امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متفرق کتب

# عنوان مؤلف ڈاؤنلوڈ
1 حدیث منزلت پر ایک نظر آیت اللہ سید علی حسینی میلانی
2 حکومتوں کے زوال اور خاتمے کے اسباب نہج البلاغہ کی نظر میں فاطمہ نقیبی
3 خواہشیں ! احادیث اہل بیت کی روشنی میں آیة اللہ محمد مہدی آصفی
4 عقل و جہل قرآن و حدیث کی روشنی میں حجت الاسلام آقائے المحمدی الری الشہری
5 مجالس صدوق (ترجمہ امالی شیخ صدوق) شیخ صدوق علیہ الرحمہ
6 نہج البلاغہ غیر شیعہ مفکرین کی نگاہ میں مولانا سید بہادر علی زیدی قمی

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

حافظ ناصر محمود:اصول کافی
2020-09-19 00:09:58

السلام علیکم : محترم مجھے اصول کافی مکمل مائیکرو سافٹ ورڈ میں ضرورت ہے ، جس میں متن حدیث عربی میں ہو اور ترجمہ اردو میں ، براہ کرم اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔دعا گو حافظ ناصر محمود جہلم۔پاکستان

---

وعلیکم السلام محترم

ہم جو بھی کتابیں ورڈ یا ٹیکسٹ فارمیٹس میں دستیاب ہو تو ان کو ہم ایڈیٹ کرکے ای بک تشکیل دیکر اپلوڈ کرتے ہیں 

 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

سید علی حیدر:کتاب غیبت نعمانی
2020-09-11 14:00:53

السلام علیکم۔ براہ کرم کتاب غیبت نعمانی دے گئے ای میل پہ میل کردیں۔ جزاکم اللہ خیر

----

وعلیکم السلام جب بھی مذکورہ کتاب دستیاب ہوجائے ہم ضرور اپلوڈ کرنے کے ساتھ آپ کو ایمیل کرینگے لیکن فعلا ہماری دسترس میں نہیں ہے 

شکریہ 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

سید خادم حسین شاہ:اطلاع
2020-02-24 10:41:57

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ سید مہربان علی شاہ صاحب ۔ غیبت نعمانی کا اردو ترجمہ شائع ہو گیا ہے

--

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وتحیاتہ اگر آپ کے پاس ورڈ فائل ہیں تو hafezy12@gmail.com پر ایمیل کریں ہم ان شاء اللہ ای بک کی شکل میں سائٹ پر اپلوڈ کرینگے اور ہر کوئی استفادہ کرسکے 

شکریہ 

 

ایڈمن

سید ابن شھید الموسوي:عالمي مشن القائم عج PECHS KARACHI
2017-12-15 17:39:50

مفام افسوس کہ 1200سال پرانی غیبت نعمانی اور 1000سال پرانی غیبت طوسی برصغیر کہ کروڑوں شیعان امام زمان کہ لیے اردو میں ترجمعہ نہ ہوسکیں جبکہ غیبت نعمانی کہ 250 اور غیبت طوسی کہ 300+300 سے بھی کم ہیں!!!!! یہ ہے ہماری پیش کریں گے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سید یاسر حسین نقوی:سفینت البحار کا اردو ترجمہ
2017-09-02 14:16:06

سلام علیک محترم جناب کتاب سفینت البحار شیخ عباس قمی کی ایک جامع بھترین حدیث کی کتاب ھے اھل علم کو حق بنتا ھے کہ اس کا ترجمہ کرین۔۔۔۔

----

وعلیکم السلام ورحمۃ الل حق تو بہت ساری کتابوں کا بنتا ہے پر اس عمل کو انجام دینے والوں کی کمی ہے انشاء اللہ آنے والے سالوں میں بہتر ہوگا 

ایڈمن الحسنین نیٹ ورک

سید مھربان علی شاھ:کتاب
2017-04-06 20:35:26

السلام علیکم میں نے کتاب عقاب الاعمال اور مشکاة الانوار کو ایم ایس ورڈ میں لکھا ھے اگر آپ اپنی ویب سائٹ پر دینا چاھے تو میں بھیج دیتا ہوں ؟

------

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سب سے پہلے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ نے ہم سے رابطہ فرمایا اگر ممکن ہو تو ان بکس کی فائلیں مجھے  hafezy12@gmail.com پرارسال فرمائیں سلامت رہیں

-

ایڈمن الحسنین نیٹ ورک

سید مہربان علی شاہ:کتاب
2017-02-02 09:59:12

السلام علیکم آپ سے گزارش ہے کہ کتاب غیبت شیخ طوسی اور غیبت نعمانی کا اردو ترجمہ کریں

------

وعلیکم السلام انشاء اللہ اگر ترجمہ کا کام شروع کرینگے موسسہ کے زیر نظر یہ کام انجام ہوگا

سید مہربان علی شاہ:کتاب
2017-02-02 09:56:25

السلام علیکم میں نے کتاب مشکوۃ الانوار کو پی ڈی ایف سے ایم اس ورلڈ میں لکھا ہے جو میرے پاس مکمل موجود ہے اور چاہتا ہوں کہ آپ کی ویب سائٹ پر دے دوں اگر آپ لینا چاہے تو مجھ سے رابطہ کریں شکریہ

---------------

وعلیکم السلام سلامت رہیں اگر آپ ورڈ فائل کو مجھے hafezy12@gmail.com پر سینڈ فرمائ‏یں

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک