امام حسین(علیہ السلام)
کیا روایتوں میں امام حسین (ع) کے لئے کوئی الگ امتیاز ہے؟ کیا یہ خاص امتیاز دوسرے اماموں کے معصوم ہونے کے سازگار ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلام کیوسٹ

کیا روایتوں میں امام حسین (ع) کے لئے کوئی الگ امتیاز ہے؟ کیا یہ خاص امتیاز دوسرے اماموں کے معصوم ہونے کے سازگار ہے؟
امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلام کیوسٹ
امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟
کیا عاشور کے دن پانی کی قلت کے باوجود غسل کیا تھا؟
- شائع
امام حسین علیه السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں نے پانی کے قلّت کے باوجود کیسے عاشور کے دن غسل کیا ؟
امام حسین علیہ السلام کی شہادت عظمیٰ کے بعد کے واقعات
- شائع
-
- مؤلف:
- رسالت سائٹ
امام حسین علیہ السلام کی شہادت عظمیٰ کے بعد کے واقعات
قمہ زنی کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- استاد حسین انصاریان
- ذرائع:
- erfan.ir/urdu
قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟
قمه زنی اور زنجیر زنی کا حکم کیا ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ جواد فاضل
- ذرائع:
- سائٹ جواد فاضل لنکرانی
قمه زنی اور وه زنجیر جس میں چاقو لگے ہوے ہیں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے؟
حسینی توحید پرستی یا ذوالجناح پرستی؟
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ جواد لنکرانی
- ذرائع:
- سائٹ فاضل لنکرانی
امام حسین علیہ السلام نے ہمیں توحید کی درس دی ہے یا دُلدُل اورذوالجناح سے پوچنے کی تعلیم دی ہے ؟
پیام عرفانی قیام امام حسین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- اشرف حسین صالحی
- ذرائع:
- امام حسین فاؤنڈیشن شعبہ قم
قیام کربلا کے بہت سارے پیغام ہیں ان میں سے ایک وہ جو ہماری آنکھوں کے سامنے واضح و روشن ہے وہ عرفانی پیغام ہے اور یہی عرفانی پیام ایک مہمترین اور بہترین پیغام ہے کہ ہر زمانے کے عرفا ء نے اسی عرفانی پیغام پر تکیہ کیا ہے اسی عرفانی پیام نے عرفاء کی زندگی میں رونق بخشی ہے ۔
کربلا میں فتح کس کی اور کیوں ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- راقم الحروف: سید بہادرعلی زیدی
- ذرائع:
- امام حسین فاوںڈیشن
دنیا میں جو صاحب عقل بھی کو ئی عمل انجام دیتا ہے تو اس کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے اور مقصد کے اعتبار سے کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ ہوتاہے عمل کے دوران پیش آنے والے حالات و کیفیات نہ کامیابی کی علامت ہیں اور نہ ناکامی کی ۔
عظمت امام حسین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- سیدبہادرعلی زیدی
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
آیۂ تطہیر:
﴿اِنّما یُرِیدُ اللّٰہُ لِیُذھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ أَھْلَ البَیْتِ وَ یُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیراً}۔(1)
شیعہ اور اہل سنت کی متواتر احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ آیہ کریمہ عالم خلقت کی ممتاز شخصیات کے زیرا کساء، مقدس اجتماع کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔
یہ آیت اور اس سلسلہ میں وارد ہونے والی احادیث حضرت امام حسین کی عصمت و جلالت اور بلندی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
ثقافت اہلبیت علیہم السلام میں اربعین کی فضیلت
- شائع
-
- مؤلف:
- عبدالکریم نیا مترجم: اسد رضا چانڈیو
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
اربعین کا لفظ دینی نکتہ نظر سے اور احادیث میں بہت بڑی فضیلت کا حامل ہے۔ چالیس حدیثوں کو یاد کرنے کی تاثیر ، چالیس دن خلوص سے عمل کرنا، چالیس دن صبح کو دعائے عہد کی تلاوت کرنا، چالیس سال کی عمر میں عقل انسانی کا کامل ہونا، میت کیلئے چالیس مومنیں کی گواہی، امام زمانہ کی زیارت اور دیدار کیلئے چالیس بدھ کی راتوں میں توسل اور عبادت کو انجام دینا،اکثر انبیاء کا چالیس سال کی عمر میں مبعوث ہونا، یہ موارد اس علمی، اسلامی اور عرفانی اصطلاح کی منزلت کی عکاسی کرتے ہیں۔ اربعین ان رائج اصطلاحات میں سے ہے جو اسلامی عبارتوں میں بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔
''پیغام کربلا''
- شائع
-
- مؤلف:
- راقم الحروف: سید بہادرعلی زیدی
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
واقعہ کربلا ایسے دورمیں پیش آیا جب اسلامی معاشرہ ایسے حالات سے دُچار تھا کہ جس میں بڑے بڑے مصلح کہلائے جانے والے بھی اس کی اصلاح کرنے میں اپنے کو ناکام دیکھ رہے تھے۔
ایسے میں عاشورا نے ذلت کی زندگی بسر کرنے والوں کو ایک انقلابی و نورانی راہ کی ہدایت کی اور انہیں حیات ِ جاویدانی کا پیام دیتے ہوئے کہا کہ:
عزاداری امام حسین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: مولانا سید بہادر علی زیدی قمی
- ذرائع:
- ناشر: ولايت اکيڈمي پاکستان
دریچہ
عزاداری سید الشہداء پر قرآن، سنت اہلبیتؑ و صحابہ کے علاوہ تاریخی شواہد و دلائل بھی موجود ہیں جنہیں یہاں پر نہایت ہی اختصار کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے ۔
قرآن کریم میں گریہ و زاری کا ذکر :
۱۔ ارشاد رب العزت ہے : ﴿فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاء وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنظَرِينَ﴾-(1)
تشیع وتجھیز شھدائے کربلاء
- شائع
-
- مؤلف:
- سید مون کاظمی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ رب العالمین والصلوةوالسلام علی اشرف الانبیاءوالمرسلین سیدنا وسندنا ومولانا ومولی الثقلین جدالحسن والحسین ابی القاسم المحمد المصطفی واله الطیبین الطاھرین المعصومین المظلومین المنتجیبین والسلام علی عباداللہ الصالحین و لعنة الله علی اعدآئهم اجمعین من الاولین والآخرین.
"لَقَدْ عَجِبْتَ مِنْ صَبَرِك مَلآَئِکَةُالسَمٰوٰتِ"
تحقیق آپکےصبر کےمظاھرہ سے ملائکہ آسمان بھی محو حیرت ھیں" (حضرت قائم (عج)
عزاداری بزرگان نوربخشیہ کےنظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید بشارت تھگسوی
اسلام ایک فطری اور آفاقی دین ہے، صلح وصفائی امن و آشتی اس کے بنیادی اصول ہیں۔ یہی فلسفۂ دین اسلام بھی ہے اسی میں اسلام کی بقاء اور اس کی ترویج ہے۔ تاریخ کے مطالعے سے ہم دیکھتے ہیں کہ حضور دو عالم حضرت محمد مصطفےٰ ۖ نے کفار سے صلح حدیبیہ وغیرہ کی اور اس کی تحریر حضرت علی سے لکھوائی حضرت امام حسن نے امیر معاویہ سے اپنے جد امجد رسول اللہ ۖ کی سیرت و نقش قدم پر چلتے ہوئے صلح فرمائی۔
اسلام کی بقاء میں قیام امام حسین ؑ کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد حسین شریفی
- ذرائع:
- almisbah14.com
انسانیت کی پرنشیب و فراز تاریخ میں بے شمار حادثات ظہور پذیر ہوئے جو محدود زمان تک اور کسی خاص قوم یا ملت پر اپنا اثر چھوڑنے میں کامیاب ہوئے اور چاہے وہ کتنا ہی عظیم سانحہ کیوں نہ رہا ہو مگر اسے ہمہ گیری حاصل نہیں ہوئی ہے ۔
امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر اللہ کی زیارت ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- سید عادل العلوی
- ذرائع:
- www.alawy.net
رسول اکرم (ص) اور اہلبیت (ع)کی زیارت کے بارے میں کثرت سےروایات نقل ہوئی ہیں زیارت کا مقصد زائر کا صاحب فضيلت کے پاس حاضر ہونا ہے تاکہ اس سےمحبت اور چاہت کا اعلان کرے ،برکت اور فیض حاصل کرے،اطاعت اور پیروی کا دم بريے