امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امیر المومنین(علیہ السلام)

حضرت علی (ع)اور سیاست

حضرت علی (ع)اور سیاست

تاریخی واقعات کی تحلیل کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ھے:

مزید

سکوت امیرالمومنین کے اسباب

سکوت امیرالمومنین کے اسباب سقیفہ کے گھٹا ٹوپ اندھیرے اور ظلمت کدے سے ابھرتی ہوئی کسی مظلوم اور بے بس کی یہ وہ دلخراش آواز ہے جو آج بھی کانوں سے بار بار ٹکراتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ میں اس شخص کی آواز ہوں جو تاریخ کا وہ مظلوم انسان ہے جو اپنے بازوؤں میں طاقت و توانائی رکھنے کے باوجود بے بس و ناتواں تھا

مزید

عبادت نہج البلاغہ کی نظر میں

عبادت  نہج البلاغہ کی نظر میں نہج البلاغہ کا اجمالي تعارف نہج البلاغہ وہ عظيم المرتبت کتاب ھے جس کو دونوں فريق کے علماء معتبر سمجھتے ھيں

مزید

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں اس مقالے کی سندنہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سیدرضی کے بقول صفین سے واپسی پر”حاضرین“ کے مقام پرحضرت نے یہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علی علیہ السلام کے نام تحریر فرمایا۔ حضرت اس کے حکیمانہ کلام کا مخاطب امام حسن علیہ السلام کے توسط سے حقیقت کا متلاشی ہرجوان ہے۔ ہم یہاں فقط چنداہم بنیادی اصولوں کوبیان کریں گے۔

مزید

سیاست علوی

سیاست علوی آج کے اس ترقی یافتہ دور میں جیسے ہی سیاست کا نام آتا ہے عام طور پر ذہنوں میں مکر و فریب، ظلم و ستم، انسانی فضل و شرف کی رسوائی، خونریزی، آباد بستیوں کی ویرانی اور نوامیس الٰہی کی پامالی کا تصور ہوتا ہے

مزید

قرآن مجیداور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات

قرآن مجیداور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات اگر کوئی تاریخ اسلام پر صرف ایک سرسری سی نگاہ ڈالے تو اسے علی علیہ السلام اور قرآن مجید کے درمیان گہرے ربط کا اندازہ ہوسکتا ہے۔ قرآن کی جمع آوری سے لیکر اسکی تفسیر وتاویل تک اور اعراب گذرای سے لیکر آج کی رائج قراٴت تک، ہر جگہ علی علیہ السلام کا نام ما ہ کامل کی مانند روشن و منور نظر آتا ہے۔

مزید

قرآن نہج البلاغہ کے آئینے میں

قرآن نہج البلاغہ کے آئینے میں (یہ مقالہ حضرت آیة اللہ مصباح یزدی کی کتاب ”قرآن اورآئینہ نہج البلاغہ“ سے ایک انتخاب ہے)

مزید

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل  ترمذی نے اپنی صحیح میں زید بن ارقم سے روایت کی ھے کہ حضرت علی علیہ السلام نے سب سے پھلے اسلام قبول کیا

مزید

نہج البلاغہ کا تعارفی جائزہ

نہج البلاغہ کا تعارفی جائزہ تمام حمد اس ﷲ تعالیٰ کے لئے سزا وار ہے جس کی مدح تک بولنے والوں کی رسائی نہیں ۔ جس کی نعمتوں کو شمار کرنے والے گن نہیں سکتے اور کوشش کرنے والے اس کا حق ادا نہیں کرسکتے ۔ وہ رب العالمین ہر مقصد کی آخری غایت ہے اور تلاش کی آخری حد ہے۔ ( حضرت علی علیہ السلام ، نہج البلاغہ )

مزید

مصحف امام علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟

مصحف امام علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟ ایک بنیادی اعتراض جو غرض مند افراد نے شیعہ امامیہ پر وارد کیا ہے یہ ہے کہ شیعہ لوگ معتقد ہیں کہ امام علی علیہ السلام کا ایک الگ قرآن ہے جو اس وقت امام زمانہ علیہ السلام کے پاس موجود ہے ۔

مزید

کتاب علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟

کتاب علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟ شیعہ معتقد ہیں کہ پیغمبر خدا کی رحلت سے وحی کے نزول کا سلسلہ بند ہوگیا اور حضرت علی علیہ السلام نے پیغمبر کی تجہیز و تکفین کے وقت فرمایا ہے

مزید

کائنات کردگارکا عظیم وجود قدسی

کائنات کردگارکا عظیم وجود قدسی کائنات کردگارکا عظیم وجود قدسی مولودکعبہ افتخارقبلہ امیرالمومنین قائد الغر المحجلین(روشن چہرے والوں کے سردار)کل ایماں جلوہ رحمان دین خدا کی شان

مزید

امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل

امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل اس حقیقت سے انکار نھیں کیا جا سکتا ھے کہ ان مسلمانوں کا درخشاں دور ختم ھوگیا۔ کل یورپ کے گھٹتے ھوئے ماحول میں علم و حکمت کے چراغ روشن کرنے والے آج اپنے گھروں سے تاریکی کو دور کرنے کے لئے دیئے کے محتاج ھیں۔ کل جنھوں نے اپنے کرشماتی ذھنوں کو بروئے کار لاکر مغربی ممالک کو نور کی لھروں سے نھلا دیا تھا۔ آج وھی اپنے سماج کی تاریکیوں کو ختم کرنے کے لئے انھیں ممالک کے محتاج ھیں۔

مزید

حضرت علی(ع) کی پانچ سالہ خلافت کے دوران شیعوں کے ذریعے کیاگیااستفادہ

حضرت علی(ع) کی پانچ سالہ خلافت کے دوران شیعوں کے ذریعے کیاگیااستفادہ اگرچہ حضرت علی(ع) اپنی چار سال او رنو مھینے کی خلافت کے دوران اسلامی حکومت کے درھم برھم حالات کو مکمل طور پر سنبھال نہ سکے او راس کو اپنی پھلی حالت میں لانے میں کامیاب نہ ھوسکے لیکن تین پھلووٴں سے آپ کو کامیابی بھی حاصل ھوئی :

مزید

حضرت علی کی عدالت

حضرت علی کی عدالت عدالت وہ حقیقت ہے جس پر کائنات کا نظام قائم ہے. بڑے بڑے آسمانی سیاروں سے لیکر کائنات کے چھوٹے سے چھوٹے ذرات، سب میں عدالت کار فرما ہے اور اگر یہ عدالت و توازن ذرا سا بگڑ جائے تو نظام ہستی درہم برہم ہو جائے.خود انسان کا وجود اور اس کے بدن کا سسٹم، خدا کے نظام توازن اور تعادل کا بہترین مظہر ہے

مزید

حضرت علی علیہ السلام کا علم

حضرت علی علیہ السلام کا علم انبیاء اور ائمہ علیہم السلام کے علم کے بارے میں لوگوں کے مختلف نظریات ہیں

مزید

حضرت علی علیہ السلام اور نا اہل گورنروں کا تقرر

حضرت علی علیہ السلام اور نا اہل گورنروں کا تقرر حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کے نظام حکومت میں منفی کردار اور نا پسندیدہ کار ناموں کے مالک گورنروں کا تعارف کرانے سے پہلے خلاصہ کے طور پر ان اسباب و علل کی تلاش و تجحص ضروری ہے جو حکومت علوی میں منفی کردار اور ناکارہ کارندوں اور گورنروں کے ظہور کا باعث بنے ہیں:

مزید

علی(ع) اور نھج البلاغہ

علی(ع) اور نھج البلاغہ جس دن ھم نے نھج البلاغہ کا ادراک کر لیا اور تمام تعصبات و جانبداریوں سے مبرا ھوتے ھوئے اسکی کنہ حقیقت تک پھنچ گئے اس دن ھم تمام سماجی، اخلاقی، معاشی اور فلسفیانہ مکاتب فکر سے بے نیاز ھوجائیں گے۔

مزید

علی (ع) اور جھاد

علی (ع) اور جھاد مسئلہ جھاد جو ا پنے ھمر اہ خو نریز ی ، بے رحمی اور بر بر یت کا مھیب تصور لیکر آتا ھے ، اسلا م کے اھم تر ین مسا ئل میں سے ایک ھے۔

مزید

علی(ع) اور عرفان حقیقی

علی(ع) اور عرفان حقیقی ان کنتم تحبون اللّٰه فا تبعونی (1گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و)

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک