امامیہ اردو ریڈر درجہ دوم جلد ۲

امامیہ اردو ریڈر درجہ دوم0%

امامیہ اردو ریڈر درجہ دوم مؤلف:
زمرہ جات: گوشہ خاندان اوراطفال
صفحے: 52

امامیہ اردو ریڈر درجہ دوم

مؤلف: تنظیم المکاتب
زمرہ جات:

صفحے: 52
مشاہدے: 37600
ڈاؤنلوڈ: 3280


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 52 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 37600 / ڈاؤنلوڈ: 3280
سائز سائز سائز
امامیہ اردو ریڈر درجہ دوم

امامیہ اردو ریڈر درجہ دوم جلد 2

مؤلف:
اردو

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :-

استاد ۔ شکایت ۔ محنتی ۔ امتحان ۔ الان ۔ ذبح ۔ چوری چھپے۔

جملے مکمل کرو :-

استاد۔۔۔۔۔۔۔۔کو زیادہ چاہتا تھا۔ وہ تم سے۔۔۔۔۔۔۔۔تیز اور محنتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔کر دیا کہ کل امتحان ہوگا۔ ان چڑیوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔کر کے لاؤ۔

سوالات

١۔ استاد محمود کو کیوں زیادہ چاہتا تھا ؟

٢۔ محمود نے چڑیا کیوں نہیں ذبح کی ؟

٣۔ ہر جگہ دیکھنے والا کون موجود رہتا ہے ؟

٤۔ برائی کرتے وقت ہمیں کیا بات سوچنا چاہیے ؟

۴۱

حدیبیہ

سبق [٢٣]

حدیبیہ مکّہ کے پاس ایک جگہ ہے جہاں کی صلح بہت مشہور ہے۔ وہاں کا واقعہ یہ ہے کہ ٦ھ میں رسول اللّٰہ اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ حج کے ارادے سے آئے تو کفار نے آپ کا راستہ روک دیا۔ ان لوگوں کا خیال تھا کہ آپ مکّہ پر چڑھائی کرنے آ رہے ہیں آپ نے لاکھ سمجھایا لیکن ان کی سمجھ میں نہ آیا۔ آخرکار آپ نے حدیبیہ کی جگہ پر ان سے صلح کر لی اور یہ طے ہو گیا کہ اس سال مسلمان حج کئے بغیر واپس چلے جائیں اور جب اگلے سال آئیں گے تو مکّہ والے مکّہ کو حاجیوں کے لیے خالی کر دیں گے۔لیکن اگر اس بیچ میں اگر کوئی کافر مسلمانوں میں جائے تو اسے کافروں میں واپس کر دیا جائے اور اگر کوئی مسلمان کافروں کے ہاتھ لگ جائے تو وہ واپس نہ ہوگا۔ صلح کا کاغذ حضرت علی نے لکھنا شروع کیا '' یہ صلح ہے جس پر مکّہ والوں سے اور محمد رسول اللّٰہ سے صلح ہوئی ہے '' رسول اللّٰہ کا لفظ سننا تھا کہ کفار بھڑک اٹھے انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو رسول سمجھتے تو جھگڑا ہی کیوں کرتے۔ آپ نے حضرت علی سے کہا کہ رسول اللّٰہ کے بجائے '' ابن عبداللّٰہ '' لکھ دو آپ نے کہا کہ حضور میں اپنے ہاتھ سے رسول اللّٰہ کا لفظ نہیں مٹا سکتا۔ آپ نے خود قلم لے کر کاٹ دیا اور پھر قلم قلم کاغذحضرت علی کے حوالے کر دیا اور باقی عبارت لکھ دی گئی صلح تمام ہی ہو رہی تھی کہ کچھ لوگ بیچ میں بول پڑے ہم صلح نہ ہونے دیں گے ہم کفار سے کمزور نہیں ہیں۔ رسول اللّٰہ نے لاکھ سمجھایا لیکن ان کی سمجھ میں نہ آیا ایک بزرگ فرماتے تھے کہ آج رسالت میں ایسا شک ہوا جیسا کبھی اور نہ ہوتا تھا۔

ان الفاظ کے معنی بتاؤ :-

صلح، صلحنامہ، عبارت، کفار، آخرکار، ابن عبد اللّٰہ

سوالات

١۔ صلح حدیبیہ کن لوگوں سے ہوئی تھی ؟

٢۔ صلح میں شک کس کو ہوا تھا ؟

٣۔ صلحنامہ کس نے لکھ تھا ؟

٤۔ کفار کو کیا اعتراض تھا ؟

٥۔ صلح کی کوئی دفعہ یاد ہو تو اس کو بتاؤ ؟

۴۲

جنت و جہنم

سبق [٢٤]

بچّو تم نے دیکھا ہوگا کہ دنیا میں کچھ لوگ اچھے اچھے کام کرتے ہیں۔ نماز پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں۔ غریبوں کی مدد کرتے ہیں یتیموں کا خیال رکھتے ہیں حلال کی روٹی کھاتے ہیں۔ اور کچھ لوگ ہمیشہ برائیوں میں لگے رہتے ہیں، چوری کرتے ہیں، ڈاکہ مارے ہیں۔ شراب پیتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں، دوسروں کی برائی کرتے ہیں، ہر ایک کا عیب ڈھونڈا کرتے ہیں۔ ہر ایک کی نقل کرتے ہیں۔ بلا وجہ دوسروں کو ستاتے ہیں۔ ناچ گانے کے شوقین ہوتے ہیں، سینما دیکھتے ہیں۔ تو کیا مرنے کے بعد دونوں برابر ہو جائیں گے؟ نہیں نہیں۔ ہمارا خدا انصاف ور ہے وہ مرنے کے بعد ہر ایک کو اس کے کئے کا پھل دیگا جس نے اچھے کام کئے ہیں اسے جنّت میں داخل کریگا اور جس کی زندگی برائیوں میں گزری ہے اس کو سزا دیگا۔

جنّت وہ جگہ ہے جہاں ہر طرح کا آرام رہے گا۔ دودھ کی نہر جاری ہوں گی سایہ دار درخت ہونگے۔ ہر قسم کے میوے ملیں گے۔ عیش ہی عیش ہو گا اور مزہ ہی مزہ ہوگا۔ یوں حوض کوثر ہوگا جس کا پانی شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ سفید ہوگا جو ایک دفعہ پی لے اس کو پھر کبھی پیاس نہ لگے گی۔ اس حوض کے پاس تمام ایماندار لوگ جمع ہوں گے اور حضرت علی اپنے ہاتھ سے سب کو پانی پیلائیں گے۔ وہ لوگ جنہوں نے رسول اللّٰہ کے بعد دین اسلام کو بگاڑ دیا تھا اور حضرت علی سے دشمنی کی تھی انھیں ایک گھونٹ پانی نہ ملے گا۔اور ترس ترس کے رہیں گے۔جہنّم وہ مصیبتوں کی جگہ ہے ہرطرح کا دکھُ درد ہوگا۔ یہاں ہر وقت آگ بھڑکتی ہو گی۔ ایسی آگ جو بجھانے کے بعد بھی بھڑکتی رہے اس میں سانپ بچھو ار دوسرۓ جانور ہوں گے جو آدمیوں کو کاٹئیں گے۔ جنّت و جہنّم کا مذاق اڑانا خدا کی قدرت کا مذاق اڑانا ہے جس کے بعد آدمی کافر ہو جاتا ہے اور اس پر خدا کی طرف سے سخت عذاب ہوگا۔

۴۳

الفاظ کے معنی یاد کرو :-

حلال ۔ عیب ۔ انصاف ور۔ عیش ۔ حوض کوثر ۔ ایماندار ۔ قدرت ۔ سایہ دار ۔ کئے کا پھل

جملے مکمل کرو :-

کچھ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔کام۔۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ لوگ۔۔۔۔۔کام کرتے ہیں۔ جنّت میں ہر طرح کا۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگا۔ دوزخ میں ہر طرح کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو گی۔

سوالات

١۔ حوض کوثر کیا ہے ؟

٢۔ حوض کوثر کا پانی کون پلائے گا ؟

٣۔حوض کوثر کے پانی کی کیا تاثیر ہے ؟

٤۔کون لوگ حوض کوثر کے پانی کے لیے ترسیں گے ؟

٥۔جنّت و دوزخ کا مذاق اڑانا کیسا ہے ؟

۴۴

دُعا

سبق [٢٥]

اے خدا میری دُعا میں یہ اثر ہوتا

زندگی تیری اطاعت میں بسر ہو جائے

ہر طرف دہر میں مومن و اماں کا چرچہ

دور ہر گوشہ سے دنیا کے ضر ہو جائے

دل میں انسان کے ہو جذبہ طاعت پیدا

تیری مرضی کا طلب گار شبر ہو جائے

کوئی مشکل نہیں ہر شخص ہو بھائی بھائی

ان پہ گر تیری عنایت کی نظر ہو جائے

ایسی خدمت کروں دنیا کی کہ سب خوش ہو جائیں

ہر زبان میری ہی تعریف میں تر ہو جائے

میری دولت سے غریبوں کا بھلا ہو جائے

چاہے فاقوں میں میری عمر بسر ہو جائے

ہر گھڑی اپنی نگاہوں میں رہے کرب و بلا

جب بھی جس راہ سے میرا گزر ہو جائے

پیاسا دشمن بھی ہا اپنا تو پلا دوں پانی

تاکہ ہر دل میں میری یا کا گھر ہو جائے

میرے ہاتھوں ہو اس طرح کی نرمی پیدا

چھو لوں کانٹے کو تو مثل گل تر ہو جائے

۴۵

ایسا دل دے کہ پریشان کہیں ہو کوئی

میری فطرت کو بہرحال خبر ہو جائے

ان الفاظ کے معنی لکھئے ۔

بسر ۔ دہر ۔ گوشہ ۔ د ضر۔ بشر ۔ گل تر ۔ چلبگار ۔ گھڑی ۔ چرچا ۔ رب ۔ عنایت ۔ اطاعت ۔ جذبہ ۔ فاقہ ۔ فطرت۔

۴۶

فہرست

ہدایت ۴

خاتم الانبیا ۵

سبق [ ۱] ۵

ان الفاظ کے معنی بتاؤ :- ۵

سوالات ۵

شادی ۶

سبق [ ۲] ۶

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۷

سوالات ۷

تبلیغ ۸

سبق [ ۳] ۸

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۹

ان الفاظ کو جملے میں استعمال کرو :- ۹

جملے پورے کرو :- ۹

سوالات ۹

یا علی ۱۰

سبق [ ۴] ۱۰

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۱۰

تولّا تبرّا ۱۱

۴۷

سبق [ ۵] ۱۱

الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۱۲

جملوں میں استعمال کرو :- ۱۲

سوالات ۱۲

روزانہ کا حساب ۱۳

سبق [ ۶] ۱۳

الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۱۳

جملے بناؤ :- ۱۳

سوالات ۱۳

ملاقات ۱۴

سبق [ ۷] ۱۴

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۱۵

سوالات ۱۵

حضرت موسیٰ علیہ السَّلام ۱۶

سبق [ ۸] ۱۶

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۱۶

ان جملےوں کو پورا کرو :- ۱۶

سوالات ۱۷

جہاز ۱۸

سبق [ ۹] ۱۸

۴۸

ان الفاظ کے معنی یا د کرو :- ۱۸

ان جملوں کو پورا کرو :- ۱۸

کربلا ۱۹

سبق [ ۱۰] ۱۹

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۱۹

ان الفاظ کو جملوں میں استعمال کرو :- ۱۹

سوالات ۱۹

لالچ ۲۰

سبق [ ۱۱] ۲۰

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۲۰

سوالات ۲۰

جادو ۲۱

سبق [ ۱۲] ۲۱

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۲۱

سوالات ۲۱

حضرت سلمان ۲۲

سبق [ ۱۳] ۲۲

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۲۳

سوالات ۲۳

غدیر خم ۲۴

۴۹

سبق [١٤] ۲۴

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۲۵

سوالات ۲۵

برسات ۲۶

سبق [١٥] ۲۶

ان الفاظ کے معنی بئان کرو :- ۲۷

جملے پورے کرو :- ۲۷

سوالات ۲۷

پردہ ۲۸

سبق [١٦] ۲۸

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۲۹

ان جملوں کو پورا کرو :- ۲۹

سوالات ۲۹

حضرت سلیمان ۳۰

سبق [١٧] ۳۰

ان الفاظ کو یاد کرو :- ۳۱

جملے پورے کرو :- ۳۱

سوالات ۳۱

ہُد ہُد ۳۲

سبق [١٨] ۳۲

۵۰

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۳۳

جملے پورے کرو :- ۳۳

سوالات ۳۳

علّامہ حلّی ۳۴

سبق [١٩] ۳۴

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۳۵

جملے پورے کرو :- ۳۵

سوالات ۳۵

ایک دلچسپ گفتگو ۳۶

سبق [٢٠] ۳۶

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۳۷

ان الفاظ جو جملوں میں استعمال کرو :- ۳۷

سوالات ۳۷

ہمیشہ یاد رکھو ۳۸

سبق [٢١] ۳۸

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۳۹

سوالات ۳۹

سچّی کہانی ۴۰

سبق [٢٢] ۴۰

ان الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۴۱

۵۱

جملے مکمل کرو :- ۴۱

سوالات ۴۱

حدیبیہ ۴۲

سبق [٢٣] ۴۲

ان الفاظ کے معنی بتاؤ :- ۴۲

سوالات ۴۲

جنت و جہنم ۴۳

سبق [٢٤] ۴۳

الفاظ کے معنی یاد کرو :- ۴۴

جملے مکمل کرو :- ۴۴

سوالات ۴۴

دُعا ۴۵

سبق [٢٥] ۴۵

ان الفاظ کے معنی لکھئے ۔ ۴۶

فہرست ۴۷

۵۲