• ابتداء
  • پچھلا
  • 20 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 8747 / ڈاؤنلوڈ: 3083
سائز سائز سائز
امامیہ دینیات درجہ اوّل (اطفال)

امامیہ دینیات درجہ اوّل (اطفال) جلد 1

مؤلف:
اردو

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں تنظیم ہوئی ہے

امامیہ اردو دینیات

درجہ اطفال

نظیم المکاتب

ہدایت

درجہ اطفال کے طلاب کو یہ کتاب

زبانی یاد کرائیں نیز سورے اور اذان

وغیرہ بالکل صحیح یاد کرائیں

(ادارہ)

پہلا سبق

کلمِہ

لاَ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ مُحمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ

عَلِیٌّ وَّ لِیٌّ اللهِ وَ وَ صِیُّ رَسُولِ اللهِ

وَ خَلِیفَتُه بِلاَ فَصلٍ ۰

صلَوات

اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ ٰالِ مُحَمَّدٍ ۰

دوسرا سبق

اُصول دین

یعنی

دین کے جڑیں پانچ ہیں

اوّل توحید

دوسرے عدل

تیسرے نبوت

چوتھے امامت

پانچویں قیامت

تیسرا سبق

فروع دین

یعنی

دین کے شاخیں دس ہیں

اوّل نماز

دوسرے روزہ

تیسرے حج

چوتھے زکوٰۃ

پانچویں خمس

چھٹے جہاد

ساتویں نیکی کے ہدایت کرنا

آٹھویں برائی سے روکنا

نویں خدا، رسولؐ اور امامؐ سے محبت کرنا

دسویں خدا، رسولؐ اور امامؐ کے دشمنوں سے نفرت کرنا

چوتھا سبق

بارہ اماموںؐ کے نام

پہلے امام حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام

دوسرے امام حضرت حسن مجتبیٰ علیہ السلام

تیسرے امام حضرت حسین سَیِدُ الشہدُا علیہ السلام

چوتھے امام حضرت علی زین العاندین علیہ السلام

پانچوے امام حضرت محمد باقِر علیہ السلام

چھٹے امام حضرت جعفر صادِق علیہ السلام

ساتویں امام حضرت موسیٰ کاظِم علیہ السلام

آٹھویں امام حضرت علی رِضا علیہ السلام

نویں امام حضرت محمد تقی علیہ السلام

دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام

گیارویں امام حضرت حسن عسکری علیہ السلام

بارہویں امام حضرت محمد مہدی آخر الزماں علیہ السلام

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ ٰالِ مُحَمَّدٍ

پانچواں سبق

اللہ ایک ہے

پنچتن پانچ ہیں

امام بارہ ہیں

معصوم چودہ ہیں

نبی ایک لاکھ چوبیس ہزار ہیں

رسول تین سو تیرہ ہیں

بڑے رسول پانچ ہیں

آسمانی کتابیں چار ہیں

کربلا کے شہید بہتر ہیں

چھٹا سبق

اللہ ؟ ہمارا خدا ہے

حضرت محمد مصطفےٰ ؟ ہمارے رسول ہیں

اسلام ؟ ہمارا دین ہے

قرآن ؟ ہماری کتاب ہے

کعبہ ؟ ہمارا قبلہ ہے

بارہ امامؐ ؟ ہمارے رہبر ہیں

علم ؟ ہمارا نشان ہے

محبت اہلبیت ؟ ہماری پہچان ہے

ہم ؟ شیعہ اثنا عشری ہیں

ساتواں سبق

نماز روزانہ پانچ مرتبہ واجب ہے

روزہ ماہ رمضان میں واجب ہے

حج تمام عمر میں ایک بار واجب ہے

زکوٰۃ نو چیزوں پر واجب ہے

خمس سات چیزوں پر واجب ہے

جہاد کے لئے نبیؐ یا امامؐ کی اجازت ضروری ہے

نیکی کی ہدایت کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے

برائی سے روکنا ہر مسلمان پر واجب ہے

ہم اہلبیت کے دوستدار ہیں

اور

ان کے دشمنوں سے بیزار ہیں

آٹھواں سبق

سورہ حمد

بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحیمِ

اَلحَمدُ لِلهِ رَبِّ العَالمِینَ ۰

الرَّحمٰنِ الرَّحیمِ ۰ مَالِکِ یُومِ الدِّین ۰

اِیَّاکَ نَعبُدُ وَ اِیّاکَ نَستَعِینُ ۰

اِهدِ نَا الصرَاطَ المُستَقِیمَ ۰

صِرَاطَ الَّذِینَ اَنعَمتَ عَلَیهِم ۰

غَیرِالمَغضُوبِ عَلَیهِم

وَلاَ الضَّآلَّینَ ۰

نواں سبق

سورہ اخلاص

بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحیمِ

قُل هُوَ اللهُ اَحَدٌ ۰ اللهُ الصَّمَدٌ ۰

لَم یَلِد وَ لَم یُولَد ۰ وَ لَم یَکُن لَّهُ

کُفُواً اَحَدٌ ۰

دسواں سبق

سورہ کوثر

بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحیمِ

اِنَّآ اَعطَینَاکَ الکَوثَرَ ۰

فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانحَر ۰

اِنَّ شَانِئَکَ هُوَ الاَبتَرُ ۰

گیارہواں سبق

سورہ نصر

بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحیمِ

اِذَا جَآءَ نَصرُ اللهِ وَ الفَتحُ ۰

وَ رَاَیتَ النَّاسَ یَدخُلُونَ فِی

دِینِ اللهِ اَفوَاجاً ۰ فَسَبِّح بِحَمدِ رَبِّکَ

وَاستَغفِرهُ ۰ اِنَّهُ کَانَ تَوَّاباً ۰

آٹھواں سبق

سورہ قدر

بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحیمِ

اِنَّآ اَنزَلنَاهُ فِی لَیلَةِ القَدرِ ۰

وَمَآ اَدرَٰکَ مَالَیلَةُ القَدرِ ۰

لَیلَةُ القَدرِ ۰ خَیرٌ مِّن اَلفِ شَهرٍ ۰

تَنَزَّلُ المَلٰءِکَةُ وَ الرُّوحُ فِیهَا بِاِذنِ

رَبِّهِم مَن کُلِّ اَمرٍ ۰ سَلاَمٌ ۰

هِیَ حَتَیّٰ مَطلَعِ الفَجرِ ۰

تیرہواں سبق

اذان

اللهُ اَکبَر چار مرتبہ

اَشهَدُ اَن لاَّ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ دو مرتبہ

اَشهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهُ دو مرتبہ

اَشهَدُ اَنَّ عَلیّاً وَّ لِّی اللهِ وَ وَصِیُّ

رَسُول اللهِ وَ خَلِیفَتَهُ بِلا فَصل دو مرتبہ

حَیَّ عَلیَ الصلوٰهُ دو مرتبہ

حَیَّ عَلیَ الفَلاَح دو مرتبہ

حَیَّ عَلیٰ خَیرِ العَمَل دو مرتبہ

اللهُ اَکبَر دو مرتبہ

لاَ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ دو مرتبہ

چودہواں سبق

اقامت

اللهُ اَکبَر دو مرتبہ

اَشهَدُ اَن لاَّ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ دو مرتبہ

اَشهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهُ دو مرتبہ

اَشهَدُ اَنَّ عَلیّاً وَّ لِّی اللهِ وَ وَصِیُّ

رَسُول اللهِ وَ خَلِیفَتَهُ بِلا فَصل دو مرتبہ

حَیَّ عَلیَ الصلوٰهُ دو مرتبہ

حَیَّ عَلیَ الفَلاَح دو مرتبہ

حَیَّ عَلیٰ خَیرِ العَمَل دو مرتبہ

قَد قامَتِ الصَّلوٰه دو مرتبہ

اللهُ اَکبَر دو مرتبہ

لاَ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ ایک مرتبہ

فہرست

ہدایت ۵

پہلا سبق ۶

کلمِہ ۶

صلَوات ۶

دوسرا سبق ۷

اُصول دین ۷

تیسرا سبق ۸

فروع دین ۸

چوتھا سبق ۹

بارہ اماموںؐ کے نام ۹

پانچواں سبق ۱۰

چھٹا سبق ۱۱

ساتواں سبق ۱۲

آٹھواں سبق ۱۳

سورہ حمد ۱۳

نواں سبق ۱۴

سورہ اخلاص ۱۴

دسواں سبق ۱۵

سورہ کوثر ۱۵

گیارہواں سبق ۱۶

سورہ نصر ۱۶

آٹھواں سبق ۱۷

سورہ قدر ۱۷

تیرہواں سبق ۱۸

اذان ۱۸

چودہواں سبق ۱۹

اقامت ۱۹