امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام علی بن حسین(علیہ السلام)

امام زین العابدین علیہ السلام

امام زین العابدین علیہ السلام

 امام زین العابدین علیہ السلام

مزید

اسوہ سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

اسوہ سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام آپ بتاریخ ۱۵/جمادی الثانی ۳۸ ھ ق،یوم جمعہ ( ایک قول کے مطابق ) ۱۵/ جمادی الاول ۳۸ ھ جمعرات کو بمقام مدینہ منورہ پیداہوئے 

مزید

امام سجادعلیہ السلام کے صدقات

امام سجادعلیہ السلام کے صدقات امام زین العابدین نے اپنی حیات طیبہ میں سب سے زیادہ فقیروں کو صدقے دئے تاکہ وہ آرام سے زندگی بسر کرسکیں

مزید

امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب

امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب آپ کے القاب اچھا ئیوں کی حکایت کرتے ہیں،آپ اچھے صفات ،مکارم اخلاق ،عظیم طاعت اور اللہ کی عبادت جیسے اچھے اوصاف سے متصف تھے، آپ کے بعض القاب یہ ہیں

مزید

امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں

امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں امام زین العابدین علیہ السلام چونکہ فرزندرسول (ص)تھے اس لئے آپ میں سیرت محمدیہ کاہونالازمی تھا علامہ محمدابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ ایک شخص نے آپ کوبرابھلاکہا، آپ نے فرمایابھائی میں نے توتیراکچھ نہیں بگاڑا،اگرکوئی حاجت رکھتاہے توبتاتاکہ میں پوری کروں ،وہ شرمندہ ہوکرآپ کے اخلاق کاکلمہ پڑھنے لگا

مزید

جہادِ سید ِ سجاد (ع)

جہادِ سید ِ سجاد (ع) بنی امیہ نے جب حکومت ہاتھ میں لی تو میڈیا سے بہت فائدہ اٹھا یا اور شام میں پوری پروپیگنڈہ مشینری کو حکومت اسلامی کے حقیقی وارثوں کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف کردیا

مزید

امام زین العابدین ـکی پندرہ مناجات

امام زین العابدین ـکی پندرہ مناجات علامہ مجلسی(رح) نے بحارالانوار میں فرمایا ہے کہ میں نے یہ مناجاتیںبعض اصحاب کی کتابوں میں دیکھی ہیں اور یہ حضرت سجاد -سے روایت کی گئی ہیں۔

مزید

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ سوم)

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ سوم) مدینہ کے قریب پہنچ کرآپ کاخطبہ مقتل ابی مخنف ص ۸۸ میں ہے (ایک سال تک قیدخانہ شام کی صعوبت برداشت کرنے کے بعدجب اہل بیت رسول کی رہائی ہوئی اوریہ قافلہ کربلاہوتاہوامدینہ کی طرف چلاتوقریب مدینہ پہنچ کرامام علیہ السلام نے لوگوں کوخاموش ہوجانے کااشارہ کیا،سب کے سب خاموش ہوگئے آپ نے فرمایا:

مزید

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ دوم)

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ دوم) جس طرح آپ کی عبادت گزاری میں پیروی ناممکن ہے اسی طرح آپ کی شان عبادت کی رقم طرازی بھی دشوارہے ایک وہ ہستی جس کامطمع نظرمعبودکی عبادت اورخالق کی معرفت میں استغراق کامل ہواورجواپنی حیات کامقصداطاعت خداوندی ہی کوسمجھتاہواورعلم ومعرفت میں حددرجہ کمال رکھتاہو اس کی شان عبادت کی سطح قرطاس پرکیونکر لایاجاسکتاہے اورزبان قلم میں کس طرح کامیابی حاصل کرسکتی ہے یہی وجہ ہے کہ علماء کی بے انتہاکاہش وکاوش کے باوجود آپ کی شان عبادت کامظاہرہ نہیں ہوسکا ”قدبلغ من العبادة مالم یبلغہ احد“ آپ عبادت کی اس منزل پرفائزتھے جس پرکوئی بھی فائزنہیں ہوا

مزید

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ اول)

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ اول) آپ بتاریخ ۱۵/ جمادی الثانی ۳۸ ھ یوم جمعہ بقولے ۱۵/ جمادی الاول ۳۸ ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ پیداہوئے (اعلام الوری ص ۱۵۱ ومناقب جلد ۴ ص ۱۳۱) ۔

مزید

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام خلیفہ دوم کے زمانے میں جب ایران مسلمانوں کے ہاتھوں فتح ہوا یزد گرد کی بیٹیوں کو مدینہ لایا گیا تمام لوگ مسجد میں جمع تھے کہ دیکھیں عمر کیا فیصلہ کرتا ہے

مزید

چھوتھے امام: حضرت زین العابدین علیہ السلام

چھوتھے امام: حضرت زین العابدین علیہ السلام آپ کے دومشهور لقب ھیں ”سجاد“ اور ”زین العابدین“ ،آپ کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ میں سن اڑتیس ہجری کو هوئی،آپ کا اس وقت بچپن تھا جس وقت آپ کے جد امیر المومنین علیہ السلام پر مصائب پڑے اور آپ کے چچا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ سازش کی گئی جس کے بعد آ پ کو معاویہ سے صلح کرنا پڑی، (جیسا کہ اشارہ گذر چکا ھے)

مزید

اقوال حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

اقوال حضرت امام زین العابدین علیہ السلام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ھیں: آگاہ ھو جاؤ کہ خدا کے نزدیک منفور ترین شخص وہ ھے جو شیوھٴ امام (ع) کامعتقد تو ھو لیکن عملی سیرت کی پیروی نہ کرے ۔

مزید

محافظ کربلا ا مام سجاد علیہ السلام

محافظ کربلا ا مام سجاد علیہ السلام تاریخ کے صفحات پرایسے سرفروشوں کی کمی نہیں جن کے جسم کوتووقت کے ظالموں اورجلادوں نے قیدی توکردیالیکن ان کی عظیم روح،ان کے ضمیرکووہ قیدی بنانے سے عاجزرہے،ایسے فولادی انسان جوزنجیروں میں جکڑے ہوئے بھی اپنی آزادروح کی وجہ سے وقت کے فرعون وشدادکوللکارتے رہے،تلواروں نے ان کے سر،جسم سے جدا توکردئیے لیکن لیکن ایک لمحہ کے لئے بھی ان کی روح کوتسخیرنہ کرسکے،ایسے انسان جن کی آزادروح،آزادضمیر،اورآزادفکر کے سامنے تیزوتنداسلحے بھی ناکارہ ثابت ہوئے

مزید

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا کردار

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا کردار امام زین العابدین علیہ السلام کا ایک خاندانی شخص امام علیہ السلام کے پاس آیا اور آپ پر چلایا اور آپ کو ناسزا باتیں کھیں! لیکن امام علیہ السلام نے اس کو ایک بات کا بھی جواب نہ دیا یھاں تک کہ وہ شخص اپنے گھر واپس ہوگیا۔

مزید

امام زین العابدین علیہ السلام

امام زین العابدین علیہ السلام امام زین العابدین علیہ السلام روحانیت و معنویت کے سرخیل ہیں۔ ان کی زیارت گویا حقیقتِ اسلام کی زیارت ہے۔ آپٴ کی نمازیں‘ روح کی پرواز ہوتی تھی اور آپٴ پورے خضوع و خشوع کے ساتھ بارگاہِ پروردگار میں کھڑے ہوتے تھے۔ آپٴ محبت کے پیغام بر تھے۔ جب کبھی کوئی ایسا غریب و بے کس نظر آتا جو دوسروں کی توجہ سے محروم ہوتا تو اس کی دلجوئی کرتے اور اسے اپنے گھر لے جاتے۔

مزید

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی جزیرۃ العرب میں رسول اسلام خاتم النبیین رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نورانی ظہور اور الہی معیارات پر قائم اسلامی احکام و دستور سے مقہور دور جاہلیت کے پروردہ امیہ و ابوسفیان کے پوتے یزید ابن معاویہ اور ان کے ذلہ خواروں کے ہاتھوں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے بعد ظلم و استبداد کے نشہ میں چور اموی ملوکیت نے عصر جاہلیت کے انسانیت سوز رسم و رواج از سر نو اسلامی معاشرے میں رواج دینے پر کمر باندھ لی ۔

مزید

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں قرآن ایک ایسی گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پیرا ہوکر ہدایت کی ضمانت دی گئی ہے۔ یہ ایک ایسا معجزہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے

مزید

صحیفہ کاملہ کا تجزیاتی مطالعہ

صحیفہ کاملہ کا تجزیاتی مطالعہ حضرت علی(ع) ابن الحسین (ع) امام زین العبدین(ع) سلسلہ ائمہ حقہ کے چوتھے امام ہیں ۔ آپ کی ولادت کی تاریخ میں اختلاف ہے علامہ سبط الجوزی نے تذکرہ خواص الائمہ میں امام جعفر (ع) صادق کے حوالہ سے ٥، شعبان ٣٨ ہجری بیان کیا ہے

مزید

امام سجاد (ع) کی سیاسی بصیرت اور علمی فیوض

امام سجاد (ع) کی سیاسی بصیرت اور علمی فیوض

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک