امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت14%

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت مؤلف:
زمرہ جات: امام رضا(علیہ السلام)
صفحے: 131

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 131 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 57531 / ڈاؤنلوڈ: 4965
سائز سائز سائز
امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت

امام رضا علیہ السلام بہ زبان اباصلت

مؤلف:
اردو

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں اس کی فنی طورپرتصحیح اور تنظیم ہوئی ہے


نوٹ:

اسلامی ثقافتی ادارہ " امامین الحسنین(ع) نیٹ ورک " نے اس کتاب کو برقی شکل میں، قارئین کرام کےلئےشائع کیا ہے۔

اورادارہ کی گِروہ علمی کی زیر نگرانی حُرُوفِ چِینی، فنی تنظیم وتصحیح اور ممکنہ غلطیوں کو درست کرنے کی حدالامکان کوشش کی گئی ہے۔

مفت PDF ڈاؤنلوڈ لنک

https://alhassanain.org/urdu/?com=book&id=۴۵۸&view=download&format=pdf

word

https://alhassanain.org/urdu/?com=book&id=۴۵۸&view=download&format=doc

نیز اپنے مفید مشورے، پیشنہادات، اعتراضات اور ہر قسم کےسوالات کو ادارہ کےایمیل ( ihcf.preach@gmail.com )


1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

17

18

19

20

21

22

23

24

25

26

27

28

29

30

31

32

33

34

35

36

37

38

39

40

41

42

43

44

45

46

47

48

49

50

51

52

53

54

55

56

57

58

59

60

61

62

63

64

65

66

67

68

69

70

71

72

73

74

75

76

77

78

79

80

81

82

83

84

85

86

87

88

89

90

91

92

93

94

95

96

97

98

99

100

101

102

103

104

105

106

107

108

109

110

111

112

113

114

115

116

117

118

119

120

لا قَولَ اِلّا بِعَمَلٍ وَ لا قَولَ وَ عَمَلَ اِلّا بِنِيَّةٍ وَ لا قَولَ وَ عَمَلَ وَ نِيَّةَ اِلّا بِاصابَةِ السُّنَّةِ (۱)

کوئی قول بغیر عمل کے مقبول نہیں ہے، کوئی قول وعمل بغیر نیت (تقرب خدا)کے مقبول نہیں ہے اور کوئی بھی قول ، عمل و نیت میری سنت سے مطابقت کئے بغیر صحیح نہیں ہے۔

علم کا شہر اور اس کا دروازہ

پیامبر اکرم ﷺ فرماتے ہیں:

اَنَا مَدینَةُ العِلمِ وَ عَليٌ بَابُها (۲)

میں شہر علم ہوں اور علی علیہ السلام اس کا دروازہ ہیں۔

اَنَا مَدینَةُ العِلمِ وَ عَليٌ بابُها فَمَن اَرادَ العِلمَ فَليَاتِ البابَ (۳)

میں شہر علم ہوں اور علی علیہ السلاماس کا دروازہ ہیں پس جو شخص علم حاصل کرنا چاہتا ہے اس کو چاہئے کہ دروازے سے داخل ہو۔

اَنَا مَدینَةُ العِلمِ وَ عَليٌ بَابُها فَمَن اَرادَ بَابَها فَليَاتِ عَلِيّاٌ (۴)

میں شہر علم ہوں اور علی علیہ السلام اس کا دروازہ ہیں پس جو شخص اس شہر کے دروازے کی تلاش میں ہے اسے چاہئے کہ علی علیہ السلامکو تلاش کرے۔

--------------

(۱):-  امالی شیخ طوسی، ج۱، ص۳۴۶.

(۲):- مستدرک صحیحین، ج۳، ص۱۲۶-مستدرک حاکم، ج۳، ص ۱۲۷- تاریخ بغداد، ج۱۱، ص۵۰- فتح الملک العلی، ص ۲۸و ۲۴ و ۲۹- خلاصة عبقات الانوار، ج۱۰، ص ۱۳۵-مناقب ابن مغازلی، ص ۸۰.

(۳):- خلاصة عبقات الانوار، ج۱۰، ص ۱۳۴.

(۴):- فتح الملک العلی، ص۲۲.

۱۲۱

امام علی علیہ السلام کے بارے میں پیغمبرﷺ کی کچھ اور حدیثیں

وَ اِن تَوَلُّوا عَلِيّاً تَجِدُوهُ هَادِیاً مَهدِیاً، سَلَکَ بِکُمُ الطَّریقَ المُستَقِیمَ (۱)

اگر تم لوگ علی علیہ السلام کو اپنا ولی تسلیم کر لو تو تم ان کو ہدایت کرنے والا، ہدایت یافتہ پاؤ گے کہ جو تم کو سیدھے راستے کی طرف لیجائے گا۔

عَليٌ مَعَ الحَقِّ وَ الحَقُّ مَعَ عَليٍّ وَ لَن يَفتَرِقَا حَتّی يَرِدَا عَلَيَّ الحَوضَ يَومَ القِیامَةِ (۲)

علی علیہ السلامحق کےساتھ اورحق علی علیہ السلامکےساتھ ہےیہ دونوں ایک دوسرے سےہرگزجدا نہ ہونگےیہاں تک کہ روزقیامت حوض کوثرپرمجھ سےملاقات کریں گے۔

(یا عليّ) اَنتَ اَوَّلُ مَن آمَنَ بِی وَ صَدَّقَنی، وَ اَنتَ اَوَّلُ مَن يُصَافِحُنی يَومَ القِیامَةِ، وَ اَنتَ الصِّدِیقُ الاکبَرِ، وَ اَنتَ الفَارُوقُ الَّذی يُفَرِّقُ بَینَ الحَقِّ وَ الباطِلِ وَ اَنتَ يَعسوبُ المُؤمِنینَ وَ المالُ يَعسُوبُ الظَّلَمَةِ (۳)

اے علی علیہ السلام سب سے پہلےجو شخص مجھ پر ایمان لایا وہ تم ہو، سب سے پہلے جس نے میری تصدیق کی وہ تم ہو، سب سے پہلے قیامت کے دن جو شخص مجھ سے مصافحہ کریگا وہ تم ہو، تم صدیق اکبر ہو تم ایسے فاروق اعظم ہو کہ حق و باطل کے درمیان تمییز(فاصلہ)کروگے، تم مؤمنین کے سردار ہو جب کہ ستمگروں کا سردار مال (پیسہ)ہے۔

--------------

(۱):-شواہد التنزیل، ج۱، ص۸۳.

(۲):-احقاق الحق، ج۵، ص۶۲۳-ترجمة الامام علی (تاریخ دمشق)، ج۳، ص ۱۵۳- تاریخ بغداد، ج ۱۴، ص ۳۲۱، الغدیر، ج ۳، ص ۱۷۷)

(۳):-بحار الانوار، ج۳۸، ص ۲۱۳- الیقین فی امرة امیر المؤمنین، ص ۱۹۴.

۱۲۲

عائشہ لیلی غفاری سے بیان کرتی ہیں کہ:

ایک روز میں رسول خدا کے پاس بیٹھی تھی آپ اپنے شانوں پر ایک چادر ڈالے ہوئے تھے کہ علی علیہ السلاموارد ہوئےاور ہمارے در میان بیٹھ گئے۔

میں نے ان سے کھا :کیا آپ کو اس سے زیادہ کھلی ہوئی جگہ نہیں ملی ؟!

رسول خدا ﷺنے مجھ سے فرمایا:

....یا عائِشَةُ، دَعی لی اَخی ، فَاِنَُهُ اَوَّلُ النّاسِ اِسلاماً، وَ آخِرُ النّاسِ بی عَهداً، وَ اَوَّلُ النّاسِ لی لَقیاً يَومَ القِیامَةِ (۱)

اے عائشہ میرے بھائی علی علیہ السلام سے کوئی مطلب نہ رکھو، چونکہ وہ سب سے پہلے اسلام لائے اور سب سے آخر تک میرے عہدو پیمان پر باقی رہے اور وہ سب سے پہلے وہ شخص ہیں جو روز قیامت مجھ سے ملاقات کریں گے۔

--------------

(۱):-احقاق الحق، ج۴، ص ۱۵۹-ترجمة الامام علی (ع) من تاریخ دمشق، ج۱، ص ۵۹.

۱۲۳

فہرست منابع و مآخذ

قرآن مجید

اثبات الہداة: شیخ حر عاملی

احقاق الحق: قاضی نور اللہ شوشتری

اعلام الوری: شیخ طبرسی

اعیان الشیعة: سید محسن جبل عاملی

اکمال الدین: شیخ صدوق

التوحید: شیخ صدوق

الخرائج و الجرائح: قطب راوندی

الغدیر: علامہ شیخ عبد الحسین امینی

النجوم الزاہرة فی ملوک المصر و القاہرة: ابن تغری بردی

الیقین فی امرة امیر المؤمنین(ع): رضی الدین ابن طاووس

امالی: شیخ صدوق

امالی: شیخ طوسی

بحار الانوار، الجامعة لدرر اخبار الائمة الاطہار: علامہ شیخ محمد باقر مجلسی

بررسی زندگانی عبد السلام بن صالح، اباصلت ہروی: غلام رضا اکبری

بہارستان: محمد حسین بیرجندی (آیتی)

۱۲۴

تاریخ بغداد: خطیب بغدادی

تاریخ: حسامی

ترجمة الامام علی (ع) (تاریخ دمشق): محمد باقر بہبودی

تہذیب التہذیب: ابن حجر عسقلانی

جلاء العیون: علامہ محمد باقر مجلسی

خصال: شیخ صدوق

خلاصة عبقات الانوار: میر حامد حسین

دائرة المعارف بزرگ اسلامی: مرکز پژوہش ہای ایرانی اسلامی

دلائل الامامة: محمد بن جریر طبرسی

راویان امام رضا(ع): عزیز اللہ عطاردی

روضة المتقین: محمد تقی مجلسی

شواہد التنزیل: حاکم حسکانی

عجایب و معجزات شگفت انگیزی از امام رضا(ع): سید محمد طباطبائی

علل الشرایع: شیخ صدوق

عیون اخبار الرضا(ع): شیخ صدوق

فتح الملک العلی بصحة حدیث باب مدینة العلم ، علی(ع): احمد بن صدیق المغربی

کرامات رضویة: شیخ علی اکبر مروج الاسلام

کشف الغمة: علی بن عیسی اربلی

۱۲۵

مزارات خراسان: کاظم مدیر شانہ چی

مسند الامام الرضا(ع): عزیز اللہ عطاردی

مسند الامام الکاظم(ع): عزیز اللہ عطاردی

مسند فاطمة(س): عزیز اللہ عطاردی

مفاتیح الجنان: شیخ عباس قمی

مناقب: ابن شہر آشوب

مناقب: ابن مغازلی

منتخب الاثر: لطف اللہ صافی

منتہی الآمال: شیخ عباس قمی

من لا یحضرہ الفقیہ: شیخ صدوق

۱۲۶

فہرست

عرض مؤلف.. ۳

اپنی بات. ۵

پہلی فصل: ۷

معرفی اباصلت. ۷

خادم امام رضا علیہ السلا م ابا صلت ہروی. ۷

تمام زبانوں پر امام رضاعلیہ السلام کا تسلط ۹

عالم آل محمد(ص) ۱۰

امام رضاعلیہ السلام کے لئے خلافت کی پیشکش. ۱۱

ولایت عہدی کی پیشکش. ۱۲

مامون نے امام رضا علیہ السلامکو کیوں شہید کیا؟ ۱۴

۱۲۷

اخبار شہادت امام و ثواب زائرین امام رضاعلیہ السلام ۱۵

دوسری فصل: ۱۷

خاطرات ابا صلت. ۱۷

سو دینار کا معمہ! ۱۷

نماز باران. ۲۶

شیروں کا زندہ ہونا ۳۰

بادشاہ ہند کے تحفے ۳۳

عصمت انبیاءکے بارے میں امام رضا علیہ السلام    کا مناظرہ ۴۰

صلہ رحم ۴۷

حرزا مام رضاعلیہ السلام ۵۱

متن حرز امام رضاعلیہ السلام ۵۳

ترجمہ حرز : ۵۳

۱۲۸

پانی کا چشمہ جاری کرنا ۵۴

اپنے مزار کی پیش گوئی ۵۶

بہشت کا چشمہ(۱) ۵۷

جنت کے پھول اور سنبل. ۶۳

معراج. ۶۵

قید خانہ یا عبادتگاہ؟! ۶۸

مامون پر امام رضاعلیہ السلام کی نفرین. ۷۱

شفا بخش سند کا سلسلہ ۷۵

تقیہ کی حالت میں امام محمد تقی علیہ السلام ۷۶

کا احکام بیان کرنے کا طریقہ! ۷۶

قیمتی نصیحتیں. ۷۸

حدیث سلسلة الذہب. ۸۱

۱۲۹

حضرت علی علیہ السلام جنت و جہنم کو تقسیم کرنے والے ۸۳

افتخارات(۱) حضرت فاطمہ زہراءسلام اللہ علیھا ۸۵

اصحاب رس کا واقعہ ۸۶

شراب سے پرہیز کریں. ۹۲

امام رضاعلیہ السلام کا شہادت نامہ ۹۳

زبان حال امام رضا علیہ السلام اباصلت سے ۱۰۹

تیسری فصل: ۱۱۲

ابا صلت کے سوالات. ۱۱۲

شا دت امام حسین علیہ السلام ۱۱۲

امام زمانہ علیہ السلام  کا انتقام ۱۱۴

زیارت خدا کا مطلب. ۱۱۶

چہرہ خدا کو دیکھنے کا مطلب. ۱۱۷

۱۳۰

جنت اور جہنم خلق ہو چکی ہیں اور موجود میں. ۱۱۸

قوم نوح علیہ السلام کے بچوں اور بے گناہوں کی ہلاکت کاسبب. ۱۱۹

چوتھی فصل: ۱۲۰

روایات اباصلت. ۱۲۰

ایمان کی حقیقت. ۱۲۰

علم کا شہر اور اس کا دروازہ ۱۲۱

امام علی علیہ السلام کے بارے میں پیغمبرﷺ کی کچھ اور حدیثیں. ۱۲۲

فہرست منابع و مآخذ ۱۲۴

۱۳۱