اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ0%

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ مؤلف:
زمرہ جات: متفرق کتب

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

مؤلف: ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی
زمرہ جات:

مشاہدے: 75341
ڈاؤنلوڈ: 3565

تبصرے:

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 81 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 75341 / ڈاؤنلوڈ: 3565
سائز سائز سائز
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

مؤلف:
اردو

مراجع و مصادر

مخزالمحاورات۔ منشی چرنجی لال ۱۸۸۶ء

ہمارا تہذیبی ورثہ۔ ڈاکٹر تنویر احمد علوی

بیخود دہلوی۔ مرتبہ۔ ڈاکٹر کامل قریشی ۱۹۸۰ء

دلّی میری بستی میرے لوگ۔ مرتب:عظیم اختر۲۰۰۰ء

حرف و صدا۔ ہیرا لال فلک دہلوی ۱۹۲۸

ذوق سوانح اور انشقاء ڈاکٹر تنویر احمد علوی، مجلس ترقی ادب لاہور ۱۹۶۳ء

دلّی حرف حرف چہرے مرتب: عظیم اختر۱۹۹۷ء

دہلی کی آخری شمع۔ مرزا فرحت اللہ بیگ، مرتب:ڈاکٹر صلاح الدین

رسومِ دہلی: سید احمد دہلوی، مرتب: ڈاکٹر خلیق انجم

دلّی کا آخری دیدار۔ وزیر حسن دہلوی، مرتب: سید ضمیر الحسن دہلوی

دلّی کی تہذیب۔ مرتب: ڈاکٹر انتظار مرزا

مرزا محمود بیگ کے مضامین کا انتخاب۔ مرتب: ڈاکٹر کامل قریشی

دہلی میں اُردو شاعری کا تہذیبی و فکری پس منظر: پروفیسر محمد حسن

دہلوی اُردو۔ سید ضمیر حسن دہلوی

اُردو ادب کا تہذیبی اور فکری پس منظر۔ پروفیسر محمد حسن

اُردو کا ابتدائی زمانہ و تاریخ کے پہلو۔ شمس الرحمن فاروقی

سوانح دہلی: شہزادہ مرزا احمد، مرتب: مرغوب عابدی

انساء سید احمد دہلوی

رسائل

دو میگزین (قدیم دلی کالج نمبر) مرتبہ: خواجہ احمد فاروقی ۱۹۵۷ء دہلی

"ماہنامہ" آج کل ظفر نمبر ۱۹۶۶ء مطبوعہ پبلی کیشنز ڈویزن دہلی

شاہ جہاں نمبر۱۹۳۴ء دہلی

فہرست

انتسا ب ۵

اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت ۶

پیش حرف (مقدمہ) ۱۰

قطعہ ۱۷

ردیف "ا" اُبلا سُبلا، اُبالا سُبالا ۱۹

آبخورے بھرنا ۱۹

آبرو ریزی کرنا ۲۰

اَبلا پری، اَبلاّ رانی ہونا ۲۰

آبِ حیات ہونا ۲۱

آبنوس کا کُندا ہونا ۲۲

اَبجد خواں ہونا ۲۲

آب و دانہ اُٹھ جانا ۲۳

آب و رنگ ۲۴

آپ بیتی۔ اَپ بیتی ۲۴

اپنے تئیں شاخِ زعفران سمجھنا ۲۵

اپنا اُلّو سیدھا کرنا ۲۵

اَپرادھ ہرنا (ہڑنا) ۲۶

آپ سُوار تھی ۲۶

آپ رُوپ ۲۷

آپ سے باہر ہونا یا آپے سے باہر ہونا ۲۷

اپنی ایڑی دیکھو ۲۸

اپنی رادھا کو یاد کرو ۲۸

اپنی کھال میں مست ہونا ۲۹

اپنی گُڑیا آپ سنوارنا ۲۹

اپنی گوں کا یار ۳۰

"چھا" مزے دار نہیں ہوتی۔ ۳۱

اپنی بات کا پچ کرنا ۳۱

اپنے نصیبوں کو رونا ۳۱

اپنے گریبان میں مُنہ ڈال کر دیکھنا ۳۲

اپنی اپنی پڑنا ۳۲

اپنا کِیا دھرا سب بیکار ہونا ۳۲

اٹھکھیلیاں کرنا ۳۳

اُجلی یا اُجلی سمجھ۔ اُجلی طبیعت ۳۳

اچھا نِکا ۳۴

اُچاپت اُٹھانا ۳۴

آدھا تیتر آدھا بٹیر ۳۵

آدمیوں کا بَن یا جنگل ۳۵

صحرا کا آدمی ہے کہ جنگل کا جانور ۳۶

آدمیت پکڑنا ۳۶

آدھی رات اِدھر، آدھی رات اُدھر ۳۶

آدھوں آدھ کرنا ۳۷

اُردوئے معلّیٰ ۳۷

اَردلی ّمیں رہنا۔ اَردلی کرنا۔ اَردلی میں چلنا ۳۸

ارَنڈ کی جڑ ۳۸

اَرواح بھٹکنا ۳۹

اَرے ترے کرنا (ابے تبے کرنا) ۳۹

اُڑا لینا، یا اُڑا دینا، اُڑنا ۴۰

اَڑنا، رکاوٹ بننا ۴۱

اَڑنگ بَڑنگ ۴۱

اُڑی اُڑی طاق پر بیٹھی ۴۲

آڑے ہاتھوں لینا ۴۲

آزاد کا سونٹا (فقیر) ۴۳

اِزار بند ی کا رشتہ یا اِزار بند کا رشتہ۔ کمر بندی رشتہ ۴۴

از غیبی گولا یا از غیبی دھکّا ۴۴

آس ۴۶

آسامی بنانا ۴۶

آستین کا سانپ ہونا ۴۷

آستینوں میں بُت چھُپائے رکھنا ۴۷

اِس کان سننا، اُس کان اڑا دینا ۴۷

آسمان پر اُڑنا۔ آکاس پھل ۴۸

آسن ۴۹

اَش اَش کرنا (عش عش کرنا) ۴۹

اِشتعال دینا یا اِشتعالک پیدا کرنا ۵۰

آفت توڑنا ۵۰

آفت کا پرکالہ (لپکتا ہوا شعلہ) ۵۱

افرا تفری ۵۱

افلاطون ہونا، افلاطون بننا ۵۱

افواہ پھیلانا، افواہ اُڑانا ۵۲

آکھ کی بڑھیا ۵۲

اُکھاڑ پچھاڑ ۵۳

اُکھڑی اُکھڑی باتیں کرنا ۵۳

آگا تا گا لینا ۵۴

آگا پیچھا دیکھنا ۵۴

آگا روکنا ۵۴

آگ بگولہ ہونا ۵۵

آگ لگانا، آگ بجھانا، یا لگانی بجھائی کرنا ۵۵

آگے آگے چلنا، یا ہونا، آگو آگو کرنا ۵۶

آگے خدا کا نام ۵۶

آگے سے ہوتی آئی ہے ۵۷

آگے کا اُٹھا کر کھانے والا، یا آگے کا اُٹھا کے کھانا ۵۷

آگے ڈالنا ۵۷

آگے کو کان ہونا ۵۸

آگے ہاتھ پیچھے پات ۵۸

اُلٹا توا ہونا، بے حد کالا ہونا ۵۸

اُلٹی سانسیں آنا یا اُلٹے سانس آنا ۵۹

الش کرنا ۵۹

الف ۵۹

الگ پڑنا، الگ تھلک ہو جانا یا الگ تھلگ کر دیا جانا ۶۰

اللہ اللہ کرنا ۶۰

اللہ آمین سے بچہ پالنا، یا اللہ آمین کا بچہ ہونا ۶۰

اللہ ماری یا اللہ مارا یا خُدا ماری ۶۱

اللہ والا، خُدا رسیدہ، بہت نیک ۶۱

اللہ کے گھر سے پھرنا، شدید بیماری سے واپس آنا ۶۱

الٰہی مہر ہونا ۶۱

اللہ کا جی (جیو۔ جان) ہونا ۶۱

اِلَّلذی نہ اُلَّلذِی، نہ اِدھر کا نہ اُدھر، الی اللذین ولا الی اللذین ۶۲

آپ سے خُوب خُدا کا نام ۶۲

آیا دیکھنا ۶۲

اپنا خون بہانا ۶۳

آپادھاپی پڑنا ۶۳

آپے سے باہر ہونا ۶۴

اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ ۶۴

اُلٹی پٹی پڑھانا ۶۵

اُلٹی گنگا پہاڑ کو، یا اُلٹی گنگا بہانا ۶۵

اللہ اکبر، اللہ اکبر کرنا یا اللہ اللہ کرو یعنی اللہ کا نام لو ۶۵

اللہ آمین کا بچہ یا اللہ توکلی، اللہ کانور، اللہ کی جان ۶۶

آنچل میں بات باندھنا ۶۷

آنسوں نکل پڑنا، آنسوں پونچھنا، آنسوں پینا، آنسوں ڈالنا، آنسوؤں سے منہ دھونا، آنسوؤں کا تار باندھنا۔ آنکھوں میں آنسوں آنا، آنکھوں کا ڈبڈبانا، آنکھوں کا تر ہونا ۶۷

آنکھ اٹکنا، آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا، آنکھ اٹھا کر دیکھنا، آنکھ اُٹھانا، آنکھ آنا، آنکھ اونچی نہ کرنا، آنکھ بچانا، آنکھ بدلنا، آنکھ بند ہونا، آنکھ بھرکر دیکھنا، آنکھ بھوں ٹیڑھی کرنا، آنکھ پڑنا، نظر ادھر گئی، آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا، آنکھیں پھیر لینا، آنکھوں کی ٹھنڈک، آنکھوں کا سرمہ۔ آنکھیں ٹھنڈی کرنا، آنکھیں ٹیڑھی کرنا، آنکھیں چُرانا، آنکھیں چھپانا، آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھیں لڑانا، ( یا آنکھ لڑنا) آنکھیں مٹکانا وغیرہ آنکھوں میں رات کاٹنا، آنکھیں پتھرانا ۶۷

انگاروں پر لوٹنا، انگارے بچھانا، انگار بھرنا، انگار ے مارنا ۶۹

اُوپری پرائے، بھوت پریت ۷۰

اوکھلی میں سر دینا ۷۰

اونچی ناک کرنا یا ہونا، نیچی ناک کرنا یا ہونا ۷۰

اہلے گہلے پھرنا، خوش خوش ہونا ۷۱

ایرے غیرے ۷۱

ایسی تیسی میں جائے یا جاؤ ۷۱

ایک منہ، یا ایک زبان ہونا۔ ہزار منہ اور ہزار زبانیں ہونا ۷۱

اینڈا اینڈا پھرا نا، ڈولنا ۷۲

ردیف "ب" بات اٹھانا، بات الٹنا یا الٹ دینا، بات بنانا، بات اونچی کرنا، بات نیچی ہونا، بات کا بتنگڑ بنانا، بات بات میں ذکر کرنا، اعتراض کرنا، بڑھ گئی بات بات کچھ بھی نہ تھی۔ بات کا سرا پانا، بات کا سِرا ملنا، جتنے منہ اتنی ہی باتیں۔ بات بدلنا، بات بڑھنا یا بڑھانا، بات بڑی کرنا، بات بگاڑنا یا بگاڑ دینا، منہ سے نکلی بات کوٹھوں چڑھتی ہے، بات لگانا، بات میں سے بات نکالنا، بات نہ کرنا وغیرہ۔ ۷۳

بارہ باٹ کرنا یا ہونا ۷۴

بارہ بانی کا ہو جانا ۷۴

بازار کے بھاؤ پیٹنا ۷۵

بازاری ہزاری یا بازار کی مانگ، بازاری عورت، بازار کی زبان، بازاری رو یہ، باز ار مندا ہونا ۷۵

بازی دینا یا کرنا، بازی کھانا، بازی لگانا یا بدلنا، بازی لے جانا ۷۶

بازی ہار جانا ۷۶

بال بال بچ گیا، بال بال دشمن ہو گیا ہے۔ بال بال گنج موتی پرونا، بال بال احسان مند ہے ۷۶

بامن (برہمن) کی بیٹی کلمہ پڑھے یا بھرے ۷۷

بانٹیا یا بانٹے ۷۷

بانسوں اُچھلنا ۷۷

باؤ باندھنا، باؤ بندی، باؤ بھری کھال، باؤ بھڑکنا، باؤ پر آ جانا (اور دفاع میں ہوا بھر جانا) باؤٹا اڑانا، باؤ ڈنڈی پھرنا، باد ہوائی پھرنا، باؤ کے گھوڑے پر سوار ہونا، باؤلی دینا ۷۷

باہر کا ہونا باہر کر کے، باہر کرنا، باہر کی بو، باہر کی پھرنے والی، باہر والا، باہر والی ۷۸

بیتی بجنا، بیتی بند ہو جانا، بیتی دکھانا ۷۹

بجلی پڑے، ٹوٹے یا گرے ۷۹

بجوگ پڑنا ۷۹

بچن بد ہونا، بچن دینا ۸۰

بد لگام ہونا ۸۰

بُرا وقت، بُرے دن، بُری گھڑی ۸۰

بڑی چیز، بڑی روٹی، بڑا کھانا، بڑے گھرکی بیٹی، بڑا نام، بڑا بولا ۸۱

بسم اللہ کرنا، بسم اللہ کا گنبد ہونا، بسم اللہ کی برکت ۸۱

بُغضِ الٰہی ۸۱

بغل کا دشمن، بغلی گھونسا ہونا ۸۲

بغل گرم کرنا ۸۲

بکھیڑا، بکھیڑے میں پڑنا، بکھیڑنا ۸۲

بَل بَل جانا، بَلہاری جانا ۸۲

بندوق بھرنا، بندوق لگانے کاندھے ہونا ۸۳

بوٹی بوٹی پھڑکتی ہے۔ بوٹی بوٹی کر ڈالنا، بوٹیاں چبانا، بوٹیاں چیلوں کو ڈالنا، بوٹی بوٹی تھرکنا ۸۳

بول اٹھنا، بول بالا ہے۔ بول بالا ہونا، بول جانا، بولنے پر آنا، بولیاں بولنا، بولیاں سننا، بول سُنا ۸۴

بھاگ پھوٹنا، بھاگتے کی لنگوٹی، بھاگتے بھُوت کی لنگوٹی۔ بھاگ جاگنا یا کھُلنا، بھاگ لگنا، بلّی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹنا ۸۴

بھرا بھتُولا، بھرا ُپرا، بھری بھتُولی ۸۵

بھرم کھُل جانا، بَھرم باقی رہنا ۸۵

بھرے کو بھرتا ہے ۸۶

بہشت کا جانور، بہشت کا میوہ، بہشت کی قمری، بہشت کی ہوا ۸۶

بیٹی کا باپ ۸۶

بے چراغ کرنا، بے چراغ ہونا ۸۷

بیس بِسولے ۸۷

بیل منڈھے ہونا یا چڑھنا، بیل پڑنا، بیل بدھنا ۸۷

بے نمک ہونا ۸۸

بیوی کا دانہ یا کونڈا، بیوی کی صحنک یا نیاز بیوی کی فاتحہ ۸۸

بیوی کا غلام ہونا ۸۸

ردیف "پ" پابوس ہونا ۹۰

پاپ چڑھنا، پاپ ہونا، پاپ کرنا، پاپ سے بچنا، پاپ کاٹنا، پاپ کھانا ۹۰

پاپڑ بیلنا، پاپڑ پیٹنا ۹۱

پاپوش بھی نہ مارُوں، پاپوش پر مارنا، پاپوش سے یا پاپوش کی نوک سے، پاپوش کی برابر سمجھنا ۹۱

پاسا پڑنا، پاسا پلٹنا ۹۱

پال ڈالنا ۹۱

پانی پانی کرنا، پانی پانی ہونا، پانی پڑنا، پانی پھر جانا، (کون کتنے پانی میں ہے) پانی توڑنا پانی ڈالنا، پانی دکھانا، پانی دینا، پانی ڈھلنا (آنکھوں کا پانی ڈھل گیا ہے) پانی رکھنا یا بھرنا، پانی چھونا، پانی پی پی کر کوسنا، پانی پی کر ذات پوچھنا، پانی کا بتاسا یا بلبلا وغیرہ ۹۲

پاؤں اُکھڑنا، پاؤں اُکھاڑنا، پاؤں جمنا یا جمانا، پاؤں پڑنا، پاؤں باہر نکالنا، پاؤں ملنا، پاؤں ٹپکنا، پاؤں پسارنا، پاؤں پر

سر رکھنا پاؤں میں ٹوپی پگڑی یا ڈوپٹہ ڈالنا پاؤں پاؤں چلنا یا پیادہ ہونا۹۳

پاؤں پاؤں پھونک پھونک کر رکھنا ۹۳

پاؤں پھیرنے جانا ۹۴

پاؤں پیٹ پیٹ کر مرنا، پاؤں پیٹا، پاؤں پٹخنا ۹۴

پاؤں میں مہندی لگا ہونا یا لگنا ۹۴

پتھر برسنا، یا پتھراؤ کرنا، پتھر پڑنا ۹۵

پتھر چھاتی پر دھرنا یا دل پر پتھر رکھنا ۹۵

پُرانے مُردے اکھیڑنا ۹۵

پرائی آنکھیں کام ہیں آتیں ۹۶

پَرائے شگون کے لئے اپنی ناک کیوں کٹواتا ہے ۹۶

پَرچھاواں پڑنا، پرچھاویں سے بچنا یا دُور بھاگنا ۹۷

پردہ ڈالنا یا اٹھا دینا، پردہ پوشی، پردہ داری، پردہ ہونا ۹۷

پلیتھن نکالنا یا نکلنا ۹۸

پھوٹ پڑنا یا ہونا، پھُوٹ ڈالنا ۹۸

پھُول کھیلنا، پھُول کی جگہ پنکھڑی، پھُول نہیں پنکھڑی ہی سہی، پھُول کی چھڑی بھی نہیں لگائی۔ پھُولوں کا گہنا۔ پھُولوں کی چھڑی، پھُولوں کی سیج، پھولوں میں ملنا، پھول پانا ۹۸

پیر پھیرنے جانا ۹۹

پیر نابالغ ۹۹

پیندی کا ہلکا ہونا، پیندی کے بل بیٹھ جانا ۱۰۰

پیوند ہماری اوقات ہے ۱۰۰

ردیف "ت" تاک لگانا، تاک میں رہنا ۱۰۱

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۱۰۱

تجاہلِ عارفانہ ۱۰۱

تعزیہ ٹھنڈا ہو جانا ۱۰۱

تقدیر پھرنا، تقدیر کا لکھا یوں تھا، تقدیر کا بناؤ، تقدیر کا پلٹا کھانا، تقدیر کا دامن، تقدیر کا کھیل ۱۰۲

تلوار کو میان میں رکھنا، تلوار کی آنچ، تلوار گر جانا، تلوار میان سے نکلی پڑتی ہے۔ تلواروں کی چھاؤں میں۔ ۱۰۲

تمہارے منہ میں کبھی شکر یا گھی کھانڈ ۱۰۳

تنکے کا احسان ماننا، تنکے کا سہارا، تنکے کو پہاڑ کر دکھانا، تِنکا تِنکا کر دینا ۱۰۳

تن من وارنا ۱۰۴

تن من میں پھُولے پھُولے نہ سمانا ۱۰۴

تنگ حال ہونا، تنگ وقت ہونا، تنگ ہاتھ ہونا ۱۰۵

تازہ کرنا ۱۰۵

تیوری بدلنا یا چڑھانا تیوری میں بل ڈالنا تیوری کا بل کھلنا۔ ۱۰۵

ردیف "ٹ" ٹاپا توڑ نکل جانا ۱۰۷

ٹالم ٹول (ٹال مٹول) کرنا ۱۰۷

ٹانکا ٹوٹ جانا، ٹانکے کا کچّا ہونا، ٹانکے کھُل جانا ۱۰۷

ٹسر ٹسر رونا، ٹسوے بہانا ۱۰۷

ٹُکر ٹُکر دیکھنا ۱۰۸

ٹُکّر ٹُکُر لگنا، ٹُکر کھانا ۱۰۸

ٹکسالی بولی، زبان، ٹکسالی بول چال، ٹکسالی محاورہ، ٹکسالی باہر ۱۰۸

ٹوپی اُتارنا، ٹوپی پیروں میں ڈالنا، ٹوپی اُچھالنا، ٹوپی بدلنا ۱۰۹

ردیف "ث" ثابت قدم رہنا یا ثابت قدمی دکھانا ۱۱۱

ثواب کمانا ۱۱۱

ردیف "ج" جادو لگانا، جادو چلانا، ڈالنا، کرنا، مارنا، جادو کا پتلا ۱۱۲

جاگرن کرنا ۱۱۲

جال بچھانا، پھیلانا، یا ڈالنا، جال میں پھنسنا، یا پھنسانا ۱۱۲

جامے سے باہر ہو جانا یا جامے میں پھُولا نہیں سمانا، جامہ زیب ہونا ۱۱۳

جان پر کھیلنا، جان دینا، جان پڑنا، جان جانا، جان جھوکنا، جان چرانا، جان چھُڑانا، جان چھوڑنا، جان سُکوھنا، جان سے جانا، جان سے زیادہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، جان ہوا ہونا وغیرہ ۱۱۴

جانے کے لچھن ہیں ۱۱۴

جُگ جیئے، یا جیؤ، جگت لڑنا ۱۱۴

جلتی آگ میں تیل ڈالنا، جلتی پر تیل چھڑکنا، جلتے کو جلانا، جی جلنا، جی جلانا ۱۱۴

جنگل میں منگل ہونا، جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ۱۱۵

جنم سُدھر جانا، جنم جنم کی دوستی، جنم جنم کا بیر، جنم جنم کا ساتھ، جنم میں تھوکنا ۱۱۶

جوبن اُمنڈنا، یا اُبھرنا ۱۱۶

جوڑ توڑ، جوڑ توڑ کرنا، جوڑ جوڑیا جوڑ جوڑ کر مر جانا، جوڑ جوڑ کے دھرنا، جوڑ جوڑنا، جوڑ چلنا، جوڑ لگانا، جوڑیا سنجوگ ۱۱۶

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں ۱۱۷

جونک پتھروں میں نہیں لگی ۱۱۷

جی ہے تو جہان ہے (جان ہے تو جہان ہے) ۱۱۸

ردیف "چ" چادر اُترنا یا اُتارنا ۱۱۹

چار آنکھیں ہونا یا چار چشم ہونا ۱۱۹

چال چلنا، چال میں آنا ۱۲۰

چاندنی مار جانا ۱۲۰

چائیں چائیں مچانا یا لگانا ۱۲۰

چراغ بتی کرنا۔ ۱۲۱

چراغ بجھنا۔ ۱۲۱

چشم پوشی کرنا ۱۲۲

"چشم نمائی کرنا"۔ ۱۲۲

چمک چاندنی ۱۲۲

چندے آفتاب، چندے ماہتاب، چودہویں رات کا چاند ۱۲۳

چور کی داڑھی میں تنکا۔ ۱۲۳

چور محل، چوری اور سینا زوری یا چوری اور سینہز وری، چوری چوری، چوری چھُپے، چور کی ماں کوٹھی میں سر دیوے۔ اور رو وے۔ چورنی دیدہ، چوری چنکاری یا چوری جاری ۱۲۳

چوڑیاں پہنانا چوڑیاں پہننا چوڑیاں ٹھنڈی کرنا ۱۲۴

چولی دامن کا ساتھ ۱۲۵

چھاتیاں چڑھنا، چھاتی بھر جانا ۱۲۵

چھاتی پر پتھر رکھنا۔ ۱۲۵

چھاتی پر سانپ لوٹنا۔ چھاتی پر مُونگ دلنا، چھاتی میں گھونسہ مارنا، چھاتی پکنا، چھاتی پیٹنا، کوٹنا، چھاتی سے لگانا، چھاتی تلے رکھنا، چھاتی ٹھُکنا، چھاتی ٹھنڈی کرنا یا ہونا، چھاتی جلنا، چھاتی چھلنی ہو جانا، چھاتی دبانا یا لینا، چھاتی

دھڑکنا، چھاتی نکال کر یا اُبھار کر چلنا۱۲۵

چھَٹی کا دودھ یاد آنا ۱۲۶

چہرہ لکھنا۔ چہرہ بندی کرنا ۱۲۷

چھکّے چھُوٹ جانا ۱۲۷

چھَلنی میں ڈال کر چھاج میں اُڑانا ۱۲۷

چہ میگوئیاں ۱۲۷

چھوٹا منہ بڑی بات ۱۲۸

چھوئی موئی ۱۲۸

چھینٹا دینا۔ چھینٹا پھینکنا ۱۲۸

چیتھڑے بکھیرنا یا اُڑانا، چیتھڑے چیتھڑے کر دینا ۱۲۹

چیل کی طرح منڈلاتے پھرنا۔ یا چیل کو وّں کی طرح منڈلانا ۱۲۹

چیں بولنا یا بُلوانا ۱۲۹

چیونٹی کے پر نکلے ہیں ۱۳۰

ردیف "ح" ۱۳۱

حاشیہ چڑھانا ۱۳۱

حاضری دینا یا حاضری میں کھڑا رہنا ۱۳۱

حرام موت مرنا ۱۳۱

حرف آنا، حرف اُٹھانا، حرف آشنا، حرف بنانا، حرف پکڑنا، حرف لانا ۱۳۲

حشر توڑنا یا برپا کرنا، حشر دیکھنا، حشر کا دن ہونا، حشر کا سا ہنگامہ ہونا ۱۳۲

حلق بند کرنا، حلق چُوں کرنا، حلق دبانا ۱۳۲