امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسین(علیہ السلام)

پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام

پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام

شہادت حسین علیہ السلام کے بعد کائنات انسانی کو دو کردار مل گئے۔ یزیدیتجو بدبختی ظلم، استحصال، جبر، تفرقہ پروری، قتل و غارت گری اور خون آشامیکا استعارہ بن گئی اور حسینیت جو عدل، امن، وفا اور تحفظ دین مصطفٰے صلیاللہ علیہ وآلہ وسلم کی علامت ٹھہری

مزید

عزاداری کی ماہیت

عزاداری کی ماہیت محرم سے مربوط مسائل میں دو نوعیت کی باتیں ہیں، پہلی، عاشورائ کی تحریک کے بارے میں گفتگو ہے، اگرچہ بزرگوں نے امام حسین ٴ کے قیام کے فلسلفے کے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے، لکھا بھی ہے اور اس مفہوم پر بہت قیمتی گفتگو بھی فرمائی ہے لیکن اس تابناک و درخشاں حقیقت کے بیان کے لئے ایک عمر درکار ہے۔

مزید

اولیائے الٰہی کیلئے عزاداری کا فلسفہ کیا ہے؟

اولیائے الٰہی کیلئے عزاداری کا فلسفہ کیا ہے؟ کیا انھیں ہمارے ماتم کی ضرورت ہے؟ ہم کیوں ماضی کو یاد کرکے ان کی یاد مناتے ہیں؟ وھابی لوگ اس فعل کو بدعت جانتےہیں اور شیعوں کو عزاداری برپا کرنے کی وجہ سے سرزنش اور ملامت کرتے ہیں۔ اب ہم ان سوالوں کے جواب دیتے ہوئے عزاداری کی دلیلوں کو بیان کریں گے۔

مزید

کربلا اور حائر حسینی

کربلا اور حائر حسینی فضیلت زمین کربل ھر مومن اور مومنہ کی یہ دلی خواہش ھوتی ھے کہ وہ ایک مرتبہ کربلا کی زیارت کو جائے، لہٰذا سب سے پہلے اس سرزمین کی کچھ فضیلت سے آگاھی ضروری ھے، تاکہ مزید معرفت میں اضافہ ھو شھر مقدس کربلابغداد کے جنوب مغرب میں ۱۰۰ کلومیٹر اور نجف اشرف سے ۸۰ کلومیٹر دوری پر واقع ھے

مزید

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ امام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ہم نے اس بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اختصار کے ساتھ مکمل کیا ہے:

مزید

تحریک امام حسین میں مضمر تین عظیم پہلو

تحریک امام حسین میں مضمر تین عظیم پہلو معنویت اور مصائب تاریخ میں ہمیشہ کیلئے باقی رہنے والی اِس حسینی ٴتحریک کو تین پہلووں سے دیکھا جاسکتا ہے اور اِن تین پہلووں میں سے جو پہلو سب سے زیادہ جلوہ افروز ہے وہ عزت و سربلندی اور افتخار کا پہلو ہے۔

مزید

اہمیت زیارت اربعین

اہمیت زیارت اربعین اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلازیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے ، موسیٰ اور خداکی خصوصی ملاقات چالیس شب قرار پائی نماز شب میں بھی سفارش کی گئی ہے کہ چالیس مومنین کے لئے دعا کی جائے ، ہمسایوں کے احکام میں چالیس گھر تک کو شام کیا گیا ہے

مزید

عاشورہ حسینی(ع)

عاشورہ حسینی(ع) عاشور کا واقعہ یعقوب کلینی اور مناقب میں ابن شہرآشوب کے، اور ارشاد میں شیخ مفید کے بقول بروزِ ہفتہ، شیخ طوسی، علامہ مجلسی، سید بن طاوس اور طبری کے مطابق بروز پیر اور ناسخ میں مرحوم سپہر اور قم قام میں فرہاد میرزا کے قول کے مطابق بروز جمعہ پیش آیا۔

مزید

عزاداری وسیلہ ہے ہدف نہیں

عزاداری وسیلہ ہے ہدف نہیں عزاداری اسلام کی شاہرگ حیات ہے اور عزاداری کو خرافات اور توہمات سے بھرنے کے لئے دشمنوں کی سرمایہ کاری کی وجل بھی یہی ہے کہ یہ دین اسلام کو زندہ رکھنے کا وسیلہ ہے جیسا کہ کربلا کا واقعہ دین کی حیات نو کا وسیلہ بن گیا

مزید

حضرت حسنین (ع)کے بارے ارشادات رسول(ص)

حضرت حسنین (ع)کے بارے ارشادات رسول(ص) امام حسن اور امام حسین علیہما السلام کے بارے میں ارشادات رسول(ص) گزشتہ مباحث میں ہم نے حضرت علی ابن ابی طالب(ع) کے بارے میں بعض نصوص کا ذکر کیا ہے۔ یہاں ہم نواسہ رسول امام حسن اور نواسہ رسول امام حسین کے بارے میں بعض احادیث کا تذکرہ کریں گے۔ ان میں سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک فرمان یہ ہے:

مزید

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ اول)

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ اول) جب ہم احساسات کی نگاہ سے دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں میں امامحسین کے نام کی خاصیت اورحقیقت و معرفت یہ ہے کہ یہ نام دلربائے قلوب ہےاور مقناطیس کی مانند دلوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔

مزید

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ دوم)

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ دوم) دنیا کے عیش و آرام و مالو دولت کی محبت تمام سازشوں اور فتناو فساد کی جڑہے۔ میدان کربلا میں جو لوگ گمراہ ہوئے یا جنہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیںکیا، ان کے دلوں میں دنیا کی محبت سمائی ہوئی تھی۔ یہ دنیا کی محبت ہی تو تھی جس نے ابن زیاد وعمر سعد کو امام حسین علیہ السلام کا خون بہانے پر آمادہ کیا۔

مزید

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ سوم)

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ سوم) قیام کربلا اور اس کے اسرار رموز کربلا کے واقعہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے اقوال پر نظر ڈالنے سے، عاشورا کے جو پیغام ہمارے سامنے آتے ہیں ان کوہم اس طرح بیان کر سکتے ہیں۔

مزید

حسین آؤ کہ آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی

حسین آؤ کہ آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی تقویمِ ماہ و سال میں ایک اور نیا ھجری سال ۔اسلامی مہینے محرم الحرام 1430 ھجری کےمحرم کی دس تاریخ کہ جب کربلا کی تپتی زمین پر خانوادہء رسول نے اسلام کی حیات کے لیئے اپنی زندگیوں کے چراغ ایسے گُل کیے کہ انکی روشنی ہر اندھیرے میں حق کی تلاش کرنے والوں کو آج بھی رستہ دکھاتی ہے ضرورت اگر ہے تو صرف نیک نیتی اور یقینِ کامل کی.

مزید

حسین ابن علی

حسین ابن علی اب‘ دل تھام کر‘ نگاہ اٹھایئے‘ علی کے سورما بیٹے اور محمد کے لہولہان نواسے‘ حسین کی جانب جو‘ گریاں تاریخ کے سینے کا ناسور اور گزراں وقت کی پیشانی کا نور ہے۔

مزید

امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے اہداف

امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے اہداف ، امام حسین علیہ السلام کی تحریک حق و انصاف کی برقراری کے لئے تھی: «انّما خرجت لطلب‏الاصلاح فى امّة جدّى ارید ان امر بالمعروف وانهى عن‏المنكر ...»

مزید

صبرو رضا کا پیکر

صبرو رضا کا پیکر کربلا کے تپتے ہوئے رہگزار میں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے نواسے شیرِ خدا حضرت علی کے فرزند خاتونِ جنّت جناب فاطمہ کے لاڈلے حضرت امام حسیننے اپنے 72(بہتر) ساتھیوں میں جس میں شیر خوار بچے خواتین اور بوڑھے بھی شامل تھے حق و باطل کی جنگ میں جس شجاعت ،ہمّت اور جرأت کے بعدجامِ شجاعت نوش فرمایا

مزید

اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا

اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا شہادت حسین کی نئی معنویت کی طرف سب سے پہلے اقبال کی نظر گئی‘ اور اس کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار اقبال کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔ اقبال کی اردو شاعری کی مثالیں بہت بعد کی ہیں۔ بال جبریل ۱۹۳۵ء میں شائع ہوئی۔ رموز بے خودی البتہ ۱۹۱۸ء میں منظر عام پر آچکی تھی

مزید

جہاد کے وقت امام حسین (ع) کی دعائیں

جہاد کے وقت امام حسین (ع) کی دعائیں مدینہ سے روانگی سے قبل روایت ہے کہ سید الشہداء علیہ السلام ایک رات میں گھر سے نکلے اور اپنے جد کی قبر اور مزار کی طرف چل دئیے۔ وہاں پر چند رکعت نماز بجا لائے۔ پھر یوں گویاہوئے:

مزید

خاک شفا کی عظمتیں

خاک شفا کی عظمتیں جو فضیلت اور برکت کربلا کی خاک شفا کو حاصل ہے وہ زمین کے کسی حصہ کو حاصل نہیں ہے ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک