امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسن(علیہ السلام)

زندگی نامہ حضرت امام حسن علیہ السلام

زندگی نامہ حضرت امام حسن علیہ السلام

آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے

مزید

اشعاد در شان حضرت امام حسن علیہ السلام

اشعاد در شان حضرت امام حسن علیہ السلام چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں ii ایسا کہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں‌ نگیں ii ایسا

مزید

قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

مزید

امام حسن علیہ السلام نے انسانی معاشرے کوعظیم درس دیا

امام حسن علیہ السلام نے انسانی معاشرے کوعظیم درس دیا تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نمازکے دوسرے خطبے کے آغازمیں نمازیوں کو تقوائے الہی اختیارکرنے اورگناہوں سے دوررہنے کی نصیحت کی۔

مزید

حضرت اِمام حسّن مُجتبیٰ علیہ السلام

حضرت اِمام حسّن مُجتبیٰ علیہ السلام حسن نام , مجتبیٰ لقب اور ابو محمد کنیت تھی . رسول کی معزز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کے بطن سے حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کے بڑے فرزند تھے .

مزید

دوسرے امام حضرت حسن علیہ السلام

دوسرے امام حضرت حسن علیہ السلام امام حسن علیہ السلام اور آپ کے چھوٹے بھائی امام حسین علیہ السلام، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے بیٹے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھاکے بطن مبارک سے تھے۔

مزید

امام حسن کی سیرت کی کچھ جھلکیاں

امام حسن کی سیرت کی کچھ جھلکیاں یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہے جن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے

مزید

سبط رسول الثقلین ۔حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

سبط رسول الثقلین ۔حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مندرجہ بالا جملہ جب سے میں نے ایک عالم دین کی کتاب میں پڑھا تو ایک لگن پیدا ہو گئی کہ میں بھی امام کے بارے میں کچھ معلومات جمع کر کے مومنین کے بچوں کے لئے پیش کروں

مزید

صلح امام حسن علیہ السلام

صلح امام حسن علیہ السلام حضرت امام حسن علیہ السلام کا امیر شام کے ساتھ صلح کرنا ایک ایسا مسئلہ ھے جو اس وقت سے لے کر اب تک زیر بحث چلا آرھا ھے۔ امام علیہ السلام کے دور امامت میں بعض اشخاص نے " صلح امام حسن (ع) پر اعتراض کیا دیگر ائمہ معصومین (ع) کے ادوار میں بھی کچھ لوگ اسی طرح کے اعتراضات کرتے رھے اور یہ مسئلہ آج تک زیر بحث چلا آرھا ھے کہ حضرت امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کے ساتھ صلح کیوں کی؟

مزید

حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں

حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں امام بخاری نے ابو ھریرہ سے نقل کیا ھے : جب خرموں کے توڑنے اور چننے کا وقت ھو جاتا تھاتو لوگ رسول(ص) کے پاس خرمہ زکات کے طور پر لایا کرتے تھے ، چنانچہ حسب دستور لوگ چاروں طرف سے آنحضرت(ص) کی خدمت میں خرمہ لے کر آئیجن کا ایک ڈھیر ہوگیا، حسنین علیھما السلام ان خرموں کے اطراف میں کھیل رھے تھے ،ایک روز ان دونوںشہزادوں میں سے کسی ایک نے ایک خرمہ اٹھا کر اپنے دهن مبارک میں رکھ لیا !جب رسول(ص) نے دیکھا تو اس کو شہزادے کے دهن سے باھر نکال دیا اور فرمایا: ” اَماَ عَلِمْتَ اَنَّ آل مُحَمَّدٍ لَایَاٴکُلُوْنَ الصَّدَقَة“ ؟اے میرے لال! کیا تمھیں نھیں معلوم آل محمد پر صدقہ حرام ھے، وہ صدقہ نھیں کھاتے؟!

مزید

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ امام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ہم نے اس بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اختصار کے ساتھ مکمل کیا ہے:

مزید

مصائب امام حسن مجتبی علیہ السلام

مصائب امام حسن مجتبی علیہ السلام امام حسن کی ہجرت کے تیسرے سال پندرہ رمضان المبارک کومدینے میں ولادت ہوئی اور ٤٠ھ کو امامت ملی ، آپ کی مدت امامت دس سال ہے ، آخر کار ٢٨ صفر ٥٠ھ کو ٤٧یا ٤٨ سال کی عمر میں معاویہ کے حکم سے بذریعہ جعدہ زہردیاگیا اور مدینہ منورہ میں شہادت ہوئی ،آپ کا مرقد جنت البقیع میں ہے ۔

مزید

حضرت حسنین (ع)کے بارے ارشادات رسول(ص)

حضرت حسنین (ع)کے بارے ارشادات رسول(ص) امام حسن اور امام حسین علیہما السلام کے بارے میں ارشادات رسول(ص) گزشتہ مباحث میں ہم نے حضرت علی ابن ابی طالب(ع) کے بارے میں بعض نصوص کا ذکر کیا ہے۔ یہاں ہم نواسہ رسول امام حسن اور نواسہ رسول امام حسین کے بارے میں بعض احادیث کا تذکرہ کریں گے۔ ان میں سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک فرمان یہ ہے:

مزید

صلح حسن علیہ السلام

صلح حسن علیہ السلام امام حسن ، یہ ایک ایسا نام ہے کہ جب بھی یہ نام آتا ہے لوگوں کے اذہان فوراًآپ کی صلح کی جانب متوجہ ہوجاتے ہیں اورفوراًہی یہ سوال پیش آتا ہے کہ آپ نے صلح کیوں کی ؟

مزید

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ   حضرات ائمہ اطہار کی سیرت اور عملی زندگی میں بہت زیادہ مشترکات نظر آتے ہیں اور یہ ایک مسلم بات ہے ۔

مزید

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی چالیس حدیثیں حدیثیں

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی چالیس حدیثیں حدیثیں 1۔ امام حسن مجتبی علیہ السلام: اے بنی آدم! محرمات الٰہی سے باز رہو تو عابد بن جاؤ گے ۔ اللہ کی تقسیم سے راضی رھو تو بے نیاز ہو جاؤ گے ۔ اپنے پڑوسی سے اچھا سلوک کرو تو مسلمان بن جاؤ گے اور لوگوں کے ساتھ ایسے رہو جیسے کہ تم پسند کرتے ہو کہ وہ تمہارے ساتھ رہیں تو عادل بن جاؤ گے ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک