امامیہ اردو قاعدہ ا ، 2

امامیہ اردو قاعدہ ا ، 2 مؤلف:
زمرہ جات: گوشہ خاندان اوراطفال
صفحے: 41

  • ابتداء
  • پچھلا
  • 41 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 55049 / ڈاؤنلوڈ: 3648
سائز سائز سائز
امامیہ اردو قاعدہ ا ، 2

امامیہ اردو قاعدہ ا ، ۲

مؤلف:
اردو

۱

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں تنظیم ہوئی ہے

۲

حصہ اول

امامیہ

اردو قاعدہ

اطفال

(۱)

تنظیم المکاتب

۳

عرض تنظیم

امامیہ اردو قاعدہ اطفال ( ۱) کا جدید ایڈیشن آپ کے ہاتھ میں ہے۔

اس ضرورت کا احساس شدت سے کیا جا رہا تھا کہ ابتدائے تعلیم میں بچّوں کے پاس ایسی کتاب موجود ہونا چاہیئے کہ جو ویدہ زیب و جاذب نظر ہونے کے علاوہ پائیدار بھی ہوتا کہ سر پرستوں پر بار بار ضریداری کا بوجھ نہ پڑھے۔ لہذا امامیہ اُردو قاعدہ کے ابتدائی اسباق پر مشتمل یہ حصہ الگ شائع کیا جا رہا ہے۔

٭ جدید ایڈیشن کے دونوں حصے درجہ اطفال میں داخل ہیں لہذا ایک سال میں دونوں حصے مکمل کرا دیں۔

٭ بچّوں کے تلفظ کی صحت کا خاص خیال رکھا جائے۔

٭ لکھنے کی مشق برابر کرائی جائے۔ بچّوں کو خود لکھ کر دکھائے۔

٭ ہر سبق سے پہلے سبق کا عنوان درج کرا دیا گیا ہے بچّوں کو اس طرح پڑھایا جائے کہ سبق کے ساتھ ساتھ سبق کا مقصد بھی ذہن نشین ہو جائے۔

٭ ذوق تعلیم و تدریس رکھنے والے مومنین بالخصوص مدرسین کرام سے گزارش ہے کہ اس قاعدہ کو مزید بہتربنانے کے لئے اپنی تجاوید سے مطلع فرمائیں۔

آپ کی تجاوید ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

والسلام

سید صفی حیدر

سکریٹری

۴

بسم اللہ الرحمان الرحیم

ا ب پ

ا

ب پ

۵

ت ٹ ث ج

ت ٹ

ث ج

چ ح

۶

خ د ڈ ذ ر ڑ

خ د

ڈ ذ

ر

۷

ز ژ س ش ص ض

ز ژ

س ش

ص ض

۸

ط ظ ع غ ف ق

ط ظ

ع غ

ف ق

۹

ک گ ل م ن و

ک گ

ل م

ن و

۱۰

ہ ی ے

ہ/ھ ی

ے

۱۱

پہلا سبق

(باترتیب حروف )

ا ب پ ت ٹ

ث ج چ ح خ

د ڈ ذ ر ڑ

ز ژ س ش ص

ض ط ظ ع غ

ف ق ک گ ل

م ن و ہ ھ

ل ئ ی ے

۱۲

دوسرا سبق

(بےترتیب حروف )

ق ب ہ ع د

ٹ م ذ ش خ

ڑ ے ت ھ ض

ژ غ ر ک ی

ل و ا ح ڈ

ن لا ث ئ ظ

گ ز ف س پ

چ ط ج ص ئ

۱۳

تیسرا سبق

(زَبَر )

اَ بَ پَ تَ ٹَ

ثَ جَ چَ حَ خَ

دَ ڈَ ذَ رَ ڑَ

زَ ژَ سَ شَ صَ

ضَ طَ ظَ عَ غَ

فَ قَ کَ گَ لَ

مَ نَ وَ ہَ ھَ

ئَ یَ ےَ

۱۴

چھوتھا سبق

(زِیر )

اِ بِ پِ تِ ٹِ

ثِ جِ چِ حِ خِ

دِ ڈِ ذِ رِ ڑِ

زِ ژِ سِ شِ صِ

ضِ طِ ظِ عِ غِ

فِ قِ کِ گِ جِ

مِ نِ وِ ہِ ھِ

ئِ یِ ےِ

۱۵

پانچواں سبق

(پیش )

اُ بُ پُ تُ ٹُ

ثُ خُ چُ حُ خُ

دُ ڈُ ذُ رُ ڑُ

زُ ژُ سُ شُ صُ

ضُ طُ ظُ عُ غُ

فُ قُ کُ گُ لُ

مُ نُ وُ ہُ ھُ

ئُ یُ ےُ

۱۶

حصہ دوم

امامیہ

اردو قاعدہ

اطفال

(۲ )

۱۷

عرض تنظیم

امامیہ اردو قاعدہ اطفال (۲) کا جدید ایڈیشن آپ کے ہاتھ میں ہے۔

اس ضرورت کا احساس شدت سے کیا جا رہا تھا کہ ابتدائے تعلیم میں بچّوں کے پاس ایسی کتاب موجود ہونا چاہیئے کہ جو ویدہ زیب و جاذب نظر ہونے کے علاوہ پائیدار بھی ہوتا کہ سر پرستوں پر بار بار ضریداری کا بوجھ نہ پڑھے۔ لہذا امامیہ اُردو قاعدہ کے ابتدائی اسباق پر مشتمل یہ حصہ الگ شائع کیا جا رہا ہے۔

٭ جدید ایڈیشن کے دونوں حصے درجہ اطفال میں داخل ہیں لہذا ایک سال میں دونوں حصے مکمل کرا دیں۔

٭ بچّوں کے تلفظ کی صحت کا خاص خیال رکھا جائے۔

٭ لکھنے کی مشق برابر کرائی جائے۔ بچّوں کو خود لکھ کر دکھائے۔

٭ ہر سبق سے پہلے سبق کا عنوان درج کرا دیا گیا ہے بچّوں کو اس طرح پڑھایا جائے کہ سبق کے ساتھ ساتھ سبق کا مقصد بھی ذہن نشین ہو جائے۔

٭ ذوق تعلیم و تدریس رکھنے والے مومنین بالخصوص مدرسین کرام سے گزارش ہے کہ اس قاعدہ کو مزید بہتربنانے کے لئے اپنی تجاوید سے مطلع فرمائیں۔

آپ کی تجاوید ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

والسلام

سید صفی حیدر

سکریٹری

۱۸

سبق ۶

[جزم]

اَب اِس اُس

اِن اُن وُہ

اِک اُڑ ڈَر

دَر

۱۹

سبق ۷

[دو حرف مفرد]

دَس دِن دِل

رَب رَس رَگ

دَب دُم دِے

دُو رُک رَن

رَس

۲۰

۲۱

۲۲

۲۳

۲۴

۲۵

۲۶

۲۷

۲۸

۲۹

۳۰

۳۱

۳۲

۳۳

۳۴

۳۵

۳۶

۳۷

۳۸

۳۹

۴۰

مسلمان تاریخ نویسوں کی نظر میں عبدالله بن سبا کی داستان

۱ سید رشید رضا(۱)

متاخرین میں سے سید رشید رضا نے یوں کہاہے :

” چوتھے خلیفہ علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے نام پر شیعیت ، امت محمدی میں دینی اور سیاسی اختلاف کا آغاز تھا ، پہلا شخص جس نے تشیع کے اصول گڑھے ہیں ، وہ عبد الله بن سبا نامی ایک یہودی تھا جس نے مکر و فریب کی بنا پر اسلام کا اظہار کیا تھا ۔ وہ لوگوں کو علی علیہ السلام کے بارے میں غلو کرنے کی دعوت دیتا تھا تا کہ اس طرح امت میں اختلاف اور تفرقہ پھیلا کر اسے تباہ و برباد کرے(۲)

سید رشید رضا اس داستان کو اپنی کتاب کے چھٹے صفحہ تک جاری رکھتے ہوئے اس پر اپنا خاطر خواہ حاشیہ لگایا ہے ، جب ہم اس سے اس خیالی داستان کے ثبوت اور مصادر کے بارے میں پوچھتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ داستان کو نقل کرنے کے بعد یوں لکھاہے :

” اگر کوئی تاریخ ابن اثیر کی تیسری جلد کے صفحہ ۹۵ ۔ ۱۰۳ پر جنگ جمل کے واقعہ کی

____________________

۱۔ متولد ۱۳۶۵ھ

۲۔ سید رشید رضا کی الشیعہ و السنة ،ص ۶۔۴۔

۴۱