تفسير راہنما جلد ۴

 تفسير راہنما0%

 تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 897

 تفسير راہنما

مؤلف: آيت الله ہاشمى رفسنجاني
زمرہ جات:

صفحے: 897
مشاہدے: 144276
ڈاؤنلوڈ: 3223


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5 جلد 6 جلد 7 جلد 8 جلد 9 جلد 10 جلد 11
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 897 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 144276 / ڈاؤنلوڈ: 3223
سائز سائز سائز
 تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد 4

مؤلف:
اردو

ايمان ، حيوانات ، دين ، رہبر ، عيسىعليه‌السلام ، قدامت پسند لوگ،قرآن كريم ،كائنات ، كوا ، گواہى ، مجہولات ، ملائكہ ، نيت ، ہابيل، يہود

علم غيب :_ كے موارد ۵/۱۰۹

علمائ:_ اور قرآن ۴/۱۶۲; _ كا نقش ۵/۶۳; _ كى اطاعت ۵/۱۰۴; _ كى جزا ۴/۱۶۲;_ كى خاموشى ۵/۶۳; _ كے خوف كے اثرات ۵/۴۴;_ ئے دين كا كردار ۵/۴۴، ۶۳، ۸۲; _ئے دين كى ذمہ دارى ۵/ ۴۴، ۶۳ ; _ئے دين كى فضيلتيں ۵/۴۴; _ ئے ربانى كا تقوى ۵/۴۴; _ئے ربانى كا زہد ۵/۴۴; _ئے ربانى كى فضيلتيں ۵/۴۴نيز ر _ ك اہل كتاب ، زمانہ جاہليت ، عيسائيت ، يہود

علىعليه‌السلام :ر _ ك امير المؤمنين (ع)

عمرہ :_ حديبيہ ۵/۹۴; _ كے دوران تجارت ۵/۲; _ مفردہ ۵/۲

عمل :پسنديدہ _ ۴/۱۱۴، ۵/۲، ۴۵، ۱۰۷; پسنديدہ _كى شرائط ۴/۱۱۱; حكيمانہ _ /۱۱۱; شيطانى _ ۴/۱۱۹، ۵/۹۰; شيطانى _ سے اجتناب ۵/۹۰، ۹۲; _ كا اخروى حساب كتاب ۵/۱۰۵، ۱۰۹; _ كا انجام ۴/۱۲۲;_كا ثبت ہونا ۵/۲۹; _ كا حبط ہونا ۵/۵۳ _ كا حساب كتاب ۴/۱۷۲، ۵/۱۰۹; _ كى اخروى جزا ۵/۱۱۹;_كى اخروى سزا ۵/۱۰۵; _ كى جزا ۴/۱۲۶، ۱۴۷، ۱۴۹، ۵/۱۲، ۲۹، ۹۹; _ كى حقيقت ۴/ ۱۱۳; _ كى سزا ۴/۱۲۶، ۵/۱۴، ۲۹، ۹۹; _ كى قبوليت كا معيار ۵/۲۷; _ كى قبوليت كى شرائط ۵/ ۲۷; _ كى قدر و قيمت ۴/۱۲۳;_كى قدر و قيمت كا معيار ۴/۱۰۷; _ كے اثرات ۴/۱۲۲، ۱۲۳، ۱۴۳، ۱۴۷، ۱۶۰، ۱۷۳، ۵/۲۶، ۳۵، ۶۴، ۷۱، ۸۷، ۱۰۵; _ كے اخروى اثرات ۵/۱۰۵;_كے حبط ہونے كے اثرات ۵/۵;_ كے حبط ہونے كے اسباب ۵/۵، ۵۳; _ كے رد كئے جانے كا معيار۵/۲۷; _ كے صحيح ہونے كا معيار ۴/۱۰۷; _ كے گواہ ۴/۱۵۹، ۵/۱۱۷; _ ميں تقوى ۵/۲۷، ۹۳; _ ميں خلوص ۵/۸; قابل قدر_ ۴/۱۱۴; ناپسنديدہ _ ۴/۱۰۸، ۱۰۹، ۱۱۹، ۱۲۸، ۱۴۶، ۱۶۲، ۱۶۹، ۵/ ۳۲، ۵۰، ۶۲، ۶۳،۷۹، ۸۰، ۹۰، ۱۰۳، ۱۰۴، ۱۰۶; ناپسنديدہ _ سے اجتناب ۵/۷۱، ۹۸; ناپسنديدہ _كا حبط ہونا ۴/۱۲۳;ناپسنديدہ _ كا ذمہ دار ۵/۲۹; ناپسنديدہ _ كى دعوت ۴/۱۱۹; ناپسنديدہ _ كى سزا ۴/۱۲۳، ۵/۶۰; ناپسنديدہ _ كے اثرات ۵/ ۷۰; ناپسنديدہ _ كے اسباب

۸۴۱

۵/۳۰; ناپسنديدہ _ كے موانع ۴/۱۰۸; نامہ _ پيش كرنا ۵/۱۰۵

نيز ر _ ك آسمانى كتب ، آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ، احكام ، اللہ تعالى ، امم ، انجيل، انسان ، اہل كتاب ، ايمان ، بنى اسرائيل ، توبہ ، تورات ، دنيا پرست ، دين ، شرعي ذمہ دارى ، شيطان ، علم ، عمل صالح، عيسائي ، قرآن كريم ، گمراہ افراد، مريمعليه‌السلام ، منافقين ، وصيت ، ہدايت يافتہ افراد

عمل صالح :۴/۱۷۳_ ترك كرنا ۵/۹۹;_كا پيش خيمہ ۴/۱۲۷، ۱۶۲، ۵/۹; _ كى اہميت ۴/۱۲۲، ۱۲۴،۱۲۵، ۵/۶۹، ۷۰; _ كى تشويق ۴/۱۲۷، ۵/۹; _ كى جزا ۴/۱۲۲، ۱۲۴، ۱۶۲، ۱۷۳;_كى دعوت ۴/۱۱۴; _ كى قبوليت ۵/۲۷; _ كى قدر و قيمت ۴/۱۱۴، ۱۲۴; _ كے اثرات ۴/ ۱۱۴، ۱۲۴، ۵/۶۹، ۹۳;_ كے درجات ۵/۹۳; _ كے موارد ۵/۹; _ ميں استقامت ۵/۹۳نيز ر _ ك انسان ، عورت ، كفار ، متقين ، مومنين

عورت :_ اور مرد كى برابرى ۴/۱۲۴;پاكدامن _ ۴/۱۵۶، ۵/۵; چور _ ۵/۳۸، صدر اسلام ميں _ ۴/۱۲۷; طلاق يافتہ _ ۴/۱۳۰; _ سے نيكى كرنا ۴/۱۲۷;_كا انتظام و انصراف ۴/۱۲۸; _ كا حق مہر ۵/۵; _ كا كمال ۵/۷۵; _ كا لباس ۵/ ۸۹; _ كانقش ۴/۱۲۸; _ كا نيك عمل ۴/۱۲۴; _ كى استعداد ۵/ ۷۵; _ كى ذمہ دارى ۴/۱۲۸; _ كى شادى ۴/۱۲۷; _ كى ضروريات ۴/۱۳۰; _ كى ضروريات پورى كرنا ۴/۱۳۰; _ كى مالكيت ۴/۱۷۶; _ كے احكام ۴/۱۲۷; _ كے اقتصاد ى حقوق ۵/۵; _ كے حقوق ۴/۱۲۷، ۱۲۸، ۱۲۹، ۱۷۶، ۵/۵; _ كے حقوق پر تجاوز۴/۱۲۷; _ كے حقوق كے بارے ميں انصاف ۴/۱۲۷; مسكين _ ۵/۸۹نيز ر _ ك اہل كتاب ، ميراث

عمومى املاك :_غصب كرنا ۴/۱۶۱

عمومى نظارت: ۵/۸، ۸۰

عہد :ايفائے _ ۴/۱۳۱، ۱۵۴، ۱۵۵، ۵/۱، ۱۲، ۱۳، ايفائے _ كا پيش خيمہ ۵/۷;ايفائے _ كى اہميت ۵/۱، ۱۲; ايفائے _ كى جزا۵/۱۲; ايفائے _ كى قدر و قيمت ۵/۱; _ شكنى ترك كرنا ۵/۷;_شكنى كا پيش خيمہ ۴/۱۵۴، ۵/۷۰; _ شكنى كى سزا ۵/۱۳، ۱۴، ۷۱; _ شكنى كى نيت ۵/۷;_شكنى كے اثرات ۴/۱۵۴، ۱۵۵، ۵/۱۲، ۱۳، ۱۴، ۷۰;_شكنى كے اسباب ۵/۱۳;_ شكنى كے موارد ۵/۱۷، ۷۲; _ شكنى كے موانع ۵/۷; _ كى اہميت ۵/۱; _ كے احكام ۵/۱; فطرى _ ۵/۷

نيز ر _ ك آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ، اللہ تعالى ، بنى اسرائيل ،

۸۴۲

حوارى ، عہد شكن افراد ، ، عيسىعليه‌السلام ،عيسائي ،مومنين ، يہود

عہد شكن افراد: ۵/۷۰_ كا محروم ہونا ۵/۱۳; _ كو خبردار كرنا ۵/۷، ۱۳نيز ر _ ك بنى اسرائيل ، عہد ، عيسائيت ، يہود

عہد عتيق :ر _ ك تورات

عيب :_ فاش كرنا ۴/۱۴۸; _ فاش كرنے كى حرمت ۴/۱۴۸نيز ر _ ك عيب فاش كرنے والے

عيب فاش كرنے والے :_والوں كو خبرداركرنا ۴/۱۴۸; _والوں كو دھمكى ۴/۱۴۸عيد غدير : ۵/۶۷

عيسىعليه‌السلام :_ اور انجيل ۵/۱۱۰; _ اور اہل كتاب ۴/۱۵۹; _ اور بنى اسرائيل ۵/۷۲; _ اور پرندے كى خلقت ۵/۱۱۰;_اور تورات ۵/۴۶، ۱۱۰; _ اور چمگادڑ ۵/۱۱۰; _ اور حوارى ۵/۱۱۲; _ اور عيسائي ۵/۱۱۷، ۱۱۸; _ اور عيسائيوں كا شرك ۵/۱۱۷; _ اور كفار ۵/۷۸; _ اور گمراہ افراد ۵/۱۱۸; ; _ اور لوگ ۵/۱۱۱;_ بنى اسرائيل كے درميان ۵/۷۲; _ پر تہمت لگانا ۵/۱۱۰; _ سے سوال ۵/۱۱۶; _ قيامت كے دن ۴/۱۵۹، ۵/۱۱۰، ۱۱۶;_كا آسمان كى جانب عروج ۴/۱۵۸; _ كا اٹھا يا جانا ۴/۱۵۸ ; _كا احترام ۴/۱۶۳; _ كا اعتراف ۴/۱۷۲; _ كا ايمان ۴/۱۷۲; _ كا بشر ہونا ۵/۱۷، ۷۲، ۷۵;_كا تقاضا ۵/۱۱۴، ۱۱۵;_ كا تقرب ۴/۱۵۸; _ كا تمسخر اڑاياجانا ۴/۱۵۷; _ كا خبردار كرنا ۵/۷۲; _ كا ظہور ۴/۱۵۹; _ كا عقيدہ ۴/۱۷۲، ۵/۱۱۶، ۱۱۷; _ كا علم ۴/۱۷۲، ۵/۱۱۰، ۱۱۶; _ كا قتل ۴/۱۵۷; _ كا قصہ ۴/۱۵۸، ۱۵۹، ۵/۱۱۰; _ كا كھانا ۵/۷۵;_ كا گہوارہ ۵/۱۱۰; _ كا لقب ۴/۱۷۱;_كا محرك ۵/۱۱۴;_ كا مذمت كرنا ۵/۱۱۲; _ كا معجزہ ۵/۱۱۰، ۱۱۲; _ كا معلم ۵/۱۱۰; _ كا مقام و مرتبہ ۴/۱۷۱; ۱۷۲، ۵/۴۶; _ كا نام ۴/۱۷۱; _ كا نكتہ نظر ۵/۱۱۴; _كا نومولود ہونے كے زمانہ ميں كلام كرنا ۵/۱۱۰; _ كا ہدايت كرنا ۴/۱۷۱; _كو اٹھانا ۵/۱۱۷;_ كو جھٹلانا ۴/۱۳۷، ۱۵۶; _ كو نقصان پہنچانا ۵/۱۱۰; _ كى الوہيت ۴/۱۷۱، ۵/۱۷، ۷۲، ۷۴، ۷۷، ۱۱۶، ۱۱۸; _ كى الوہيت پر اصرار ۵/۷۵; _ كى الوہيت كا بطلان ۵/۱۷; _ كى الوہيت كى نفى ۴/۱۷۲، ۵/۴۶، ۷۲، ۷۵، ۱۱۰، ۱۱۶، ۱۱۷; _ كى امداد ۵/۱۱۰; _ كى بعثت ۵/۴۶، ۷۸; _ كى پرستش كا پيش خيمہ۵/ ۷۶; _ كى تعليم ۵/۱۱۰; _ كى تعليمات ۵/۴۶، ۷۲، ۱۱۷; _ كى تعليمات كا سرچشمہ

۸۴۳

۵/۱۱۷;_كى تنزيہہ ۵/۱۷۲، ۱۱۶، ۱۱۸;_ كى جسمانى زندگى ۴/۱۵۹;_ كى حفاظت ۵/۱۱۰; _ كى حقانيت ۵/۱۱۴; _ كى حكمت ۵/۱۱۰; _ كى خلقت ۴/۱۷۱، ۵/۱۷; _ كى خلقت كى خصوصيت ۴/۱۷۱; _ كى دعا كى قبوليت ۵/۱۱۵; _ كى دعوت ۵/۷۲; _ كى ذمہ دارى ۵/۱۱۰، ۱۱۷; _ كى رسالت ۵/۷۲، ۷۵، ۱۱۰، ۱۱۷; _ كى رسالت كا انكار ۵/ ۱۱۰; _ كى رسالت كا دائرہ كار ۵/۱۱۰; _ كى رسالت كى تبليغ ۵/۱۱۳; _ كى رسالت ميں شك كرنا ۵/۱۱۳; _كى رضامندى ۵/۱۱۹;_ كى زندگى ۵/۱۷; _ كى شخصيت ۴/۱۷۱، ۱۷۲، ۵/۱۱۶; _ كى شفاعت ۵/۷۲; _ كى شفقت ۵/۱۱۸; _كى صداقت ۵/۱۱۹; _ كى صليب ۴/ ۱۵۷; _ كى ضروريات ۵/۷۵; _ كى عبوديت ۴/۱۷۲، ۵/۱۱۷;_كى عظمت ۴/۶۳، ۱۷۱; _ كى قدرت ۵/۷۶، ۱۱۰; _كى كاميابى ۵/۱۱۹;_ كى كتاب ۵/۴۶; _ كى كمزورى ۵/۱۷; _ كى گواہى ۴/۱۵۹، ۵/۴۶، ۱۱۱، ۱۱۷; _ كى لعنت ۵/۷۸; _كى ماں ۴/۱۵۷، ۵/۱۷، ۷۲، ۱۱۰;_ كى معبوديت ۵/۷۶; _ كى موت ۴/۱۵۷، ۱۵۹، ۵/۱۷، ۷۵; _ كى نا اميدى ۵/۷۸; _ كى نبوت ۴/۱۵۷، ۱۶۳، ۱۷۱، ۵/۴۶، ۷۸; _ كى نجات۴/ ۱۵۸; _ كى نعمت ۵/۱۱۰; _ كى وفاداري۵/۱۱۷; _ كى ولادت ۴/۱۵۶، ۱۵۷، ۵/۷۲، ۷۵; _ كى ولايت تكوينى ۵/۱۱۰; _ كے اہداف ۵/۱۱۴; _كے پرندے كى نوع ۵/۱۱۰;_كے حالات ۵/۱۱۶ ;_كے حوارى ۵/۱۱۳; _ كے زمانے كى تاريخ ۵/ ۴۶; _ كے زمانے ميں قحط ۵/۱۱۳; _ كے ساتھ عہد ۵/۱۱۳; _ كے علم كا دائرہ ۵/۱۱۶; _ كے فضائل ۴/۱۵۸، ۱۶۳، ۱۷۱، ۵/۱۱۰، ۱۱۱، ۱۱۷، ۱۱۹; _ كے قتل كى سازش ۴/۱۵۸; _ كے معجزہ كى خصوصيت ۵/۱۱۰; _ مسيح ۴/۱۷۱;_نومولود ہونے كے زمانہ ميں ۵/۱۱۰

نيز ر _ ك اہل كتاب ، ايمان، بنى اسرائيل ، جبرائيلعليه‌السلام ، حوارى ، عيسائي ، كفر ،مريمعليه‌السلام ، يہود

عيسائي :حق قبول كرنے والے _ ۵/۸۲; صدر اسلام كے _ ۵/۴۹، ۵۲، ۵۳، ۶۰، ۷۷، ۸۳، ۸۴; عہد شكن _ ۵/ ۱۴; _ اور آسمانى تعليمات ۵/۶۶; _ اور آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ۵/۱۴، ۱۹، ۸۲، ۸۳، ۸۴; _ اور آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى حقانيت ۵/۸۵; _ اور اسلام ۵/۵۱; _ اور انجيل ۵/۴۷، ۶۶; _ اور تورات ۵/۶۶; _ اور حق كا چھپانا ۵/۱۵، ۱۹; _ اور عيسىعليه‌السلام ۴/۱۷۱، ۱۷۲، ۵/۱۷; _ اور قرآن كريم ۵/۸۳، ۸۴;_اور قرآن كريم كى حقانيت ۵/۸۵; _اور مسلمان ۵/۵۱، ۵۳، ۸۲; _وں سے دوستى ترك كرنا ۵/۵۱; _وں سے دوستى كے اثرات ۵/۵۳، ۵۴; _وں كا احساس برترى ۵/۱۸;_وں كا انحراف ۵/۷۲، _وں كا ايمان ۵/۶۹، ۸۳، ۸۴، ۸۵; _وں كا جھوٹ ۵/۱۴; _وں كا حق كو قبول كرنا ۵/۸۲; _وں كا خطرہ ۵/۵۱; _وں كا دنيوى

۸۴۴

عذاب ۵/ ۱۸; _وں كا دين ۵/۴۸; _وں كا رجحان ۵/۷۲;_وں كا شرك ۴/ ۱۷۱، ۵/ ۷۶، ۱۱۸; _وں كا ظلم ۵/ ۵۱; _وں كا عجز و انكسار ۵/ ۸۲، ۸۳، ۸۴; _وں كا عذاب ۵/ ۱۴، ۵۲; _وں كا عقيدہ ۴/ ۱۷۱، ۱۷۲، ۵/۱۷، ۱۸، ۷۲، ۷۳، ۷۴، ۷۵، ۷۷، ۱۱۶، ۱۱۷; _وں كا عمل ۵/ ۱۴; _وں كا عہد ۵/ ۷۲; _وں كا غلو ۴/۱۷۱، ۱۷۲، ۵/۷۷; _وں كا كمزورنظريہ كائنات ۵/۱۷; _وں كا گريہ ۵/۸۳;_وں كا گناہ ۵/۴۹، _وں كا نكتہ نظر ۵/ ۱۷; _وں كو خبردار كرنا ۵/۱۴;_كو دعوت ۵/۷۴; _وں كى آسمانى تعليمات ۵/ ۶۸; _وں كى اكثريت ۵/۴۹، ۵۰، ۶۳; _وں كى اكثريت كا انحراف ۵/ ۵۹; _وں كى پارٹى بازى ۵/۵۱; _وں كى توقعات ۵/۱۹; _وں كى جانب جھكاؤ ۵/۵۲; _وں كى دعا ۵/ ۸۳;_وں كى دوستى ۵/۵۱; _وں كى ذلت ۵/۵۳; _وں كى ذمہ دارى ۵/۴۷، ۶۹;_وں كى روزى ۵/۶۶; _وں كى سازش ۵/۵۰; _وں كى سزا ۵/۱۴، ۴۹; _وں كى سعادت ۴/۱۷۱; _وں كى شكست ۵/۵۳; _وں كى طرف ميلان كا پيش خيمہ ۵/۵۲; _وں كى عہد شكنى ۵/۱۴، ۱۷، ۵۱، ۷۲; _وں كى فراموشى ۵/۱۴; _وں كى قسم ۵/۵۳; _وں كى قضاوت ۵/۴۷; _وں كى كمزورى ۵/۵۳;_وں كى گمراہى ۵/۵۱; _وں كى مدد كرنا ۵/ ۵۳; _وں كى مذمت ۵/۵۳، ۷۴، ۷۶;_وں كى ناروا باتيں ۵/۶۳; _وں كى نسل ۵/۱۸; _وں كى نسل پرستى ۵/۱۸، ۵۱; _وں كى نظر ميں الوہيت ۵/۷۳; _وں كى نگرانى ۵/۱۱۷; _وں كى ولايت ۵/ ۵۵; _وں كى ولايت سے روگردانى ۵/۵۱; _وں كى ولايت قبول كرنا ۵/۵۱، ۵۲، ۵۳، ۵۴، ۵۶; _وں كى ہوس پرستى ۵/۷۷; _وں كے آباء و اجداد ۵/ ۶۰; _وں كے پابند افراد ۵/۶۶; _وں كے دعوے ۵/۱۴;_وں كے ساتھ دوستى ۵/ ۵۱، ۵۲، ۵۳، ۵۴;_وں كے ساتھ دوستى كا پيش خيمہ ۵/۵۲; _وں كے ساتھ معاہدہ ۵/ ۵۳; _وں كے ساتھ ميثاق ۵/۱۴; _وں كے سامنے استدلال كرنا ۵/۱۷; _وں كے فرقے ۵/۶۶; _وں كے فضائل ۵/۸۳; _ وں ميں اختلاف ۵/۱۴،۷۳; _ وں ميں بغض ۵/۱۴; _وں ميں حرام خورى ۵/ ۶۳;_وں ميں دشمنى ۵/ ۱۴; كافر _ ۵/۷۲; گناہگار _ ۵/۱۸;متواضع _ ۵/۷۵; مشرك _ ۵/ ۷۲; مومن _وں كى آرزو ۵/ ۸۴;مومن _وں كى دعا۵/۸۴; مومن _وں كے درجات ۵/۸۵; نيكى كرنے والے _ ۵/ ۸۵نيز ر _ ك عيسىعليه‌السلام ، قرآن كريم ، مريمعليه‌السلام ، مسلمان ، يہود

عيسائيت :دين _ ۵/۶۹; دين _ قبول كرنا ۵/ ۵۲; _ كا دوام ۵/۱۴; _ كى تاريخ ۵/۱۴; _ كى عيد ۵/۱۱۴; _ كے علماء ۵/ ۸۲;_كے علما اور قرآن كريم ۵/۸۳; _ كے علماء كا حق قبول كرنا ۵/۸۲; _ كے علماء كا

۸۴۵

سكوت ۵/ ۶۳; _ كے علماء كا گريہ ۵/ ۸۳; _كے علما كا نقش ۵/۸۲;_ كے علماء كى ذمہ دارى ۵/ ۶۳; _كے علما كى مذمت ۵/۶۳;_ ميں خدا كى نشانياں ۵/ ۱۱۴;_ميں قصاص ۵/۴۶; _ ميں متقين ۵/۴۶نيز ر _ ك عيسائي

عينيت :ر _ ك دين

۸۴۶

اشاريے(۴)

غ

غارت گري:_ كى سزا ۵/۳۳

غذا :ر _ ك طعام

غرور :_ كے اثرات ۴/ ۱۵۱نيز ر _ ك تكبر ،عجب ، يہود

غزوہ احد :_ كا قصہ ۴/ ۱۰۴

غسل :_ جنابت ۵/ ۶; _ كا فلسفہ ۵/۶; _ كا وجوب ۵/۶; _ كى اہميت ۵/۶; _ كے احكام ۵/۶; _كے مبطلات ۵/۶;_كے موجبات ۵/۶; _ كے واجبات ۵/۶; _ ميں ترتيب ۵/ ۶; واجب _ ۵/۶

غصب :_ كى حرمت ۴/۱۶۱; _ كے اثرات ۴/ ۱۶۱; _ كے احكام ۴/ ۱۶۱نيز ر _ ك عمومى املاك ، مال ، يہود

غضب :_ ختم كرنے كى اہميت ۵/۲۸نيز ر _ ك اللہ تعالى ، مغضوبين خدا

غفلت :اللہ تعالى سے _ ۴/ ۱۴۲،۵/۲۸; ذكر سے _ ۵/ ۹۱; _ كا پيش خيمہ ۵/ ۹۱;_ كے اثرات ۴/ ۱۰۲، ۵/۹۱

نيز ر _ ك قابيل

غلام :_ كى آزادى ۵/ ۲۰، ۸۹

غلامى :ر _ ك اسلام

غلو :_ سے منع كرنا ۵/ ۷۷;_كا پيش خيمہ ۴/۱۷۱; _ كا خطرہ ۴/۱۷۱، ۵/۷۷; _ كا سرچشمہ ۵/ ۷۷; _ كے اثرات ۵/ ۷۷; _ كے موارد ۵/ ۷۷;

۸۴۷

ناپسنديدہ _ ۵/ ۷۷نيز ر _ ك اہل كتاب ، دين ، عيسائي ، يہود

غم و اندوہ :_ دور كرنے كے اسباب ۴/۱۳۰، ۱۳۱; _ سے نجات كے اسباب ۵/۶۹; _ كے اسباب ۵/۶۹; ناپسنديدہ _ ۵/۶۸نيز ر _ ك آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ، سركش لوگ ، كفار ، گمراہ ، گناہگار لوگ

غنيمت :ر _ ك جنگ

غور و فكر كرنا :ر _ ك تعقل

غيب :_ كے موارد ۵/ ۱۱۶نيز ر _ ك انبياءعليه‌السلام ، ايمان ، علم غيب

غيبت:جائز _۴/۱۴۸

ف

فاسقين :۵/۲۵، ۴۷، ۴۹_قيامت ميں ۵/۱۰۹;_ كا عصيان ۵/۴۹; _ كى اخروى سرگردانى ۵/۱۰۹; _ كى اخروى گمراہى ۵/۱۰۹; _ كى محروميت ۵/۱۰۸; _ كے ساتھ زندگى گزارنا ۵/۲۵نيز ر _ ك رہبر ، فسق ، يہود

فاش كرنا :_كرنے كا جواز ۴/۱۴۸، ۱۴۹، ۵/۳۳;_كرنے كى مذمت ۴/۱۴۸نيز ر _ ك آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ، اللہ تعالى ، راز ، ظالمين

فال لينا:_ زمانہ جاہليت ميں ۵/۹۰; ناپسنديدہ _ ۵/۹۰

فال نكالنا :ر _ ك تفاؤل

فتح:_ كا پيش خيمہ ۴/۱۰۳; _ كا سرچشمہ ۴/۱۴۱; _ كا معيار ۵/۳۰; _ كى شرائط ۵/۲۲، ۲۳، ۲۴، ۵۶; _ كے اسباب ۵/۵۲، ۵۶; _ كے موارد ۵/۱۱۹;_ كے موانع ۵/ ۴۹، ۶۴

نيز ر _ ك باطل ، بنى اسرائيل ، جنگ ، حزب اللہ ، حق ، دشمن،صادقين ، ظالمين ، كفار ، مخالفين ، مسلمان، مومنين ، نيك لوگ

۸۴۸

فترت :ر _ ك نبوت

فجور :ر _ ك فسق

فحشا_ پھيلانے كى مذمت ۴/۱۴۸ ; _ كى تہمت لگانا ۴/۱۵۶

فراموشى :_كا پيش خيمہ ۵/۱۳;_كے اسباب ۵/۱۳

نيز ر _ ك اللہ تعالى ، بنى اسرائيل ، دين ، عيسائي ، يہود

فرشتے :ر _ ك ملائكہ

فرمانبردارى :ر _ ك اطاعت ، حوارى ، سر تسليم خم كرنا ،ہارونعليه‌السلام ، يہود

فريب :ر _ ك مكر

فساد پھيلانا :اس كا انجام ۵/۳۳; اس كا گناہ ۵/۳۳; اس كى سزا ۵/۳۲نيز ر _ ك خرابى ، شيطان ، محارب ، معاشرہ ، يہود

فساد پھيلانے والے :ر _ ك مفسدين

فسق :_ كا مفہوم ۵/۵۹; _ كى سزا ۵/۲۶; _ كى علامات ۵/۲۶، ۸۱; _ كے اثرات ۵/۲۶، ۴۹، ۵۰، ۵۹; _ كے اسباب ۵/۳، ۴۷; _ كے موارد ۵/۳، ۴۷، ۱۰۸نيز ر _ ك اہل كتاب ، بنى اسرائيل ، فاسقين ، گناہگار لوگ

فضيلت :_ كا سرچشمہ ۵/۵۴

خاص موارد اپنے اپنے موضوعات ميں تلاش كئے جائيں

فطانت :ر _ ك زيركي

فطرت :حق طلبى كى _ ۴/۱۱۹; خدا جوئي كى _ ۴/ ۱۱۹; _ سے انحراف كے اسباب ۴/ ۱۱۹ نيز ر _ ك انسان ، عہد

فقر :ر _ ك اسلام ، فقراء

۸۴۹

فقرا:_ پر ترس كھانا ۴/۱۳۵; _ كى حمايت كرنا ۴/۱۳۵; _ كى مصلحتيں ۴/۱۳۵; _ كے حقوق ۴/۱۳۵

فقہى قواعد : ۴/۱۱۵، ۱۳۵، ۱۶۵، ۵/۱، ۶فلاح پانے والے : ۵/۹۳، ۱۰۰، ۱۱۹نيز ر _ ك فلاح و نجات

فلاح و نجات :_ كاپيش خيمہ ۵/۹۰، ۱۰۰;_ كى علامات ۵/۹۱; _ كے اسباب ۵/۳۵، ۶۹، ۹۰، ۹۲، ۹۳، ۱۰۰; _ كے موارد ۵/۳۶، ۹۳، ۱۱۹; _ كے موانع ۵/۳۶، ۹۱

نيز ر _ ك فلاح پانے الے، صادقين ، عقلاء ، عيسىعليه‌السلام ، مومنين ، نيك لوگ

فلسفہ احكام :ر _ ك احكام

فوجى تيارى : ۴/۱۰۲_ كى اہميت ۴/۱۰۲; _ كے اثرات ۴/۱۰۲

نيز ر _ ك جنگ فوجى ساز و سامان :_ كا كردار۴/۱۰۲

ق

قابيل :_ اور ہابيل ۵/۳۱;_كا بے تقوى ہونا ۵/۲۷; _ كا تجربہ ۵/۳۱; _ كا حسد ۵/۲۷; _ كا خبر دار كرنا ۵/۲۸; _ كا خوف ۵/۲۸; _ كا ظلم ۵/۳۲; _ كا قصہ ۵/۲۷، ۲۸، ۲۹، ۳۰، ۳۱; _ كا نافرمانى كرنا ۵/۲۷، ۳۰; _ كا نقصان اٹھانا ۵/۳۰; _ كا ہديہ ۵/۲۷; _ كو خبردار كرناا ۵/۲۹، ۳۰; _ كى پشيمانى ۵/۳۱; _ كى تعليم ۵/۳۱; _ كى جہالت ۵/۲۷، ۳۱; _كى خواہش ۵/۳۰;_ كى ذمہ دارى ۵/۲۷; _ كى سركشى ۵/۲۸; _ كى سرگردانى ۵/۳۱; _ كى غفلت ۵/۲۸; _ كى قربانى ۵/۲۷; _ كى قربانى كارد ہونا ۵/۲۷; _ كى كمزورى ۵/۳۱; _ كى مذمت ۵/۳۱; _كى نفسانى خواہش ۵/۳۰; _ كے اہداف ۵/۳۰;_كے قصے كى تحريف ۵/۲۷نيز ر _ ك ہابيل

قاتل :_ كا انجام ۵/۳۲; _ كا گناہ ۵/۲۹; _ كو خبردار كرنا ۵/۲۹; _ كى پشيمانى ۵/۳۱; _ كى سزا ۵/۳۲; _ كى زندگى كى قدر وقيمت ۵/۳۲

قاضي:

۸۵۰

عيسائي _ كا فيصلہ ۵/۴۷; _ كا استغفار ۴/۱۰۶; _ كا تزكيہ ۴/۱۰۶; _ كا فيصلہ ۵/۴۷; _ كو خبردار كرنا ۴/۱۰۷، ۱۱۳; _ كى تعليم ۴/۱۰۵; _ كى ذمہ دارى ۴/۱۰۵، ۱۰۶،۱۰۷، ۵/۴۴; _ كى زيركى ۴/۱۰۷; _ كى زيركى كى اہميت ۵/۴۹; _ كى شرائط ۴/۱۰۵، ۵/۴۴; _ كى قضاوت ۴/ ۱۰۹; _ كى لغزش ۵/۴۸; _ كى لغزش كے اسباب ۵/۴۹; _ كى ہوس پرستى ۵/۴۹

نيز ر _ ك خائن لوگ ، قضاوت

قاعدہ لا حرج :۵/۶نيز ر _ ك فقہى قواعد

قانون:بہترين _ ۵/۵۰; _ كى تاثير كا دائرہ كار ۵/۹۳، ۹۵; _ كے نفاذ كا پيش خيمہ ۴/۱۲۷نيزر_ك قانون سازي،قانون شكن لوگ، قانون شكني

قانون سازي:حرام _ ۵/۴۴; شرعى _ كا معيار۵/۴۸; _ اور اضطرار۵/۳; _ كا معيار۴/۱۶۱; _ كى شرائط ۵/۳، ۴۴، ۹۷، ۱۰۲; _ كے مبانى ۵/۴۴، ۴۵، ۴۷، ۴۸نيز ر _ ك اللہ تعالى ، قانون

قانون شكن لوگ:۵/۳۲نيز ر _ ك قانون ،قانون شكني

قانون شكنى :_ كى مذمت ۵/۳۲نيز ر _ ك بنى اسرائيل، قانون ، قانون شكن لوگ

قائدين كفر :_ كى اطاعت ۵/۶۰نيز ر _ ك كفر

قائدين گمراہى :_ كى اطاعت ۵/۶۰نيز ر _ ك گمراہي

قتل:تاريخ ميں _ ۵/۲۷; _ سے اجتناب كرنا ۵/ ۲۹; _ سے منع كرنا ۵/۳۲; _ كا پيش خيمہ۵/۲۷; _ كا سرچشمہ ۵/۲۷; _ كا ظلم ۵/۲۹; _ كا گناہ ۵/۲۹، ۳۲; _ كى اخروى سزا ۵/۲۹; _ كى سزا ۵/۳۲، ۳۳; _ كى سزا كا فلسفہ ۵/۳۲; _ كى نحوست ۵/۳۱; _ كے اثرات ۵/۲۸، ۲۹، ۳۰، ۳۱، ۳۲، ۴۵; _ كے اسباب ۵/۳۰; _ كے موانع ۵/۲۸، ۳۲; ناحق _ ۵/۲۹، ۳۲; ناحق _ كى حرمت ۵/۳۲; ناحق _ كى سزا ۵/۳۲نيز ر _ ك انبياءعليه‌السلام ، انسان ، بنى اسرائيل ، بھائي ، عيسىعليه‌السلام ، مومنين، ہابيل، يہود

قحط:ر _ ك عيسى (ع)

۸۵۱

قدامت پسند لوگ:_ اور علم ۵/۱۰۴; _ اور ہدايت ۵/۱۰۴

قدرت :غير اللہ كى _ كى نفى ۵/۱۷; _ كا سرچشمہ ۵/۷۶; _ كى اہميت ۴/۱۳۹; _ كى تاثير ۵/۳۸; _ كے اثرات ۵/۷۶

نيز ر _ ك آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ، اللہ تعالى ،انسان ،شرعى ذمہ دارى ، عيسىعليه‌السلام ، كفار ، كوا ،مريمعليه‌السلام ، موسى ، ہابيل

قدر و قيمت :_ كا معيار ۴/۱۱۴، ۱۲۳، ۱۲۴، ۱۲۵، ۱۲۸، ۱۷۰، ۵/۸، ۱۲، ۴۵، ۵۰، ۵۴، ۶۴، ۶۸، ۱۰۴; _ كى تشخيص كا معيار ۵/۵۰

خاص موارد اپنے اپنے موضوعات ميں تلاش كئے جائيں

قدر و قيمت كا اندازہ لگانا:_ہونے كا معيار ۴/۱۲۴، ۵/۱۳، ۶۰، ۶۴، ۶۶، ۷۳، ۸۹، ۱۰۰;_نے ميں انصاف ۵/۱۳

نيز ر_ك عمل

قذف:ر_ك زناكى تہمت

قرآن كريم :_ اور آسمانى كتب ۵/۴۸، ۵۹; _ اور انجيل ۵/۴۸; _ اور اہل كتاب ۵/۶۸; _ اور تورات ۵/۴۳، ۴۸; _ اور سركشى ميں اضافہ ۵/۶۸; _ اور سنت ۵/۱۰۴; _ اور عقل ۵/۵۰; _ اور علم ۵/۵۰; _ اور عيسائي ۵/۱۷; _ اور كفر ميں اضافہ ۵/۶۸; _ اور گمراہى ۵/۶۸; _ اور يہود ۵/۶۴; _ ايك آسمانى كتاب ۵/۴۸; _ پر عمل كرنا ۵/۶۶; _ سيكھنا ۴/۱۰۵;_ سے محروميت ۵/۶۴; _ صدر اسلام ميں ۴/۱۰۵، ۱۲۷، ۱۳۶، ۱۴۰، ۵/۱۵، ۴۸; _ كا ادب ۵/۶; _ كا استدلال ۵/۷۵; _ كا انكار ۵/۸۴; _ كا تدريجى نزول ۴/۱۳۶، ۵/۱۰۱; _ كا روشن كرنا ۴/۱۷۴; _ كا سمجھنا ۴/۱۷۴; _ كا عالمى ہونا ۴/۱۷۴; _ كا كردار ۴/۱۰۵، ۱۲۷، ۱۶۶، ۱۷۴، ۵/۱۵، ۱۶، ۴۸، ۴۹، ۸۳، ۸۶، ۱۰۱، ۱۰۴; _ كا محفوظ ہونا ۴/۱۰۵، ۱۶۶، ۵/۴۸; _ كا نزول ۴/۱۰۵، ۱۱۳، ۱۶۶، ۱۷۰، ۱۷۴، ۵/۴۸، ۶۴، ۱۰۱; _ كا ہدايت كرنا ۴/۱۷۴، ۵/۱۵، ۱۶; _ كو دھيان سے سننے كے اثرات ۵/۸۳; _ كى برگزيدگى ۵/۴۸; _ كى پيروى كرنا ۵/۱۰۴، ۱۰۵; _ كى پيروى كے اثرات ۵/۱۰۵; _ كى تاريخ ۴/۱۲۷، ۱۳۶، ۱۴۰، ۵/۱۵، ۴۸; _ كى تشبيہات ۴/۱۳۵، ۵/۳۲; _ كى تعليمات ۴/۱۰۵، ۱۷۶، ۵/۴۸، ۵۰; _ كى تعليمات پر عمل كرنا ۵/۱۰۵; _ كى تعليمات سے روگردانى ۵/۱۰۴; _ كى تعليمات كو ترك كرنا ۵/۴۹; _ كى تعليمات كو قبول كرنا ۵/۶۴; _ كى تعليمات كى قدر وقيمت ۵/۵۰; _ كى جذابيت ۴/۱۶۲; _ كى جمع آورى ۴/۱۲۷، ۱۳۶، ۱۴۰،

۸۵۲

۵/۴۸; _ كى حقانيت ۴/۱۰۵، ۱۶۶، ۱۷۰، ۵/۴۸، ۸۳، ۸۴، ۸۵; _ كى حقانيت كى گواہى ۵/۸۳; _ كى حقانيت كے گواہ ۵/۸۳، ۸۴; _ كى خصوصيت ۴/۱۰۵; _ كى دعوت ۴/۱۷۱; _ كى عظمت ۵/۱۵، ۴۸; _ كى فضيلت ۴/۱۶۶، ۵/۵۹; _ كى كتابت ۴/۱۲۷، ۱۳۶، ۵/۴۸; _ كى كتابت كى تاريخ ۴/۱۰۵; _ كى گواہى ۵/۴۸; _ كے انكار كے اثرات ۵/۶۸; _ كے اہداف و مقاصد ۵/۱۶; _ كے قصے ۴/ ۱۶۴; _ كے نزول كے اہداف ۴/۱۰۵; _ ميں غور و فكر كرنا ۵/۷۵

نيز ر _ ك آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ، ، اہل كتاب ، ايمان ، بنى اسرائيل ، پادرى ،تمسك، صالحين ، علماء ، عيسائي، عيسائيت ، قرآن كريم كے پيروكار ، كفار ، كفر ، مشركين ، نجاشى ، يہود

قرآن كريم كے پيروكار :_ وں كى پاداش ۴/۱۷۵

قرباني:_ كا قبول ہونا ۵/۲۷; _ كے فوائد ۵/۹۸; _ كے قبول ہونے كا پيش خيمہ ۵/۲۷

نيز ر _ ك آدمعليه‌السلام كى اولاد ، بت ، حج، قابيل ، كعبہ ، كفارہ ، ہابيل

قرض:اللہ تعالى كو ديا جانے والا _ ۵/۱۲; _ حسنہ كى دعوت دينا ۴/۱۱۴; _ كے آداب ۵/۱۲

قرعہ :_زمانہ جاہليت ميں ۵/۹۰

قسم :اللہ تعالى كى _ ۵/۵۳، ۱۰۶، ۱۰۷; جھوٹى _ ۵/۱۰۷، ۱۰۸; جھوٹى _ سے اجتناب ۵/۱۰۶; جھوٹى _ كا گناہ ۵/۱۰۷; _ پورى كرنا ۵/۸۹; _ توڑنا ۵/۵۳، ۸۹; _ توڑنے كا گناہ ۵/۸۹; _ توڑنے كى سزا ۵/۸۹; _ كا معتبر ہونا ۵/۱۰۶، ۱۰۷; _ كے اثرات ۵/۵۳، ۱۰۶; _ كے احكام ۵/۸۹، ۱۰۶;لغو _ ۵/۸۹; لغو _ سے اجتناب ۵/۸۹; ناپسنديدہ _ ۵/۸۷; وصيت ميں _ كى كيفيت ۵/۱۰۶، ۱۰۷نيز ر _ ك شيطان ، عيسائي ، كفارہ ، مسلمان ، وصيت ، يہود

قصاص :آنكھ كا _ ۵/۴۵; جان كا _ ۵/۴۵; حق _ كا ساقط ہونا ۵/۴۵; دانت كا _ ۵/۴۵; زخم كا _ ۵/۴۵; صاحب _ كے حقوق ۵/۴۵; _ سے درگذر كرنا ۵/۴۵; _ سے درگذر كرنے كے اثرات ۵/۴۵ ;_كا ترك كرنا ۵/۴۵; _ كے احكام ۵/۴۵; _ ميں برابرى ۵/۴۵; كان كا _ ۵/۴۵، ناك كا _ ۵/۴۵

نيز ر _ ك بنى اسرائيل ، تورات ، عيسائيت ، فساد پھيلانے والے ، مجرم ، يہود

۸۵۳

قصے :ر _ ك خاص تاريخى موارد

قضاوت :جائز _ ۵/۴۴۷;جائز _ ترك كرنا ۵/۴۷; جائز_ كا معيار ۵/۴۵، ۴۸; ظالمانہ _ ۵/۴۴، ۴۵; عادلانہ _ ۵/۴۲;عادلانہ _ كے اثرات ۵/۴۲; عادلانہ _ كے موانع ۵/۴۴ ;_ ترك كرنا ۵/۴۴، ۴۵; _ كا فلسفہ ۵/۴۵; _ كى اہميت ۴/۱۰۵، ۱۰۶، ۵/۴۴; _ كى شرائط ۵/۴۴، ۴۵، ۴۸، ۴۹; _ كے اثرات ۴/۱۰۹; _ كے احكام ۵/۴۴; _ كے مبانى ۴/۱۰۵، ۵/۴۴، ۴۵، ۴۷، ۴۸، ۴۹، ۵۰; _ ميں انصاف ۴/۱۰۵; _ ميں انصاف كى اہميت ۴۵/۴۲; _ ميں خوف ۵/۴۴; _ ميں علم ۴/۱۰۹; ناپسنديدہ _ ۴/۱۰۵; ناحق_ ۵/۴۷نيز ر _ ك آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ، اللہ تعالى ، انبياءعليه‌السلام ، انجيل ، تورات ، سر تسليم خم كرنا ، عدالتى نظام ، عيسائي، قاضي، قيامت ، يہود

قضا و قدر :ر _ك عاقبت

قلب :بيمار _ ۵/۵۲; بيمار _ كى پريشانى ۵/۵۲;بيمار_ كى سازش ۵/۵۲ ; بيمار _ كى سرزنش ۵/۵۲;بيمار _ كى صفات ۵/۵۳; بيمار _ كى عہد شكنى ۵/۵۳; بيمار _ كى محروميت ۵/۵۴; قساوت _ ۵/۱۳;قساوت _ كا پيش خيمہ۵/۸۳; قساوت _ كے اثرات ۵/۱۳، ۸۳; قساوت _ كے اسباب ۵/۱۳; قساوت _ كے موانع ۵/۳۲; _ پر مہر لگنے كے اسباب ۴/۱۵۵; _ كا كردار ۴/۱۵۵، ۵/۴۱; _ كى بيمارى كى علامات ۵/۵۲،۵۴; _ كى بيمارى كے اثرات ۵/۵۲; _ كى سلامتى كے اثرات ۵/۵۲; _ كى طہارت كى شرائط ۵/۴۱; _ كى طہارت كے اثرات ۵/۴۱; _ كى طہارت كے موانع ۵/۴۱; _ كى ناپاكى كے اثرات ۵/۴۱نيز ر_ ك اطمينان، بنى اسرائيل ، مشركين ، يہود

قمار :ازلام كے ذريعہ _ ۵/۳; _ تحريم سے پہلے ۵/۹۳; _ سے اجتناب ۵/۹۰، ۹۱، ۹۲;_ صدر اسلام ميں ۵/۹۰، ۹۱، ۹۳; _ كا ترك كرنا ۵/۹۳; _ كا گناہ ۵/۹۰، ۹۳;_ كا ناپسند ہونا ۵/۹۰; _ كى پليدى ۵/۹۰; _ كى تحريم ۵/۹۱; _ كى تحريم كا فلسفہ ۵/۹۱; _ كى حرمت ۵/۳، ۹۰ ; _ كے اثرات ۵/۹۱;_ كے احكام ۵/۳، ۹۰، ۹۱; _ كے مفاسد ۵/۹۱; _ كے موارد ۵/۳، ۹۰نيز ر _ ك مسلمان

قياس :_ سے استفادہ ۵/۵۰; ناقابل قبول _ ۵/۱۰۰

قيام :اللہ تعالى كى راہ ميں _ ۵/۸، ۹

۸۵۴

قيامت :_ كا آغاز ۵/۱۴; _ كا كردار ۵/۱۰۵; _ كو جھٹلانا ۴/۱۳۶; _ كے دن امداد ۴/۱۷۳;_ كے دن تكامل ۴/۱۷۳; _ كے دن حساب كتاب ۵/۹۶، ۱۰۹; _ كے دن حساب كتاب كى اہميت ۵/۱۰۹; _ كے دن حقائق كا ظہور ۵/۱۴، ۳۶، ۹۶;_ كے دن سرگردانى ۵/۱۰۹; _ كے دن سوال و جواب ۵/۱۰۹، ۱۱۶; _ كے دن شفاعت ۴/۱۴۵، ۱۷۳، ۵/۷۲; _ كے دن قضاوت ۴/۱۰۹، ۱۴۱; _ كے دن گواہى ۴/۱۵۹; _كے دن محشور ہونا ۴/۱۱۵; _كے دن نصرت ۴/۱۷۳; _ كے دن وكالت ۴/۱۰۹; _ كے دن ولايت ۴/۱۷۳; _ كے گواہ ۴/۱۰۹نيز ر _ ك اللہ تعالى ، امم، انبياءعليه‌السلام ، خوف ، خيانتكار ، ذكر ، شفاعت كرنے والے ، صادقين ، صالحين ، عابدين ،عيسىعليه‌السلام ، فاسقين ، كفار ، كفر ، مريمعليه‌السلام ، مستكبرين ، مشركين ، منافقين ، مومنين ، نيك لوگ

قيد:جائز _ ۵/۱۰۶ر_ك گواہ ، محارب

قيمت لگانا:اس كا معيار ۵/۹۳، ۱۰۰

ك

كالب بن يافنا : ۵/۲۳_ كى تبليغ ۵/۲۳; _ كى دعوت ۵/۲۳، ۲۴; _ كے فضائل۵/۲۳

كام :_كى اجرت ۴/۱۲۴; _ كى تشويق ۵/۲; _ كے آداب ۵/۲۳، ۳۵

كان :ر _ ك قصاص

كائنات :_ كا تحت ضابطہ ہونا ۴/۱۷۱; _ كا تكامل ۵/۲۸; _ كاحاكم ۴/۱۷۱، ۵/۴۰، ۱۲۰; _ كا علم ۵/۱۱۶; _ كا مالك ۴/۱۳۱، ۱۳۲، ۱۷۰، ۱۷۱، ۵/۱۷، ۱۸، ۴۰; _ كى تدبير ۴/۱۳۲، ۱۷۱، ۵/۱۷، ۲۸، ۶۴; _ كى حركت ۵/۲۸; _ كى خلقت ۵/۱۷; _ كے متعدد عالم ۵/۲۸; _ كے موجودات ۴/۱۲۶نيز ر _ ك اللہ تعالى ، يہود

كتا :شكارى _ ۵/۴; كتے كو سكھانا ۵/۴; كتے كے احكام ۵/۴

نيز رك شكار

۸۵۵

كتمان حق:ر_ك اہل كتاب، حق

كذب:ر_ك جھوٹ

كرامت :ر _ ك مومنين

كردار :_ كى بنياديں ۴/۱۶۷، ۵/۲۳، ۲۷، ۳۰، ۷۳; ناپسنديدہ _ كے موانع ۵/۶۰نيز ر _ ك اہل كتاب ، بنى اسرائيل

كعبہ :_ كا احترام ۵/۲; _ كا تقدس ۵/۲، ۹۷، ۹۸; _ كا كردار ۵/۹۷; _ كا مقام ۵/۹۷; _ كا نام ركھنا ۵/۹۷; _ كى بے حرمتى ۵/۹۸; _ كى زيات ۵/۲; _ كى قربانى ۵/۹۵; _ كى ہتك حرمت ۵/۹۹; _ كے تقدس كى پاسدارى ۵/۹۸نيز ر _ ك مشركين

كفار: ۴/۱۴۰، ۱۴۴،۱۵۶،۱۵۷، ۵/۱۷ ،۴۱، ۴۴، ۵۱، ۶۴، ۶۷،۷۲ ۷۳ ، ۸۶ ، ۱۰۳ ، ۱۱۰

بدعت گذار _ ۵/۱۰۴; صدر اسلام كے _ ۵/۱۰۳، ۱۰۴; ظالم _ ۴/۱۶۸، ۱۶۹; ظالم _ كى محروميت ۴/۱۶۸;_ اور اسلام ۵/۳، ۵۷، ۵۸; _ اور ايمان ۴/۱۳۴; _ اورتقوى ۴/۱۳۴; _ اور سنت ۵/۱۰۴; _ اور قرآن كريم ۵/۱۰۴; _ اورمسلمان ۴/۱۰۱، ۱۰۲; _ اور مومنين ۴/۱۴۱; _ پر لعنت ۵/۷۸; _ جہنم ميں ۴/۱۴۰، ۱۶۹، ۵/۳۷، ۸۶; _ سے در گذر كرنا ۵/۱۳;_ قيامت ميں ۴/۱۴۱، ۱۶۹;_ كا اتحاد ۴/۱۰۱;_كا اختلاف ۵/۴۱; _ كا اخروى عذاب ۴/۱۶۱، ۵/۳۶، ۳۷; _ كا استغفار ۵/۷۴; _ كا افترا ۵/۱۰۳;_ كا انجام ۴/۱۴۰، ۵/۶۸، ۷۳، ۱۰۵; _ كا تسلط ۴/۱۴۱; _ كا تسلط قبول كرنا ۴/۱۴۴; _ كا تكبر ۴/۱۰۲; _ كا تمسخر اڑايا جانا ۴/۱۶۹; _ كا خطرہ ۴/۱۰۲ ;_ كا عذاب ۴/۱۰۲، ۵/۳۶، ۷۳; _ كا عقيدہ ۴/۱۳۴; _ كا كفر ۴/۱۳۱، ۱۵۵; _ كا گمراہ كرنا ۵/۱۰۵;_ كا موقع پرست ہونا ۴/۱۰۱، ۱۰۲; _ كا نقصان ۴/۱۰۴; _ كا نيك عمل ۴/۱۲۴; _ كو خبر دار كرنا ۴/۱۷۰; _ كو دعوت دينا ۵/۱۰۴; _ كو مہلت دينا ۴/۱۳۴; _ كى اميد وارى ۵/۳; _ كى تحقير ۵/۵۴; _ كى توبہ ۵/۷۴; _ كى جانب سے تمسخر اڑايا جانا ۵/۵۸; _ كى جہالت ۵/۵۸; _ كى حكومت كا حرام ہونا ۴/۱۴۱; _ كى دشمنى ۴/۱۰۱، ۱۰۲، ۵/۵۷; _ كى دوستى ترك كرنا ۵/۸۱; _ كى دھمكى ۴/۱۳۳; _ كى ذمہ دارى ۴/۱۲۳; _ كى سازش ۴/۱۰۱، ۱۰۲; _ كى سزا ۴/۱۴۰، ۱۵۱، ۱۶۹، ۵/۱۰; _ كى شرعى ذمہ دارى ۲/۱۲۳; _ كى شقاوت ۴/۱۶۸; _ كى شكست ۴/۱۴۱; _ كى شكست كے اسباب ۴/۱۰۲; _ كى طاقت ۴/۱۳۹; _ كى فتح ۴/۱۴۱; _ كى گمراہى

۸۵۶

۴/۱۳۶، ۱۶۷، ۵/۶۷; _ كى محروميت ۴/۱۲۴، ۱۶۸، ۱۷۵; _ كى ناپاكى ۵/۴۱; _ كى ولايت ۴/۱۳۹، ۱۴۰، ۱۴۴، ۵/۵۵، ۸۰، ۸۱; _ كى ولايت سے اجتناب كرنا ۵/۵۷; _ كى ولايت قبول كرنا ۴/۱۴۴، ۱۴۵، ۵/۵۳، ۵۴، ۵۷، ۸۰، ۸۱; _ كى ولايت قبول كرنے كے اثرات ۵/۸۰; _ كى ولايت كى حرمت ۴/۱۴۱، ۱۴۴; _ كى ولايت كى سرزنش ۴/۱۳۹; _ كى ولايت كے اثرات ۴/۱۳۹، ۱۴۳، ۵/۵۱، ۵۶; _ كى ہٹ دھرمى ۴/۱۵۵; _ كى ہلاكت ۴/۱۳۳; _كى ہم نشينى ۴/۱۰۴;_ كے پيروكار ۴/۱۴۱; _ كے تمسخر اڑانے كا سرچشمہ۵/۵۸; _ كے دوست ۵/۵۴; _ كے ساتھ دوستى ۴/۱۳۹، ۱۴۰، ۱۴۴، ۵/۵۳، ۵۴، ۵۷، ۵۸، ۸۰، ۸۱; _ كے ساتھ دوستى سے اجتناب كرنا ۵/۵۷; _ كے ساتھ دوستى كا نقصان ۵/۵۳; _ كے ساتھ دوستى كى حرمت ۴/۱۳۹، ۱۴۴; _ كے ساتھ دوستى كى سزا ۴/۱۴۴; _ كے ساتھ دوستى كے اثرات ۴/۱۳۹، ۱۴۳، ۵/۵۳، ۵۴، ۸۰; _ كے ساتھ دوستى كے موانع ۵/۸۱; _ كے ساتھ رابطہ ركھنا ۵/۵۳، ۸۱; _ كے ساتھ سلوك ۵/۵۴; _ كے ساتھ مشابہت ۴/۱۴۰; _ كے ساتھ معاہدہ ۴/۱۴۱; _ كے ساتھ مقابلہ ۴/۱۴۰; _ كے ساتھ ميل جول ۴/۱۴۰; _ كے سامنے عجز كا اظہار ۵/۵۴;_ كيلئے غمگين ہونا ۵/۶۸; _ كے مقابلے ميں احساس حقارت ۵/۵۴; _ كے مقابلے ميں غرور كرنا ۵/۵۴; _ كے موقف ۵/۱۰۵نيز ر _ ك آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ، امم ، اہل كتاب ،ايمان، بنى اسرائيل ، داودعليه‌السلام ; زمانہ جاہليت ، عيسىعليه‌السلام ، مجاہدين ، مسلمان ، منافقين ، موحدين ، مومنين ،يہود

كفارہ :تخييرى _ ۵/۹۵;حالت احرام ميں شكار كرنے كا _ ۵/۹۵; حرم ميں شكار كرنے كا _ ۵/۹۵; شتر مرغ كے شكار كا _ ۵/۹۵; شكار كرنے كا _ ۵/۹۹; قربانى كے _ كى قدر و قيمت ۵/۹۵; قسم توڑنے كا _ ۵/۸۹;_ تشخيص دينے كا معيار ۵/۹۵; _ كا روزہ ۵/۸۹، ۹۵; _ كا فلسفہ ۵/۹۵; _ كى قربانى ۵/۹۵; _ كے احكام ۵/۸۹، ۹۵;_ كے روزے كى قدر و قيمت ۵/۹۵; _ ميں اونٹ دينا ۵/۹۵; _ ميں بھيڑ بكرى دينا ۵/۹۵; _ميں كھانا كھلانا ۵/۸۹; _ميں گائے دينا ۵/۹۵; _ميں لباس دينا ۵/۸۹; گناہ كا _ ۴/۱۲۳، ۵/۸۹;وحشى گائے كے شكار كا _ ۵/۹۵; وحشى گدھے كے شكار كا _ ۵/۹۵; ہرن كے شكار كا _ ۵/۹۵

كفر :آسمانى كتب كے بارے ميں _ ۴/۱۳۶، ۱۶۲; آنحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے بارے ميں _ ۴/۱۵۰، ۱۵۵، ۱۷۰، ۱۷۵، ۵/۸۱، ۸۴; آيات خدا كے بارے ميں _ ۴/۱۴۰، ۵/۱۰; احكام كے بارے ميں _ ۵/۵ ; اللہ تعالى كے بارے ميں _ ۴/۱۳۶، ۱۴۷، ۱۵۰، ۱۵۱، ۱۷۵، ۵/۶۹، ۸۱، ۸۴; انبياءعليه‌السلام كے

۸۵۷

بارے ميں _ ۴/۱۳۶، ۱۵۰، ۱۵۱; عيسىعليه‌السلام كى رسالت كے بارے ميں _ ۵/۱۱۵; قدرت خدا كے بارے ميں _ ۵/۱۱۵; قرآن كريم كے بارے ميں _ ۴/۱۶۲، ۱۶۷، ۱۶۸، ۱۶۹، ۱۷۵، ۵/۶۸، ۸۴; قيامت كے بارے ميں _ ۴/۱۳۶، ۵/۶۹; _ پر اصرار كرنا ۴/۱۳۷، ۵/۶۱; _ سے اجتناب ۴/۱۴۶; _ كا پيش خيمہ ۴/۱۳۱، ۱۶۱ ، ۵/۶۸، ۷۹;_ كا ظلم ہونا ۵/۷۲; _ كا غير منطقى ہونا ۵/۸۴; _ كا نقصان ۴/۱۳۱، ۱۷۰; _كو مخفى ركھنا ۴/۱۴۳ ; _كى پليدى ۵/۴۱; _ كى تشخيص كا طريقہ ۵/۷۳; _كى جانب جھكاؤ ۵/۷۲; _ كى سزا ۴/۱۴۷، ۱۶۱، ۵/۱۰; _ كى علامات ۴/۱۶۷ ،۵/۱۰۳;_ كے اثرات ۴/۱۰۲، ۱۳۱، ۱۳۳، ۱۳۶ ، ۷ ۱۳ ، ۱۳۸ ،۱۴۷ ،۱۵۵ ،۱۵۶، ۱۶۱، ۱۶۷ ،۱۶۸ ،۱۶۹ ، ۵/۵ ۲ ۱،۱۳، ۴۱، ۴۳ ،۶۴ ،۶۸ ،۸۶; _ كے علل و اسباب ۴/۱۶۲، ۵/۴۴، ۶۸، ۷۸، ۸۰;_ كے مراتب ۴/۱۳۷، ۵/۴۱، ۶۴، ۶۸; _ كے موارد ۴/۱۳۱، ۱۳۶، ۱۳۷، ۱۵۰، ۱۵۱، ۵/۵، ۱۰، ۱۲، ۱۷، ۴۴، ۶۸، ۷۲، ۸۴، ۱۱۰; _ كے موانع ۵/۱۰، ۷۳; _ ميں اختيار ۴/۱۷۰; _ميں اضافہ ۴/۱۳۸، ۵/۴۱; _ ميں اضافہ كا پيش خيمہ ۵/۶۴; _ ميں اضافہ كے اسباب ۵/۴۱، ۶۸; _ ميں جلد بازى كرنا ۵/۴۱; _ ميں سرگردانى ۴/۱۴۳ ; معجزے كے بارے ميں _ ۵/۱۱۵; ملائكہ كے بارے ميں _ ۴/۱۳۶; وحى كے بارے ميں _ ۵/۸۱

خاص موارد اپنے اپنے موضوعات ميں تلاش كئے جائيں

كفران نعمت :_ كى سزا ۴/۱۴۷; _ كے اثرات ۴/۱۴۷نيز ر _ ك بنى اسرائيل ، منافقين

كلالہ :ر_ك ميراث

كمائي :حرام _۴/۱۶۱نيز ر _ ك مال

كمك:ر_ك امداد، تعاون

كم ہمتي:_ كے اثرات ۵/۵۲

كنيز:ر_ك شادي

كوا :كوے كا شعور ۵/۳۱; كوے كا علم ۵/۳۱; كوے كى تاريخ خلقت ۵/۳۱; كوے كى قدرت ۵/۳۱; كوے كے ذريعہ سكھانا ۵/۳۱

۸۵۸

كوشش:پسنديدہ _ ۵/۳۵نيز ر _ ك مسلمان ، مومنين

كوہ سينا : ۴/۱۶۴

كوہ طور:ر_ ك يہود

كو ہ قاسيون : ۵/۳۰

كھانا :آسمانى _ ۵/۱۱۳; حلال _ ۵/۵; كھانے كى درخواست ۵/۱۱۳; كھانے كى ضرورت ۵/۷۵نيز ر _ ك اہل كتاب ، حوارى ، عيسىعليه‌السلام ، مريمعليه‌السلام ، مسلمان

كھانا كھلانا:اس كے اثرات ۴/۱۲۵نيز ر _ ك اہل كتاب ، كفارہ ، مساكين ، مومنين

كھانے كى اشياء :_ سے استفادہ كرنا ۵/۹۳; _ كى پاكيزگى ۵/۴; _ كے احكام ۵/۱، ۳، ۴، ۵، ۹۶ ; كھانے كى حرام اشياء ۵ /۱،۶۹; كھانے كى حلال اشياء ۵/۴،۹۶

كينہ:ر _ ك بغض

گ

گالى :ر_ك دشنام

گائے :_ كا گوشت ۴/۱۶۰; _ كے گوشت كى حليت ۵/۱نيز ر _ ك كفارہ

گذشتہ لوگ:ر_ك اسلاف

گريہ :ر _ ك پادرى ، عيسائي ، عيسائيت

گستاخى :ر _ ك بنى اسرائيل

گفتگو :باطل _ سے اجتناب ۴/۱۷۱; حرام _ كا سننا ۴/۱۴۰; غير عالمانہ _ ۴/۱۵۷; _ كا معيار ۴/۱۷۱; _ كے اثرات ۵/۷۳; _ كے دوران آداب ۵/۶; _ ميں خيانت كرنا ۴/۱۰۸; _ ميں مكر ۴/۱۰۸; ناپسنديدہ _ سے اجتناب ۴/۱۷۱

نيز ر _ ك مريم (ع)

گمان :

۸۵۹

ر _ ك ظن

گمراہ افراد :۴/۱۱۹، ۱۶۷، ۵/۵۱، ۶۰، ۷۷ _ پرافسوس ۵/۴۹; _ جہنم ميں ۴/۱۲۱; _ كا انجام ۴/۱۲۱; _ كا عقيدہ ۵/۷۷، ۱۰۵; _كا عمل ۵/۱۰۵; _ كى اطاعت ۵/۷۷، ۱۰۴; _ كى گمراہى ۴/۱۱۳; _ كى محروميت ۵/۱۰۸; _ كى ہدايت ۴/۱۴۳، ۵/۳۲، ۴۱; _ كے عمل كے اثرات ۵/۱۰۵نيز ر _ك اہل كتاب ، عيسىعليه‌السلام ، گمراہي

گمراہى :_ سے اجتناب ۵/۱۰۵; _ سے نجات ۵/۱۶; _ كا پيش خيمہ ۴/۱۱۹;_ كا خطرہ ۵/۱۰۵; _ كا سرچشمہ ۵/۷۷; _ كى سزا ۵/۶۰; _ كى متعدد راہيں ۵/۱۶; _ كے اثرات ۵/۱۳، ۷۷; _ كے اسباب ۴/ ۱۱۳، ۱۱۵، ۱۱۸، ۱۱۹، ۱۲۰، ۱۴۳، ۱۷۶، ۵/۴۱، ۵۵، ۷۷، ۱۰۵;_كے بارے ميں تحقيق۵/۷۵; _ كے مراتب ۴/۱۱۶، ۱۳۶، ۱۶۷; _ كے موارد ۴/۱۴۳، ۱۶۷، ۵/۱۲، ۷۷; _ كے موانع ۴/۱۱۳، ۱۷۶، ۵/۱۶

نيز ر _ ك اہل كتاب ، بنى اسرائيل ، حق، طاغوت پرست ، عيسائي ، فاسقين ،قائدين گمراہي، قرآن كريم ، كفار ، گمراہ افراد ، لعنتى لوگ، مسخ شدہ لوگ ، مشركين ، مغضوبين خدا، منافقين ، يہود

گناہ :جان بوجھ كر_ كرنا ۴/۱۵۳; _ پر اصرار كرنا ۵/۹۵; _ پر پشيمانى ۵/۱۰۱; _ پر راضى ہونا ۵/۶۰; _ ترك كرنے كى روش ۵/۴۰; _ سے آلودہ ہونا ۵/۶۳; _ سے اجتناب كرنا ۴/۱۲۹، ۵/۶۲، ۶۵; _ سے پاك ہونا ۵/۱۲، ۱۸; _ سے چشم پوشى ۵/۱۲; _ سے چشم پوشى كے اسباب ۵/۱۲; _ سے محفوظ ہونا ۴/۱۱۳; _ صغيرہ كى بخشش ۴/۱۱۰; _ كا ارتكاب ۴/ ۱۴۰; _ كا پھيلنا۵/۶۳; _ كاظلم ۴/۱۱۰; _ كا منتقل ہونا ۵/۲۹; _ كا نقصان ۴/۱۱۱; _ كبيرہ ۴/۱۰۷، ۱۱۵، ۱۱۶، ۱۵۶، ۵/۲، ۲۹، ۳۲، ۵۷، ۵۸، ۶۲، ۷۲، ۹۰; _ كبيرہ كى بخشش ۴/ ۱۱۰; _ كى اصلاح ۴/۱۴۶; _ كى بخشش كے اسباب ۵/۴۵ ، ۶۵، ۸۹، ۹۳; _ كى برائي ۵/۶۲; _ كى حقيقت ۴/۱۱۳; _ كى سزا ۴/۱۶۱، ۵/۱۳، ۱۸، ۶۰، ۹۵، ۱۱۵; _ كى محفل ۴/۱۴۰; _ كى محفل ميں شركت ۴/۱۴۰; _ كى مذمت ۴/۱۵۳; _ كى مغفرت ۴/۱۱۰، ۱۱۶، ۱۳۷، ۵/۳، ۳۹، ۴۵، ۶۵، ۹۵، ۱۰۱; _ كى مغفرت كے اثرات ۴/۱۶۸، ۵/۶۵; _ كے اثرات ۴/۱۱۰، ۱۱۱، ۱۵۳، ۱۶۰، ۱۶۱، ۵/۳، ۱۳، ۱۸، ۲۵، ۲۸، ۲۹، ۳۴، ۳۹، ۴۹; _ كے اسباب ۵/۳۰; _ كے پھيلنے كا پيش خيمہ ۵/۶۳; _ كے مراتب ۵/۶۰; _ كے موارد ۴/۱۱۲، ۱۲۹، ۵/۲، ۲۵، ۶۴، ۸۹، ۱۰۶، ۱۰۷; _ كے موانع ۴/۱۰۸، ۱۱۳، ۱۲۲، ۵/۲۸، ۲۹; _ ميں تعاون ۵/۲; _ ميں تعاون كے موانع ۵/۲; _ميں مسابقت ۵/۶۲; معاشرتى _ كے اثرات

۸۶۰