نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)0%

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ) مؤلف:
: شیخ محمد علی توحیدی
ناشر: عالمی مجلس اہل بیت علیہم السلام
زمرہ جات: فقہ مقارن

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)

مؤلف: آل البیت محققین
: شیخ محمد علی توحیدی
ناشر: عالمی مجلس اہل بیت علیہم السلام
زمرہ جات:

مشاہدے: 195
ڈاؤنلوڈ: 201

کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 2 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 195 / ڈاؤنلوڈ: 201
سائز سائز سائز
نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)

مؤلف:
ناشر: عالمی مجلس اہل بیت علیہم السلام
اردو

نوٹ: اسلامی ثقافتی ادارہ"امامین الحسنین(ع)نیٹ ورک" نےاس کتاب کو برقی شکل میں، قارئین کرام کےلئےشائع کیا ہے۔نیزادارہ کی گِروہ علمی کی زیرنگرانی حُرُوفِ چِینی، فنی تنظیم وتصحیح اورممکنہ غلطیوں کو درست کرنے کی حدالامکان کوشش کی گئی ہے۔

مفت PDF ڈاؤنلوڈ لنک
https://alhassanain.org/urdu/?com=book&id=469&view=download&format=pdf

word
https://alhassanain.org/urdu/?com=book&id=469&view=download&format=doc

قارئین محترم !

اپنی قیمتی اور علمی کتابیں، مقالات نیز اپنے مفید آراء ومشورے، سوالات، اشکالات، معروضات اور تبصرے وغیرہ ہمارے ادارہ کے اس ایمیل پر بھیج سکتے ہیں

ihcf.preach.urdu@gmail.com

 

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)

بسم الله الرحمن الرحیم

نام کتاب: اہل بیت کی رکاب میں ۔ نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ

موضوع : فقہ ،

تالیف : تحقیقی کمیٹی ،

ترجمہ: شیخ محمد علی توحیدی

نظرثانی:شیخ سجاد حسین،

کمپوزنگ:شیخ غلام حسن جعفری

اشاعت :اول ۲۰۱۸ ،

ناشر: عالمی مجلس اہل بیت علیہم السلام

جملہ حقوق محفوظ ہیں

اہل ا لبیت علیہم السلام، قرآن کے آئینے میں:

إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا (سور ۃٔ احزاب/۳۲ )

ترجمہ :اے اہل بیت! اللہ کا ارادہ بس یہی ہے کہ وہ آپ سےہر طرح کی ناپاکی کو دور رکھےاور آپ کو ایسے پاک و پاکیزہ رکھے جیسے پاکیزہ رکھنے کا حق ہے ۔

اہل بیت رسول علیہم السلام، سنت نبوی کے آئینے میں:

’’ اِنِّیْ تَارِکٌ فِیْکُمُ الثَّقْلَیْنِ کِتَابَ اللهِ وَعِتْرَتِیْ اَهْلَ بَیْتِیْ مَا اِنْ تَمَسَّکْتُمْ بِهِمَا لَنْ تضلُّوْا بَعْدِیْ ‘‘(صحاح و مسانید)

ترجمہ:میں تمہارے درمیان دوگرانقدر چیزیں چھوڑے جارہاہوں۔ وہ اللہ کی کتاب اور میری عترت یعنی میرےاہل بیت ہیں۔ جب تک تم ان سے تمسک رکھوگے تب تک تم میرے بعد ہرگز گمراہ نہیں ہوگے ۔