امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

رسول اکرم(صلّی علیہ وآلہ وسلّم)

پیغمبر اسلام [ص] کے آباء و اجداد کی شان و عظمت

پیغمبر اسلام [ص] کے آباء و اجداد کی شان و عظمت

پیغمبر اسلام کے آباء و اجداد کا ایمان اورعصمت آپ(ص) کے سب آباء و اجداد سب کے سب اسی دین ابراہیمی کے پیرو تھے

مزید

پیغمبراکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیکر صلح و رحمت

پیغمبراکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیکر صلح و رحمت   قرآن کریم، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو بندوں کے لئے رحمت اور خلق عظیم کے نام سے یاد کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ اگر سب لوگ تمہارے پاس جمع ہوگئے

مزید

رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے اخلاقی صفات

رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے اخلاقی صفات خداوند عالم قرآن کریم میں فرماتا ہے :”انک لعلی خلق عظیم“۔ یقینا آپ اخلاق کے عظیم مرتبہ پر فائز ہیں۔

مزید

پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟

پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟ اسلام تنہا ایسا دین ہے جس میں یہ خاصیت پائی جاتیہے کہ وہ گوناگوں تبدیلیوں کو خود میں جذب کر سکے اور خود کو ہر زمانہ کے حساب سے منطبق کر سکے۔

مزید

رسول خداحضرت محمد مصطفےٰ (ص)

رسول خداحضرت محمد مصطفےٰ (ص) محمد بن عبد اللہ حضرت اسماعیل (ع) نبی کے ۲۹ پشت اور حضرت آدم کے ۴۹ پشت یعنی حضرت آدم (ع)کے وفات کے ۹۷۰۰سال چار مہینے بعد،شیعہ علماء کے قول کے مطابق ۱۷ /ربیع الاول بروز جمعہ ،یعنی ۲۹/اگست ۵۷۱ء صبح صادق کے وقت پیدا ہوئے

مزید

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یوم ولادت

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یوم ولادت مصطفی نور ہیں کیا سایہ نظر دیکھ سکے *** جسم تو اس لئے پایا کہ بشر دیکھ سکے

مزید

حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنحضرت کا اسم مبارک محمد ،کنیت ابوالقاسم اور مشہور لقب احمد یا مصطفیٰ ہے ،آپ کی عمر ترسٹھ(۶۳) سال تھی ۔

مزید

نماز ؛ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری وصیت

نماز ؛ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری وصیت عام طور سے لوگ اس بات کے خواہشمند ہوتے ہیں کہ بزرگ شخصیتوں اور مقدس انسانوں کی آخری وصیت کو جانیں ،کون ہے جس کی شخصیت رسول اکرم(ص) سے زیادہ با عظمت ہوگی ،کون ہے جو رسول اکرم کے کمالات کی منزلوں کو پا سکتاہے تو پھر کون ہوگا جو خاتم الانبیاء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری وصیت کو جاننا اور سمجھنا نہ چاہے گا ۔

مزید

آداب معاشرت رسول اکرم (ص )

آداب معاشرت رسول اکرم (ص ) کافی میں مر وی ھے کہ حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے”بحرسقا“سے فرمایا:بحر!خوش خلقی، باعثِ خوشی ھو تی ھے پھر امام (علیہ السلام)نے ایک حدیث کو ذکر کیا جس کے معنی یہ ھیں:آنحضرت(ص)خوش اخلاق تھے۔(۱)

مزید

پیغمبر کی شرافت و بلند ھمتی اور اخلاق حسنہ

پیغمبر کی شرافت و بلند ھمتی اور اخلاق حسنہ اس نوشتہ کا اصلی مقصد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آپ کی ازواج کے ساتھ ساز گاری موافقت کو بیان کرنا ھے تاکہ روشن ھو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج کے ساتھ کس طرح رھتے تھے کہ وہ آپ سے راضی تھیں اور آپ کا زیادہ وقت نہیں لیتی تھیں، تاکہ آپ عبادت و تہجد، تبلیغ دین، رسالت الٰھی کی ادائیگی اور لوگوں پر حکومت و نظارت کے فرائض کو باحسن وجہ انجام دے سکیں۔

مزید

سیرت النبی میں نرمی اور رواداری

سیرت النبی میں نرمی اور رواداری حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرا می اس خصوصیت کی حامل تھی کہ آپ لوگوں کے ساتھ نر می اور رواداری سے پیش آیا کر تے تھے

مزید

حضرت عبدللہ کا گھر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر ہیں

حضرت عبدللہ کا گھر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر ہیں 17 ربیع الاول وہ مبارک دن ہے جس دن خاتم الانبیاء اور سردار انبیاء رحمۃ اللعالمین دنیا میں تشریف لائے ہیں

مزید

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق(حصہ اول)

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق(حصہ اول) موجودہ انسانی مصائب سےنجات ملنےکی واحد صورت یہی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا کےحکمران (رہنما) بنیں

مزید

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق(حصہ دوم)

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق(حصہ دوم) کسی دوسرے انسان کےحقوق کو عزت کی نگاہ سےدیکھنےکا مطلب یہ ہےکہ اس کی قدر و قیمت اس کےانسانی اوصاف کی بناء پر ہونی چاہیےنہ کہ اس کی شخصیت کی بناء پر ، اس میں ظاہری حد بندیوں، اختلافات اور نظریاتی کشمکش کی عمل داری نہیں ہونی چاہئے۔

مزید

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور قرآن اس حسین اسلوب بیان سے صادق و عاشق اور وفا شعار امت کے دل میں ’’عشق رسول‘‘ پیدا کرنا چاہتا ہے اس لئے کسی سچے اور پکے امتی کے لئے جائز نہیں ہے کہ کلمہ پڑھ لینے کے بعد فارغ بیٹھ جائے اور یہ سمجھنے لگے کہ اب اس پر کوئی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی، اسے نجات کا پروانہ مل گیا ہے اور اب وہ آزاد ہے جس طرح چاہے زندگی گزارے۔

مزید

تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ

تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ کسی بھی مذہب کی شناخت کیلئے اس مذہب کے بانی کی راہنمائی، اس مذہب کی سب سے بڑی شناخت ہے۔ اس بناء پر ہر مذہب کے پیرو کار ان تعلیمات کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو اس مذہب کے بانی کی طرف سے براہ راست دی جاتی ہیں۔ حضرت آدم علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں انکے مذہب کی تعلیمات ملے گی ۔

مزید

ادب و سنت

ادب و سنت رسول اسلام (ص) کے آداب و سنن کو پیش کرنے سے قبل مناسب ہے کہ ادب اور سنت کی حقیقت کے بارے میں گفتگو ہوجائے _

مزید

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات (1)آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چلتے تھے تو تکبرانہ انداز میں نہ چلتے بلکہ آہستہ آہستہ اور باوقار انداز میں چلتے ۔ (2)جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔

مزید

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اخلافی خصوصیات

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اخلافی خصوصیات انسانی اخلاق سے مراد مکارم اخلاق ہے جن کے بارےمیں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ انما بعثت لاتمم مکارم الاخلاق –مجھے مکارم اخلاق کی تکمیل کے لئے مبعوث کیا گیا ہے (بحارالانوار ج 71 ص 420)

مزید

رحمت للعالمین

رحمت للعالمین خداے رحمان و رحیم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی رحمت مھربانی اور ومھر محبت کا مظہر بنا کر بھیجا ہے آپ کی شان میں ارشاد ربانی ہے "وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک