امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

فاطمہ زھرا(سلام اللّہ علیھا)

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کےخطبہ کے آثار

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کےخطبہ کے آثار

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کےخطبہ کے آثار

مزید

فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی قبر رسول(ص) پر اشعار

فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی قبر رسول(ص) پر اشعار فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی قبر رسول(ص) پر اشعار

مزید

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے اشعار

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے اشعار حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے کچھ اشعار کا ترجمہ  

مزید

بہترین ازدواجی زندگی کے لیےسیرت فاطمی سے ایک خوبصورت پیغام

بہترین ازدواجی زندگی کے لیےسیرت فاطمی سے ایک خوبصورت پیغام بہترین ازدواجی زندگی کے لیےسیرت فاطمی سے ایک خوبصورت پیغام

مزید

بابا کے بعد حضرت زہراء علیہا السلام کی مظلومیت کا عالم

بابا کے بعد حضرت زہراء علیہا السلام کی مظلومیت کا عالم بابا کے بعد حضرت زہراء علیہا السلام کی مظلومیت کا عالم

مزید

حضرت علی علیہ السلام کو حضرت زہراء علیہا السلام کی آخری وصیت

حضرت علی علیہ السلام کو حضرت زہراء علیہا السلام کی آخری وصیت حضرت علی علیہ السلام کو حضرت زہراء علیہا السلام کی آخری وصیت

مزید

حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کا واقعی شیعہ

حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کا واقعی شیعہ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کا واقعی شیعہ

مزید

حضرت زہرا (س)کے گھر کے دروازےکو جلانا

حضرت زہرا (س)کے گھر کے دروازےکو جلانا حضرت زہرا (س)کے گھر کے دروازےکو جلانا

مزید

مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع)کاتاریخ ساز خطبہ

مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع)کاتاریخ ساز خطبہ مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع)کاتاریخ ساز خطبہ

مزید

آیہ تطھیر کا مصداق

آیہ تطھیر کا مصداق "آیہ تطھیر"حضرت زھرا علیہا السلام کی عصمت کی دلیل ہے

مزید

تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا

تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا

مزید

حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل

حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل خلاصہ کمال کا حصول ہر انسان کا فطری حق ہے،جب انسان فطرت کے تقاضوں کے مطابق کمال کے حصول کی جستجو کرتا ہے تو پورا نظامِ فطرت یعنی نظام کائنات اس کی مدد کرتا ہے۔ اس دنیا میں ہر مادی انسان  کے لئے ضروری ہے کہ کو ئی الٰہی ہادی  اس کو کمال کی طرف لے جائے۔ انسان کسی پتھر کی طرح نہیں ہے کہ کوئی دوسرا اسے اٹھا کر بلندی، معراج یا کمال کے مقام پر رکھ دے،  بلکہ انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے ارادے اور اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے ہادی کو پہچانے، اس کی معرفت کے ساتھ اس کی اتباع کرے اور جب انسان صحیح اور کامل ہادی کی اتباع کرتا جائے گا تو وہ خود بخود کمال کی منازل کو طے کرتا جائے  گا۔ خداوند عالم نے جن شخصیات کو بنی نوع انسان کے لئے نمونہ عمل اور رول ماڈل بنا کر خلق کیا ہے ، ان میں سے ایک ہستی حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھا کی بھی ہے۔آج کے اس پر آشوب دور میں ضروری ہے کہ اس شخصیت کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی جائے  تا کہ اولادِ آدم آپ کی سیرت کو بطریقِ احسن سمجھ کر اس پر عمل کر کے مادی و معنوی کمالات کو حاصل کرسکے۔ بصورت دیگر کوئی شخصیت کتنی ہی جامع کیوں نہ ہو اگر اس کی سیرت پر عمل نہ کیاجائے تو معاشرے کو اس سے  جو فائدہ پہنچنا چاہیے وہ نہیں پہنچ پاتا۔اگر ہم اپنے معاشرے کو انسانیت کی بلندیوں اور ملکوت کے اعلی درجات پر دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ آج بھی ممکن ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم  خود بھی حضرت فاطمۃ لزہرا ؑ کی عملی شخصیت اور حقیقی فضائل  سے آگاہ ہوں اور اور اپنی آئندہ نسلوں کو بھی اس معظمہ بی بی ؑ کی سیرت و کردار سے متعارف کروائیں۔

مزید

ولایت کے دفاع میں فاطمہ زہراء کا کردار

ولایت کے دفاع میں فاطمہ زہراء  کا کردار مقدمه:           امامت وولایت  اسلام کے مہم ترین مسائل میں سے ایک ہے۔  اور اس موضوع پر بہت زیادہ مناظرات ہو چکے ہیں،حتی متکلین کہتے ہیں کہ جتنی اس مسئلہ میں تلوار چلی ہیں کسی اور مسئلہ میں نہیں چلی ما سل فی اسلام سیف کما سل فی الولایه ۔اور یہ ایسا مسئلہ ہے کہ اکثر فرق اسلامی اسی مسئلہ میں اختلاف کی وجہ سے دجود میں آئے ہیں.

مزید

قیامت اور شناخت عظمت سیدہ

قیامت اور شناخت عظمت سیدہ جناب سیدہ کی عظمت میں فریقین(شیعہ اور سنی) نے سینکڑوں کی تعداد میں احادیث نقل کی ہیں کہ جن احادیث کے مقصود ومرام کوسمجھنے سے بلندپروازرکھنے والے انسانی عقول حیران وسرگردان ہیں۔خصوصاً وہ احادیث مبارکہ کہ جو قیامت کے دن آپ کی عظمت وجلالت کوبیان کرتے ہوئے واردہوئی ہیں۔یہ احادیث روزمحشر میں مختلف مقامات پر مختلف صورتوں میں آپ کی عظمت اور بڑائی کوبیان کرتی ہیں ۔ہم ان میں چند مواردکو قارئین کی نظر کرتے ہیں۔تاکہ خدا کے ہاں آپ  کی عظمت ومنزلت کااجمالی خاکہ ذہنوں میں آجائے۔

مزید

حضرت فاطمہ زہراعلیہا السلام کے بارے میں کچھ احکام اور نکات

حضرت فاطمہ زہراعلیہا السلام  کے بارے میں کچھ احکام اور نکات فاطمہ علیہا السلام کے نام کا احترام حضرت فاطمہ علیہا السلام کا احترام اور اس با عظمت خاتون معظم کی پاکی تمام مسلمانوں کے لئے واضح اور مسلّم ہے۔

مزید

حضرت زہراءعلیہا السلام کی عصمت قرآن و حدیث کی روشنی میں

حضرت زہراءعلیہا السلام کی عصمت قرآن و حدیث کی روشنی میں حضرت فاطمہ زہراعلیہا السلام صنف نسواں میں اسلام کی تنہا صاحب عصمت خاتون ہیں کہ جس کی عصمت قرآن اور حدیث کی روشنی میں ثابت ہے اور ان کی پُر افتخار زندگی اس بات پر دوسری دلیل ہے۔

مزید

عظمت حضرت زہرا غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

عظمت حضرت زہرا غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں سلیمان کتانی(Solomon Katani) کا نام تو آپ سب سے سنا ہوگا۔ یہ ایک مسیحی محقق ہیں۔ ان کی پیدائش امریکہ میں ہوئی اور دو سال کی عمر میں والدین سمیت لبنان آئے۔

مزید

اہلسنت علماء کی نظر میں ... فضیلت حضرت زہرا ؑ

اہلسنت علماء کی نظر میں ... فضیلت حضرت زہرا ؑ آسمان فضیلت کی مدحت سرائی  ممکن نہیں۔ کسی کی کیا مجال ہے  جو بوستان فضیلت کی شاخ درخت پر  بلبل کی طرح بیٹھ کر آسمان فضیلت پر فائز ہستی کی مدح سرائی کا فریضہ نبھا سکے۔  ساتھ ہی جہاں پر بھی کوئی فضیلت کے عنصر کا مشاہدہ کرے تب وہاں اپنی بساط کے مطابق اس صاحب فضیلت کی تعریف و تمجید  کو اپنا وطیرہ بنا کر اس کی مدح  و ستائش میں لگ جانا انسانی وجود کا شروع سے ہی  ایک خاصہ رہا ہے۔ بسا اوقات وہ مداح اپنے ممدوح کی فضیلتوں کے بیان کا حق بھی کافی حد تک  ادا کرتا ہے۔

مزید

جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے مشہوراسماء گرامی اور وجہ تسمیہ

جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے مشہوراسماء گرامی اور وجہ تسمیہ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (١) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (٢) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الأبْتَرُ (٣) ترجمہ :بے شک ہم نے آپ کو کو ثر عطا فرمایا لہذا آپ اپنے رب کیلئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں ۔یقینا آپ کا دشمن ہی بے اولاد رہے گا۔

مزید

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھااپنے بابا کے بعد

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھااپنے بابا کے بعد ۱- سقیفہ کا المیہ امت اسلامیہ کی تاریخ کا سب سے سنگین واقعہ، جس کی سلگائی ہوئی آگ کی لپٹیں اور جس کے دھماکوں کی گونج آج تک باقی ھے اگر چہ وہ واقعہ رسول اسلام(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  کی وفات کے فورا بعد ہی رونما ھوگیا تھا- 

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

علامہ شاہ مردان علوی:سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا
2019-12-27 20:59:17

اچھی کاوش ھے لیکن موضوع میں تشفی خاطر کچھ محنت ضروری ھے

--

سلامت رہیں 

ایڈمن

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک