تفسير راہنما جلد ۱

 تفسير راہنما 0%

 تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 785

 تفسير راہنما

مؤلف: آيت الله ہاشمى رفسنجاني
زمرہ جات:

صفحے: 785
مشاہدے: 163911
ڈاؤنلوڈ: 4472


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5 جلد 6 جلد 7 جلد 8 جلد 9 جلد 10 جلد 11
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 785 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 163911 / ڈاؤنلوڈ: 4472
سائز سائز سائز
 تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد 1

مؤلف:
اردو

۱۲ _ اہل ايمان كو چاہيئے اپنے الہى فرائض و اعمال (جہاد، دفاع، انفاق و غيرہ ...) كو نہايت احسن انداز سے انجام ديں _قاتلوا فى سبيل الله وانفقوا فى سبيل الله واحسنوا

۱۳ _ نيك انسانوں سے اللہ تعالى محبت فرماتاہے _ان الله يحب المحسنين

۱۴ _ الہى فرائض اور اعمال كو احسن انداز سے انجام دينے كے باعث اللہ تعالى كى محبت حاصل ہوتى ہے _

واحسنوا ان الله يحب المحسنين

۱۵_ نيك اعمال انجام دينے كے لئے احساسات و جذبات كواور ابھارنا قرآنى روشوں ميں سے ہے_ان الله يحب المحسنين

۱۶_ امام صادقعليه‌السلام سے روايت ہے آپعليه‌السلام نے فرمايا''لو ان رجلا انفق ما فى يديه فى سبيل الله ما كان احسن و لا وفّق أليس يقول الله تعالى ''ولا تلقوا بايديكم الى التهلكة و احسنوا ان الله يحب المحسنين'' ؟ يعنى المقتصدين'' (۱) اگر كوئي شخص اپنے تمام اموال كو راہ خدا ميں خرچ كردے تو اس نے احسن كام انجام نہيں ديا اور نہ ہى كامياب ہوگا_ كيا اللہ تعالى نہيں فرماتا'' و لا تلقوا بايديكم الى التهلكة واحسنوا ان الله يحب المحسنين'' ؟ راہ خدا ميں خرچ كرو اور اپنے آپ كو ہلاكت ميں نہ ڈالو اور نيك كام انجام دو اللہ نيكى كرنے والوں سے محبت كرتاہے اور ''محسنين'' يعنى وہ لوگ جو زندگى ميں ميانہ روى اختيار كرتے ہيں _

۱۷_ رسو ل اللہ (ص) كا ارشاد گرامى ہے''طاعة السلطان واجبة و من ترك طاعة السلطان فقد ترك طاعة الله عزوجل و دخل فى نهيه ان الله عزوجل يقول'' ولا تلقوا بايديكم الى التهلكة'' (۲) سلطان عادل كى اطاعت واجب ہے جو كوئي سلطان كى اطاعت نہ كرے اس نے اللہ كى اطاعت نہ كى اور نہى الہى كى مخالفت كى ہے اللہ تعالى كا ارشاد ہے '' خود كو اپنے ہاتھوں سے ہلاكت ميں نہ ڈالو''_

احسان (نيكى كرنا ) : نيكى كرنے كى اہميت ۱۱،۱۲; نيكى كرنے كى تشويق ۱۵ احساسات: احساسات بيدار كرنا ۱۵

احكام :۴ اسلامى معاشرہ : اسلامى معاشرے كى ضروريات كو پورا كرنا ۱

____________________

۱) تفسير عياشى ج/ ۱ ص ۸۷ ح ۲۱۷ ، بحار الانوار ج/ ۹۳ ص ۱۶۸ ح ۱۲_

۲) امالى شيخ صدوق ص ۲۷۷ ح ۲۰ ، نورالثقلين ج/ ۱ ص ۱۸۰ ح ۶۳۸_

۶۸۱

اطاعت: سلطان كى اطاعت۱۷

اعتدال: اعتدال كى اہميت۱۶

اقدار: قدروں كا معيار ۳

اللہ تعالى : نصرت الہى كے لئے آمادگى كا ہونا ۱۰

اللہ كے محبوب بندے:۱۳

انسان: انسانى اختيار ۸; انسانى صفات۸

انفاق: انفاق كے نتائج۱۰; انفاق ترك كرنے كے نتائج ۵; انفاق كے آداب ۱۲; انفاق كى اہميت ۳،۱; انفاق ميں ميانہ روى ۱۶; راہ خدا ميں انفاق ۳،۹،۱۰; انفاق كا دائرہ ۷

تقوى : تقوى كى علامتيں ۹

تكليف شرعى : تكليف شرعى پر عمل كے آداب ۱۲،۱۴

جہاد: جہاد ترك كرنے كے نتائج۶; جہاد كے آداب ۱۲) جہاد كے اخراجات كيلئے انفاق نہ كرنا۵; جہاد كا تدارك و تيارى ۲،۳،۹،۱۰

خودكشي: خودكشى حرام ہونا ۴

خوف: خوف خدا كى علامتيں ۹

دفاع: دفاع ترك كرنے كے نتائج ۶; دفاع كے آداب ۱۲

روايت:۱۶،۱۷

سبيل اللہ (راہ خدا ): سبيل اللہ كے موارد ۳

محبت : محبت الہى كے لئے آمادگى و بنياد ۱۴

محرمات:۴

مسلمان: مسلمانوں كى ذمہ دارى ۱۱

معاشرہ: معاشرے كے انحطاط كا پيش خيمہ ۵; معاشرتى انحطاط و زوال كے اسباب ۶

مومنين: مومنين كى شرعى ذمہ دارى ۱۲; مومنين كى ذمہ دارى ۱،۲،۱۲

۶۸۲

نافرماني: نافرمانى كے موارد۱۷

نيك لوگ: نيك انسانوں كا اعتدال ۱۶; نيك لوگوں كا محبوب ہونا ۱۳

ہلاكت : ہلاكت كے اسباب ۵

۶۸۳

اشاريى(۱)

آ

آبياري: گائے سے _۲/۷۱ ، _كا وسيلہ ۲/۷۱

نيز ر_ ك بنى اسرائيل

آتش: ر_ك جہنم اور صبر

( آگ بھڑكانے والا): ر _ ك تشبيہات

آخرت: _كى قدر و قيمت ۲ / ۹۴ _ پريقين كى اہميت ۲/۴، _ ميں مختلف گروہ ۲ / ۱۳۰ _ پہ ايمان ركھنے والے ۲/۵،_ كى خصوصيات ۲/۱۰۲ _ پہ يقين ۲/۴_نيز ر _ ك آخرت فروش لوگ ، آخرت فروشى ، حضرت ابراہيمعليه‌السلام ،ايمان، دنيا ، صالحين ، قيامت اور مايوسى _

آخرت فروش لوگوں : كا بے وارث ہونا ۲ / ۸۶ _ پر عذاب ۲/۸۶ _ كى سزا _۲ / ۸۶

آخرت فروشي: _ كا نقصا ن ۲ / ۱۰۲ _ كى سزا ۲ / ۸۶ نيز ر_ك يہود

حضرت آدمعليه‌السلام : _ كى نافرمانى كے آثار ۲/۳۸ ، وجود _ كے اثرات و نتائج ۲ /۳۳ _ بہشت ميں ۲/۳۵ _ اور شجرہ ممنوعہ ۲/۳۵،۳۶ _ اور ملائكہ ۲/۳۳_ كى بخشش ۲/۳۷_ كابہشت سے نكالا جانا ۲/۳۶،۳۸ _ اور حضرت حواعليه‌السلام كى شادى ۲ / ۳۵ _ كى صلاحيتيں ۲ /۳۱، ۳۴ كا طلب كرنا۲/۳۷ _ كا زمين پر ٹھہرنا۲/۳۷_كو تعليم شدہ اسماء ۲/۳۱ ، ۳۳_ كو كلمات كا القاء كيا جانا ۲ / ۳۷ _ كے واقعہ كى اہميت ۲ /۳۴ _ كى ملائكہ پر فضيلت و برترى ۲ /۳۱، ۳۲،۳۳، ۳۴_ كى نسل كو خوشخبرى ۲/۳۸_ كى پشيمانى ۲ /۳۷_ كى تاريخ خلقت ۲ / ۳۰ _كے ؤاقعہ كى تعليمات ۲ / ۳۰، ۳۴ _ كو اسماء كى تعليم ۲ / ۳۱ ، ۳۳ ، ۳۴ _ كو توبہ كى تعليم ۲ /۳۷ _كى بہشت ميں تكليف شرعى ۲ / ۳۵ _ كى توبہ ۲ /۳۷ _ كى خلافت ۲ / ۳۰_ ۳۳،۳۴_ كى خلقت ۲/۳۰ ، ۳۱،۳۳_ كے بہشتى كے كھانے ۲ / ۳۵ اولاد_ كى دشمنى ۲ / ۳۶ _ كى بہشت ميں رفاہ و آسائش ۲ / ۳۵ _ كو سجدہ كى آمادگى ۲ /۳۴ _ كو ملائكہ كا سجدہ ۲ / ۳۴ ، ۳۵ _ كا بہشت ميں قيام ۲ / ۳۵ ، ۳۶ موجودات كو _ كے سامنے پيش كيا جانا ۲/۳۱_ كى نافرمانى ۲ /۳۶،۳۷،۳۸_ كا علم ۲ / ۳۱ ، ۳۲ ، ۳۳ _ كى نافرمانى كے اسباب ۲ / ۳۶_ كے ہبوط (زمين پر آنے ) كے اسباب ۲ / ۳۶ _ كے فضائل ۲ / ۳۳ _

۶۸۴

كى بہشت كے فضائل ۲ / ۳۶_ كى فضيلت كا فلسفہ ۲ / ۳۱ _كى توبہ كى قبوليت ۲ ۳۷_ كا واقعہ ۲ / ۳۱ ، ۳۳ ، ۳۴ ، ۳۵،۳۶،۳۷،۳۸_ كى لغزش ۲ / ۳۶ _ كى بہشت ميں محرمات ۲ / ۳۵ _ كا بہشت سے محروم ہونا ۲ / ۳۶ ، ۳۸ _ كى نسل كا محروم ہونا ۲ / ۳۶ ، ۳۸ _ كے درجات ۲ /۳۳ ، ۳۴ _كى بہشت كا مقام ۲ / ۳۵ ، ۳۶ _ كى توبہ كا مقام ۲ / ۳۷_ كے ہبوط كا مقام ۲ / ۳۶ _ كى بہشت كى نعمتيں ۲ / ۳۵ _ كى خلقت كا وقت ۲ / ۳۶ _ كى خصوصيات ۲ / ۳۱ _ كى بہشت كى خصويات ۲ / ۳۵ _ كا ہبوط ۲ / ۳۶ ،۳۸_ كو تنبيہ ۲ / ۳۵_ نيز ر _ك ابليس ، انسان، شيطان ، كفار اور موجودات آدم كشى : ر _ ك قتل

آنكھ: _ كے حجاب ك عوامل ۲/۷ _ كے فوائد ۲/۷

آرزو : سلمانوں كے مرتد ہونے كى _ ۲ / ۱۰۹ _دنيا كى طرف بازگشت كى ۲/ ۱۶۷_ باطل _۲/ ۱۶۷ پسنديدہ_ ۲ / ۱۲۴_ طولانى عمر كى _ ۲ / ۹۶ _موت كى _۲/۹۴ ، ۹۵_ نيز ر_ ك عيسائي ، مشركين اور يہود

آزادى بيان : _ كى تاريخ ۲ / ۶۷

آزمائش : ر _ ك ابتلا اور امتحان

آسائش : _ كے عوامل ۲ / ۱۸۵_

آسمان ( يا آسمانوں ): سات _۲/۲۹ _ كى تخليق كا آغاز ۲ / ۱۱۷ _ كى خلقت ۲/ ۱۱۷ _ كا آپس ميں گڈمڈ ہونا ۲ / ۲۹ _ كا اعتدال و توازن ۲ / ۲۹_ كا متعدد ہونا ۲/ ۲۹ ، ۳۳ ، ۱۰۷ ، ۱۱۶،۱۱۷،۱۶۴_ كا ايك دوسرے سے امتياز و شناخت ۲ / ۲۹ _ كا حكمران ۲ / ۱۰۷ _ كا خالق ۲ / ۱۱۷ ، ۱۶۴ _ كى خلقت ۲ / ۲۲ ،۲۹ ۳۰،۱۶۴_ كى عالمانہ تخليق ۲/۲۹ _ كے غيب ۲ / ۳۳_ كے فوائد ۲ / ۲۲ ، ۱۶۴ _كى موجودات كا مالك ۲ / ۱۱۶ _ كى تخليق كے مراحل ۲ / ۲۹ _نيز ر _ ك وحي

آسمانى كتابيں : _سے منہ موڑنے كے اثرات و نتائج ۲/۶۴ ، ۱۱۳ _ كى تعليم كے نتائج ۲/۱۲۹ _ چھپانے كے نتائج ۲/۱۷۵ _ كى تعليمات كى قدر و منزلت ۲/۱۷۴ _ سكھانے كى قدر و قيمت ۲/۱۲۹ _ سے منہ موڑنا ۲/۱۰۱ _ عطا كرنا ۲/۱۳۶ _ سے وابستگى ۲/۱۰۱ _ كے زندہ ركھنے كى اہميت ۲/۶۳ _ كى پيروى كى اہميت ۲/۱۲۱ _ كى تلاوت كرنے كى اہميت ۲/۱۲۱ _ كى اہميت ۲ /۹۳ ، ۱۱۳ ، ۱۵۹ _ كے حقائق بيان كرنا ۲/۱۷۵ _ كى حفاظت ۲/۶۳ _ كى پيروى ۲/۱۲۱ _ كى تعليمات ميں تبعيض ( بعض پہ عمل كرنا اور بعض پہ عمل نہ كرنا ) ۲/۱۷۶ _ كى تبليغ ۲/۱۵۹ _ كے قبول كرنے ميں تجزى ( بعض اجزا كو قبول اور بعض كى نفى كرنا ) ۲/۱۰۱ ، ۱۷۶ _ كى تحريف ۲/۴۲ _ كى تعليمات۲ /۴۲ ، ۴۴ ، ۷۸ ، ۹۳ ، ۱۰۱ ، ۱۵۹ ، ۱۷۶ _ سيكھنا ۲/۱۵۹ _ كا سكھانا ۲/۶۳ ، ۱۲۹ ، ۱۵۹ _ كى تفسير ۲/۷۸ _ كے بعض حصوں كو جھٹلانا

۶۸۵

۲/۱۷۶_ كى تلاوت ۲/۴۴ _ كا منزہ ہونا ۲/۷۸ _ كى حقانيت ۲/۴۱ ، ۱۷۶ _ كے ادراك كى روش ۲/۷۸ _ پردہ ڈالنے والوں كا عذاب ۲/۱۶۲ _ پہ عمل كرنا ۲/۴۴ ، ۸۵ ، ۹۳ _ كو چھپانے كے عوامل ۲/۱۶۳ _ كو جھٹلانے كا فلسفہ ۲/۴۱ _ كے نزول كا فلسفہ ۲/۵۳ ، ۶۳ _ كا ادراك ۲/۷۸ _ كا قبول كرنا۲/۹۳ _پر پردہ ڈالنا ۲/۱۵۹ ، ۱۶۰ ، ۱۶۱ ، ۱۶۲ ، ۱۷۴ ، ۱۷۶ _ كو چھپانے والے ۲/۱۷۵ ، ۱۷۶ _ سے منہ موڑنے كى سزا ۲/۱۱۳ _ كو چھپانے كى سزا ۲/۱۷۴ _ كو چھپانے والوں كى گمراہى ۲/۱۷۵ _ كو چھپانے كا گناہ ۲/۱۶۲ ، ۱۷۴ _ كو چھپانے والوں كا گناہ ۲/۱۷۴ _ پہ ايمان والے ۲/۱۲۱ _ كے مخاطبين ۲/۱۵۹_ كے ادراك ميں ركاوٹ ۲/۱۶۰ _ پر پردہ ڈالنے كے موانع ۲/۱۶۳ _ كى نعمت ۲/۵۳ _ كا كردار و اہميت ۲/۵۳ ، ۶۳ ، ۱۱۳ ، ۱۵۹ ، ۱۷۵ _ كا وحى ہونا ۲/۱۷۶ _ كا ہدايت ہونا ۲/۱۷۵ نيز ر_ ك ايمان ، بنى اسرائيل ، تورات ، قبلہ ، قرآن كريم ، كفر ، پيامبر اسلام (ص) ، يہود_ كر ( بہرہ ) : ر_ ك تشبيہات

آسيب شناسى : ( نقصان اور صدمے و غيرہ كى شناخت) ر _ ك معاشرہ اور دين

آگاہي: ر _ ك شناخت اور علم

آل فرعون : _اور بنى اسرائيل ۲ / ۴۹ _كے جرائم ۲ / ۴۹ _كے شكنجے ۲ / ۴۹ _ نيز ر_ ك فرعونى لشكر

آرزوئيں :ر_ك آرزو امر بہ معروف كرنے والوں : _ كى ذمہ دارى ۲ / ۴۴ نيز ر_ ك امر بہ معروف

الف

آئمہ ( عليہم السلا م) : كى امامت ۲ / ۱۲۴ _ كا علم ۲ / ۱۲۱ كے فضائل ۲ / ۱۲۱ كى گواہى ۲ / ۱۴۳ كے درجات ۲ / ۱۲۴ ،۱۴۳_ نيز ر_ ك امام علىعليه‌السلام اور اہل بيتعليه‌السلام

ابتلا ( امتحان ) : _خوف كے ذريعے ۲ / ۱۵۵_ جہاد كے ذريعے ۲ / ۱۵۵ _جانى نقصان كے ذريعے _ ۲ / ۱۵۵ _مالى نقصان كے ذريعے ۲ / ۱۵۵_ پيداوار كى كمى كے ذريعے ۲ / ۱۵۵_ بھوك كے ذريعے ۲ / ۱۵۵ ابرار: ر _ ك نيك لوگ

حضرت ابراہيمعليه‌السلام : _ كى اطاعت كے آثار۲ / ۱۳۱_ كى كاميابى كے آثار ۲ / ۱۲۴ _كا امتحان ۲ / ۱۲۴_ صالحين ميں سے ۲ / ۱۳۰ ، ۱۳۱_ آخرت ميں ۲/۱۳۰، ۱۳۱_ اور كعبہ كى تعمير۲ /۱۲۷ ، ۱۲۸ _ اور شرك ۲ / ۱۳۵ _ اور ظلم ۲ / ۱۲۴ _ اور كفار مكہ ۲ /۱۲۶ _ اور عيسائيت ۲ / ۱۳۵ _ اور يہوديت ۲ / ۱۳۵_ كى قبوليت دعا ۲ /۱۲۶ كا خلوص ۲ /۱۲۷، ۱۳۰_ كے اصول دين ۲ / ۱۳۰، ۱۳۵ _ كى پيروى ۲ / ۴ ۱۲_ كو نمونہ عمل قرار دينا ۲ / ۱۲۴_

۶۸۶

كى امامت ۲ / ۱۲۴ _ كى نسل ميں امامت ۲ / ۱۲۴ _ كى نسل كا امت ہونا ۲ / ۱۳۴ _كا امتحان و ابتلا ۲/ ۱۲۴_ كى اطاعت ۲ / ۱۳۱، ۱۳۴ ، ۱۴۱_ كى نسل كى اطاعت ۲ / ۱۳۴ _كے اہداف ۲ / ۱۲۶ _ كا انتخاب ۲ / ۱۳۰_ دين كا انتخاب ۲ / ۱۳۲ _كى بصيرت ۲ / ۱۲۶ _ كا اخروى اجر ۲ / ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كے بيٹے ۲ / ۱۳۲ _كے پيروكار ۱۳۲ _كے دين كى اتباع ۲ / ۱۳۰ ، ۱۳۲ ، ۱۳۵_كى نسل كا تزكيہ ۲ / ۱۲۹ _ دين_ كى تعليمات ۲ / ۱۲۵_ كا تقرب ۲ /۱۲۷ _كى سخت شرعى ذمہ دارياں ۲ / ۱۲۴ _كا منزہ ہونا ۲ / ۱۲۴ كى توحيد ۲ / ۱۳۳ ، ۱۳۵_ كى نصيحتيں ۲ / ۱۳۲ _كے دين كى حقانيت ۲ / ۱۳۲ _ كا حق پرست ہونا ۲/ ۱۳۵ كا حنيف ہونا ۲ / ۱۳۵ _ كا خدمت گزار ہونا ۲ / ۱۲۵ _ كى خواہشات ۲ / ۱۲۴ ، ۱۲۶ ، ۱۲۸،۱۲۹، ۱۳۲ _ كى دعا ۲ / ۱۲۴ ، ۱۲۶ ، ۱۲۷ ، ۱۲۸ ، ۱۲۹ _ كى اطاعت كے دلائل ۲/ ۱۳۱ _كى حوصلہ افزائي ۲/ ۱۲۶ _دين _ ۲/۱۳۵ ، ۱۳۶ ، ۱۴۰ _ كا رشد ۲ / ۱۲۴ _ كى شخصيت ۲/ ۱۴۰ _ كى صفات ۲/ ۱۳۵ _ كى عبادت ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كے رجحانات ۲ / ۱۲۴ ، ۱۲۳ ، ۱۳۲_ نسل _ كى عبادت ۲ / ۱۳۴ _دين _ كا عقلى ہونا۲ / ۱۳۰ _ كے منتخب ہونے كے اسباب ۲ / ۱۳۱ _ كى تربيت كے عوامل ۲/ ۱۳۱ _ كے رشد كے اسباب ۲/۱۳۱ _ كے فضائل ۲ / ۱۲۴ _كے امتحان كا فلسفہ ۲ / ۱۲۴ _ كے دين كو قبول كرنا ۲/ ۱۳۲_ كا واقعہ ۲ / ۱۲۴ ، ۱۲۵ ، ۱۲۶ ، ۱۲۷ ، ۱۲۸ ، ۱۳۱ ، ۱۳۲ ، ۱۳۵ _ كے امتحانى كلمات ۲ / ۱۲۴_ كا مربى (تربيت كرنيوالا ) ۲/۱۲۴ ، ۱۳۱ _ كى ذمہ دارى ۲ /۱۲۵ ، ۱۲۷ ، ۱۳۱ _كے دين سے منہ پھيرنے والے ۲ / ۱۳۰ _ كے درجات ۲ / ۱۲۴، ۱۲۵ ، ۱۳۰ ، ۱۳۱ _ كى كاميابى ۲ / ۱۲۴ _كى نبوت ۲ / ۱۲۴ _ كى نسل ۲ / ۱۲۴ ، ۱۲۸ ،۱۲۹ _دين كى خصوصيات ۲ / ۱۳۲ _دين _ كا ہادى ہونا ۲ / ۱۳۵ _ نيز ر_ ك اسلام ، اعتكاف ، ايمان ، توحيد ، ذكر ، ركوع ، سجدہ ، عقيدہ، پيامبر اسلام (ص) ،عيسائي ، نماز ، حضرت يعقوبعليه‌السلام اور يہود_

ابليس: _كے تكبر كے آثار۲ / ۳۴ _ كى نافرمانى كے آثار ۲/ ۳۴ _ ملائكہ ميں سے ۲ / ۳۴ _ نافرمانى سے پہلے ۲/ ۳۴ _ اور حضرت آدمعليه‌السلام كو سجدہ ۲ / ۳۴ _ كا اختيار ۲ / ۳۴ _ كا تكبر ۲/ ۳۴ _ كى اطاعت ۲/ ۳۴ _ كى نسل يا جنسيت ۲ / ۳۴ _ كى نافرمانى ۲ / ۳۴ _كى نافرمانى كے عوامل ۲/۳۴_ كے كفر اختيار كرنے كے عوامل ۲/ ۳۴ _كا كفر ۲/۳۴_ كى ذمہ دارى ۲ / ۳۴_ كے درجات ۲/ ۳۴ _ كا ہبوط ۲ /۳۶_ نيز ر_ ك شيطان

اسلامى معاشرہ: _سے استفادہ ۲/۲۰ _ كى ضروريات كو پورا كرنا ۲/۱۹۵_ كى تدبير امور ۲/۱۷۸ _ كے خلاف سازش ۲/۹ _ كى زندگى كے عوامل ۲/۱۷۹ _ كى ذمہ دارى ۲/۱۷۸ احساس برترى : ر_ ك تكبر

اسلاف: _ كى پيروى كے نتائج ۲/۱۷۰ _ كى رسومات كى پيروى ۲/۱۷۰ _ كا عمل ۲/۱۴۱ نيز ر_ ك تقليد

۶۸۷

اہل اطاعت: _ كا اجر ۲/۵۸

انتظامى صلاحيت : _ كى روش و انداز ۱/۳ _ كى شرائط ۲/۱۲۴ _ميں مہربان۱/۳

اللہ تعالى كى سنتيں : اللہ تعالى كے امتحان كى سنت ۲/۱۵۵ اللہ تعالى كى مہلت دينے كى سنت ۲/۱۵

اتحاد: _ كى اہميت ۲/۶۰ نيز ر_ ك مشركين اور يہود

اتمام حجت: _ كى اہميت ۲ / ۲۴ نيز ر_ ك خدا تعالى

اجر:ر_ك پاداش احبار: ر _ ك علمائے يہود

احتجاج : بے جا _ ۲/۱۳۹ _انبياءعليه‌السلام كے بارے ميں ۲/ ۱۳۹_ اللہ تعالى كے بارے ميں ۲/ ۱۳۹ _پيامبر اسلام (ص) كے بارے ميں ۲/ ۱۳۹ _كى روشن كى تعليم ۲ /۸۰_

احترام: ر _ ك اسلام ، اماكن مقدس ( مقدس مقامات) حرم ، رہبران مسجد، مسجد الحرام

احتضار ( جان كنى كا عالم ) : _ كے آثار۲ / ۱۸۰ نيز ر_ ك حضرت يعقوبعليه‌السلام

احساسات: _ كا توازن ۲ /۱۰۹ نيز ر_ ك انسان ، قيامت اور نبرد آزمائي

احسان ( نيكى كرنا ) : _ كے آثار ۲/ ۱۱۲ _ كى اہميت ۲/ ۱۹۵ _ كى تشويق ۲/ ۱۹۵ نيز ر _ ك حقوق ، خويشاوندان ( رشتہ دار) مساكين ،والدين،يتيم

احكام: ۲/۲۷، ۲۹،۴۳،۶۰،۷۹،۸۳،۸۴،۸۵ ،۸۹، ۱۰۲ ،۱۱۴،۱۲۵،۱۲۶،۱۴۴،۱۴۹،۱۵۰،۱۵۸، ۱۶۰ ، ۱۶۸، ۶۹ ۱، ۱۷۲،۱۷۳، ۱۷۴،۱۷۸، ۱۸۰، ۱۸۱، ،۱۸۲، ۱۸۳،۱۸۴، ۱۸۵، ۱۸۷، ۱۸۸، ۱۸۹، ۱۹۰ ، ۱۹۱ ، ۱۹۲، ۱۹۳، ۱۹۴، ۱۹۵_

_ كے منسوخ ہونے كے آثار۲ / ۱۰۸اضطرارى _ ۲/۱۹۴ _ اولى ۲/ ۱۹۴ _ ثانوى ۲/ ۱۷۳ ، ۱۹۴ ، وقتى _ ۲/۱۰۹ _ پر اعتراض ۲/ ۱۴۲ _ ميں نرمى اور انعطاف پذيرى ۲/ ۱۷۳ ، ۱۷۸ ، ۱۸۵، ۱۹۴_ كى تبديلى ۲/ ۱۰۹ _ كا بيان كرنا ۲/ ۱۸۷ _ كے بيان كرنے كا فلسفہ ۲/ ۶۳ ، ۱۸۳ _ كى تشريع ( قانون سازي) ۲/ ۱۴۲ ، ۱۸۷ ، اضطرارى _ كى تشريع ۲/

۱۷۳_ ثانويہ كى تشريع ۲/۱۷۳ _ كا توقيفى ہونا ۲/۱۷۳ منسوخ شدہ _ كى جانشينى ۲/ ۱۰۶ _ كے اطلاقات كى حجيت ۲/ ۷۱ _ كے عمومات كى حجيت ۲/ ۷۱ سزاؤں كے _ كا خير ہونا ۲/ ۵۴_ كى تبديلى كى درخواست۲/ ۱۰۸ _ كے منسوخ ہونے كى درخواست ۲ /۱۰۸ _ كے بيان كرنے كى روش ۲/ ۱۰۹ _ كى قبوليت كے لئے آمادگى ۲/ ۱۰۹ _كے منسوخ ہونے كے اسباب ۲/ ۱۸۷ _ كو بھلانا ۲/ ۱۰۶ فلسفہ _ ۲/ ۵۴ ، ۱۰۶ ، ۱۴۲، ۱۴۳، ۱۷۳، ۱۷۹، ۱۸۴، ۱۸۵، ۱۸۷، ۱۹۱،۱۹۳، _

۶۸۸

كے استعمال كا دائرہ ۲/ ۱۴۳ _ كى مصلحتيں ۲ / ۱۸۴ _ كى تشريع كے معيارات ۲/ ۱۸۴ _ كى حقانيت كے معيارات ۲/ ۱۴۷ اضطرارى _ كا سرچشمہ ۲/ ۱۷۳ _كى تشريع كا منبع ۲/ ۱۴۴ ، ۱۷۳ _ كى منسوخى كا منبع ۲/ ۱۴۴_ كا منسوخ ہونا ۲/ ۱۰۶ ، ۱۰۷ ، ۱۰۹، ۱۴۲، ۱۴۴، ۱۸۷_ كا وحى ہونا ۲ / ۱۷۰

اختراعات ( ايجادات): _ كا منبع ۲/ ۱۶۴

اختلاف: دينى _ كا حل ۲/ ۱۱۳ _ كے عوامل ۲/ ۱۷۶ ، اخروى _ كے عوامل ۲/ ۱۶۶ دينى _ كے عوامل ۲/ ۸۶ ، ۱۷۶ معاشرتى _ كے خلاف محاذ آرائي ۲/ ۶۰ نيز ر_ ك اختلاف ڈالنا ، اہل كتاب، خانوادہ (خاندان ) يہودي

اختلاف پيدا كرنا: جادو سے _ ۲ / ۱۰۲ _ كى سرزنش ۲/ ۱۰۲ _ كا گناہ ۲/۱۰۲

اختيار: نيز ر _ ك ہمسر، انسان ، جبر و اختيار

اخلاص ( خلوص ) : _ كى اہميت ۲/ ۱۱۲ ، ۱۲۷

نيز ر_ ك حضرت ابراہيمعليه‌السلام ، حضرت اسماعيلعليه‌السلام ، دعا ، عبادت ، عمل ، مسلمان ، ملائكہ

اخلاق : ناپسنديدہ _ ۲/ ۹۶ اخلاقى رذائل ۲/ ۱۰ ، ۳۴ ، ۹۰ ، شيطانى صفات ۲/ ۳۴ اخلاقى فضيلتيں ۲/ ۱۷۷ اخوت ر_ ك مومنين

ادراك : _ كى اہميت ۲/ ۷۳ قوائے مدركہ كى اہميت ۲/ ۱۷۱ _ كا سرچشمہ ۲/ ۷۳ جن لوگوں ميں _ كا فقدان ہے ۲/۴۴ _ كى ركاوٹيں ۲/ ۱۲ صحيح _ كى علامتيں ۲/ ۴۴ نيز ر_ ك آفرينش (كائنات) انسان، شہداء ، ملائكہ ، منافقين اديان : ۲/ ۶۲

_كے منسو خ ہونے كے آثار ۲/ ۱۰۸ _ كے احكام ۲/۱۸۳_ قرآن كريم ميں ۲/ ۶۲ _ كے اصول ۲/ ۱۳۳ _ كے پيروكاروں كا اخروى امن و امان ۲/ ۳۸ _ سے نسبت ۲/ ۶۲ ، ۱۱۲ قيامت ميں _كے پيروكار ۲/ ۳۸ _ كى تاريخ ۲/ ۱۰۶ _ كى اتباع ۲/ ۱۳۲ _ كى تعليمات ۲/ ۵۴ ، ۶۲ ، ۹۳ _ كا تكامل ۲/۱۰۶ _ كا منزہ ہونا ۲/ ۴ _ پہ تہمت ۲/۱۱۳ ناسخ كرنے والے _ كا قائم مقام ہونا ۲/ ۱۰۶ ، ۱۰۷ _كى حقانيت ۲/ ۱۱۳ _ كى حقيقت ۲/ ۱۳۲ _ ميں انحراف كا خطرہ ۲/ ۱۲۰_ سے منہ موڑنے كے اسباب ۲/ ۱۳۰ _ كے پيروكاروں كا اخروى سرور ۲/ ۳۸ _ كو بھلانا ۲ /۱۰۶ _ كے منسوخ ہونے كا فلسفہ ۲/ ۱۰۷ _كے مشتركات ۲ / ۶۲ _ كا سرچشمہ ۲/ ۱۳۶ _ كا اہم ترين ركن ۲/ ۸۳ _كا منسوخ ہونا ۲/ ۱۰۶ ، ۱۰۷ ، ۱۰۹ _ كى ہم آہنگى ۲/ ۴، ۶۲، ۱۷۷ ، ۱۸۳ نيز ر_ ك اسلام ، انبياءعليه‌السلام ، توحيد ، روز ہ، پيامبر اسلام (ص) ، مرتد، عيسائيت، يہودو يہوديت اذكار: _كى تحريف سے اجتناب ۲/۹ ۵ اربعين نشينى ( چاليس دن كا چلہ ) ر_ ك چلہ نشيني

۶۸۹

ارتداد: _ كى بخشش ۲/۵۲ _ كى حقيقت ۲/ ۱۰۸ _ كا خطرہ ۲ / ۱۳۳ _كا سبب ۲/ ۱۳۳ _ كا ظلم ۲/۹۲ _ كے اسباب ۲/ ۱۰۹ _ كا گناہ ۲/ ۵۲ نيز ر_ ك آرزو، اہل كتاب، بنى اسرائيل، عيسائي، يہود و يہوديت_ ارزش گزارى (قدر و قيمت اور اہميت كا اندازہ لگانا ):_كے معيارات ۲/ ۹۰

ارزشہا ( اقدار ) : ۲/ ۳۱ ، ۵۱ ، ۷۳،۹۴، ۱۲۵، ۱۲۶، ۱۲۹،۱۵۴،۱۷۸،۱۸۴، ۱۸۹ _سے جہالت ۲/۱۰۳_ پہ عمل ۲/ ۱۸۹ _ كا معيار ۲ / ۲۳ ، ۹۰، ۱۰۹، ۱۲۷ ،،۱۲۹، ۱۴۸ ، ۱۵۱ ، ۱۵۴ ، ۱۷۱ ، ۱۷۷، ۱۷۹ ، ۱۸۹ ، ۱۹۰، ۱۹۵

ارشاد : ر_ ك تبليغ ازدواج: ر_ ك حضرت آدمعليه‌السلام

اسباط: _ انبياءعليه‌السلام ۲ / ۱۳۶ _ كى تعليمات ۲/ ۱۳۶ _ كا دين ۲/۱۴۰

نيز ر_ ك ايمان ، عيسائي ، حضرت يعقوبعليه‌السلام ،يہود

استثمار (استحصال): ر _ ك بنى اسرائيل

استدلال : ر_ ك احتجاج ، برہان /استرجاع: كلمہ _۲/ ۱۵۶ نيز ر_ ك مصائب

استسقا : ر_ ك حضرت موسىعليه‌السلام

استغفار: _ كے آثار ۲/ ۵۸ _ كے آداب ۲/۵۸ _ كى اہميت ۲/ ۳۷ ، ۵۸ ، ۵۹ ، _ كى آمادگى ۲/ ۳۷ نيز ر_ ك حضرت آدمعليه‌السلام ، بنى اسرائيل ، ملائكہ

استقامت :ر _ ك جنگ

استكبار : _كے آثار ۲/ ۳۴ _ كى سرزنش ۲/ ۳۴ نيز ر_ ك ابليس و تكبر

حضرت اسحاقعليه‌السلام : _ كى اطاعت ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كا اخروى اجر ۲ / ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كى توحيد ۲/ ۱۳۳ _ كا دين ۲/ ۱۴۰ _ كى شخصيت ۲/ ۱۴۰ _ كى عبادت ۲/ ۱۴۱ نيز ر_ ك ايمان ، عيسائي ، يہود

اسرار : ر_ ك راز

اسلام : _كے احترام كے آثار ۲/ ۱۹۲ _ كى قبوليت كے آثار ۲/ ۱۱۲_ كے پہلو ۲/ ۱۷۷ اركان _۲ /۸، ۴۳ ، ۱۳۶ ، ۱۸۹ _ انجيل ميں ۲/ ۱۵۹ _ تورات ميں ۲/ ۱۵۹_ اور دين ابراہيمىعليه‌السلام ۲/ ۱۳۰ _ اور ماديات ۲/۱۴۳ _ اور معنويات ۲/ ۱۴۳_ ميں اعتدال ۲ / ۱۴۳ _سے منہ موڑنا ۲/ ۱۳۰ _ كى حفاظت كى اہميت ۲/ ۱۹۴ دين _ كى اہميت ۱/۶_ كا معاشرتى پہلو ۲ /۱۷۷ _ كا اخلاقى پہلو ۲/ ۱۷۷_كا اقتصادى پہلو ۲/ ۱۷۷ _ كا عبادتى پہلو ۲ /۱۷۷_ كا عقيدتى پہلو ۲/ ۱۷۷ _

۶۹۰

كا فوجى اور دفاعى پہلو ۲/۱۷۷ تاريخ صدر _۲/ ۷۵ ،۷۶ ، ۹۹، ۱۰۴ ، ۱۰۸،۱۰۹،۱۱۴، ۱۳۵ ، ۱۳۹ ، ۱۴۲، ۱۴۳،۱۴۴، ۱۴۷، ۱۵۰،۱۵۹،۱۹۱ دشمنان_ كا پراپيگنڈا ۲ / ۱۵۰_ كے خلاف پراپيگنڈا ۲ / ۱۰۹ ، ۱۴۷ _ كى معاشرتى تعليمات ۲ / ۳ _كى انفرادى تعليمات ۲/ ۳ _ كے خلاف سازش ۲/ ۱۴ ، ۷۶ _كى جامعيت ۲/ ۱۷۷ _ كا عالمى ہونا ۲/ ۱۹۳ دشمنان _كے دلائل ۲/ ۱۵۰ _ كى حقانيت ۲/ ۱۰۹ ، ۱۱۹ دشمنان _ ۲/ ۱۰۵ ، ۱۱۱،۱۱۴، ۱۳۷ ، ۱۴۰ _ كى دعوت ۲/ ۹۱_ كى پيروى كے دلائل ۲/ ۱۷۰ _ كى حقانيت كے دلائل ۲/ ۱۵۹ دين _ ۲/ ۱۳۵ _ قبول كرنے كى آمادگى ۲/ ۱۳۰ فہم _سے عاجز ہونا ۲/ ۸۸ _ كا تمسخر اڑانے كى سزا ۲/ ۱۵ _ پہ ايمان لانے والے ۲/ ۱۲۱ _ سے معركہ آرائي ۲/ ۱۱۴ _ كا سرچشمہ ۲/ ۱۳۵ ، ۱۴۵ ، ۱۴۷ _ كے پھيلاؤ ميں ركاوٹيں ۲/ ۱۱۱ _ كے احكام كا منسوخ ہونا ۲/ ۱۰۶ _ كى اہميت ۲/ ۹۱ ، ۱۰۶ ، ۱۲۰_ كا وحى ہونا ۲/ ۱۴۵ ، ۱۷۰ _كى خصوصيات ۲/ ۳ ، ۱۹ ، ۱۴۳ ، ۱۷۷_ كا ہدايت كرنا ۲/ ۱۲۰ نيز ر_ ك اقرار ، اہل كتاب، ايمان ، بنى اسرائيل ، جرائم ، حج ، خطا ، كفر ، گرايشہا ( رجحانات ) پيامبر اسلام (ص) ، مسلمان ، عيسائي ، منافقين ، يہود_

اسم اعظم : ر _ ك خدا تعالى

حضرت اسماعيلعليه‌السلام : _كا خلوص ۲ /۱۲۷ _ حضرت يعقوبعليه‌السلام كے چچا ۲/ ۱۳۳ _ اور تعمير كعبہ ۲/ ۱۲۷ _كى اطاعت ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كا اخروى اجر۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كى نسل كا تزكيہ ۲/ ۱۲۹ _ كا تقرب ۲/ ۱۲۷ _ كى توحيد ۲/ ۱۳۳ _ كى خدمت گزارى ۲/۱۲۵ _ كى خواہشات ۲/ ۱۲۸ ،۱۲۹ _ كى دعا ۲/ ۱۲۷ ، ۱۲۸،۱۲۹ _ كا دين ۲/۱۴۰ _ كى شخصيت ۲/ ۱۴۰ _ كى عبادت ۲/ ۱۴۱ _ كے رجحانات ۲/ ۱۲۸ _ كا واقعہ ۲/ ۱۲۵ ، ۱۲۷ ، ۱۲۸ _ كى ذمہ دارى ۲/ ۱۲۵ ، ۱۲۷ _ كى نسل ۲/ ۱۲۸ ، ۱۲۹نيز ر_ك ايمان، ذكر ، پيامبر اسلام (ص) ، عيسائي ، يہود_

اسماء اور صفات: بصير ۲ / ۹۶ ، ۱۱۰ _ تواب ۲/ ۳۷ ، ۵۴ ، ۱۲۸ ، ۱۶۰ ، حكيم ۲ / ۳۲ ، ۱۲۹ ذوالفضل العظيم ۲/ ۱۰۵ رحمان ۱ /۱ ، ۳ ، ۲ _ ۱۶۳ رؤوف ۲/ ۱۴۳ رحيم ۱/۱ ، ۳ ، ۲ /۳۷، ۵۴ ، ۱۲۸ ، ۱۴۳ ، ۱۶۰ ، ۱۶۳، ۱۷۳، ۱۸۲، ۱۹۲ سميع ۲/ ۱۲۷ ، ۱۳۷ ، ۱۸۱ شاكر ۲ / ۱۵۸ شديد العذاب ۲/ ۱۶۵ جلالى صفات ۲/ ۳۲ ، ۱۶ ۱، ۱۱۷ ، ۱۳۹ ، ۱۴۰، ۱۴۴، ۱۴۹ جمالى صفات ۲/ ۱۱۰ ، ۱۱۷ ، ۱۴۰ ، ۱۶۵ عزيز ۲/ ۱۲۹ عليم ۲/ ۲۹ ، ۳۲ ، ۱۱۵ ، ۱۲۷ ، ۱۳۷ ، ۱۵۸ ، ۱۸۱ غفور ۲/ ۱۳۷ ، ۱۸۲ ، ۱۹۲ ، قدير ۲/ ۲۰ ، ۱۰۶ ، ۱۰۹ ، ۱۴۸ محيط ۲/ ۱۹ واسع ۲/ ۱۱۵

اسير (قيدي): _ كى آزادى ۲/ ۸۵ _كى آزادى كى اہميت ۲/ ۸۵ _كے لئے فديہ ۲/ ۸۵ نيز ر_ك بنى اسرائيل

اصحاب سبت: _ كا مردود و ذليل ہونا ۲/۶۵ _ سے عبرت ۲/۶۶ _ كو عذاب ۲/ ۶۶ _ كا انجام ۲/ ۶۵ ، ۶۶ _ كى سزا

۶۹۱

۲/ ۶۶ _ كا مسخ ہونا ۲/ ۶۵ ، ۶۶ نيز ر_ ك اہل ايلہ، بنى اسرائيل

اصلاح: _ كے آثار ۲/ ۱۶۰ معاشرتى _ كى روش ۲/ ۱۸۹ معاشرتى _كے اسباب ۲/ ۱۹۱ نيز ر_ ك حق ، گناہ

اصلاح طلبى : ر_ك منافقين /اصل حليت : ۲/ ۲۹ ، ۱۷۲

اضطرار: _كے آثار ۲/۱۹۳، ۱۹۴ _ كے احكام ۲/ ۱۷۳ _ كى حالت ميں محرمات سے استفادہ ۲ /۱۷۳ باغى كا _۲/۱۷۳ متجاوز_ كا ۲/ ۱۷۳ _ كى حالت پيدا كرنے كا حكم ۲/ ۱۷۳ _ كى شرائط ۲/ ۱۷۳ _ميں باغى سے مراد ۲/ ۱۷۳ _ ميں عادى سے مراد ۲/ ۱۷۳ _ميں حرمت كا معيار ۲/ ۱۷۳

اضلال(گمراہ كرنا): ر_ ك خدا تعالى ، رہبران، شيطان و قرآن كريم

اطاعت: اللہ تعالى كى _ كے آثار ۲ /۴۸ ، ۱۳۱ ، ۱۸۶ _ پيامبر اسلام (ص) كى _ كے آثار ۲/ ۱۴۳ اللہ تعالى كى _ كى اہميت ۲/ ۱۲۷ _انبياءعليه‌السلام كي_ ۲/۹۱ ، ۱۴۳ _ اللہ تعالى كى _ ۲ /۹۳ ، ۱۱۶ ، ۱۳۲ ، ۱۳۳ ، ۱۵۲ ، ۱۷۲ ، ۱۸۶ _ دشمنوں كي_ ۲/۱۶۸ مشرك رہبروں كى _۲/ ۱۶۷ ،۱۶۹_ سلطان كى _۲/ ۱۹۵ شيطان كي_ ۲/ ۱۶۸ ، ۱۷۰ _ پيامبر اسلام (ص) كى _۲/ ۱۰۴ ، ۱۴۳_ ناپسنديدہ _۲/ ۱۶۸ اللہ تعالى كى _ كى اہميت ۲/ ۱۳۳ اللہ تعالى كى _ كى پيش خيمہ ۲/ ۳۴ ، ۱۳۱ ، ۱۸۶ _اللہ تعالى كى _ كى علامتيں ۲/ ۱۷۲ /نيز ر_ ك دوستى ، صبر

اطعام ( كھانا كھلانا): _ كے احكام ۲/ ۸۳ نيز ر_ك سائلين ، مساكين

اطمينان : ر_ ك سعادت /اعتدال: _ كى اہميت ۲/ ۱۹۵

اعتراف ر_ ك اقرار : اقرار اسلام كے _ كے آثا ر ۲/ ۱۰۴ ايمان كا _ ۲/ ۱۳۷ پيامبر اسلام (ص) كى حقانيت كا _ ۲/ ۷۶ اللہ تعالى كى ربوبيت كا _ ۲/ ۱۳۷ _اللہ تعالى كى مالكيت كا _۲/۱۵۶ _موت كا ۲/ ۱۵۶ نيز ر_ ك بنى اسرائيل ، علمائے اہل كتاب ، ملائكہ ، يہود

اعتكاف : _ ميں ہمبسترى ۲/ ۱۸۷ _ كے احكام ۲/ ۱۸۷_ دين ابراہيمىعليه‌السلام ميں ۲/ ۱۲۵_ كعبہ ميں ۲/ ۱۲۵ مسجد ميں _ ۲/ ۱۸۷ _ كى اہميت ۲/ ۱۸۷_ ميں روزہ ۲/ ۱۸۷_ كى شرائط ۲/ ۱۸۷ _كى جگہ ۲/ ۱۸۷_

اعداد: چاليس كا عدد ۲/ ۵۱ بارہ كا عدد ۲/ ۶۰ ہزار كا عدد ۲/ ۹۶

افتا( فتوى دينا ) : بغير علم كے _ كى حرمت ۲/ ۱۶۹ _ كى شرائط ۲/ ۱۶۹

افتر ا( جھوٹ باندھنا ) : اللہ تعالى پر _ سے اجتناب ۲/ ۸۰ اللہ تعالى پر _

۶۹۲

۲/ ۸۰ ، ۱۱۶ ، ۱۶۹_ كى تشويق ۲/ ۱۶۹ اللہ تعالى پر _ كا منبع ۲/ ۶۷ نيز ر_ ك انبياءعليه‌السلام ، تورات ، تہمت ، عيسائي ، مشركين، حضرت موسىعليه‌السلام اور يہود

افساد(فساد و تباہى پھيلانا): _ كے آثار ۲/ ۲۷ ، ۱۹۱ جادو كے ذريعے _ ۲/ ۱۰۲ زمين پر _ ۲/ ۲۷،۶۰_ كا جرم ۲/ ۱۹۱ _ كى حرمت ۲/ ۶۰ زمين پر _ كى حرمت ۲/ ۲۷ _ كو جڑ سے اكھاڑنا ۲/ ۱۹۱ ، ۱۹۳ _ كى سزا ۲/۱۱ _ كے موارد۲/۳۰ ، ۶۰ ، ۱۶۰ ، ۱۹۱ _ سے ممانعت ۲/۶۰ نيز ر_ ك انسان، بنى اسرائيل ،جنات، فساد، كفار ، مشركين مكہ ، منافقين

اقتصاد: اقتصادى توازن كى اہميت ۲/۶۰ اقتصادى رونق كى اہميت ۲/ ۱۲۶ اقتصادى تفاوت ۲/۱۷۷_ كى تقويت ۲/ ۱۱۰ نيز ر_ك اسلام، معاشرہ ، مكہ ، يہوديت

اللہ ( لفظ جلالہ): _كى خصوصيات ۱/۱

الوہيت : _ كے معيارات ۲/ ۵۴

امامت : _ اور ظلم ۲/ ۱۲۴ _ كى اہميت ۲/ ۲۵ مقام و درجہ _ كى اہميت ۲/ ۱۲۴ _ كى خواہش و درخواست ۲ / ۱۲۴ _ كى شرائط ۲/ ۱۲۴ _ ميں عصمت ۲/ ۱۲۴ _ كا درجہ و عظمت ۲/ ۱۲۴ _ كا سرچشمہ ۲/۱۲۴ نيز ر_ ك آئمہعليه‌السلام ، حضرت ابراہيمعليه‌السلام ، رہبري

امام على عليہ السلام : _ كى راہ ۱/ ۶ _ كے دشمنوں كا انجام ۲/۱۶۷ /امام مہدى عليہ السلام : ر_ ك ايمان

امتحان : _ كا ذريعہ ۲/ ۴۹ ، ۱۰۲ ، ۱۲۴ ، ۱۴۳ ، ۱۵۵ تكليف شرعى كے ذريعے_ ۲/۱۵۵ مالى نقصان كے ذريعے _۲/۱۵۵ سختى كے ذريعے _ ۲/۴۹ شہداء كے ذريعے _ ۲/۱۵۵ پيداوار كى كمى كے ذريعے ۲/ ۱۵۵ نعمت سے ۲/ ۴۹ _ كے ذرائع كا مختلف ہونا ۲/ ۱۵۵ _ كا فلسفہ ۲/۴۹ ، ۱۲۴_ نيز ر_ ك انسان، بنى اسرائيل، جامعہ دينى (دينى معاشرہ ) خدا تعالى ، ذكر، سنتہاى خدا (الہى سنتيں )، مومنين ، مسلمان

امتيں : امت وسط ۲/ ۱۴۳ _ قيامت ميں ۲/ ۱۱۳ عبادت گزار _۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ صاحب ايمان _۲/ ۶۲ _ كى اطاعت ۲/ ۱۲۹ بہترين _ ۲/۶۲ _ كا اجر ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كى دليل۲/ ۱۴۳ _ كى زندگى ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كے انحراف كى بنياديں فراہم ہونا ۲/ ۵۱ ، ۹۲ _ كا تشخص ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ امت وسط كى گواہى ۲/ ۱۴۳ _ كى موت ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ ، امت وسط كے درجات ۲/ ۱۴۳ _ كى فضيلت كے معيارات ۲/ ۱۴۸

امر بہ معروف: كى اہميت ۲/ ۸۳_ كى شرائط ۲/۴۴ نيز ر_ ك امر بہ معروف كرنے والے، بنى اسرائيل ، معروف

۶۹۳

امنيت ( امن و امان ) : _ كى اہميت ۲/ ۱۲۶ _ كى نعمت ۲/۱۲۵

نيز ر_ ك اديان ،انسان ، كعبہ ، مومنين، مكہ ، مہتدين (ہدايت يافتہ لوگ) /اموال عمومى : _ ميں تصرف ۲/ ۱۸۸

امور: تعجب آور_ ۲/ ۲۸ ، ۲۹ ، ۶۴ ، ۸۳ ، ۱۰۵ ، ۱۷۵، نامعقول _ ۲/۲۹ ، ۱۱۸ تدبير _ كا سرچشمہ ۲/ ۱۰۷ تقدير _ كا منبع ۲/ ۱۸۷ //اميدوارى ( پر اميد ہونا ) : _ كے آثار ۲/ ۱۸۶ اخروى اجركى _۱/۵ رحمت الہى كى _۱/۵ نيز ر_ ك عمل ، مسلمان //انانيت: _ سے اجتناب ۱/۵

انجام : _شوم ۲/۶۵ ، ۶۶ ، ۱۱۹ ، ۱۲۶

اولاد : _كى دينى تربيت ۲/۱۳۲ ،۱۳۳ ، كى تربيت ۲/۱۲۹ _ كى تعليم ۲/۱۲۹ _ كے لئے دعا ۲/۱۲۹ _كے رجحانات ۲/۱۳۳ _كى ذمہ دارى كا دائرہ ۲/۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كى ذمہ دارى ۲/۱۸۰ فرصت طلبي: ر_ ك منافقين

انبياءعليه‌السلام : _ كى بعثت كے آثار ۲/ ۱۲۹ _ كو جھٹلانے كے آثار ۲/۵۵ ، ۶۱ _ كى غيبت كے آثار ۲/۵۱ ، ۹۲ ، قتل _ كے آثار ۲/ ۶۱_ كى رحلت كے آثار ۲/ ۱۳۳ _ كى تعليمات كے اركان ۲/ ۱۲۶_ اور لوگوں كا تمسخر اڑانا ۲/ ۶۷_ اور اللہ تعالى پر جھوٹ باندھنا ۲/ ۶۷ _ اور جاہلانہ عمل ۲/ ۶۷ _ اور ملائكہ ۲/ ۹۸ اولوالعزم_۲/۵۳ ، ۸۷ حضرت موسىعليه‌السلام كے مابعد انبياءعليه‌السلام ۲/ ۸۷_ كے اہداف ۲/ ۱۲۹ _ كى جبرئيلعليه‌السلام پر فضيلت ۲/ ۹۸ _ كى ميكائيلعليه‌السلام پر فضيلت ۲/ ۹۸ _ كا بشر ہونا ۲/ ۱۲۹ ،۱۵۱ _ كى بعثت ۲/ ۹۰، ۱۲۹ _ كى بصيرت ۲/ ۱۲۹ پيامبرعليه‌السلام جس كے لئے حضرت ابراہيمعليه‌السلام نے دعا كى ۲/ ۱۲۹پيامبرعليه‌السلام جس كے لئے حضرت اسماعيلعليه‌السلام نے دعا كى ۲/ ۱۲۹ اديان ميں پيامبرعليه‌السلام موعود ۲/ ۱۵۰ _ كى تاريخ ۲/ ۸۷ ، ۹۱ ، ۱۰۸ _ كى تبليغ ۲/ ۶۷ ، ۱۳۳ تاريخ _ ميں تحريف ۲/۱۴۰ _ پر اللہ تعالى كا فضل و كرم ۲/ ۹۰ _ كا منزہ ہونا ۲/ ۶۷ _ كى حقانيت ۲/ ۱۱۸ _ كا خواستگاہ ۲/ ۱۵۱ _ سے رشتہ دارى ۲/ ۱۴۱ _ كا دين ۲/ ۱۴۰ _ كا راستہ ۱/۶ _ كا روزہ ۲/ ۱۸۳ _ كى صفات ۲/ ۶۷ _ كى عبوديت ۲/ ۹۰ _ كى عصمت ۲/ ۶۷ كے رجحانات ۲/ ۱۳۲ _ كا علم ۲/ ۸۷ _ كے جھٹلانے كے عوامل ۲/۸۷ قتل _ كے عوامل ۲/ ۸۷ _كے فضائل ۲/ ۳۰ ، ۹۸ _ كے قاتل ۲/ ۶۱ _كا قتل ۲/ ۸۷ ، ۹۱،۹۹ _ كے دشمنوں كا كفر ۲ /۹۸ _كو جھٹلانے كى سزا ۲/ ۵۵ _ كا انتخاب ۲/ ۹۰ _ كو جھٹلانے كا گناہ ۲/ ۵۵ _ پر ايمان لانے والے ۲/۵ _ كى رحلت ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱_ كے دشمنوں كا مشابہ ہونا۲ /۱۱۸ _ كے درجات ۲/ ۹۸ _ كى نبوت كا سرچشمہ ۲/ ۹۰ _ پر نزول وحى ۲/ ۱۴۴ _ كى نسل ۲/ ۱۴۱ _ كى نعمت ۲/ ۱۲۹ ، ۱۵۱ _ كى تربيتى خصوصيات ۲/۱۳۳ _ كى ہم آہنگى ۲/

۶۹۴

۱۷۷ نيز ر_ ك احتجاج ( بحث و مجادلہ) ، اطاعت، ايمان، بنى اسرائيل ، خويشاوندى (رشتہ داري) رسولانعليه‌السلام خداوند( انبيائے الہىعليه‌السلام ) كفار، كفر ، يہود، ہرنبىعليه‌السلام _

انتقام : پسنديدہ_ ۲/ ۵۰ مظلوم كے سامنے _۲/ ۵۰ _ ميں عدل ۲/ ۱۹۰

نيز ر_ ك انسان، دشمن،ظالمين ، قيامت ، مشركين

انجيل: _ كى اتباع كے آثار ۲/ ۱۲۱ _ كى تلاوت كے آثار ۲/ ۱۲۱ _ اور قرآن كريم ۲/ ۴۴_ كى بشارتيں ۲/ ۱۲۱ ، ۱۴۶ _ كے پيروكار ۲/ ۱۲۱ _ كى تصديق ۲/ ۱۱۳ _ كى تعليمات ۲/ ۴۴ ، ۱۴۶ ، ۱۵۹ _ كى حقانيت كے دلائل ۲/۴۱ _ كے بعض حصول پر پردہ ڈالنا ۲/ ۱۷۴ _ كى مخالفت ۲/ ۱۱۳ _ كى اہميت ۲/ ۱۱۳ _كا وحى ہونا۲ /۱۷۶ _ كا ہدايت كرنا ۲/ ۱۱۳

نيز ر_ ك اسلام ، ايمان، تورات، قبلہ ، قرآن كريم ، پيامبر اسلام (ص) ،عيسائي_ يہود

انحراف: _ كا تدريجى ہونا ۲/ ۱۶۸ _ كا خطرہ ۲/ ۱۰۱ _ كى زمين فراہم ہونا ۲/ ۱۶۸ _ كے عوامل ۲/ ۱۶۸ _ كے موارد ۲/ ۱۰۸ ، ۱۲۰_ كے موانع ۱/۷ /نيز ر_ ك اديان، امتيں ، بنى اسرائيل ، مسلمان، عيسائي ، عيسائيت ، يہود ، يہوديت

انحراف جنسي: _ كے موانع ۲/ ۱۸۷ /انحصار طلبى : ر _ ك اہل كتاب ، عيسائي ، يہود

انحطاط : _ كے عوامل ۲/ ۶۴ نيز ر _ ك انسان

انسان: انسانى كمال كے آثار۲/۳۰_ عمل سے آگاہى ۲/ ۱۴۴ ، ۱۴۹ _ كى نيتوں سے آگاہى ۲/ ۱۴۴_ كے اخروى احساسات ۲/ ۱۶۷ _ كا اختيار ۱/۵ ، ۲/ ۳۵ ، ۱۹۵ _ كا تكوينى اختيار ۲/ ۵۳ _ كا ادراك ۲/ ۳۱ _ كى قدر و قيمت ۲/ ۱۰۲ انسانوں كى زندگى كى قدر و قيمت ۲/ ۱۷۹ _ كى صلاحيتيں ۲/۳۰ ، ۳۱ _ كا زمين پر قيام ۲/ ۳۶ _ كا فريب قبول كرنا ۲/ ۳۶ ، ۱۶۸ _ كا فساد و تباہى پھيلانا۲ /۳۰ انسانوں كى اقسام ۱/۷_ كا امتحان ۲/ ۴۹ _ كى مدد ۱/۶ انسانوں كا امن و امان ۲/ ۱۲۶ _ كا اخروى انتقام ۲/ ۱۶۷_خلقت سے ماقبل ۲/ ۲۸ _ قيامت ميں ۲/ ۴۸ ، ۱۴۸ حضرت آدمعليه‌السلام سے ماقبل كا_ ۲/ ۳۰ انسانوں كو تعليم دينے كى اہميت ۲/ ۱۵۱ _ كى ملائكہ پر برترى ۲ /۳۰ _ كى موجودات پر فضيلت ۲/ ۲۹ _ كى بے صبرى ۲/ ۶۱ _ كى بينائي ۲/۱۷۱ انسانى تاريخ ۲/ ۳۰ انسانى مصلحتوں كى تكميل ۲/ ۳۵ ، ۶۱ انسانوں كے حقوق پر تجاوز ۲/ ۶۰_ كے امور كى تدبير ۲/ ۱۰۷ _ كا تزكيہ ۲/ ۱۵۱ _ كى تعليم ۲/ ۱۵۱ _ كى شرعى تكاليف ۲/ ۹۳ ، ۱۲۵ ، ۱۵۹ _ كا تنوع طلب ہونا ۲/ ۶۱ _ كا اخروى توشہ ۲/۱۱۰ _ كے عمل كا تحرير ہونا ۲/ ۱۵۲ _ كى اخروى حسرت ۲/ ۱۶۷ انسانوں كا آخرت ميں محشور ہونا ۲ /۱۴۸ انسانوں كے حقوق ۲/ ۲۲،۲۹،۸۴ ،۱۲۵، ۱۶۸،۱۷۷ _

۶۹۵

كى حقيقت ۲/ ۱۸۹ انسانى حواس ۲/۱۷۱ _ كى اخروى زندگى ۲/۲۸_ كى دنياوى زندگى ۲ /۲۸ _ كا خالق ۲/ ۲۱ ، ۵۴ انسانوں كى خداشناسى ۲/ ۱۰۶ ، ۱۰۷ _ كى خلافت ۲/ ۳۰ ، ۳۲ _ كى خلقت ۲/ ۳۰ ، ۳۲ _ كى خواہشات ۱/۵ _ كى معنوى خواہشات ۲/ ۱۲۸ _ كى خون ريزى ۲/ ۳۰ _ كے دشمن ۲/ ۳۶،۱۶۸،۱۶۹_ كى دشمنى ۲/۳۶ انسانوں كے راز ۲/۸،۹،۷۲،۷۷ انسانوں كا رزق ۲/۳ ، ۲۲ ، ۱۲۶ ، ۱۷۲ انسانوں كا رہبر ۲/ ۱۲۴ _ كا سرمايہ ۲/۸۶ _ كى تقدير ۲/۵۰ ، ۱۸۷ ، ۱۸۹ _ كى شنوائي ۲/۱۷۱_ كى صفات ۲/۱۶۸،۱۹۵ _ كى درجہ بندى ۲/ ۸ _ كا عجز ۱/۵ ، ۶ ، ۲/۲۴ ، ۱۲۸ _ كا عمل ۲/۷۴، ۸۵،۱۱۰،۱۴۰ قيامت ميں _ كا عمل ۲/ ۱۶۷ _ كا خفيہ عمل ۲/۱۸۷_ كى دشمنى كے اسباب ۲/ ۳۶ _كے ساتھ اللہ تعالى كا عہد و پيمان ۲/ ۲۷ ، ۴۰ ، ۶۴،۸۳ ، ۹۳،۱۲۵_ كا اخروى انجام ۲/۹۵ _ كا انجام ۲/ ۲۸ ، ۴۶،۴۸ ، ۱۵۶ _ كے فضائل ۲/ ۲۹ ، ۳۰ _ كى طاقت ۲/۸۸ _ كا كمال ۲/ ۳۰ ، ۳۱ ، ۵۶ _ كى خلافت كا فلسفہ ۲/ ۳۱ _ كى خلقت كا فلسفہ ۲/ ۲۱ ، ۳۰ _كے رجحانات ۲/۶۱ اللہ تعالى كى انسانوں سے گفتگو ۲/ ۱۱۸ انسانوں كا گواہ ۲/ ۱۴۳ _ كا مالك ۲/ ۱۵۶ _ كا آغاز (مبدائ) ۲/۱۵۶ ، ۱۵۷ _ كى موت ۲/ ۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كے انحطاط كے درجات ۲/۷۴ انسانوں كے عمل كا ذمہ دار ۲/ ۱۱۹ انسانوں كى ذمہ دارى ۲/۳ ، ۲۱ ، ۴۰ ، ۵۶ ، ۵۷ ، ۷۸ ، ۱۲۱ ، ۱۲۴ ، ۱۳۳ ، ۱۳۶ ، ۱۶۱ ، ۱۶۸ ، ۱۸۳ _ كا مسكن (جائے قيام )۲/۳۶ انسانوں كى فكرى مشابہت ۲/ ۱۱۸_ كى مصلحتيں ۲/۵۴ ، ۱۸۴، انسانوں كا معبود ۲/ ۱۶۳ _ كا معلم (استاد) ۲/ ۳۱ _ كے درجات ۲/ ۳۰ _ كى تباہى كے معيارات ۲/ ۱۰۲ _كے منافع (فوائد) ۲/۱۲۱ ، ۱۳۲ ، ۱۶۴ _كے تدبير امور كا سرچشمہ ۲/۵۰ كى زندگى كا منبع ۲/۲۸ _كى موت كا منبع ۲/ ۲۸_ كى ضروريات ۱/۵ ، ۶ ، ۲/۳۵ ، ۱۲۷ ، ۱۸۷_ كى معنوى ضروريات ۲/ ۳۸ _كى نصرت ۲/۱۰۷_ كا سرپرست ۲/۱۰۷_ كى خصوصيات ۲/ ۳۰ ، ۳۱ _كى ہدايت ۱/۶ ، ۲/۵۳ ، ۱۴۲ ، ۱۴۳، ۱۵۱ ، ۱۸۵_ كا ياور و مددگار ۲/۱۰۷ نيز ر_ ك گناہ ، ملائكہ

انفاق ( خرچ كرنا ) : _ كے آثار ۲/ ۱۹۵ _ كے تسلسل كے آثار و اثرات۲/ ۳ _ كے ترك كرنے كے آثار ۲/ ۱۹۵ _ كے آداب ۲/ ۱۷۷ ، ۱۹۵_ كى قدر و قيمت ۲/ ۱۹۵ _ميں توازن ۲/ ۱۵۵ ، ۱۹۵ اللہ كى راہ ميں _ ۲/ ۱۷۷ ، ۱۹۵_ ميں ترجيح ۲/۱۷۷ _ كى اہميت ۲/ ۳ ، ۱۷۷ ، ۱۹۵ _ ميں تسلسل كى اہميت ۲/۳ _كى تشويق ۲/ ۱۸۴_ ميں رضايت ۲/۱۷۷ _كى آمادگى ۲/۳ _ كا دائرہ ۲/۳ ، ۱۹۵_ كے مصارف ۲/۱۷۷ _كے موانع ۲/۱۷۷_ //نيز ر_ ك انفاق كرنے والے، خويشاوندان (رشتہ دار) متقين اور نيك لوگ _ //انفاق كرنے والوں : _ كى ہدايت ۲/۵ _ كى تربيت ۲/۳ /( اطاعت):

۶۹۶

ر_ك آفرينش ، حضرت ابراہيمعليه‌السلام حضرت اسحاقعليه‌السلام ، حضرت اسماعيلعليه‌السلام ، اطاعت ،تسليم ، ملائكہ ، موجودات ، مہتدين ( ہدايت يافتہ لوگ ) حضرت يعقوبعليه‌السلام _

اوصياءعليه‌السلام : _ كا علم ۲/ ۸۷ /اولوا الالباب( صاحبان عقل): _كے ادراك كى قوت ۲/۱۷۹

اہانت: ر _ ك پيامبر اسلام (ص) ، مقدسات /اہل ايلہ: _كا مسخ ہونا ۲/ ۶۶

اہل بيتعليه‌السلام : _ كى عزت و تكريم ۲/۳۴ _ كے فضائل ۱/۷،۲/۳۴ ، ۳۷ نيز ر _ ك آئمہعليه‌السلام

اہل ذمہ : _ كے احكام ۲/۱۱۴ _ سے تعلقات كى روش ۲/۸۳

اہل عذاب : ر _ ك عذاب

اہل كتاب : _كے ساتھ الجھنے سے اجتناب ۲/۱۰۹ _ كا احتجاج (بحث و مجادلہ ) ۲/۱۳۹ _ كا اختلاف ۲/۱۱۳_ كے دعوے ۲/۱۱۲ _ كا كتاب خدا سے منہ موڑنا ۲/۱۰۱ _ كى انحصار طلبى ۲/۱۱۱، ۱۱۲_ صدر اسلام ميں ۲/۱۰۹ _اور مسلمانوں كا مرتد ہونا ۲/۱۰۹ _ اور بہشت ۲/۱۱۱ ، ۱۱۲_ اور پيامبرعليه‌السلام موعود ۲/۱۴۶_ اور مسلمانوں كا قبلہ ۲/۱۴۵،۱۴۶_ اور حق پر پردہ ڈالنا ۲/۱۴۶_ اور پيامبر اسلام (ص) ۲/۱۴۶ _كى بينش ۲/۱۰۹ _كا پراپيگنڈہ ۲/۱۰۹ _ اور مسلمان ۲/ ۱۰۹ ، ۱۳۹ _ اور صدر اسلام كے مسلمان ۲/۱۰۹_اور پيامبر اسلام (ص) كى نبوت ۲/۱۴۶ _ كا پروردگار ۲/۱۳۹ _ كا تحريف كرنا ۲/ ۱۰۱ _ كى توحيد ۲/ ۱۳۹ _ كى سازش ۲/۱۰۹ _ كے سازشى لوگ ۲/ ۱۰۹ _اہل كتاب كى دھمكى ۲/۱۰۹ ، ۱۴۴ _ كى سازش سے چشم پوشى ۲/۱۰۹ _ كا حسد ۲/ ۱۰۹ _ كا حق كو قبول نہ كرنا ۲/ ۱۴۵ _ كى دشمنى ۲/ ۱۰۵ _ كى بخشش ۲/ ۱۰۹ كا عقيدہ ۲/ ۱۱۱ _ كے رجحانات ۲/ ۱۰۹ _ كى دشمنى كے اسباب ۲/۱۷۶_ كے ساتھ اللہ تعالى كا عہد و پيمان ۲/۱۰۱ _كا كفر ۲/ ۱۰۵ ، ۱۳۷ _ كى ضد اور ہٹ دھرمى ۲/ ۱۴۵ _ سے نبرد آمائي ۲/ ۱۰۹ _ كے ساتھ نرم رويہ ۲/ ۱۰۹ _ كى ذمہ دارى ۲/۱۴۵_ نيز _ ر _ك علمائے اہل كتاب، قبلہ ، پيامبرا سلام (ص) عيسائي ،مشركين يہود_

اہل يقين ر_ ك يقين ابڈپالوجى ر_ ك جہان بيني

ايمان : _كے اخروى آثار ۲/ ۶۲_ كے آثار ۲/ ۴، ۵، ۲۱، ۲۹، ۷۷،۹۳،۱۰۳،۱۵۷،۱۸۱،۱۸۳،۱۹۲، انبياءعليه‌السلام پر _كے آثار ۲/ ۱۳۷ انجيل پر _ كے آثار ۲/ ۴۱ توحيد عبادى پر _ كے آثار۲/۱۶۳ تورات پر _ كے آثار ۲/ ۴۱ حشرپہ _ كے آثار ۲/ ۱۴۸ اللہ تعالى پر كے آثار۱/۵ ، ۲/ ۶۲ ، ۱۳۷ ، ۱۸۶ دين پر كے آثار۲/ ۴۴ ، اللہ تعالى كى رحمت پر _ كے آثار۲/ ۳۷ علم الہى پر _ كے آثار۱ ۲/ ۸۵ قدرت الہى پر _ كے آثار ۲/ ۱۶۵، ۱۸۶ قرآن

۶۹۷

كريم پر_ كے آثار ۲/ ۲۴ ، ۴۱ ، ۴۵ ، ۴۸ ، ۱۲۱ ، ۱۲۳ ، تقرب الہى پر _كے آثار ۲/ ۱۸۶ قيامت پر _ كے آثار ۲/ ۶۲ ، ۱۴۸ آسمانى كتابوں پر _ كے آثار۲/ ۴۱ ، ۱۳۷ لقاء الہى پہ _كے آثار ۲/ ۴۶ پيامبر اسلام (ص) پر _ كے آثار ۲/ ۲۴ ، ۱۲۱ ، ۱۲۳ ، ۱۵۳ _ كا فقط اظہار كرنے كے آثار ۲/ ۱۷_ ميں اختيار ۲/۸۸ پيامبر اسلام (ص) پہ _ كى اہميت ۲/ ۱۰۹_ ميں استقامت ۲/ ۱۴۵ _كى اہميت ۲/ ۲۴ ، ۶۲ ، ۱۰۳ ، ۱۲۴ آخرت پہ _ كى اہميت ۲/ ۴ ، ۱۷۷ اسلام پر _ كى اہميت ۲/ ۹۱ انجيل پہ _ كى اہميت ۲/ ۱۳۶ تورات پہ _ كى اہميت ۲/ ۱۳۶ اللہ تعالى پر _ كى اہميت ۲/ ۱۳۶ ،۱۷۷ غيبت پہ ايمان كى اہميت ۲/ ۳ قرآن كريم پہ_ كى اہميت ۲/ ۹۱ ، ۱۳۶ آسمانى كتابوں پہ _ كى اہميت ۲/ ۱۳۶ _ كى حفاظت كى اہميت ۲/ ۱۷۷ _ كے لئے آمادگى پيدا كرنا ۲/ ۷۸ ، ۸۰ آخرت پہ_ ۲/ ۴ ، ۱۰۲ ، ۱۷۷ ، آيات الہى پہ ايمان ۲/۱۰۸ دعا كى قبوليت پہ _۲/۱۸۶ اديان پر_۲/۴ اسلام پہ _ ۲/۴ ، ۴۴ ، ۸۸ انبياء پر _ ۲/۴ ، ۶۲،۹۱ ، ۹۳، ۱۳۶ ، ۱۳۸ ، ۱۷۷ ، كے انبياءعليه‌السلام اسباط پر _۲/ ۱۳۶ اللہ تعالى كى طرف بازگشت پہ_ ۲/۱۵۷ قرآن كريم كے بعض حصے پہ _ ۲/ ۸۵ حضرت ابراہيمعليه‌السلام كى تعليمات پہ _۲/ ۱۳۶ اسباط كى تعليمات پہ _ ۲/ ۱۳۶ حضرت اسحاق كى تعليمات پہ _ ۲/۱۳۶ حضرت اسماعيلعليه‌السلام كى تعليمات پہ ۲/ ۱۳۶ انبياءعليه‌السلام كى تعليمات پہ _۲/ ۴ ، ۱۳۶ ، ۱۳۸ حضرت عيسىعليه‌السلام كى تعليمات پہ _۲/ ۱۳۶ پيامبر اسلام (ص) كى تعليمات پہ_ ۲/۴ حضرت موسىعليه‌السلام كى تعليمات پہ_ ۲/۱۳۶ حضرت يعقوبعليه‌السلام كى تعليمات پہ_ ۲/ ۱۳۶ توحيد پہ_ ۱/۵ ، ۲/۲۸ ، ۱۳۹ ، اللہ تعالى كى خالقيت پہ_ ۲/ ۲۱ اللہ تعالى پہ _ ۱/۵ ، ۶، ۲/۳ ، ۴،۶،۸،۶۲،۱۲۶،۱۳۶ ، ۱۷۷ ، ۱۸۶ ، دين پہ _ ۲/۴،۵،۱۰۸ اللہ تعالى كى ربوبيت پر_ ۱/۵ ۲/ ۲۱ ، ۱۳۱_ اللہ تعالى كى رحمت پہ_ ۱/۵ اللہ تعالى كى صفات پہ_ ۱/۵، ۶ علم الہى پہ _ ۲/ ۲۹ ، ۷۷،۱۸۱ غيب پہ_ ۲/۳ ، ۴ اللہ تعالى كى قدرت پہ_ ۲/۲۹ ، ۱۰۷ ، ۱۸۶ قرآن كريم پہ_ ۲/ ۴ ، ۲۴ ، ۴۱ ، ۴۴ ، ۱۰۳ ، ۱۲۱ ، ۱۳۶ ، ۱۳۸ ، تقرب الہى پہ_ ۲/ ۱۸۶ امام مہدىعليه‌السلام كے قيام پہ ۲/۳ قيامت پہ_ ۲/ ۶ ، ۸ ، ۶۲ ، ۱۲۶ ، ۱۷۷ آسمانى كتابوں پہ_ ۲/ ۴ ، ۹۱ ، ۹۳ ، ۱۲۱ ، ۱۳۶ ، ۱۷۷ ، اللہ تعالى كى مالكيت پہ_ ۱/۵ ، ۲/۱۵۶ پيامبر اسلامعليه‌السلام پہ _ ۲/۱۳ ، ۲۴ ، ۸۸، ۱۰۱ ، ۱۰۳ ، ۱۲۱ ملائكہ پہ _ ۲/ ۱۷۷ اللہ تعالى كى نظارت پہ_ ۲/ ۱۱۰ تقوى كے بغير

۶۹۸

۲/ ۱۰۳بغير عمل كے ۲/ ۳ ، ۱۰۲ عمل صالح كے بغير ۲/ ۲۵ ، ۶۲ ، ۸۲ _ اور عمل ۲ /۱۸۶ _ اور ناپسنديدہ عمل ۲/ ۹۳ قرآن كريم پہ _ كا اجر ۲/ ۲۵ پيامبر اسلام (ص) پہ _ كا اجر ۲/ ۲۵ _ ميں ة تبعيض ۲/ ۱۳۶ _ ميں ثابت قدم لوگ ۲/ ۱۷۷ _ كى دعوت ۲/ ۲۴ قرآن كريم پہ _ كے دلائل ۲/۹۱ توحيد پہ_ كى آمادگى ۲/ ۲۲ ، ۱۶۴ اللہ تعالى پر _ كى آمادگى ۲/ ۱۸۶ اللہ تعالى كى رحمانيت پہ _ كى آمادگى ۲/ ۱۶۴ اللہ تعالى كى رحيميت پہ _ كى آمادگى ۲/ ۱۶۴ قرآن كريم پہ _ كى آمادگى ۲/۱۲۳ پيامبر اسلام (ص) پہ _ كى آمادگى ۲/ ۱۲۲ ، ۱۲۳ _ كے زائل ہونے كے اسباب ۲/۹۹ _ كى سختياں ۲/ ۱۵۴ ، ۱۵۵ ، ۱۵۶ ، ۱۵۷_ ميں صداقت ۲/ ۱۳ ، ۱۷۷ _ كے عوامل۲ / ۲۸ قرآن كريم پہ _ كے اسباب ۲/ ۴۱ ، ۱۲۱ ، پيامبر اسلام (ص) پہ _كے اسباب ۲/ ۱۲۱قبوليت_ ۲/۱۹۲_كے متعلقات ۱/۵ ، ۶، ۲/۳ ، ۴،۵، ۶،۸، ۱۳ ، ۲۱ ، ۲۴ ، ۲۸ ، ۲۹ ، ۱ ۴،۴۴، ۶۲، ۷۷، ۸۵،۸۸، ۹۱،۹۳ ، ۱۰۱، ۱۰۲، ۱۰۳ ، ۱۰۷،۱۰۸، ۱۱۰ ، ۱۲۱ ، ۱۲۶ ، ۱۳۱ ،۱۳۶ ، ۱۳۸ ، ۱۳۹ ، ۱۵۷ ،

۱۷۷ ، ۱۸۱ ، ۱۸۶ _ سے محروم لوگ ۲/۱۷ _ كے جھوٹے دعوے دار ۲/۸ اسلام پہ_ سے ممانعت ۲/۷۵ آسمانى كتابوں پہ _ سے ممانعت ۲/ ۱۶۰ _ كى راہ ميں ركاوٹيں ۲/۶،۷۵ ، ۹۹،۱۰۳ _ كے موجبات ۲/ ۱۲۱ _ كى علامتيں ۲/۱۲۱ ، ۱۴۳ ، ۱۷۷ ، آسمانى كتابوں پہ _ كى علامتيں ۲/۸۵ بے ايمانى كى علامتيں ۲/ ۸۵ ، ۱۶۵ نور _۲/۱۷

۶۹۹

ب

بابل: اہل _ اور جادو ۲/ ۱۰۲ _ ميں جادو كى تعليم ۲/ ۱۰۲ نيز ر_ ك ماروت ، ملائكہ ، ہاروت

باد ( ہوا ) : _ كا چلنا ۲/ ۱۶۴

بادل: بارش برسانے والے ۲ / ۱۶۴ _كا مسخر كيا جانا ۲ / ۱۶۴ _كا سايہ ۲ / ۵۷ _كے فوائد ۲ / ۲۲_

باران ( بارش): _ كا برسنا ۲/ ۲۲ _ كے فوائد ۲/ ۲۲ ، ۱۶۴ _ كا منبع ۲/ ۲۲ ، ۱۶۴ نيز ر_ ك تشبيہات

بازگشت بہ خدا ( اللہ تعالى كى طرف بازگشت ) : ۲/۲۸ ، ۴۶ ، ۵۴ ، ۱۵۶

باطل: _ كى تشخيص كے معيارات ۲/۱۸۵ نيزر_ ك حق ، باطل معبود

باغى : ر_ ك اضطرار

بت پرستى : سے معركہ آرائي ۲/ ۱۷۳

بت: بتوں كى قربانى كا خبائث ميں سے ہونا ۲/۱۷۳ بتوں كى قربانى ۲/ ۱۷۳_

بدائ: ر_ك خدا تعالى

بدعت: _ كے آثار ۲/۷۹ _كى تشويق ۲/۱۶۹ _ كا جرم ۲/۷۹ _ كى حرمت ۲/ ۷۹ _ كا عذاب ۲/ ۷۹ _ كے عوامل ۲/ ۱۶۹ _ كى اخروى سزا ۲/ ۸۱_ كا گناہ ۲/ ۷۹ ، ۸۱_

نيز ر_ ك بدعت ايجاد كرنے والے ، علمائے يہود، كسب ( كمائي)

بدعت ايجاد كرنے والے:

_ان كى دنياطلبى ۲/ ۷۹ نيز ر_ ك بدعت، يہود

برائي : _ كا ارتكاب كرنے والے ۲/۱۶۹

برائت : مشرك قائدين سے _۲/۱۶۷ شرك عبادى سے _ ۲/ ۱۳۸ مشرك پيروكاروں سے ۲/۱۶۶

نيز ر_ ك مشركين

برادركشى : _ كے آثار ۲/ ۸۵ _ كا گناہ ۲/ ۸۵ برزخ ر_ ك عالم برزخ

برگزيدگان ( برگزيدہ لوگ) : ۲/۱۳۰ _ قيامت ميں ۲/ ۱۳۰

۷۰۰