تفسير راہنما جلد ۱

 تفسير راہنما 0%

 تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 785

 تفسير راہنما

مؤلف: آيت الله ہاشمى رفسنجاني
زمرہ جات:

صفحے: 785
مشاہدے: 160312
ڈاؤنلوڈ: 4307


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5 جلد 6 جلد 7 جلد 8 جلد 9 جلد 10 جلد 11
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 785 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 160312 / ڈاؤنلوڈ: 4307
سائز سائز سائز
 تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد 1

مؤلف:
اردو

۲/۸۵ _ كا ناپسنديدہ ہونا ۲/۲۷ نيز ر_ ك بنى اسرائيل ، عہد شكن لوگ ، يہود

عہد عتيق : ر_ ك تورات //عيد فطر : _ كى تكبير ۲/۱۸۵ //عمل كا مجسم ہونا : ر_ ك عمل //عيد قربان : _ كى تكبير ۲/۱۸۵ //حضرت عيسىعليه‌السلام : _ كى روح القدس كے ذريعے تائيد ۲/۸۷ _ كو جھٹلانا ۲/۸۷ _ كى نبوت كے دلائل ۲/۸۷ _ كى شريعت ۲/۸۷ _ حضرت مريمعليه‌السلام كے بيٹے ۲/۸۷ _ كا واقعہ ۲/۸۷ _ كى والدہ گرامى ۲/۸۷ _ كا معجزہ ۲/۸۷ _ كى تخليق كى خصوصيات ۲/۸۷ _ كى خصوصيات ۲/۸۷ نيز ر_ ك ايمان ، يہود

عيسائي : عيسائيوں كے اسلام لانے كے اثرات و نتائج ۲/۱۱۲ _ كے ايمان كے نتائج و اثرات ۲/۶۲ _ كى پيروى كے نتائج ۲/۱۴۵ _ كے حسد كے نتائج ۲/۱۰۹ _ كى دشمنى كے نتائج ۲/۱۳۷ _ كى آرزوئيں ۲/۱۰۹_ كى آنحضرت (ص) سے آگاہى ۲/۱۴۶ _ كے دعوے_ ۲/۱۱۱ ، ۱۱۳_ كا اسلام ۲/۱۲۰ ، سے منہ موڑنا ۲/۱۴۵ _ كى افترا پردازياں ۲/۱۱۶ _ كا عقيدتى انحراف ۲/۱۱۳ _ كى انحصار طلبى ۲/۱۱۱_ كا ايمان ۲/۱۳۶ _كا بے منطق ہونا ۲/۱۱۱ _ ۱۲۰ مؤمن _ كا اجر ۲/۶۲ _ كى اتباع ۲/۱۴۵ _ كى تبليغ ۲/۱۰۹ _ كا اسلام كے خلاف پراپيگنڈا ۲/۱۴۷ _ كا عمل تحريف ۲/۱۳۶ ، ۱۴۰ ، ۱۴۵ _ كا تعصب ۲/۱۲۰ _ كى سعى و كوشش ۲/۱۴۵ مسلمانوں كے خلاف _ كى كوشش ۲/۱۳۵ _ كى يہوديوں پر تہمت ۲/۱۱۳ _ كى رضايت حاصل كرنا ۲/۱۲۰ صدر اسلام كے _ كا حسد ۲/۱۰۹ _ كا حق قبول نہ كرنا ۲/۱۴۵ _ كى خداشناسى ۲/۱۱۶ صدر اسلام كے _ كى خداشناسى ۲/۱۱۸ _ كى خواہشات ۲/۱۱۸ _ سے دليل طلب كرنا ۲/۱۱۱ _ كى دشمنى ۲/۱۳۷ ، ۱۴۵ _ كے شر كو دور كرنا ۲/۱۳۷ _كى دنياطلبى ۲/۴۱ _ كا دين ۲/۶۲ _ كا شبہہ پيدا كرنا ۲/۱۰۹ _ كى آنحضرت (ص) سے رضايت كى شرائط ۲/۱۲۰ _ كى ہدايت كى شرائط ۲/۱۳۷ _ كا ظلم ۲/۱۴۰ _ كا عقيدہ ۲/۱۱۱ ، ۱۱۳ ، ۱۱۶ ، ۱۳۵ ، ۱۴۰ صدر اسلام كے _كا عقيدہ_ ۲/۱۱۸ _ كے رجحانات ۲/۱۰۹ _كى دين سے غفلت ۲/۱۷۷ _كا قبلہ ۲/۱۴۵ ، ۱۴۷ _كى آسمانى كتاب ۲/۱۲۱ _ كا كفر ۲/۱۰۵ ، ۱۳۷ _ كى اخروى سزا ۲/۱۱۳ _ كى ضد و ہٹ دھرمى ۲/۱۴۵ _ كى ذمہ دارى ۲/۴۱ ، ۶۲ ، ۱۴۰ حق قبول نہ كرنے والے _۲/۱۴۴ _قيامت ميں ۲/۱۱۳ صدر اسلام كے_ ۲/۱۲۰ ، ۱۳۵ ، ۱۴۴ ، ۱۵۹ _مؤمن ۲/۱۲۱ _ اسلام پر ايمان لانے والے_ ۲/۱۲۱ قرآن كريم پہ ايمان لانے والے_ ۲/۱۲۱ _اور حضرت

ابراہيمعليه‌السلام ۲/۱۴۰ _ اور مسلمانوں كا مرتد ہونا ۲/۱۰۹ _ اور اسباط ۲/۱۴۰ _اور حضرت اسحاقعليه‌السلام ۲/ ۱۴۰ _ اور اسلام ۲/۱۰۹ ، ۱۲۰ _ اور حضرت اسماعيلعليه‌السلام ۲/۱۴۰ _ اور انجيل ۲/۴۱ _ اور بہشت ۲/۱۱۹ _ اور مسجد كو گرانا ۲/۱۱۴ _اور تورات ۲/۴۱ _ اور حقانيت پيامبر اكرم (ص) ۲/۱۱۸ _ اور دين حضرت ابراہيمعليه‌السلام ۲/۱۴۰_ اور دين

۷۴۱

اسباط ۲/۱۴۰ _ اور دين حضرت اسحاقعليه‌السلام ۲/۱۴۰ _اور دين حضرت اسماعيلعليه‌السلام ۲/۱۴۰ _ اور دين حضرت يعقوبعليه‌السلام ۲/۱۴۰ _ اور قبلہ ۲/۱۷۷ _ اور يہوديوں كا قبلہ ۲/۱۴۵ اور قرآن كريم ۲/۴۱ ، ۱۰۹ _اور حق چھپانا ۲/۴۲ _۱۴۰_ اور مومنين ۲/۱۴۵_ اور آنحضرت (ص) ۲/۱۴۵ _ اور مسلمان ۲/۱۰۵ ، ۱۰۹ ،۱۱۱ _ اور صدر اسلام كے مسلمان /۱۴۷ _ اور ہدايت ۲/۱۳۵ _ اور حضرت يعقوبعليه‌السلام ۲/۱۴۰ _ اور يہوديت ۲/۱۱۳ _ اور ہدايت قبول نہ كرنا ۲/۱۲۰ _ كا جھگڑنا ۲/۱۷۷ _ سے معاہدہ ۲/۱۲۰ _ كى عدم رضايت ۲/۱۰۵ _ كى ہوا و ہوس ۲/۱۲۰ ، ۱۴۵

نيز ر_ك عيسائي علمائے ، قبلہ ، پيامبر اسلام (ص) ، مسلمان ، يہود

عيسائيت : _ كى پيروى كے نتائج و اثرات ۲/۱۲۰ _ كى تعليمات گڈمڈ كرنا ۲/۱۳۵ ، ۱۳۶ ، ۱۴۵ _ كا انحراف ۲/۱۲۰ _ كا بطلان ۲/۱۱۳ _ كى پيروى ۲/۱۲۰ ، ۱۴۵ _ كى تحريف ۲/۱۲۰ ، ۱۳۵ ، ۱۳۶ ، ۱۴۵ _ كى تصديق ۲/۱۱۳ _ كى حقانيت ۲/۱۱۳ _ رسمى ہونا ۲/۶۲ _ كى كمزورى ۲/۱۲۰ _ كى پيروى كى سزا ۲ /۱۲۰ _ اور شرك ۲/۱۳۵ _ اور ہدايت ۲/۱۳۵ _ كا سرچشمہ ۲/۱۲۰ نيز ر_ ك حضرت ابراہيمعليه‌السلام ، عيسائي علماء ، پيامبر اسلام (ص) ، مشركين ، يہود

غ

غريزہ جنسى : _ كا توازن ۲/۱۸۷ _ كى طاقت ۲/۱۸۷ //غسل : _ كے احكام ۲/۱۸۷ نيز ر_ ك جنابت، ماہ رمضان

غصب : _ كا جرم ۲/۱۸۸ _ كى حرمت كا واضح ہونا ۲/۱۸۸ نيز ر_ ك بيت المال

غفلت : اللہ تعالى سے _ كے نتائج ۲/۱۵۲ _ سے اجتناب ۲/۱۵۲ _ كو دور كرنے كى آمادگى ۲/۱۵۳ اللہ تعالى سے_ كى سرزنش ۲/۱۱۴ قدر ت الہى سے _ ۲/۱۶۵ نيز ر_ ك خدا تعالى ، ظالمين ، عيسائي ، يہود

غلطى : _ سے مراد ۲/۸۱ //خلافت : ر_ ك حضرت آدمعليه‌السلام ، انسان ،ملائكہ //خلقت : ر_ك موارد خاص خليفہ الہى : ۲/۳۰ ، ۳۳ //غلام : _ كى آزادى ۲/ ۱۷۷ نيز ر_ ك قصاص //غم: _ كے اسباب ۲/ ۶۲ _ كے موانع ۲/ ۶۲ ، ۱۱۲ نيز ر_ ك قيامت ، مومنين ، محسنين ( نيك لوگ ) ، مشركين _ غيب: _ كے موارد ۲/۳ نيز ر_ ك آفرينش ( كائنات)، مؤمنين

۷۴۲

اشاريى(۴)

ف

فاسقين : ۲/۲۷ _ كا زياں كار ہونا ۲/۲۷ _ كا دنياوى عذاب ۲/۵۹ _ كى گمراہى كے عوامل ۲/۲۶ _ اور قرآن كريم ۲/۹۹ _ اور قرآنى مثاليں ۲/۲۶ _ كا كفر ۲/۹۹ نيز ر_ ك بنى اسرائيل ،فسق

حضرت فاطمہ (سلام اللہ عليہا): _ كى تسبيحات ۲/۱۵۲

فتنہ: _ سے نبرد آزمائي ۲/۱۹۳

فجر : ۲/۱۸۷ طلو ع _ ميں شك ۲/۱۸۷ طلوع _ سے مراد ۲/۱۸۷ طلوع _ كا وقت ۲/۱۸۷ طلوع _ پہ يقين ۲/۱۸۷

فديہ : _ ميں رغبت ۲/۱۸۴ _ كے مصارف ۲/۱۸۴ نيز ر_ ك اسير ، بنى اسرائيل ، روزہ ، قيامت

فرد: _ كى مصلحتيں ۲/۱۷۹

فرعون : _ كى خونريزى ۲/۴۹ نيز ر_ ك آل فرعون ، فرعونيان ( لشكر فرعون)

فرقان : _ سے مراد ۲/۱۸۵ نيز ر_ حضرت موسىعليه‌السلام

فساد : _ كے عوامل ۲/۱۱_ سے نبرد آزمائي ۲/۱۹۳ نيز ر_ ك جامعہ (معاشرہ ) ، جامعہ دينى ( دينى معاشرہ )

قسم : زوجہ كو طلاق دينے كي_ ۲/۱۶۸ جھوٹي_ ۲/۱۸۸

قيادت: _ كى اہميت ۲/۲۵ ، ۱۲۴ _ كا ايمان ۲/۱۲۴ _ اور ظلم ۲/۱۲۴ _ كى شرائط ۲/۱۲۴ _ كا عدل ۲/۱۲۴

نيز ر_ ك امامت ، ظالمين ، گروہہاى اجتماعى (معاشرتى گروپ)

قضاوت : _ كے احكام ۲/۱۸۸ رشوت كے ساتھ _۲/۱۸۸ كا بے اعتبار ہونا ۲/۱۸۸ _ كا گناہ ۲/۱۸۸

نيز ر_ ك خدا تعالى ، قيامت

۷۴۳

فسق: _ كے اثرات و نتائج ۲/۲۶ ، ۹۹، ۱۰۳ _ كى سزا ۲/۵۹ _ كے موارد ۲/۲۷ ، ۹۹ _ كى علامتيں ۲/۹۹ نيز ر_ ك بنى اسرائيل ، (نسلى تعصب ) تبعيض نادى ، حسد ، دنياطلبى ، فاسقين ، قرآن كريم ، پيامبر اسلام(ص) ، مفسدين ، ہوس پرستى ، يہود

فضل الہى : _ جن افراد كے شامل حال ہوتاہے ۲/۶۴

( فطرت ) : _ كى خداشناسى ۲/۷۴ _ كى خشيت (خوف) ۲/۷۴ _ كا شعور ۲/۷۴ _ ميں تغيرات كا سرچشمہ ۲/۷۴ نيز ر_ ك تفكر

طغيان ( سركشى ) :ر_ك منافقين

طغيان گران ( سركش لوگ) : سركشوں كو مہلت۲/۱۵

طلاق :ر_ك سوگند ( قسم )

فقر: _ كى حالت ميں ايمان كى حفاظت ۲/۱۷۷ _ كى حالت ميں صبر ۲/۱۷۷ _ كے عوامل ۲/۶۱ نيز ر_ ك بنى اسرائيل ، ترس (خوف)

فكر : _ اور عمل كا تناسب ۲/۱۵۴ صحيح _ كے معيارات ۲/۶۳

ق

قاتل : _ كى امداد سے پرہيز ۲/۸۵ _ كى ماہيت افشا كرنا ۲/۷۲ _ كى امداد ۲/۸۵ مقتول كے ورثاء سے _ كا رويہ ۲/۱۷۸ _ كى بخشش ۲/۱۷۸ ديت لينے كے بعد _ كو قتل كرنا۲/۱۷۸ _ كو بخشنے كے بعد قتل كرنا ۲/۱۷۸ _ كى ماہيت ظاہر كرنے كى كيفيت ۲/۷۰ ، ۷۳ _ كى ذمہ دارى ۲/۱۷۸ نيز ر_ ك قصاص

قاضى : _ كو رشوت دينا ۲/۱۸۸ ظالم _ كو رشوت دينا ۲/۱۸۸ _ كى رشوت خوارى ۲/۱۸۸ _ كا كردار ۲/۱۸۸

قانون: غير مذہبى قوانين كى پيروى ۲/۱۲۰ ، ۱۴۵ ، قوانين كے فلسفے كو بيان كرنا ۲/۱۸۳ _ كو ماضى كى طرف لوٹانا ۲/۱۴۳ ، ۱۸۷ عالمانہ قوانين ۲/۱۴۵ واجب الاتباع قوانين كے معيارات ۲/۱۴۵ نسخ قوانين كا منبع ۲/۱۴۴ وضع قوانين كا منبع ۲/۱۴۴بشرى قوانين كى خصوصيات ۲/۱۴۷ دينى قوانين كى خصوصيات ۲/۱۷۳ ، ۱۷۸

نيز ر_ ك عرف عام ، قانون گزاران( قانون باننے والے)قانون گزاري( قانون سازي)، بين الاقوامى قوانين، سزا

قانون وضع كرنيوالے: كى ذمہ دارى ۲/۱۸۳

۷۴۴

قانونگذارى ( قانون سازى ) _ كى شرائط ۲/۱۷۳ _ كا سرچشمہ ۲/۱۷۳

قبلہ : _ كے بدلنے كے اثرات ۲/۱۴۳ ، ۱۵۰ _ كے احكام ۲/۱۴۴ ، ۱۴۹ ، ۱۵۰ _ كے بدلنے پر اعتراضات ۲/۱۴۲ _ كا بدلنا اور اہل كتاب ۲/۱۴۴ ، ۱۴۶ _ كے بدلنے كى اہميت ۲/۱۵۰ ، ۱۵۲ _ كى اہميت ۲/۱۷۷ _ كے تبديل ہونے كى بشارت ۲/۱۴۴ _ كا تبديل كرنا ۲/۱۴۲ ، ۱۴۳ ، ۱۴۴ ، ۱۴۵ ، ۱۵۲ اديان ميں _ كا تبديل ہونا ۲/۱۵۰ انجيل ميں _ كا تبديل ہونا ۲/۱۴۴ ، ۱۴۶ تورات ميں _ كا تبديل ہونا ۲/۱۴۴ ، ۱۴۶ آسمانى كتابوں ميں _كا تبديل ہونا ۲/۱۴۴ _ كى سمت ۲/۱۴۴ ، ۱۴۹ ، ۱۵۰ _ كے تبديل ہونے كا حق ہونا ۲/۱۴۴ ، ۱۴۶ ، ۱۴۷ مسلمانوں كے _ كى حقانيت ۲/۱۴۶ دشمن اور تبديلى _۲/۱۴۲ تبديلى قبلہ كے بارے ميں گفتگو ۲/۱۴۸ احمق لوگ اور تبديلى _۲/۱۴۲تبديلى _ كا عالمانہ ہونا ۲/۱۴۵ علمائے اہل كتاب اور تبديلى _ ۲/۱۴۴ عيسائيت كے علماء اور تبديلى _ ۲/۱۴۴ علمائے يہود اور تبديلي_ ۲/۱۴۴ تبديلى _ كے عوامل ۲/۱۴۴ تبديلى _كا فلسفہ۲/۱۴۳ ، ۱۴۴ امتوں كا_ ۲/۱۴۸ مسلمانوں كا _ اول ۲/۱۴۲ اہل حرم كا_ ۲/۱۵۰ اہل كتاب كا _ ۲/۱۴۵ پيامبر اسلام(ص) كا _ ۲/۱۵۰_ اہل مسجد الحرام كا _ ۲/۱۵۰ اہل مكہ كا ۲/۱۵۰ مكہ سے دور رہنے والوں كا _۲/۱۵۰ مسلمانوں كا _۲/۱۴۴،۱۴۹ ، ۱۵۰ _ كے بارے بحث و مجادلہ ۲/۱۴۸ پيامبر اسلام (ص) اور تبديلى _۲/۱۴۴ مسلمان اور تبديلى _۲/۱۴۳ عيسائي اور تبديلى ۲/۱۴۴ ، ۱۴۷ _كا معيار ۲/۱۴۲ _ كے تعين كا منبع ۲/۱۴۴ ، ۱۴۸ ، ۱۴۹ تبديلى _ كا منبع ۲/۱۴۵ ، ۱۴۸ ہدايت يافتہ افراد اور تبديلي_ ۲/۱۴۳ تبديلى _ كى نعمت ۲/۱۵۱، ۱۵۲ تبديلى _ كا وحى ہونا ۲/۱۴۵ يہود اور تبديلى _۲/۱۴۴ ، ۱۴۷ نيز ر_ ك بيت المقدس ، كعبہ ،مسجد الحرام ، عيسائي ، نماز ، يہود

قتل : _ كے تكرار كے اثرات ۲/۱۷۸ _ كے نتائج ۲/۱۷۸ _ سے پرہيز ۲/۸۴ ، ۸۵ _ كا جرم ۲/۱۷۸ ، ۱۹۱ معاف كرنے كے بعد جرم _ ۲/۱۷۸ جائز _۲/۱۷۸ ، ۱۹۱_ ناجائز ۲/۱۹۲ذبح شدہ گائے كے ساتھ _ كا انكشاف ۲/۶۸ ، ۶۹ ، ۷۰ ، ۷۳ _ كى سزا ۲/۸۵_ كا گناہ ۲/۳۰ معاف كرنے كے بعد _ كى سزا ۲/۱۷۸ _ميں اعانت۲/۸۵ _ كے موانع ۲/۱۷۹

نيز ر_ ك انبياءعليه‌السلام ، بنى اسرائيل ، حرم ، دين دار لوگ ، ديت ، رہبران ( قائدين )، كفار ، مومنين ، پيامبر اسلام (ص) ، مرتد، مسجد الحرام ، يہود

قدرت : _ كے اثرات و نتائج ۲/۱۶۵ باطل _ كى اتباع ۲/۱۶۶ بدني_ ۲/۶۳ غير خدا كي_ ۲/۱۶۵ _ قلب ۲/۶۳_ كا منبع ۲/۱۶۵ نيز ر_ ك انسان ، اولو الالباب ، بنى اسرائيل ، تكليف شرعى ، خدا تعالى ، روزہ ، عفو (بخشش ) ، غريزہ جنسى ، باطل معبود ، ملائكہ

۷۴۵

قرآن كريم : _ سے منہ موڑنے كے نتائج۲/۱۲۱ _ كو جھٹلانے كے اثرات و نتائج ۲/۷ _ كى آيات كے نسخ ہونے كے نتائج ۲/۱۰۸ _ كى محكم آيات ۲/۱۸۵ _ كا استحكام ۲/۲ _ سيكھنے كى اہميت ۲/۱۵۱ _ كى قدر و منزلت ۲/۸۹ _ كا گمراہ كرنا ۲/۲۷ _ كى مثالوں كا گمراہ كرنا ۲/۲۶ _ كا معجزہ ۲/۲۴ _ كو جھٹلانے والوں كو ڈرانا ۲/۶ _ كے اہداف ۲/۳ ، ۱۱۷ _ كى پيروى كى اہميت ۲/۱۷۰ _ كى بشارت ۲/۹۷ _ كى بينات ( واضح دليليں ) ۲/۹۹ ، ۱۸۵ _ كى پيشين گوئي ۲/۲۴ ، ۹۱ ، ۹۶ ، ۱۰۰ ، ۱۱۴ ، ۱۴۲ ، ۱۴۵ _ كى تاريخ ۲/۲ ، ۲۳ _ كى اتباع ۲/۴۰ ، ۴۷ ، ۱۲۲ ، ۱۷۰ _ كے خلاف پراپيگنڈا ۲/۱۰۹ _ كا مقابلے كى دعوت دينا (للكارنا ) ۲/۲۳ _ميں تحريف كرنے والے ۲/۷۵ _ كى معنوى تحريف ۲/۷۵ _ كى ترتيب و تدوين ۲/۲ _ كا ترديد ناپذير ہونا ۲/۲ ، ۲۳ ، _ كى تشبيہات ۲/۱۸ ، ۱۹ ، ۷۴ ، ۱۴۶_ كى تصديق ۲/۱۳۰ _ كى تعليمات ۲/۹۹ ، ۱۸۵ _ كى تعليم دينا ۲/۱۵۱ _ كو جھٹلانا ۲/۹۹_ كى تلاوت ۲/۳ ترتيل كے ساتھ _ كى تلاوت ۲/۱۲۱ _ كى تلاوت كرنے والے ۲/۱۲۱ _ كا منزہ ہونا ۲/۲ ، ۲۳ ، ۹۱_ كى تنظيم ۲/۲۳ _ كى ناسخ آيات كا قائم مقام ہونا ۲/۱۰۶_كاعالمى ہونا( ۲/۱۸۵ ، ۱۸۷ _ پر پردہ ڈالنے كى حرمت ۲/۴۲ _ كى حقانيت ۲/۲ ، ۲۳ ، ۴۲ ، ۹۱ _ كى مثالوں كى حقانيت ۲/۲۶ _ كو جھٹلانے والوں كے دلوں پر مہر لگنا ۲/۷ _ كو جھٹلانے والوں كا كذب ۲/۲۳ _ كى دعوت دينا ۲/۹۱ _ كے استحكام كے دلائل ۲/۲ _ كى اتباع كے دلائل ۲/۱۷۰ _ كى حقانيت كے دلائل ۲/۲ ، ۲۴ ، ۹۱ ، ۹۹ _ كے وحى ہونے كے دلائل ۲/۲۴ _ كو جھٹلانے والوں كى ذلت و خوارى ۲/۹۰ _ كا رحمت ہونا ۱/۱ _ كى روش بيان ۲/۱۵۴ _ كا سورہ سورہ ہونا ۲/۲۳ _ _ كا آغاز ۱/۱ _ ميں شك ۲/۲۳ قرآنى قصوں سے عبرت ۲/۱۲۱ _ كو جھٹلانے والوں كا عذاب ۲/۹۰ ، ۱۲۳ ، كى عظمت ۲/۲ ، ۸۹ _ پہ عمل ۲/۱۲۱ _ سے منہ موڑنے كے عوامل ۲/۱۷۰ _ كو جھٹلانے والوں كا فسق ۲/۹۹ _ كى فضيلت ۱/۶ قرآنى قصوں كا فلسفہ ۲/۷۳ قرآنى مثالوں كا فلسفہ ۲/۲۶ _ مثالوں كے فوائد ۲/۲۶ _ كا فہم ۲/۱۲۱ _ كى مثالوں كا ادراك ۲/۲۶ _ آسمانى كتابوں ميں سے ۲/۲۳ ، انجيل ميں ۲/۴۴ ، ۱۲۱ _تورات ميں ۲/۴۴ ، ۸۹ ، ۱۲۱ _ آسمانى كتابوں ميں ۲/۴۲ _ اور انجيل۲ /۴۱ _ اور بنى اسرائيل ۲/۴۰ ، ۴۷_ اور تورات ۲/۴۱ ، ۸۹ ، ۹۱ ، ۹۷ _ اور عہد شكن لوگ ۲/۲۷ _اورآسمانى كتابيں ۲/۴۱ _ اور متقين ۲/۲ _ اور مخالفين ۲/۱۷۰ _ اور مفسدين ۲/۲۷ _ اور منافقين ۲/۱۹ _ كے كافر ۲/۴۸ _ كى كتابت ۲/۲ _ كى حقانيت كو چھپانا۲/۴۲ _ كو جھٹلانے والوں كا بہرہ پن ۲/۷ _ كو جھٹلانے والوں كا كفر ۲/۶ _ كا كمال ۲/۲ _ كو جھٹلانے والوں كا اندھا پن ۲/۷ _ كے نزول كى كيفيت ۲/۹۷ _ كى گواہى ۲/۹۱ ، ۹۷ _ پہ ايمان لانے والے ۲/۱۲۱ _ كے متشابہات ۲/۱ قرآنى مثاليں ۲/۱۷ ، ۲۶ ، ۱۷۱ _ كے مخاطبين ۲/۴۰ ، ۴۷ ، ۱۲۲ ، ۱۶۸ ، ۱۸۵ ، ۱۸۷ _

۷۴۶

سے مراد ۲/۱۸۵ قرآنى سورتوں كا معجزہ ۲/۲۳ _ كا معجزہ ۲/۲۳ ، كو جھٹلانے والے ۲/۲۳ _ كو جھٹلانے والے جہنم ميں ۲/۲۴ _ كے وحى ہونے كى تكذيب كرنے والے ۲/۲۳_ پر اعتراض كرنے كا منبع ۲/۲۶ _ كا سرچشمہ ۱/۱ ، ۲/۴۱ قرآنى مثالوں كا منبع ۲/۲۶ _ كى پيروى ميں ركاوٹيں ۲/۱۷۰ _ كا نزول ۲/۲۳ ، ۹۷_ آيات كا نسخ ۲/۱۰۶ _ ميں نسخ ۲/۱۰۶ ، ۱۰۹ ، كا كردار و اہميت ۲/۲ ، ۳ ، ۱۹ ، ۲۳ ، ۲۴ ، ۴۱ ، ۹۷ ، ۱۱۸ ، ۱۲۰ ، ۱۸۵ _ كا وحى ہونا ۲/۲۳ ، ۷۵ ، ۸۹ ، ۹۰ ، ۹۱ ، ۱۷۰ ، ۱۷۶ قرآنى مثالوں كا وحى ہونا ۲/۲۶ _ كى خصوصيات ۱/۱ ، ۲/۲ ، ۶ ، ۱۹ ، ۲۳ ، ۸۹، ۹۰، ۹۱ ، ۱۸۵ _ كو جھٹلانے والوں كى خصوصيات ۲/۶،۷ _ كى ہدايت كى خصوصيات ۲/۲ ، ۱۸۵ _ كا ہدايت كرنا ۲/۲ ، ۴ ، ۶ ، ۹۷ ، ۱۲۰ ، ۱۷۷ ، ۱۸۵ قرآنى مثالوں كا ہدايت كرنا ۲/۲۶ _ كى مثل بنانا ۲/۲۳ ، ۲۴ ، ۲۶ نيز ر_ ك اديان ، ايمان ، بنى اسرائيل ، تورات، روزہ ،علمائے يہود، فاسقين ، كافر ، كفر ، مومنين ، ماہ رمضان ، عيسائي ، منافقين ، منحرفين ، يہود

قربانى : ر_ ك بت

قرض: _ كے احكام ۲/۱۸۸_ ادا كرنے كى اہميت ۲/ ۱۸۸

قريش : _ اور پيامبر اسلام (ص) ۲/۱۱۴ _ ميں قمار ۲/۱۸۸

قساوت : ر_ ك قلب

قصاص : _ كے اثرات ۲/۱۷۹ _ كے احكام۲ /۱۷۸ ، ۱۸۷ قانون_ كا اصل ہونا ۲/۱۷۹ _ پہ عمل پيرا ہونے كى اہميت ۲/۱۷۸ _ كى اہميت ۲/۱۷۸ ، ۱۸۷ _ كا ديت ميں تبديل ہونا ۲/۱۷۸ قانون _ كى تشريح ۲/۱۷۹ _ ميں تخفيف ۲/۱۷۸ _ ميں مذكر مؤنث كا تفاوت ۲/۱۷۸ _ كا ساقط ہونا ۲/۱۷۸ _ كى شرائط ۲/۱۷۸ _ سے معافى ۲/۱۷۸ ، ۱۷۹ _ كا عمومى ہونا ۲/۱۷۸ _ كا فلسفہ ۲/۱۷۹ غلام كا _ ۲/۱۷۸ آزاد كا _ ۲/۱۷۸ _ كى حد توڑنا ۲/۱۹۴ عورت كا ۲/۱۷۸ قاتل كا _ ۲/۱۷۸ مرد كا ۲/۱۷۸ حكم _ كا حتمى ہونا ۲/۱۷۸_ كے اجراء كا ذمہ دار ۲/۱۷۸ _ معاف كرنے كا دائرہ ۲/۱۷۹ _ ميں مماثلت ۲/۱۷۸ _كے موارد ۲/۱۷۸ قانون _ كى خصوصيات ۲/۱۷۸ نيز ر_ ك حقوق ، مقتول

قضا و قدر : ۲/۱۱۷ ، ۱۸۷

قلب: بيمارى _ كے اثرات ۲/۱۰ ، ۱۱ ، ۱۲ ، ۱۳ _ كے حجاب كے اثرات و نتائج ۲/۸۸ _ پر مہر كے نتائج۲/۷ قساوت _ كے اثرات ۲/۷۴ ، ۷۵ _ كى خشيت (خوف ) ۲/۷۴ بيمارى _ كے بڑھنے كے اسباب و عوامل ۲/۱۱ ، ۱۰ ، بيمارى _ كے عوامل ۲/۱۰ _ پر پردے كے عوامل ۲/۸۸ قساوت _ كے عوامل ۲/۷۴ _ كے فوائد ۲/۷ قساوت _ كے

۷۴۷

درجات ۲/۷۴ بيمارى _ كى علامتيں ۲/۱۱ قساوت _ كى علامتيں ۲/۷۴_ سليم كى علامتيں ۲/۷۴ _ كى اہميت و كردار ۲/۷۴

قمار : _سے نہى ۲/۱۸۸ نيز ر_ ك قريش

فقہى قواعد: عسر و حرج كى نفى كا قاعدہ و قانون ۲/۱۸۴ ، ۱۸۵

قيامت : _ كو جھٹلانے كے نتائج ۲/۶۲ _ كے بارے ميں بحث و مباحثہ ۲/۷۶ _ ميں احساسات ۲/۱۶۷ _ ميں امداد ۲/۴۸ ، ۱۲۳_ ميں انتقام ۲/۱۶۷ _ ميں حزن و اندوہ ۲/۱۱۲ _ كى ہولناكياں ۲/۴۸ ، ۱۱۲ ، ۱۲۳ _ كا برپا ہونا ۱/۴ ، ۲/۱۴۸ _ ميں اجر ۱/۴ _ ميں عمل كا مجسم ہونا ۲/۱۱۰ ، ۱۶۷ _ كا حكمران ۱/۴ _ ميں حساب كتاب ۱/۴ _ ميں حشر نشر ۲/۷۳ _ ميں رشتہ دارى ۲/۱۳۴ ، ۱۴۱ _ ميں شفاعت ۲/۴۸ ، ۱۲۳ _ ميں حقائق كا ظاہر ہونا ۲/۱۱۳ ، ۱۶۵ ، ۱۶۶ ، ۱۶۷ _ ميں عمل صالح كا ظاہر ہونا ۲/۱۱۰ _ كے عذاب ۲/۸۵ _ كى عظمت ۲/۱۲۳ _ ميں حزن و اندوہ كے اسباب ۲/۱۶۷ _ ميں حسرت كے عوامل ۲/۱۶۷ _ميں فديہ ۲/۴۸ ، ۱۲۳ _ ميں قاضى ۲/۱۱۳ _ ميں قضاوت ۲/۱۱۳_ ميں اسباب كا منقطع ہونا ۲/۱۶۶ _ ميں روابط كا منقطع ہونا ۲/۱۶۶ _ ميں رجحانات كا منقطع ہونا ۲/۱۶۶ _ ميں سزا ۱/۴ ميں مؤاخذہ ۲/۷۶ _ پہ ايمان لانے والے ۲/۹۵ _ كا مالك ۱/۴ ، ۵ _ ميں معاملہ ۲/۱۲۳ _ ميں بچاؤ ۲/۱۲۳ _ ميں حزن و اندوہ سے نجات ۲/۱۱۲ _ ميں خوف سے نجات ۲/۱۱۲ _ ميں سزاؤں كا نظام ۲/۴۸ _ كى خصوصيات ۱/۴ ، ۲/ ۴۸ ، ۱۱۰ ، ۱۱۲ ، ۱۱۳ ، ۱۲۳ ، ۱۴۸ ، ۱۶۷ نيز ر_ ك آخرت ، اديان ، امتيں ، انسان ، ايمان ، برگزيدہ انسان ، بندگان خدا ، حق ، دين فروش لوگ ، ذكر ، رہبران (قائدين ) صالحين ، عصيان گران ( نافرمان لوگ ) عقيدہ ، علمائ، كفار ، كفر ، مؤمنين، مخلصين ، عيسائي ، مشركين ، مہتدين (ہدايت يافتہ لوگ ) ، نماز ، يہود

ك

كائنات: _كى خلقت كا آغاز ۲ / ۱۱۷_ آيات الہى ميں سے ہے ۲/ ۱۱۵ _كے حقائق كا ادراك ۲ / ۱۵۴ _ كا مطيع و خاضع ہونا ۲ / ۱۱۶_ كا انتظام ۱ / ۲ ، ۳،۵_ كے عوالم كى تدبير امور ۱ /۲ _كا تكامل ۱/۲ _كا_ حاكم ۲ / ۶۵ ، ۱۰۷،۱۱۶_ كا تحرك ۱/۲ _كے حقائق ۲ / ۱۵۴_كا خالق ۲ / ۱۶۴ _كا اللہ تعالى سے رابطہ ۲ / ۱۱۶ _كا حسن ۱/۲ _كا شعور ۲ / ۱۱۶_ كى عبادت ۲ / ۱۱۶_ كے مختلف عوالم ۱ / ۲،۳، ۲/۱۳۱ _ كا غيب ۲/۳ ،۳۳ _كا مالك ۱/۲ ، ۲/۱۱۵،۱۱۶_

۷۴۸

كے عوالم كا منتظم ۲ / ۱۳۱ _ كے تغيرات كا سرچشمہ ۲ / ۵۷ ، ۱۶۴_ نظام ۲ / ۲۲ ، ۱۶۴ ، ۱۸۷ _ كا باہدف ہونا ۲ / ۲۲ ، ۱۶۴ _ كے اجزاء كى ہم آہنگى ۲ / ۱۶۴_ نيز ر_ ك تعقل اور مطالعہ

كام : _ كے آداب ۱/۱ _ ميں بسملہ ۱/۱ _ ميں بسملہ كا فلسفہ ۱/۱ نيز ر_ ك بسملہ ، شنبہ (ہفتہ )

كان : _ كے حجاب كے عوامل ۲/۷ _ كے فوائد ۲/۷

گوشت : ر_ ك خوك ( خنزير)

كفار : ۲/۶، ۸ ، ۱۹ ، ۳۴ ، ۹۰،۹۸ ، ۹۹ ، ۱۰۴ ، ۱۰۵ محارب _ كى بخشش ۲/۱۹۲ _ كا فساد پھيلانے سے درست بردار ہونا ۲/۱۹۳ _ كا كفر سے دست بردار ہونا ۲/۱۹۳ _ كا فساد پھيلانا ۲/۱۹۱ ، ۱۹۳ _كے دنياوى وسائل ۲/۱۲۶ _ كو ڈرانا ۲/۶ محارب _ كا ايمان ۲/۱۹۲ بدترين ۲/۴۱ _ كى مثال ۲/۱۷۱ _ كےلئے عذاب كا حتمى ہونا ۲/۴۸ _ كے ساتھ اچھا

برتاؤ ۲/۹۳ _ كى رفاہ و آسائش ۲/۱۲۶ _ سے نبرد آزمائي كى روش ۲/۱۱۴ _ كا زياں كار ہونا ۲/۱۲۱ محارب _ كا ظلم ۲/۱۹۳ _ كا عجز ۲/۲۶ ، ۱۷۱ _ كا اخروى عذاب ۲/۲۴ ، ۱۲۳ ، ۱۶۲ _ كا برزخى عذاب ۲/۱۶۲ _ كا عذاب ۲/۷ ، ۱۰۴ صدر اسلام كے _ كا عقيدہ ۲/۲۹۴ _ كا انجام ۲/۲۴ ، ۱۱۹ محارب _ كا قتل ۲/۱۹۱ _ اللہ تعالى كى قدرت و تسلط ميں ۲/۱۹ _ جہنم ميں _ ۲/۲۴ ، ۳۹ ، ۱۱۹ ، ۱۲۶ _ قيامت ميں ۲/۴۸ ، ۱۶۲ _ مكہ ميں ۲/۱۲۶ حضرت آدمعليه‌السلام كے زمانے ميں ۲/۳۴ صدر اسلام كے ۲/۶ ، ۱۱۴ _صدر اسلام كے _ اور مسلمان ۲/۱۱۴ _ اور حق بينى ۲/۱۷۱ _ اور حق كى سماعت ۲/۱۷۱ _ اور حق گوئي ۲/۱۷۱ _ اور انبياءعليه‌السلام كى دعوت ۲/۱۷۱ _ اور پيامبر اسلام (ص) كى دعوت ۲/۱۷۱_ اور فہم دين ۲/۱۷۱ _ اور قرآنى مثاليں ۲/۲۶ _ اور مسلمان ۲/۱۰۵_ كا ہدايت قبول نہ كرنا ۲/۶ _

۷۴۹

كا بہرہ پن ۲/۱۷۱ _ كا اندھا پن ۲/۱۷۱ _ كى سزا ۲/۱۲۶ محارب _ كى سزا ۲/۱۹۱ قيامت ميں _ كا مبتلا ہونا ۲/۱۲۳ _ كا گونگا پن ۲/۱۷۱ _ پر لعنت ۲/۱۶۱ ، ۱۶۲ حق قبول نہ كرنے والے _ پر لعنت ۲/۸۹ محارب _ كا مؤاخذہ۲/۱۹۲ محارب _ كے ساتع معركہ آرائي ۲/۱۹۳ محارب _ كى سزائيں ۲/۱۹۱ _ كى اخروى محروميت ۲/۱۶۲ _ كى نعمت سے محروميت ۲/۱۲۶ _ كا مغضوب ہونا ۲/۹۰ _ كى نارضايتى ۲/۱۰۵ _ كى نافہمى ۲/۱۷۱ _ كى نعمتيں ۲/۱۲۶ _ كى خصوصيات ۲/۱۷۱ نيز ر_ ك آتش بس ( جنگ بندي) ، جہاد، دشمنى ، مسجد

كفار مكہ : _ كا محروم ہونا ۲/۱۲۶ نيز ر_ ك حضرت ابراہيمعليه‌السلام

كافور: _ كا درخت ۲/۳۵

كتاب: _ كى تاريخ ۲/۷۹

كتابت: صدر اسلام ميں _ ۲/۷۹ نيز ر_ ك قرآن كريم

كمانا: _ كے احكام ۲/۱۷۴ ناجائز كمائي كا حرام ہونا ۲/۱۷۴_ بدعت كے ذريعے ۲/۷۹_ جھوٹ كے ساتھ ۲/۱۸۸ دينبناكر۲/۷۹_ محرمات كے ذريعے ۲/۷۹ كمائي كا بے قيمت ہونا ۲/۷۹ حرام _ ۲/۷۹ ناجائز كمائي كى سزا ۲/۱۷۴

كشتى : _ كا دريا ميں چلنا ۲/۱۶۴ جہاز رانى كے فوائد ۲/۱۶۴

كفر: _ سے پرہيز كے اثرات ۲/۱۲۳ _ كے نتائج ۲/۶ ، ۲۴ ، ۸۸ ، ۱۰۰ ، ۱۰۴ ، ۱۶۱ آيات الہى سے_ كے نتائج ۲/۱۶۱ انبياءعليه‌السلام كے كفر كے نتائج ۲/۱۳۷ تورات سے _ كے نتائج ۲/۹۰ اللہ تعالى كے _ كے نتائج ۲/۶۲ قرآن كريم كے _ كے نتائج ۲/۴۱ ، ۶۵ ، ۸۹ ، ۹۰،۱۲۱ ، ۱۳۷ پيامبر اسلام (ص) كے _ كے نتائج ۲/۸۹ ، ۹۰،۱۲۱ قرآن كريم سے _ كا

۷۵۰

اجتناب ۲/۴۱ _ كى اقسام ۲/۱۵۲ _ كا بے منطق ہونا ۲/۲۸ ، ۲۹ قرآن كريم سے _ كے پرہيز كے دلائل ۲/۹۰ _ كى آمادگى ۲/۶۱ ، ۹۰ ، ۱۰۲ ، ۱۰۸ _ سے پرہيز كے عوامل ۲/۱۵۳ _ كے عوامل ۲/۳۴ آيات الہى كے _ كے عوامل ۲/۹۹ قرآن كريم كے _ كے عوامل ۲/۹۹ قرآن كريم كے _ كا فلسفہ ۲/۴۱ ، آيات الہى كا _۲/۶۱ اسلام كا_ ۲/۱۳۷ انبياءعليه‌السلام كا_ ۲/۹۳ ، ۱۰۰ ، ۱۳۶ _قرآن كريم كے بعض حصے كا ۲/۸۵ تورات كا_ ۲/۹۰ ، اللہ تعالى كا ۲/۶ ، ۲۸ ، ۲۹ قرآن كريم كا_ ۲/۴۱ ، ۴۵ ، ۸۹ ، ۹۰ ، ۹۱ ، ۹۹ ، ۱۰۰ ، ۱۳۷ ، ۱۷۱ قيامت كا _۲/۸۹ ، ۱۰۰آسمانى كتابوں كا _ ۲/۴۱، ۸۵، ۹۳، ۱۰۰_ حضرت موسىعليه‌السلام كا ۲/۵۵ حضرت محمد (ص) _ ۲/۸۹، ۱۰۰پيامبر اسلام كے _ كى سزا ۲/۸۱ ، ۱۰۴ اللہ تعالى كے _كى سزا ۲/۱۲۶ قيامت كے _كى سزا ۲/۱۲۶ _ كے درجات ۲/۶ _ كا مفہوم ۲/۶ _ كے موارد ۲/۱۰۲ ، ۱۶۱ _ كى ركاوٹيں ۲/۲۱ ، ۴۵ _ كے موجبات ۲/۸۵ ، ۹۸ ، ۱۰۴

كفران : _ نعمت كے نتائج ۲/۵۷ ، ۱۵۲ _ نعمت سے پرہيز ۲/۱۵۲ _ نعمت ۲/۵۱ ، ۵۶ ، ۵۷ ، ۶۱ ، ۱۵۲ نيز ر_ ك بنى اسرائيل

كمال: _ كا منبع ۱/۲ نيز ر_ ك انسان، قرآن كريم

كور (اندھا) : ر_ ك تشبيہات كورى (اندھاپن): ر_ ك قرآن كريم ، كفار ، منافقين

كاميابى : _ كے طريقہ كا بيان ۲/۱۵۵ _ كے عوامل كا بيان ۲/۱۵۵ _ كے عوامل ۲/۴۵ ، ۱۵۳ ، ۱۸۹ نيز ر_ك حضرت ابراہيمعليه‌السلام ، بنى اسرائيل ، مومنين

كردار : _ كى بنياديں ۱/۵ ، ۲/۲۱ ، ۶۲ ، ۶۳، ۹۱ ، ۹۳،۹۴ ، ۱۴۸ _ كے صحيح ركھنے كے معيارات ۲/۶۳ ، ۹۳ پسنديدہ _ كے معيارات ۲/۱۰۲ ناپسنديدہ _ كے معيارات۲ /۱۰۲

كھائي جانے والى اشياء يا غذائيں : حرام _ سے اجتناب ۲/۵۷ _ كے احكام ۲/۱۷۲ ، ۱۷۳ پاكيزہ _۲/۱۶۸ خبيث _۲ /۱۷۲ ، ۱۷۳ سے استفادہ كى شرائط ۲/۱۶۸ نيز ر_ ك بنى اسرائيل ، بيت المقدس، خون ، خوك (خنزير) ، مردار

كھلانااور كھلانا : _ كے آداب ۲/۱۷۲ ميں صحت و سلامتى _ كى اہميت ۲/ ۱۶۸، ۱۷۲ نيز ر_ ك نياز ہا ( ضروريات )

كوفہ : ر_ ك سرزمين ہا ( سرزمينيں ) كوہ صفا : ۲/۳۶ ، ۱۵۸

كوہ طور : _ كا اوپر جانا ۲/۶۳ ، ۶۴ ، ۹۳ _كے اوپر جانا كا فلسفہ ۲/۹۳ _ اور بنى اسرائيل ۲/۹۳ نيز ر_ ك ذكر ، معجزہ

۷۵۱

كوہ مروہ : ۲/۳۶ ، ۱۵۸

گ

گائے : پيلى _۲/۶۹ گائے ۲/۶۷ ، ۶۸ ، ۷۱ نيز ر_ ك آبيارى ، بنى اسرائيل ، شخم زنى ( ہل چلانا)قتل

گالى دينا : لفظ راعنا كے ساتھ_ ۲/۱۰۴ نيز ر_ ك يہود

گڈمڈكرنا: _كے نتائج ۲/ ۴۲ _ سے اجتناب ۲/ ۴۲ نيز ر_ ك عيسائيت، يہوديت

گمراہ لوگ : ۱/۷ ، ۲/۱۷۵ _ كا اخروى عذاب ۲/۱۷۵_ كو مہلت ۲/۱۵ نيز ر_ ك تقليد ، منحرفين

گھر: _ ميں داخل ہونے كے آداب ۲/۱۸۹ _ ميں پيچھے سے داخل ہونا ۲/۱۸۹

گمراہى : _ ميں اختيار ۲/۵۳ _ كى اقسام ۲/۱۷ قيامت ميں _ كے رہبر ۲/۱۶۶ _ كى زمين ہموار ہونا ۲/۲۶ ، ۱۷۰ _كا نقصان ۲/۱۶ _ كى ظلمت ۲/۱۸ _ كے عوامل ۲/۱۷۵ ، ۱۷۶ _ كا منبع ۲/۲۶ نيز ر_ك حق ، دين فروش لوگ ، رہبران (قائدين ) ، علمائے اہل كتاب، فاسقين ، مردم (عوام ) ، مشركين ، منافقين ، مہتدين (ہدايت يافتہ لوگ)، يہود

گناہ : _ سے اجتناب كے نتائج و اثرات ۲/۱۸۹ _ پر اصرار كے اثرات ۲/۸۱ _ سے پاك ہونے كے نتائج ۲/۱۷۴ _ كے نتائج ۲/۳۸ ، ۵۴ ، ۵۷ ، ۶۱ ، ۸۱ ، ۹۵ گناہان كبيرہ كے نتائج ۲/۵۲ _ كى بخشش ۲/۵۲ _ سے پرہيز ۲/۳۵ ، ۱۰۳ ، ۱۵۵ ، ۱۸۳ ، ۱۸۹ ، ۱۹۴ _ كا انسان پر احاطہ يا تسلط ۲/۸۱_ كا ارتكاب ۲/۳۵ ، ۹۵ _ كے مفاسد كى اصلاح ۲/۱۶۰ _ سے پاكيزگى ۲/۱۷۴ _ سے پشيمانى ۲/۱۶۱ دوسروں كے _كے بوجھ كو اٹھانا ۲/۱۲۳ _ كى تشويق دلانا۲/۱۶۹ _ ميں معاونت ۲/۸۵_ ميں تعاون كا حرام ہونا ۲/۸۵ _ كى بخشش كے اسباب فراہم ہونا ۲/۵۸ _ سے اجتناب كے اسباب مہيا ہونا ۲/۶۶ _ كى آمادگى ۲/۵۹ ، ۹۰ _ كا نقصان ۲/۵۷ _ كا ظلم ۲/۱۴۵ _ سے پاكيزگى ۲/۱۲۴ _ كى بخشش ۲/۱۸۷ _ كى بخشش كے عوامل ۲/۵۸ _ كے عوامل ۲/۸۷ ، ۱۶۹ _ كى دنياوى سزا ۲/۵۵ آگاہانہ_ ۲/۱۴۵_ گناہان كبيرہ ۲۵ / ۳۰ ، ۷۹ ، ۸۵ ، ۱۰۲ ، ۱۱۴ ، ۱۲۰ ، ۱۵۹ ، ۱۶۲ ، ۱۷۴ _ كى بخشش كا منبع ۲/۵۲ ، ۵۸ _ كے موارد ۲/۵۵ ، ۸۵ ، ۱۸۲_ كى ركاوٹيں ۲/۸۵ ، ۱۸۷

۷۵۲

گناہگار لوگ : ۲/۶۱ ، ۹۵ ، ۱۷۳ _ كى توبہ ۲/۱۶۳ _ كى سعادت كى شرائط ۲/۵۴ _ كا ظلم ۲/۹۵ _ كا اخروى عذاب ۲/۸۱ ، ۸۵ ، ۱۱۴ ، ۱۷۴ ، ۱۷۵ _ كا دنياوى عذاب ۲/۵۹ _ كا روحانى عذاب ۲/۱۷۴ _ كا عذاب ۲/۹۶ _ كا انجام ۲/۶۶ _ كى دنياوى سزا ۲/۵۵ ، ۶۶ ، ۸۵ ، ۱۱۴ كى سزا ۲/۷۴،۸۱ ، ۹۶ _ جہنم ميں ۲/۱۷۴ _اور رحمت الہى ۲/۶۴_ اور طولانى عمر ۲/۹۶ _ اور فضل الہى ۲/۶۴_ پر لعنت ۲/۱۶۰ _ كا محروم ہونا ۲/۱۶۱_ كى ذمہ دارى ۲/۵۴ _ كى نجات ۲/۹۶ _ كو تنبيہ ۲/۵۵ ، ۵۹ ، ۷۴ ، ۸۵ ، ۱۱۴ نيز ر_ ك مجرمين

گندم : ر_ ك بنى اسرائيل

گواہى : _كے احكام ۲/۱۴۰ _ كى اہميت ۲/۱۴۰ _ كو چھپانا۲/۱۴۰ _ كا واجب ہونا ۲/۱۴۰ نيز ر_ ك آئمہعليه‌السلام ، امت وسط ، بنى اسرائيل ، قرآن كريم ، پيامبر اسلام (ص) ، مسلمان

گوسالہ پرست لوگ: ر_ ك بنى اسرائيل گوسالہ پرستى : _ كا بے منطق ہونا ۲/۹۲ نيز ر_ ك بنى اسرائيل ، يہود

سامرى كا گوسالہ : _ كو جلانا ۲/۹۳

گوسفند ( بھيڑ) : ر_ ك تشبيہات

گناہ: _ سے مراد ۲/۸۱_ كے موارد ۲/۸۱ نيز ر_ ك گناہ ، ناپسنديدہ عمل

گفتگو: _ كے آداب ۲/۸۳ بے جا _۲ /۱۴۸ پسنديدہ _ ۲/۸۳ جاہلانہ_ ۲/۱۱۳ نيز ر_ ك قبلہ

سر انديب : ر_ ك سرزمين ہا ( سرزمينيں )

گوشہ نشينى : پسنديدہ _۲/۵۱ نيز ر_ك رہبران (قائدين )

عسر و حرج : ر_ ك روزہ ، فقہى قواعد

۷۵۳

اشاريى(۵)

ل

لالى ( گونگاپن) : ر_ ك تشبيہات، كفار ، منافقين

لطف الہى : _ كا حصول ۲/۱۵۷ _ سے محروم لوگ ۲/۱۷۴ _ سے محروم ہونا ۲/۱۷۶ _ جن افراد كے شامل حال ہوتاہے ۲/۱۵۷ ، ۱۷۴

لعنت : _ كے اثرات و نتائج۲ /۱۵۹ ، ۱۶۱ _ كے احكام

۷۵۴

۲/۱۶۰ جن پر _ ہوتى ہے انكا ايمان ۲/۸۸ جائز_ ۲/۸۹ جن پر _ ہو ۲/۸۸ ، ۸۹ ، ۱۵۹ ، ۱۶۰ ، ۱۶۱ ، ۱۶۲ _ كے موجبات ۲/۱۵۹ ، ۱۶۱ نيز ر_ ك حق ، خدا تعالى ، عيسائي علماء ، علمائے يہود ، كفار ، گناہگار لوگ ، مردم (عوام)، ملائكہ ، يہود

لشكر فرعون : _ كے جرائم ۲/۴۹ _ كے شكنجے ۲/۴۹ _ كى ہلاكت كے عوامل ۲/۵۰ _ كا غرق ہونا ۲/۵۰ _ اور بنى اسرائيل ۲/۴۹ ، ۵۰ _اور بنى اسرائيل كى خواتين ۲/۴۹ _ كے قتل ۲/۴۹ _ كے اجتماعى قتل ۲/۴۹ _ كى ہلاكت ۲/۵۰

نيز ر_ ك آل فرعون

لغزش: _ كے عوامل ۲/۶۷ _ كے موانع ۲/۷۷ نيز ر_ ك حضرت آدمعليه‌السلام ، حضرت حواعليه‌السلام

لقاء اللہ : _ كا حتمى ہونا ۲/۴۶ _ كا گمان ۲/۴۶ نيز ر _ ك ايمان

م

نزديكى كرنا : _كے احكام ۲ / ۱۸۷ _ كى طرف ترغيب ۲ / ۱۸۷ _ _كے حلال ہونے كا فلسفہ ۲ / ۱۸۷_نيز ر_ ك اعتكاف اور ماہ رمضان

آيات الاحكام : ر_ك احكام

آيات الہى : ۲ / ۳۹ ، ۷۳ ، ۱۸۷_ _ كے جھٹلانے كے نتائج ۲ / ۶۱ _كا آفاقى ہونا۲ / ۱۶۴ _ كو پيش كرنا ۲/۳ ۷ _ سے استفادہ ۲ / ۱۱۸ ، كابيان كرنا ۲ / ۷۳ _ كے مابين تفاوت ۲ / ۱۰۶ _ كى تلاوت ۲ / ۱۲۹ ، ۱۵۱ _ كو پيش كرنے كا فلسفہ ۲/ ۷۳ كو جھٹلانے والوں كى سزا ۲ / ۳۹ _كو جھٹلانے والے ۲ /۶۱ _ كو جھٹلانے والے جہنم ميں ۲ / ۳۹_ نيز ر_ك ايمان اور كفر

معاشرتى طبقات: ۱/۷ ، ۲/۸ ، ۱۵۵ ، ۱۶۶ نيز ر _ ك يہود

مذہبى فرقے: _ كے پيدا ہونے كے اسباب ۲/۱۷۶

معاشرتى كنٹرول: _ كا وسيلہ ۲/۱۹۷_

معاشرتى گروپس : _ اور دينى قيادت ۲/۱۲۰

مواخذہ : ر_ ك قيامت، كفار ، يہود

مضبوطى سے تھامنا: حبل اللہ كو _ ۱/۶

۷۵۵

مومنين : _كى دربدرى كے اثرات ۲/۸۶ _ كے قتل كے نتائج ۲/۸۶_ كے امن و امان كى قدر و قيمت ۲/۱۲۶ _ كى رفاہ و آسائش كى قدر و قيمت ۲/۱۲۶ _ كى اصلاح ۲/۱۸۲ _ كے قلوب ميں محبت القاء كرنا ۲/۱۲۶ _ كا امتحان ۲/۱۵۵_ كى اخوت و برادرى ۲/۱۷۸ _ كو بشارت ۲/۲۵ ، ۹۷ ، ۱۵۶ _ كا اجر ۲/۲۵ ، ۶۲ ، ۸۲ صابر _ كا اجر ۲/۱۵۵ _كى تحقير ۲/۱۳ _كى تربيت ۲/۲۶ _ كا خوف ۲/۱۵۵ _ كى زينت ۲/۱۳۸ _ كى تشويق ۲/۱۸۴ _ كى تطہير ۲/۱۳۸ _ كى تكليف شرعى ۲/۱۵۳ ، ۱۹۵ _ كى توحيد عبادتى ۲/۱۳۸ _ كو نصيحت ۲/۱۵۳ _ كے خلاف سازش ۲/۹ _ پہ حماقت كى تہمت ۲/۱۳ _ كا نظريہ كائنات ۲/۱۵۶ _ كى دربدرى كا حرام ہونا ۲/۸۴_ كے قتل كا حرام ہونا ۲/۸۴ _ كا رشد ۲/۲۶ _ كا جانى نقصان ۲/۱۵۵ _ كا مالى نقصان ۲/۱۵۵ _ كى اخروى سعادت ۲/۹۷ ، ۱۵۷ _ كى دنياوى سعادت ۲/۹۷ ، ۱۵۷ _ كا وطيرہ ، روش ۲/۱۵۶ صدر اسلام كے _ كى صداقت ۲/۱۳ _ كى عبادت ۲/۱۳۸ _ كى عزت ۲/۱۵ ، كے رجحانات ۲/۱۶۵ _ كے صبر كے عوامل ۲/۱۵۶_ كا انجام ۲/۱۱۹ _كى بھوك ۲/۱۵۵ اللہ تعالى پر ايمان لانے والے ۲/۵ غيب پر ايمان لانے والے _۲/۵ قيامت ميں _ ۲/۶۲ صابر_ ۲/۱۵۵ ،۱۵۶ ، ۱۵۷_ اور غم و اندوہ ۲/۶۲ _ اور خوف ۲/۶۲ ، عمل كرنے والے _ ۲/۲۵ غير صابر_ ۲/۱۵۵ _ اور قرآنى مثاليں ۲/۲۶ _ اور موت ۲/۹۵ _ اور منافقين ۲/۱۲_ كا محبوب ۲/۱۶۵ _سے مراد ۲/۱۰۴ _ كى معاشرتى ذمہ دارى ۲/۸۳ _ كى ذمہ دارى ۲/۳ ، ۶۳ ، ۸۳ ، ۸۵ ، ۱۰۴ ، ۱۵۰ ، ۱۷۷ ، ۱۹۳ ، ۱۹۴ ، ۱۹۵ ، _ كى مشكلات ۲/۱۵۳ ، ۱۵۵ ، ۱۵۶ _ كے درجات ۱/۱ ، ۲/۱۵ ، ۸۴ ، ۱۷۲ صابر _ كے درجات ۲/۱۵۷ _ كے ساتھ مكر و فريب ۲/۹ صابر _ كى كاميابى ۲/۱۵۷ _ كے احساسات كى علامتيں ۲/۱۷۸ _ كى سرپرستى ۲/۱۸۲ _ كى خصوصيات ۲/۴۶ صابر _ كى خصوصيات ۲/۱۵۶ ، ۱۵۷ _ كى ہدايت ۲/۵ ، ۹۷ صابر _ كى ہدايت ۲/۱۵۷ _ كو تنبيہ ۲/۱۰۴ _ كى ہوشيارى ۲/۱۲ نيز ر_ ك عيسائي ، منافقين ، يہود

مومنين مكہ : _ كے فضائل ۲/۱۲۶

ماروت : _ بابل ميں ۲/۱۰۲ _ اور جادو سيكھنا ۲/۱۰۲ اورجادو كى تعليم دينا ۲/۱۰۲ _ كا معلم (استاد) ۲/۱۰۲ _ كى تنبيہات ۲/۱۰۲ نيز ر_ ك يہود

مال: جھوٹ سے_ حاصل كرنا ۲/۱۸۸ گناہ ميں _ صرف كرنا ۲/۱۶۷ نيز ر_ ك علائق ( رجحانات ) ، نيك لوگ

مالكيت : كے احكام ۲/۱۸۰ ، ۱۸۸ _ كے اسباب ۲/۱۸۰ ، ۱۸۸ _ كے اسباب كى اقسام ۲/۱۸۸ _ كا بطلان ۲/۱۸۸ ذاتى _۲/۱۷۷ ، ۱۸۸ _ كے معتبر ہونے كا معيار ۲/۱۸۸ نيز ر_ ك اقرار ، خدا تعالى

۷۵۶

ماہ رمضان : _كى راتوں ميں پينا ۲/۱۸۷ _ كى راتوں ميں مباشرت كرنا ۲/۱۸۷ _ كى پہلى كا ثابت ہونا ۲/۱۸۵ _ كے روزہ كى اہميت ۲/۱۸۳ _ كى راتوں ميں كھانا ۲/۱۸۷ _ ميں دعا ۲/۱۸۶ _ كا روزہ ۲/۱۸۵ _ كى عظمت ۲/۱۸۵ _ كے روزوں كافلسفہ ۲/۱۸۵_ ميں سفر ۲/۱۸۵ _ ميں قرآن كريم كا نزول ۲/۱۸۵ _ ميں غسل كا وقت ۲/۱۸۷ _ كى خصوصيات ۲/۱۸۵ ، ۱۸۶

مبلغين : بے عمل _ كى سرزنش ۲/۴۴ _ كى ذمہ دارى ۲/۴۴ ، ۱۴۲ ، ۱۵۱ نيز ر_ ك تبليغ

متجاوزين : ۲/۶۱ _ كى سزا ۲/۱۹۳ _ كا محروم ہونا ۲/۱۹۰ نيز ر_ ك اضطرار ، بنى اسرائيل، يہود

متعبد انسان : _ كى تشخيص كى روش ۲/۱۴۳

متقين : ۲/۴ ، ۸ ، ۷۷ _ كا انفاق كرنا ۲/۳_ كا ايمان ۲/۳ ، ۴ _ كى تربيت ۲/۲ _ كى حمايت ۲/۱۹۴_ كى سعادتمندى ۲/۵ _ كى قيادت۲/۱۲۵ _ كى صفات ۲/۳ ، ۴، ۱۷۷ _ كا عبرت پكڑنا ۲/۶۶ _ كا موعظہ ۲/۶۶ _ كى خصوصيات ۲/۵_ كى ہدايت ۲/۲، ۵ نيز ر_ ك قرآن كريم

مثاليں : مچھر كى مثال ۲/۲۶ حيوان كى مثال ۲/۱۷۱ نيز ر _ك تشبيہات، قرآن كريم ، كفار ، مومنين

مجاہدين : _كو متوجہ كرنے كى اہميت ۲/۱۹۴ _ كے شبہات كو دور كرنا ۲/۱۹۴ متجاوز_ ۲/۱۹۰ _ كى ذمہ دارى ۲/۱۷۷

مجرمين : ۲/۱۱،۱۲،۱۱۴ _ سے معركہ آرائي ۲/۱۹۳ نيز ر_ ك گناہگاران ( گناہگار لوگ)

محارب : كے احكام ۲/۱۹۱ يز ر_ ك جنگ

محاربہ : _ كا جرم ۲/۱۹۱

محبت : _ الہى كى آمادگى ۲/۱۹۵ _ كے عوامل ۲/۱۶۵ _ الہى سے محروم لوگ ۲/۱۹۰ _ كے درجات ۲/۱۶۵ نيز ر_ ك مومنين

محبوبان خدا : ۲/۱۹۵

محرمات : ۲/۲۷ ، ۴۲، ۶۰ ، ۷۹ ، ۸۴ ، ۸۵ ، ۱۰۲ ، ۱۶۹ ، ۱۷۲ ، ۱۷۳ ، ۱۷۴ ، ۱۸۱ ، ۱۸۷، ۱۸۸ ، ۱۹۰ ، ۱۹۴ ، ۱۹۵_

_ سے اجتناب كے اثرات و نتائج ۲/۴۸ _ سے اجتناب ۲/۴۵ _ سے استفادہ ۲/۵۷ ، ۱۶۸ _ كو حلال قرار دينا ۲/۱۶۹ _ كا ارتكاب كرنے والوں كے لئے حتمى عذاب ۲/۴۸ _ كا ارتكاب كرنے والوں كا گناہ ۲/۱۷۳ بے گناہ شخص كے _۲/۱۷۳ _ كے درجات ۲/۷۹ نيز ر_ ك حضرت آدمعليه‌السلام ، اضطرار ، بنى اسرائيل ، كسب (كمائي كرنا ) ،يہود

۷۵۷

مخالفين : _سے منطقى برتاؤ ۲/۱۷۰ _ سے برتاؤ كى روش ۲/۱۷۰ نيز ر_ ك قرآن كريم

مخلصين : _ قيامت ميں ۲/۱۳۰

مرتد : _ كا اديان ميں قتل ۲/۵۴ نيز ر_ ك بنى اسرائيل

مرد : _ كى شرعى ذمہ دارى ۲/۳۵ _ كى ذمہ دارى ۲/۳۵

مردار : _ كے پاك اجزا ۲/۱۷۳ _ كے احكام ۲/۱۷۳ _ كے كھانے كى حرمت ۲/۱۷۳ _ كے خبائث ۲/۱۷۳ _ كا كھانا ۲/۱۷۳ _ كى حرمت كا فلسفہ ۲/۱۷۳

مردے: دنيا ميں _ كا زندہ ہونا ۲/ ۵۶ ، ۷۳ _ كا زندہ ہونا ۲/ ۲۹ ،۷۳ _ كے زندہ ہونے كے اسباب ۲/ ۷۳ _ كا آسانى سے زندہ ہونا ۲/ ۷۳ نيز ر_ ك معجزہ

متحرك مخلوقات: _ كى انواع و اقسام ۲/۱۶۴ _ كے وجود كا منبع ۲/۱۶۴

مكر و فريب: _ كے عوامل ۲/۱۰ ، اللہ تعالى سے _۲/۹ نيز ر_ ك خود، مومنين ، منافقين

حيوان : ر_ ك تشبيہات ، مثاليں

محسوسات كى طرف رجحان : ر_ ك بنى اسرائيل

معاشرہ: _ كو پہنچنے والے نقصان كى شناخت ۲/۱۶۶ _ كے قائدين كا امتحان ۲/۱۲۴ _ كى قيادت كى اہميت ۲/۱۲۴ معاشرتى ضروريات كو پورا كرنا ۲/۱۱۰ معاشرتى مصلحتوں كى فوقيت اور تقدم ۲/۱۷۹ معاشروں كے حقوق ۲/۸۴ معاشروں كى زندگى ۲/۱۳۴ ، ۱۴۱_ كے زوال كى زمين آمادہ ہونا ۲/۱۹۵ معاشرتى اقتصاد كى سلامتى ۲/۱۸۸ معاشروں كا تشخص ۲/۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كى قيادت كى شرائط ۲/۱۲۴ _ كے زوال كے ا سباب ۲/ ۱۹۵ _ميں فساد و تباہى كے عوامل ۲/۱۱ معاشروں كى موت ۲/۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كے قائدين كى ذمہ دارى ۲/۱۵۵ _ كى وحدت ۲/۸۴

موت : _ كے اثرات و نتائج ۲/۹۴ كفر كے ساتھ _ كے نتائج ۲/۱۶۱ ، ۱۶۲ بغير توبہ كے _كے نتائج ۲/۱۶۲ _ كا حتمى ہونا ۲/۱۳۴ ، ۱۴۱ _ كى حقيقت ۲/۹۴ _ سے فرار كا فلسفہ ۲/۹۵ _كا فلسفہ ۲/۲۸ كفر كے ساتھ _ ۲/۱۶۲ نيز ر_ ك آرزو ، اقرار ، امتہا ( امتيں ) ، انبياءعليه‌السلام ، انسان ، تفكر ،توبہ ، جامعہ ( معاشرہ ) ، يہود

حضرت مريمعليه‌السلام : _ كا بيٹا ۲/۸۷

مسافر : _ كے احكام ۲/۱۸۴ ، ۱۸۵ نيز ر_ ك روزہ

۷۵۸

مساكين : _سے نيكى ۲/۸۳ _ كو كھانا كھلانا ۲/۱۸۴ _ كو كھانا كھلانے كا اجر ۲/۱۸۴_ كے حقوق كو ضائع كرنا ۲/۸۳ _ كى ضروريات پورا كرنا ۲/۱۷۷ نيز ر_ك بنى اسرائيل :

مستحبات : ۲/۱۱۵

مسجد : _ گرانے كے نتائج ۲/۱۱۴ _سے روكنے كے نتائج ۲/۱۱۴_ كا احترام ۲/۱۱۴_ كے احكام ۲/۱۱۴ احترام _ كى اہميت ۲/۱۸۷ _ كا گرايا جانا ۲/۱۱۴ _ كو گرانے والوں كى ذلت۲/۱۱۴ _ كى طرف جانے سے روكنے والوں كى تذليل ۲/۱۱۴ _ كو بالكل بند كرنے كى سرزنش ۲/۱۱۴ _ كو گرائے جانے كا ظلم ۲/۱۱۴ _ كى طرف جانے سے روكنے والوں كا انجام ۲/۱۱۴ _ كو گرائے جانے كا فلسفہ ۲/۱۱۴ _ سے روكنے كا فلسفہ ۲/۱۱۴_ كا تقدس ۲/۱۱۴ ، ۱۸۷ _ سے روكنے والوں كى اخروى سزا ۲/۱۱۴ _ سے روكنے والوں كى سزا ۲/۱۱۴ _ كو گرانے كا گناہ ۲/۱۱۴ _ سے روكنے كا گناہ ۲/۱۱۴ _ سے روكنے والے۲/۱۱۴ متروك_ ۲/۱۱۴ _ كى جگہ ۲/۱۱۴ _ كے آباد ہونے كا معيار ۲/۱۱۴ _ كے ويران ہونے كا معيار ۲/۱۱۴ _ سے ركاوٹ ۲/۱۱۴ ، ۱۱۵ _ كا كردار و اہميت ۲/۱۱۴_ ميں كفار كا داخل ہونا ۲/۱۱۴ نيز ر_ ك اعتكاف ، ذكر ، عيسائي ،يہود

مسجد الحرام : _ كے قبلہ بننے كے اثرات و نتائج ۲/۱۵۰ _ كا احترام ۲/۱۹۱_ ميں جنگ ۲/۱۹۱_ كے قبلہ ہونے كى حقانيت ۲/۵،۱۴۹ _ كے قبلہ بننے كا فلسفہ ۲/۱۴۹ ، ۱۵۰ ، كا قبلہ ہونا ۲/۱۴۴ ، ۱۴۵ ، ۱۴۹ ، ۱۵۰ كا قبلہ بننا ۲/۱۴۳ ، ۱۴۴ ، ۱۴۹ ، ۱۵۰ ، ۱۵۱ _ ميں قتل ۲/۱۹۱ _ كا تقدس ۲/۱۹۱ _ كے قبلہ بننے كى مخالفت ۲/۱۴۹ _ سے ممانعت ۲/۱۱۴

مسخ ہونا : _ كا امكان ۲/۶۵ بندر ميں _ ۲/۶۵ نيز ر_ ك اصحاب سبت ، اہل ايلہ ، بنى اسرائيل ، عصيانگران ( نافرمان لوگ )

مسلمين : صدر اسلام كے _ كى آگاہى ۲/۷۵ _ كا مكہ سے نكالا جانا۲/۱۹۱ _ كا خلوص ۲/۱۳۹ _ كا تمسخر اڑانا ۲/۱۴ _ كا توازن ۲/۱۴۳ _ كو نمونہ عمل قرار دينا ۲/۱۴۳ _ كا نمونہ عمل ۲/۱۴۳ _ كا امتحان ۲/۱۴۳ صدر اسلام كے _ كو امداد ۲/۱۰۹ صدر اسلام كے _ كى اميد ۲/۷۵_ كى برترى ۲/۱۴۳ _ كو بشارت ۲/۱۰۹،۱۱۴ _ كا سوال ۲/۱۸۶ _ كا پروردگار ۲/۱۳۹ _ كى تبليغ ۲/۱۳۶ حقيقى _ كا انتخاب ۲/۱۴۳ _ كے جذبوں كو كمزور كرنا ۲/۱۱۱ _ كى شرعى

۷۵۹

ذمہ دارى ۲/۱۸۳ ، ۱۸۵ _ كى توحيد عبادتى ۲/۱۳۹ _ كى توحيد ۲/۱۳۹ _ كے خلاف سازش ۲/۱۴ صدر اسلام كے مسلمانوں كى توقعات ۲/۷۵ _ كا حجت ( دليل ) ہونا ۲/۱۴۳ _ كى حمايت ۲/۱۳۷صدر اسلام كے _ كى خواہشات ۲/۱۰۸ ، ۱۰۹ _ كے دشمن ۲/۱۰۵ ، ۱۳۵ ، ۱۳۷ ، ۱۴۰ ، ۱۵۰_ ميں انحراف كى زمين آمادہ ہونا ۲/۱۰۸ _ ميں سوال كرنے كى آمادگى ۲/۱۰۸ _ ميں نافرمانى كى زمين ہموار ہونا ۲/۱۴۹ _ كى سرزنش ۲/۱۰۸_ كى عبوديت ۲/۱۳۹ _ كى نافرمانى ۲/۱۸۷ صدر اسلام كے _ كى نافرمانى ۲/۱۸۷ _ كا عقيدہ ۲/۱۳۹ _ كے توازن كے عوامل ۲/۱۴۳ _ كے انحراف كے عوامل ۲/۱۳۵ _ كى برترى كے عوامل ۲/۱۴۳ _ كى تقويت كے عوامل ۲/۱۱۰ _ كے فضائل ۲/۱۴۳ _ كا گواہ ۲/۱۴۳ _ كى گواہى ۲/۱۴۳ _ كے ساتھ معركہ آرائي ۲/۱۱۴ _ كى ذمہ دارى ۲/۶۲ _ ۱۱۵ ، ۱۳۶ ، ۱۵۰ ، ۱۵۲ ، ۱۷۲ ، ۱۹۰ ، ۱۹۱ ، ۱۹۳ ، ۱۹۴ ، ۱۹۵ صدر اسلام كے _ كى ذمہ دارى ۲/۱۱۰ ، ۱۹۱ صدر اسلام كے _۲/۱۰۹ ، ۱۷۲ صدر اسلام كے _ اور بنى اسرائيل ۲/۷۵ صدر اسلام كے مسلمان اور شرعى ذمہ دارى ۲/۱۵۸ صدر اسلام كے _ اور زمانہ جاہليت كى رسومات ۲/۱۸۹_ اور بہشت ۲/۱۱۱ _ اور علمائے يہود ۲/۷۶_ اور بيت المقدس كا قبلہ بننا ۲/۱۴۳ _اور عيسائي ۲/۱۳۶ _اور صدر اسلام كے منافقين ۲/۱۱ _ اور يہود ۲/۷۵ ، ۱۳۶ _ كے درجات ۲/۱۴۳ _ پرخير كا نزول ۲/۱۰۵ _ كى نعمتيں ۲/۱۵۰ صدر اسلام كے _ كى ہجرت ۲/۱۹۱ _ كى ہدايت ۲/۱۵۰ ، ۱۸۵ نيز ر_ ك آرزو ، اہل كتاب، علمائے يہود ، قبلہ ، كفار،عيسائي ، مشركين مكہ ، يہود

مشرق : _ كا مالك ۲/۱۱۵ ، ۱۴۲

مشركين : ۲/۸۳ _كى اخروى آرزو ۲/۱۶۷ پيروكار _ كا آگاہ ہونا ۲/۱۶۶ _ كا اہل كتاب كے ساتھ اتحاد ۲/۱۰۵ _ كو مكہ سے نكالنا ۲/۱۹۱ _ كے دعوے۲/۱۱۸ _ كى افترا پردازياں ۲/۱۱۶ پيروكار _ كا انتقام ۲/۱۶۷ _ كا اخروى غم و اندوہ ۲/۱۶۷ پيروكار _ كا غم و اندوہ ۲/۱۶۷ _ كے بہانے ۲/۱۱۸ _ كى اخروى پشيمانى ۲/۱۶۷ _ مشرك قائدين سے برائت ۲/۱۶۶ _ كى جہالت ۲/۱۱۳ ، ۱۱۸ _ كا زندگى كے بارے ميں لالچ ۲/۹۶ _ كا طولانى عمر كے بارے ميں لالچ ۲/۹۶ _ كى اخروى حسرت ۲/۱۶۷ پيروكار _ كى حسرت ۲/۱۶۷ صدراسلام كے _ كى خداشناسى ۲/۱۱۸ _ كى خواہشات ۲/۹۶ ، ۱۱۸ _ كى دشمنى ۲/۱۰۵ مشرك قائدين ۲/۱۶۶ مشرك قائدين جہنم ميں ۲/۱۶۷ مشرك قائدين قيامت ميں ۲/۱۶۶ _ كى صفات ۲/۹۶ _ كا اخروى عذاب ۲/۱۶۵، ۱۶۶ ،۱۶۷ _ مشرك قائدين كو عذاب ۲/۱۶۷_ پيروكار _ كو عذاب ۲/۱۶۶ ، ۱۶۷ كا عقيدہ ۲/۱۱۶ ، ۱۶۵_ صدر اسلام كے _ كا عقيدہ ۲/۱۱۸ _ كے رجحانات ۲/۱۶۵ كى قربانى ۲/۱۷۳ _ كا كفر ۲/۱۰۵ _كى اخروى سزا ۲/۱۱۳ مشرك قائدين كى گمراہى ۲/۱۶۶ _ كى ہٹ دھرمى ۲/۱۱۸ پيروكار _۲/۱۶۶ پيروكار _ جہنم ميں

۷۶۰