مختصر کوائف مراجع تقلید و علما
ضمیمہ: انتظار امام مہدی علیہ السلام اور تشیع کا سفرعلم و دانش
تیسری صدی ہجری:
صدی کے دیگر واقعات
چوتھی صدی
والد شیخ صدوق، امام عصرؑ سے دو فرزندوں کی بشارت
نائب سوم، مدت نیابت (۳۰۵-۳۲۰)
۴- حسین بن روح ۔۔۔۳۲۰
عریضہ مختلف زبانوں سے واقف
۵- ابو الحسن محمد سمری ۔۔۔۳۳۹
نائب چہارم، مدت نیابت (۳۲۰-۳۲۹)
آخری نائب، غیبت کبریٰ کا آغاز ۳۲۹ ھ
۶- محمد بن یعقوب کلینی ۔۔۔۳۲۹
کافی ۲۰ برس محنت ۔ ۱۶۱۹۹ ۔ احادیث مجموعہ صحاہ ستہ سے زیادہ ؛ محدد ملت
۷- ابو جعفر محمد بن علی بن حسین (شیخ صدوق۔۔۔ ۳۸۱-۳۰۵
من لا یحضره الفقیه، ۱۹۰۴۴ احادیث ؛ حروف تہجی کی ترتیب ؛ امالی صدوق ۲۱۴ کتابیں ۔
۸- شیخ مفید ؛ ابو عبد اللہ محمد بن نعمان۔۔۔ ۳۳۶-۴۱۳
علم کلام ؛ فقہ ؛ مقنعہ؛استاد سید رضی؛ سید مرتضی ؛تصانیف ۱۰۰ سے زیادہ ؛قبر پر مرثیہ (امام زمانہ)
صدی کے دیگر واقعات
وفات نسائی ۳۰۳ ھ
ولادت بو علی سینا ۳۷۰ ھ
جامعہ الازہر مصر کی بناء ۳۵۰ ھ
وفات بو علی سینا ۴۶۸ ھ
۹- سید مرتضی علم الہدی (علی بن حسین )۔۔۔ ۳۵۵- ۶۷۲
جامع شخثصیت انتظار شافی؛ ذریعہ؛دیوان ۲۰ اشاعت ؛۸۰ہزار کتابویوں کا مطالعہ
۱۰ – شیخ الطائفہ طوسی (محمد بن حسن طوسی )۔۔۔ ۳۸۵ -۴۷۰
تہذیب الاحکام؛(۱۳۹۵۰)
اس صدی کے دیگر واقعات
فتح اندلس ۴۱۱ ھ
وفات بوعلی سینا ۴۶۸ ھ
تبصار؛۵۵۱۱ فقہ؛ اصول ؛ حدیث؛ تفسیر؛ نہایہ ؛ مبسوط؛ الخلاف ۔
ساتویں صدی
۱۱- نصیرالدین طوسی (محقق طوسی)۔۔ ۵۹۷-۶۷۲
منطق؛ہیئت؛جغرافیہ؛تجرید الکلام؛مراغاہ میں رضدگان تعمیر کرائی ؛۴لاکھ کتابیں فقہ؛ اصول؛کلام؛منطق؛۱۰۰
۱۲- علامہ حلی ( حسن بن یوسف بن علی بن مطہر)۔۔۔ ۶۴۸-۷۲۶
کتابیں ارشاد؛تذکرہ الفقہاء؛ قواعد؛ مجد ملت جعفریہ
صدی کے دیگر واقعات
وفات امام غزالی۵۰۵ ھ
وفات شیخ عبدالقادر۵۳۰ھ
قرآن کاپہلا لاطینی ترجمہ۵۳۵ ھ ؛ فخرالدین رازی۵۴۳ھ- یورپ پہلی کتاب مشین پریس ۵۳۴ھ
آٹھویں صدی
۱۳- شہید اول ( شمس الدین محمد بن جمال الدین مکی)۔۔۔ ۷۳۴-۷۸۶
اللمعہ الدمشقیہ ؛ جھوٹے الزامات ؛ قید شام سزائے موت
دسویں صدی
۱۴- شہید ثانی (شیخ زین الدین)۔۔۔ ۹۰۱-۹۶۶
فقہ، اصول ، فلسفہ، طب ، نجوم، اللمعہ کی شرع ، بہت سفر کئے ، خواب میں شہادت کی بشارت ، تقیہ میں عمر بسر کی قسطنطنیہ ، جرم تشیع ،سزائے موت
۱۵- مقدس اردبیلی ( احمد بن محمد)۔۔۔ ۔۔۹۹۳
شاهان صفویہ کے ہمعصر، امام عصر زیارت کا شرف، شرح ارشاد" مجمع برہان، دایان مناره اردبیلی، بایاں منارہ علامه حلی ( نجف اشرف)
۱۶- شیخ بہاوالدین (حر عاملی )۔۔۔ ۹۵۳-۱۰۳۱
ادیب، شاعر، فلسفی، انجینئر، فقیه طبیب مجدد مذہب جعفری ، زبده صمدية ، اربعین، حیات القلوب شرح کافی، زاد المعاد، تلانده، ملا صدرالدین ، علامه مجلسی
۱۷- شہید ثالث (قاضی سید نوراللہ بن شریف الدین مرعشی شوشتری)۔۔۔ ۹۵۶-۱۰۱۹
مذہب اربعہ کی فقہ میں ماہر، اکبر کے زمانہ کے قاضی ، جہانگیر کا دور، احقاق الحق، بجواب ابطال الباطل، مجالس المومنين سزائے موت ، دشمنوں کی سازش
گیارہویں صدی
بحار الانوار تمام احادیث شیعہ کا مجموعہ درس سے ۱۰۰۰ علماء فارغ۔
۱۹۔ محدث جزائری ( نعمت الدین عبد الله )۔۔۔ ۱۱۱۲_۱۰۵۰
علامہ مجلسی کے شاگرد - بحار الانوار کی تالیف میں مجلسی کی مدد کی۔ شرح تہذیب
( ۱۲ جلد) شرح استبصار، (۲) جلد ) انوارنعمانیہ، زہر الربیع ، روضہ کی تعمیر نو پسر سیداحمد علی ، پسر مفتی طیب آغا
بارہویں صدی
۲۰ - شهید رابع ( شیخ محمد تقی)۔۔۔ ۱۲۶۳
۲۱ ۔ مہدی بحر العلوم۔۔۔ ۱۲۱۲-۱۱۵۴
۲۲ ۔ وحید بهبهانی( محمد باقر بن محمد اکمل ) ۔۔۔۱۲۰۸
بابیت کے خلاف کفر کا فتویٰ ؛ فقیه صاحب کرامت نزد یک بدرجه عصمت اخباریت کے خلاف جدو جہد ، متعد د شاگرد اجتہاد کا دفاع
صدی کے دیگر واقعات
قرآن کا پہلا انگریزی ترجمہ ۱۱۴۵ ھ
وفات شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ۱۱۷۲ ھ
تیرہویں صدی
۲۳ -شیخ جعفر کاشف العظا ۔۔۔۱۲۲۸
کشف الغطا ، فقہ اصل اصول شیعہ جواہر الکلام، شیعہ انسائیکلو پیڈیا محقق کی شرائع کی شرح ۵۰ جلد ۲۰ ہزار صفحہ ۳۰ سال خاتم الفقهاء المجتهدین
۲۴ -شیخ محمد حسن ۔۔۔ ۱۲۶۶
فقہ اصل اصول
۲۵۔ شیخ مرتضی انصاری۔۔۔ ۱۲۸۱
شیعہ جواہر الکلام، شیعہ انساء کلو پیڈیا محقق کی شرائع کی شرح ۵۰ جلد ۲۰ ہزار صفحہ ۳۰ سال خاتم الفقهاء المجتهدین ، رسائل مکاسب ، فقہ، اصول
صدی کے دیگر واقعات
وفات شاہ عبدالعزیزمحدث دہلوی ۱۲۲۹ھ
چوہویں صدی
۲۶ - کاظم خراسانی۔ ۱۳۲۹-۱۲۵۵ ھ
علم اصول ۔ کفایة الصول، مشرویت کا فتوی ۱۲ سو افراد درس ، ۲۰۰ مجتہد ، عصر آخرکے فقہا، ابوالحسن اصفہانی، سید حسین بروجروی تلامذہ
۲۷- میرزا محمد حسین شرازی (میرزا شیرازی بزرگ) ۔۔۔۱۳۱۲ ھ
۲۲سال وہ مرجع رہے ؛ تمباکو حرام قراردیکر رژیم معاہدہ منسوخ کردیاآخوند خراسانی سے علمی مقابلہ ؛ علم اصول میں جدید نظریات؛ موجودہ دور کے بہت سے فقہاء آپ ہی کے شاگرد ہیں ؛ تنزیہ الامہ حکومت در اصل ؛فارسی؛ مشروطیت اور اس کی اسلامی بنیادوں کی دفاع کی ۔
۲۸- میرزا حسین نائینی ۔۔۔۱۳۵۵ھ
صدی کے دیگر واقعات
انہدام جنت البقیع ۱۳۴۴ ھ
عصر حاضر کے دیگر مراجع
بروجردی ۱۳۸۱ ھ/ محسن حکیم۱۳۹۰ھ/اراکی ۱۴۱۵ھ/خوئی ۱۴۱۳ھ/ خمینی ۱۴۰۹ ھ/ گلپائیگانی ۱۴۱۴ھ/ سیستانی /اور عصر حاضر کے دیگرمجتہدین
صدی کے دیگر واقعات
انقلاب ایران ۱۹۸۰
ایران عراق جنگ ۱۹۸۱-۱۹۸۸
عراق کویت جنگ ۱۹۹۱
عراق امریکہ جنگ ۲۰۰۴ م