شواہد التنزیل، ج1، ص83.

(2):-احقاق الحق، ج5، ص623-ترجمة الامام علی (تاریخ دمشق)، ج3، ص 153- تاریخ بغداد، ج 14، ص 321، الغدیر، ج 3، ص 177)

(3):-بحار الانوار، ج38، ص 213- الیقین فی امرة امیر المؤمنین، ص 194.

۱۲۲

عائشہ لیلی غفاری سے بیان کرتی ہیں کہ:

ایک روز میں رسول خدا کے پاس بیٹھی تھی آپ اپنے شانوں پر ایک چادر ڈالے ہوئے تھے کہ علی علیہ السلاموارد ہوئےاور ہمارے در میان بیٹھ گئے۔

میں نے ان سے کھا :کیا آپ کو اس سے زیادہ کھلی ہوئی جگہ نہیں ملی ؟!

رسول خدا ﷺنے مجھ سے فرمایا:

....یا عائِشَةُ، دَعی لی اَخی ، فَاِنَُهُ اَوَّلُ النّاسِ اِسلاماً، وَ آخِرُ النّاسِ بی عَهداً، وَ اَوَّلُ النّاسِ لی لَقیاً يَومَ القِیامَةِ (1)

اے عائشہ میرے بھائی علی علیہ السلام سے کوئی مطلب نہ رکھو، چونکہ وہ سب سے پہلے اسلام لائے اور سب سے آخر تک میرے عہدو پیمان پر باقی رہے اور وہ سب سے پہلے وہ شخص ہیں جو روز قیامت مجھ سے ملاقات کریں گے۔

--------------

(1):-احقاق الحق، ج4، ص 159-ترجمة الامام علی (ع) من تاریخ دمشق، ج1، ص 59.

۱۲۳

فہرست منابع و مآخذ

قرآن مجید

اثبات الہداة: شیخ حر عاملی

احقاق الحق: قاضی نور اللہ شوشتری

اعلام الوری: شیخ طبرسی

اعیان الشیعة: سید محسن جبل عاملی

اکمال الدین: شیخ صدوق

التوحید: شیخ صدوق

الخرائج و الجرائح: قطب راوندی

الغدیر: علامہ شیخ عبد الحسین امینی

النجوم الزاہرة فی ملوک المصر و القاہرة: ابن تغری بردی

الیقین فی امرة امیر المؤمنین(ع): رضی الدین ابن طاووس

امالی: شیخ صدوق

امالی: شیخ طوسی

بحار الانوار، الجامعة لدرر اخبار الائمة الاطہار: علامہ شیخ محمد باقر مجلسی

بررسی زندگانی عبد السلام بن صالح، اباصلت ہروی: غلام رضا اکبری

بہارستان: محمد حسین بیرجندی (آیتی)

۱۲۴

تاریخ بغداد: خطیب بغدادی

تاریخ: حسامی

ترجمة الامام علی (ع) (تاریخ دمشق): محمد باقر بہبودی

تہذیب التہذیب: ابن حجر عسقلانی

جلاء العیون: علامہ محمد باقر مجلسی

خصال: شیخ صدوق

خلاصة عبقات الانوار: میر حامد حسین

دائرة المعارف بزرگ اسلامی: مرکز پژوہش ہای ایرانی اسلامی

دلائل الامامة: محمد بن جریر طبرسی

راویان امام رضا(ع): عزیز اللہ عطاردی

روضة المتقین: محمد تقی مجلسی

شواہد التنزیل: حاکم حسکانی

عجایب و معجزات شگفت انگیزی از امام رضا(ع): سید محمد طباطبائی

علل الشرایع: شیخ صدوق

عیون اخبار الرضا(ع): شیخ صدوق

فتح الملک العلی بصحة حدیث باب مدینة العلم ، علی(ع): احمد بن صدیق المغربی

کرامات رضویة: شیخ علی اکبر مروج الاسلام

کشف الغمة: علی بن عیسی اربلی

۱۲۵

مزارات خراسان: کاظم مدیر شانہ چی

مسند الامام الرضا(ع): عزیز اللہ عطاردی

مسند الامام الکاظم(ع): عزیز اللہ عطاردی

مسند فاطمة(س): عزیز اللہ عطاردی

مفاتیح الجنان: شیخ عباس قمی

مناقب: ابن شہر آشوب

مناقب: ابن مغازلی

منتخب الاثر: لطف اللہ صافی

منتہی الآمال: شیخ عباس قمی

من لا یحضرہ الفقیہ: شیخ صدوق

۱۲۶

فہرست

عرض مؤلف.. 3

اپنی بات. 5

پہلی فصل: 7

معرفی اباصلت. 7

خادم امام رضا علیہ السلا م ابا صلت ہروی. 7

تمام زبانوں پر امام رضاعلیہ السلام کا تسلط 9

عالم آل محمد(ص) 10

امام رضاعلیہ السلام کے لئے خلافت کی پیشکش. 11

ولایت عہدی کی پیشکش. 12

مامون نے امام رضا علیہ السلامکو کیوں شہید کیا؟ 14

۱۲۷

اخبار شہادت امام و ثواب زائرین امام رضاعلیہ السلام 15

دوسری فصل: 17

خاطرات ابا صلت. 17

سو دینار کا معمہ! 17

نماز باران. 26

شیروں کا زندہ ہونا 30

بادشاہ ہند کے تحفے 33

عصمت انبیاءکے بارے میں امام رضا علیہ السلام    کا مناظرہ 40

صلہ رحم 47

حرزا مام رضاعلیہ السلام 51

متن حرز امام رضاعلیہ السلام 53

ترجمہ حرز : 53

۱۲۸

پانی کا چشمہ جاری کرنا 54

اپنے مزار کی پیش گوئی 56

بہشت کا چشمہ(1) 57

جنت کے پھول اور سنبل. 63

معراج. 65

قید خانہ یا عبادتگاہ؟! 68

مامون پر امام رضاعلیہ السلام کی نفرین. 71

شفا بخش سند کا سلسلہ 75

تقیہ کی حالت میں امام محمد تقی علیہ السلام 76

کا احکام بیان کرنے کا طریقہ! 76

قیمتی نصیحتیں. 78

حدیث سلسلة الذہب. 81

۱۲۹

حضرت علی علیہ السلام جنت و جہنم کو تقسیم کرنے والے 83

افتخارات(1) حضرت فاطمہ زہراءسلام اللہ علیھا 85

اصحاب رس کا واقعہ 86

شراب سے پرہیز کریں. 92

امام رضاعلیہ السلام کا شہادت نامہ 93

زبان حال امام رضا علیہ السلام اباصلت سے 109

تیسری فصل: 112

ابا صلت کے سوالات. 112

شا دت امام حسین علیہ السلام 112

امام زمانہ علیہ السلام  کا انتقام 114

زیارت خدا کا مطلب. 116

چہرہ خدا کو دیکھنے کا مطلب. 117

۱۳۰

جنت اور جہنم خلق ہو چکی ہیں اور موجود میں. 118

قوم نوح علیہ السلام کے بچوں اور بے گناہوں کی ہلاکت کاسبب. 119

چوتھی فصل: 120

روایات اباصلت. 120

ایمان کی حقیقت. 120

علم کا شہر اور اس کا دروازہ 121

امام علی علیہ السلام کے بارے میں پیغمبرﷺ کی کچھ اور حدیثیں. 122

فہرست منابع و مآخذ 124

۱۳۱